#کانوازشریف
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 22 days ago
Text
سابق پی ٹی آئی رہنماجاوید بدر کانوازشریف کےنام کھلاخط،الزام تراشی پرمعافی مانگ لی
(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید بدر نےمسلم لیگ کے صدر نوازشریف کے نام کھلے خط میں ماضی میں الزام تراشی پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جاوید بدر نے خط کے متن میں کہا  ہے کہ نوازشریف سے اپنی گستاخیوں ،الزام درازی پر معافی مانگتا ہوں،آپ کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر معافی مانگتا ہوں۔  خط میں کہا گیا ہے کہ امید ہے آپ میری غلطیوں کو نادانی سمجھ کر معاف کر دیں…
0 notes
globalknock · 4 years ago
Text
(ن)لیگ دو حصوں میں تقسیم : بھائی جان مجھے سیاست کرنے دیں یا مریم نواز کو ۔۔۔۔شہباز شریف کانوازشریف کو دو ٹوک پیغام
(ن)لیگ دو حصوں میں تقسیم : بھائی جان مجھے سیاست کرنے دیں یا مریم نواز کو ۔۔۔۔شہباز شریف کانوازشریف کو دو ٹوک پیغام
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو یہ پیغام بھجوا دیا ہے کہ میں اس لیے ضمانت نہیں کروا رہا کہ میں مریم نواز کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف نے مریم نواز کے بیانیہ کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 5 years ago
Text
دفترخارجہ کانوازشریف کی واپسی کےلیےبرطانوی حکومت کوخط
http://dlvr.it/RR8mtn
0 notes
khouj-blog1 · 6 years ago
Text
فضل الرحمان کانوازشریف پرظالمانہ سلوک کا انکشاف
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/114317/
فضل الرحمان کانوازشریف پرظالمانہ سلوک کا انکشاف
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔ نواز شریف کو معالج کی سہولت نہ دینا حکومتی انتقام ہے۔
ملتان میں مدرسہ قاسم العلوم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کو نظریاتی طور پر تقسیم کیا جارہا ہے۔ ناموس رسالت کے حوالے سے حکومتی ایوانوں سے غلط باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ آج ملک میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے جبکہ عورت کے دن کے نام پر جس تہذیب کا مظاہرہ کیا گیا اس کی مذمت کرتا ہوں، ملک میں ہندوستانی کلچر کو فروغ مل رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں رابطے میں ہیں اور انھیں عوام کی حمایت حاصل ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالیہ کشیدگی میں بھارت کو شکست ہوئی، مودی الیکشن جیتنے کیلئے پوائنٹ سکورننگ کر رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو ضمانت لے کر رہا کرنا چاہیے تھا۔ نواز شریف یا زرداری پائلٹ کو رہا کرتے تو مودی سے یاری کے الزام لگتے۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ان کو معالج تک رسائی نہ دینا حکومتی انتقام ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذہبی جماعتوں پر امریکا اور انڈیا کی ایما پر پابندیاں لگیں، جعلی الیکشن سے آنے والے قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔ امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات اچھی بات ہے۔ امریکہ نے جن لوگوں پر بمباری کی آج انہیں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
0 notes
dailyausaf · 7 years ago
Link
via پاکستان – Daily Ausaf : روزنامہ اوصاف
0 notes
pakistannewssources · 7 years ago
Text
A tweet
BOLNETWORK : RT BOLNewsOfficial: اسلام آباد:ہائیکورٹ کانوازشریف اورچیف الیکشن کمشنرکودوبارہ نوٹس جاری https://t.co/FpP5wo5OKt :Watch LIVE #BOLNews (via Twitter https://t.co/fFPF5HxuuO) http://pic.twitter.com/psgzvw8ZXF
— Pakistan News (@Pakistannews) December 4, 2017
0 notes
themeanblog-blog1 · 7 years ago
Text
،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی ,خدشہ ہے وہ اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے :سینیٹر اعتزاز احسن
،پیپلزپارٹی اب نوازشریف کی مددہرگزنہیں کریگی ,خدشہ ہے وہ اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون ملک بھاگ جائیں گے :سینیٹر اعتزاز احسن اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں کی ترمیم کانوازشریف کی ذات سے کوئی تعلق نہیں ،پی پی حلقہ بندیوں کے لئے حکومت سے اتفاق کرسکتی ہے ،خدشہ ہے کہ نوازشریف اشارہ ملنے پرپھرسب کچھ چھوڑچھاڑکربیرون…
View On WordPress
0 notes
tnsworldnews-blog · 7 years ago
Text
آصف زرداری کانوازشریف کے ساتھ ملاقات سے پھرانکار
https://tns.world/urdu/?p=27762
Tumblr media
کراچی نومبر 23(ٹی این ایس)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرنزکے سربراہ اور سابق صدرمملکت آصف زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ساتھ ملاقات سے ایک بار پھرانکارکردیاہے۔ذرائع کے مطابق 3ماہ میں نوازشریف کی آصف زرداری سے ملاقات کی چوتھی کوشش بھی ناکام ہوگئی ہے۔اس ضمن میں...
0 notes
pakistantalkshow · 7 years ago
Photo
Tumblr media
ن لیگ کے اہم رہنماریاض پیرزادہ کانوازشریف کیخلاف سیاسی دھماکہ،کھلبلی مچ گئی،سعد رفیق بھی میدان میں آگئے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا ہے اور ان سے استدعا کی ہے کہ مشکل صورتحال میں صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور بیان بازی میں احتیاط سے کام لیا جائے۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو خواجہ سعد رفیق نے ریاض پیرزادہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کیاور ان کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی۔ ریاض پیرزادہ نے کہا کہ تحفظات کے باوجود وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنا لیڈر سمجھتے ہیں اور انہوں نے جو رائے دی اسے میڈیا میں غلط رنگ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض پیرزادہ نے انٹیلی جنس بیورو کی ایک مبینہ فہرست کا معاملہ بھی سعد رفیق کے سامنے اٹھایا جس پر انہیں بتایا گیا کہ آئی بی کی ارکان اسمبلی سے متعلق فہرست جعلی ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم نہ صرف ایوان میں بیان دے چکے ہیں بلکہ آئی بی چیف بھی اس کی تردید کر چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے اس سے قبل بھی جب ڈی جی سپورٹس بورڈ کے معطل کئے جانے پر ریاض پیرزادہ نے استعفیٰ دیا تھا اس وقت بھی ثالثی کا کردارادا کیا تھا اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ریاض پیرزادہ کی ملاقات کرا کے معاملات حل کرادیے تھے جس کے بعد ڈی جی سپورٹس بورڈ کو عہدے پر بحال کردیا گیا تھا۔ دریں اثناء4 نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریاض پیرزادہ بھائی ہیں لیکن کبھی کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں ،(ن) لیگ میں تقسیم کی مخالفین کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔
0 notes
apnadera-blog1 · 7 years ago
Text
کیوں‌نکالا مجھے؟ نوازشریف کے سوال کا جواب دینے کے لیے پی ٹی آئی کا پمفلٹ تیار
اسلام آباد: (اپناڈیرہ) تحریک انصاف نے نوازشریف کے سوال ’کیوں نکالا مجھے‘ کا جواب دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پمفلٹ چھپوا لیا جو جڑواں شہروں سمیت ملک بھر کے عوا�� میں تقسیم کیے جائیں گے۔
ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کانوازشریف کو”کیوں نکالا مجھے” کے سوال کاجواب دینےکافیصلہ کرتے ہوئے پمفلٹ چھپوا لیے جس میں عدالتی فیصلے کے نکات درج کیے گئے ہیں۔
تحریک انصاف کے…
View On WordPress
0 notes
khouj-blog1 · 6 years ago
Text
نوازشریف نےاسپتال سے جیل جانے کی ضد پکڑلی
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/105318/
نوازشریف نےاسپتال سے جیل جانے کی ضد پکڑلی
سروسز اسپتال میں سابق وزیراعظم نواز شریف کوڈسچارج کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ،  نوازشریف جیل جانے پربضد ہے جبکہ محکمہ داخلہ انھیں پی آئی سی منتقل کرنےپراصرار  کررہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا سروسز اسپتال میں پانچویں روز بلڈ پریشر اور شوگر چیک کیا گیا، مریم نواز والد کی عیادت کے لئے سروسز اسپتال پہنچیں اور کھانا بھی ساتھ لائیں۔
سروسز اسپتال میں نواز شریف کوڈسچارج کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ، اور انھیں  لے جانے کے لئے سکواڈ تیار کر لیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیل جانےپربضد ہے  جبکہ محکمہ داخلہ کانوازشریف کوپی آئی سی منتقل کرنےپراصرار ہے۔
اس سے قبل نواز شریف کی سروسز اسپتال سے منتقلی کے معاملے پر ایم ایس پروفیسرمحمود ایاز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو جیل منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ محکمہ داخلہ کے احکامات کے بعد کیا جائے گا، محکمہ داخلہ کے حکم کے بعد نواز شریف کی ڈسچارج سلپ بھی تیار کی جائے گی۔
ایم ایس سروسز کا کہنا تھا کہ محکمہ داخلہ کو نواز شریف کے حوالے سے ہماری سفارشات موصول ہوچکی ہیں۔
دوسری جانب محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ حکام نے سر جوڑ لیے تھے، محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کا خصوصی اجلاس وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں ہوا ، جس میں  محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت سے دوسرے اسپتال میں منتقلی کے حوالے سے تجاویز مانگی تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے ابھی نواز شریف کو جیل یا کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے کا تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
گذشتہ روز نواز شریف کے تمام ٹیسٹ رپورٹس محکمہ داخلہ کو بھجوا دی گئی تھی ،جس میں بتایا گیا تھا کہ سی ٹی اسکین میں نواز شریف کے جسم کی شریانوں میں تنگی سامنے آئی ہے جبکہ بلڈ پریشر، شوگر، گردوں کا مسئلہ موجود ہے، میڈیکل بورڈ نے دل کے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش بھی کی تھی۔
اس سے قبل میڈیکل بورڈکےسربراہ پروفیسرمحمودایاز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی زیادہ تربیماریوں کاعلاج پاکستان میں موجودہے، نواز شریف کو شفٹ کرنے کا حتمی فیصلہ محکمہ داخلہ کرے گا۔
یاد رہے سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف کا ہارٹ اٹیک جاننے کے لیے خون کے نمونے ٹروپ آئی ٹیسٹ کے لیے پی آئی سی بجھوائے گئے تھے، جس کا رزلٹ نیگٹو آیا تھا ، ٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹو آنے کا مطلب ہے کہ نواز شریف کو ہارٹ اٹیک نہیں ہوا۔
0 notes
dailyausaf · 7 years ago
Link
via پاکستان – Daily Ausaf : روزنامہ اوصاف
0 notes