#5hoursbetweenmeals
Explore tagged Tumblr posts
stupendoustaleobservation · 6 years ago
Text
Why Is The Break Between The Meals?
Tumblr media
Why Is The Break Between The Meals?
Why Is The Break Between The Meals? آمانند اہیملٹن موٴ قر انگریزی اخبار میں غذائیت سے متعلق اپنے تجربات بیان کرتی ہیں کہ وہ ایک جانی پہچانی ماہر غذائیت بھی ہیں ۔غیر مسلم ہونے کے باجود ہفتے میں دوروز خود بھی روزہ جیسی حالت میں رہتی ہیں ۔ظاہر ہے کہ کچھ نہ کھانا پینا جسمانی صحت کے لئے اکسیر ہو سکتا ہے ۔تاہم وہ اس کے سائنسی فوائد پر توجہ دے کرکہتی ہیں ”جب آپ ایک وقت ناشتہ کرکے دن بھر کچھ نہیں کھاتے تو رفتہ رفتہ آپ کا جسم غیر ضروری تیزابی مادوں کا اخراج کرنے لگتا ہے۔ آپ متعدد مہلک امراض ،خاص کر نظام ہاضمہ اور معدے کے افعام کو درست ہونے دیتے ہیں ۔یہی نہیں بلکہ کھانے سے توقف فرما کر آپ کے دل کے افعال ،کینسر ،ذیابیطس اور بد ہضمی کے امکانات کم سے کم ہوتے چلے جاتے ہیں ۔ معدہ ،جگر اور گردے کو بہت حد تک آرام ملنے لگتا ہے ۔ ایک اور ماہر غذائیت محترمہ مہک فہیم کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ”ہم مسلمانوں کو تطہیر نفس کی تلقین کی گئی ہے ۔ پانچ وقت کی نمازیں پوری زندگی کے لئے فرض ہیں صرف رمضان المبارک تک کی تلقین نہیں کی گئی ہے ۔نماز میں بھی انسان کے لئے خیر ہی خیر ہے چہ جائکہ روزے سے ہونا ہمیں بڑھتے ہوئے وزن کو قابو میں رکھنے کی ایک ترکیب سمجھاتا ہے ۔ہمارا جسم بہت سے کیمیائی اور زہریلے مادوں سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے ۔جسم کے تمام افعال درست حالت میں جاری رہتے ہیں ۔چکنائی زائل ہوتی ہے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔خون کی روانی بھی بہتر ہوجاتی ہے ہم دیکھتے ہیں کہ جو لوگ ماہ رمضان کے بعد روزے رکھ رہے ہوتے ہیں وہ سادہ غذاؤں کے استعمال کو ترجیح دینے لگتے ہیں شاید افطار کی وہ روایتی رونقیں معدوم ہونے لگتی ہیں ��اہم پاکستان میں اب بھی سر شام کے ناشتے سموسوں ،دہی بڑوں ،چاٹ اور نمکو کی شکل میں استعمال ہوتے ہیں یہی اہتمام ہمارے گھرانوں میں مہمانوں کے استقبال کے لئے کیا جاتا ہے ۔اگر ہم سادگی سے روزہ کھولیں اور ہلکی غذائیں لیں تو روزے کی طبی افادیت سے بھر پور استفادہ کر سکتے ہیں ۔پروفیسر محمد واسع شاکر ماہر ذہنی امراض ہیں اور آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی سے وابستہ ہیں ۔ان کی رائے میں ”ہفتے میں ایک یا دو روز کا روزہ ہماری قوت مدافعت اور ذہنی صلاحیتوں کو نمایاں اور فعال کر دیتا ہے ۔ذہن پر اگندانہیں رہتے اور لوگوں کی سوچیں مثبت ہو جاتی ہیں ۔“ Eat To Liveکے مصنفJoel Fuhrmanکہتے ہیں ”یہ انقلابی طرز فکر اور کامیابی کا فارمولا ہے کہ دن میں دوبار کھانا اور صحت بخش کھانے کھانا معدے کو آرام بہم پہنچاتا ہے ۔اینٹی ایجنگ ہارمونز کی رفتار سست کرتا ہے ۔جگر اور جلد کی بیماریوں کو رفع کرتا ہے مرگی ،آرتھرائٹس ،کینسر ،دل کے امراض ،لبلبے اور ذیابیطس کی علامتوں کو رفع کرتا ہے ۔یہی نہیں بلکہ الزائمر اور رعشے جیسے امراض میں بھی متاثر ہ شخص کو آرام اور افاقہ ملتا ہے ۔ رات کا کھانا جلد کھانا ،رات گئے تک نہ جاگنا اور فجر کی اذانوں کے وقت یا علی الصبح بیدار ہوجانا صحت مندی کی عمدہ دلیل ہے ۔دانا کہتے آئے ہیں کہ ان چند اصولوں پر کار بندرہ کر طرز زندگی کو صحت بخش بنایا جا سکتا ہے ۔رمضان المبارک میں سحری کے لئے جاگنار و حانی ،جسمانی اور صحت بخش طرز زندگی کی شروعات کرتا ہے۔اگر اذان فجر کے وقت الارم لگالیا جائے اور اپنی صبحوں کا آغاز اسی وقت سے کر دیا جائے تو روز مرہ کے معمولات کی روٹین آپ ہی آپ درست حالت میں قاہم ہوجاتی ہے ۔ضروری نہیں کہ آپ دس گھنٹے متواتر کچھ نہ کھائیں لیکن اعتدال بہت ضروری ہے ۔ گھروں سے باہر کام کرنے والے دو پہر کے کھانوں میں بریانی اور پلاؤ سے شوق فرماتے ہیں ۔یہ مصالحے دار ضیا فتی پکوان جہاں معدے پر اضافی بوجھ ڈالتے ہیں وہیں ذہنی سستی ،نیند کے گلبے اور بد ہضمی کی شکایات سننے کو ملتی ہیں ۔طبیعت کو نارمل اور ذہن کو چست رہنے کے لئے خشک میووں کا استعمال کیا جا سکتا ہے یا ایک آدھ کھجور ،لسی یا کھچڑی کے ساتھ رائتے اور تھوڑے سے کھیرے کی قاشیں کھالینے سے بھی دو پہر کی بھوک کا ازالہ کیا جا سکتا ہے ۔اگر خشک میوے بھی کھالئے جائیں تو یہ مقوی بھی ہیں اور برے کولیسٹرول کی سطح گرانے کے لئے بہترین تریاق ہیں۔ Nour Zibdehاور جینیا کے ماہر غذائیت کہتے ہیں کہ ہر کھانے کے بعد چار گھنٹے کا وقفہ رکھ کر دوسرا کھانا ہمارے نظام ہاضمہ سے بیکٹیریا کو ضائع کر سکتا ہے ۔ Time.comکےB.Robert Susanجو کہ IDietکے با نیوں میں سے ہیں کہتے ہیں ”آپ پر ہیزی غذا کو پر ہیزی غذا سمجھ کر نہ کھایا کریں ۔بھوک آپ کی قوت ارادی کو مٹا دیتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت سی Dietsاپنے کامیابی کے اہداف حاصل نہیں کر پاتیں ،ناکام رہتی ہیں ۔آپ بس تعین کر لیں کہ کونسی غذا صحت بخش ہے وہی کھائیں اور اپنا وزن کرتے رہا کریں ۔اپنے آپ کے ساتھ اچھی باتیں کیجئے ،مثبت سوچ اپناےئے،روزانہ ورزش کیجئے اور کوئی کسی قسم کی صحت ذہنی حالت بہتر کئے بغیر قائم نہیں رہا کرتی ۔اپنی جذباتی امنگوں بھری زندگی کو نظر انداز نہ کریں ۔یورپ میں اور قرون وسطیٰ کے دیگر ممالک میں یوگا اختیار کرکے ذہنی فرسودگی ،جذباتی الجھنوں ،جسمانی خرابیوں اور روحانی مقاصد کی تکمیل کی جاتی ہے۔ہم مسلمانوں کے لئے پانچ وقت کی نمازیں بہترین حل ہیں ہمارے تمام تر مسائل اور کلفتوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے۔ Aman-e-Ahminton-based Qur'aan describes nutritional experiences in the English newspaper that they are also a well-known nutritionist. In the fierce week of becoming Muslim, Dravas themselves themselves remain in the same condition as fasting. The fact that eating no physical Anxiety can be a healthier .He focuses on his scientific benefits, "When you do not eat anything all day long for breakfast, then your body starts extrusion of unnecessary acne." Why Is The Break Between The Meals? You allow many malignant diseases, special system hygiene and gastrointestinal treatment. Neither your diet functions, cancer, diabetes, and malnutrition occur at least decreasing by eating. Why  Is The Break Between The Meals? Stomach, liver and kidney seem to be very comfortable. Another specialist, Ms. Mahak Fahim, says in this context, "We have been targeted to the Muslims. Five-time prayers are obligatory for the whole life, not only have been done till Ramadan only. It is also good for the person to be well-wishing that fasting is considered to be a recipe for increasing weight. Our body gets rid of many chemical and toxic substances. All the functions of the body continue in the correct condition. The fat is fat, blood pressure is controlled. The flow of blood also improves. We see that those who are fasting after Ramadaan fasting are preferred to the use of simple nutritious foods. However, in Syria, still evening snacks are used in the form of vegetables, dairy growers, lips and salts. This is organized to welcome guests in our homes. If we fast fast and take light foods, we can use the fastest medical utility. Professor Muhammad Wassa Shakir is a specialist of mental illness and Aga Khan University Hospital is associated with Karachi. In his opinion " The two-day fast enhances and enhances our strengths and mental abilities. Keep living on the face and people's thoughts become positive. " Says Joel Fuhrman, author of Eat To Live, "It is a form of revolutionary thinking and success that foods and healthy foods make the rest of the day relaxable. The lean speed of anti-hormone hormones slowly reduces the skin and skin diseases. It cures the symptoms of chicken, orthritites, cancer, heart diseases, lobbies and diabetes. Not only, a person suffering from alzheimer's and diabetes also gets comfort and relaxation. Why Is The Break Between The Meals? It is a good reason for eating dinner fast, do not wake up till night and at time of fever or fever or illness. It is good to say that these habits can be done healthy and lifestyle can be made healthy. In the month of Ramadan, Jagannani, a physician and a healthy lifestyle, begins for a pilgrimage. If the alarm is taken at the time of ejaculation, and your morning starts from the same time, then your daily routine routine You're in a good condition. Why Is The Break Between The Meals? It is not necessary for you to eat something continuous for ten hours but moderate is very important. Two cooking foods outside the houses are fond of breedy and plaque. These spicy citrus dishes, where they add extra burden are found to hear the complaints of mental cheaper, sleeping and depression. Dry nuts can be used to keep normal and heartfeeded, or with a palm, lace or cottage, and eating a little bit of cucumbers can be tried twice a hunger. If the dry fruits are also included, these are also intricate and are best avoiding bad cholesterol levels. Nour Zibdeh and Genia's nutritionist says that after eating a meal of four hours after eating a meal, the second meal can destroy bacteria from our system's digestive system. Says Time.com B.Robert Susan, who is one of the idiets, says "Do not consume yourself on the basis of diet on hereditary diet. Why Is The Break Between The Meals? Hunger erosion your power and that is why many Diets fail to achieve their goals of success. You just decide what foods are healthy and eat and keep your weight. Have a good deal with you, take positive thinking, exercise daily and no health of any kind is kept without mental health. Do not ignore your full emotional life. In Europe and other countries of Middle East By yoga, the fulfillment of mental depression, emotional conflicts, physical disorders, and spiritual purposes. We are five for Muslims. Time prayers are the best solutions to get rid of all our problems and clusters.source urdupoint. Read the full article
0 notes
stephaniekitty · 9 years ago
Photo
Tumblr media
#metabolicbalance #5hoursbetweenmeals #eatclean
1 note · View note