#کیساڈیالہ
Explore tagged Tumblr posts
Text
جی ایچ کیو حملہ کیس:اڈیالہ جیل راولپنڈی سے بڑی خبر آ گئی
(ارشادقریشی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈاپور اور دیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی، ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت نے مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور،شبلی فراز،شاہ محمود قریشی،شہریار آفریدی ،کنول شوذب اور دیگر…
0 notes