#چین کیساتھ
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 5 months ago
Text
چین کیساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ چین کیساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف سے چین کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور پر گفتگوکی گئی ۔فوجی تربیت اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم مینر نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو دل کی…
0 notes
dpr-lahore-division · 4 months ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1018
وزیر اعلی مریم نواز کی چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت، قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات،قومی دن پر مبارکباد
پاک چین دوستی کا بانڈ محض اسٹریٹجک مفادات پر مبنی نہیں، یہ دل اور روح کارشتہ ہے:وزیراعلی مریم نوازشریف
پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں
سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے
مضبوط صنعتی بنیاد اور متحرک افرادی قوت کے ساتھ، پنجاب چینی سرمایہ کاری کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے
چین سے شراکت داری کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکیج دے رہی ہے
چین کی کامیابیاں ہمارے لیے بھی حوصلہ افزائی اور قابل تقلید ہیں،ضرورت کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
ژاؤ شیریں نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کے عوام دوست اقدامات کو سراہا، نواز شریف آئی ٹی سٹی،کینسر ہسپتال، ائیر ایمبولینس، اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کا خصوصی ذکر
سولر پینل پروگرام سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا،حکومت پنجاب عوام کے لیے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے:چینی قونصل جنرل
یہ میرا نہیں ہمارا دن ہے،تقریب میں مہمانوں کی شرکت پاک چین تعلقات کے استحکام کی دلیل ہے:ژاؤ شیریں
وزیر اعلیٰ مریم نواز، چینی قونصل جنرل اور دیگر نے ملکر عوامی جمہوریہ چین کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا،کلچرل پرفارمنس،پاکستان اورچین کے قومی ترانے پیش کئے گئے
لاہور23ستمبر: وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی-وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات کی اورچین کے قومی دن پر مبارکباد دی-تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاک چین دوستی کا بانڈ محض اسٹریٹجک مفادات پر مبنی نہیں، یہ دل اور روح کارشتہ ہے- پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چین کے 75ویں قومی دن پر پاکستانی عوام کی طرف سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پنجاب کے لوگ چینی بھائیوں اور بہنوں کو نیک خواہشات اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت باعث فخرہے۔انہوں نے کہا کہ چینی قوم نے نہ صرف ترقی اور اختراع کی بلندیوں کو چھو لیا بلکہ عالمی برادری کی طرف دوستی کا ہاتھ بھی بڑھایا ہے۔پاور کوریڈور سے لے کر عام شہریوں کے دلوں تک چین نے گھر کرلیا ہے۔ مریم نوازشریف نے کہاکہ چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل عزم میں مضمر ہے۔ ہم عظیم چینی قوم کا احترام کرتے ہیں - پاکستان اور چین کے درمیان گہری دوستی اعتماد، احترام اور روشن مستقبل کے مشترکہ ویژن سے منسلک ہے۔ چین سے ہمارا رشتہ برادرانہ محبت، باہمی احترام اور غیر متزلزل اعتماد کا ہے۔پاک چین تعلقات وقت کی کسوٹی پر جانچے اور پرکھے ہے۔ برادر ملک چین کی شاندار کامیابیوں کو فخر کے ساتھ مناتے ہیں - وزیر علیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چین کی کامیابیاں ہمارے لیے بھی حوصلہ افزائی اور قابل تقلید ہیں۔ضرورت کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے-دونوں ممالک خوشحالی اور پر امن مستقبل کی طرف ہاتھ تھام کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ ��عا ہے کہ پاک چین دوستی ہر
(جاری۔۔۔صفحہ2)
(بقیہ ہینڈ آؤٹ نمبر1018) (2)
گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوتی رہے۔وزیراعلی مریم نوازنے کہاکہ چین نے قابل ذکر معاشی تبدیلی لاکر کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالا- ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور انڈسٹری کے شعبے میں چین دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ہر عالمی بحران میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ کووڈ جیسی وبائی بیماری ہو یا قدرتی آفات چین نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ضرورت مند ممالک کے لیے وسائل مہیا کئے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کے طور پر، چین نے مستقل طور پر امن و ترقی کو فروع دیا۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو عالمی خوشحالی کے لیے چین کے عزم کا اظہارکرتا ہے۔ چین کی اقتصادی ترقی کے ثمرات سے دنیا بھر کے لوگوں مستفید ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چین ایک ایسے رہنما کے طور پر ابھرا ہے جس کا وژن سرحدوں سے ماورا ہے-چین سب کے لیے بہتر اور مساوی دنیا کی تعمیر کے علمبردار کے طور پر ابھر رہا ہے۔پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں جیسی گہری اور پہاڑوں جیسی مضبوط ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ محمد نواز شریف نے پاک چین دوستی کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد قرار دیا۔ محمد نواز شریف چینی عوام کے ساتھ برادرانہ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ ہر عالمی فورم پر چین ایک سچے اور وفادار دوست کے طور پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ معاشی مدد ہو، سفارتی حمایت ہو یا بحران کے وقت مدد، چین نے ہمیشہ حقیقی معنوں بھائی ثابت کیا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ ہمارے مشترکہ مستقبل کا ایک اہم ترین ثبوت چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) ہے۔ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ذریعے اقتصادی ترقی تک رسائی کا قابل قدر اقدام سر انجام دے رہا ہے۔ سی پیک پاکستان کے معاشی منظر نامے کو تبدیل کر رہا ہے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ پنجاب مثبت معاشی تبدیلی میں سب سے آگے ہے۔ مضبوط صنعتی بنیاد اور متحرک افرادی قوت کے ساتھ، پنجاب چینی سرمایہ کاری کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے۔ چین سے شراکت داری کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکج دے رہی ہے-پنجاب کو چینی کاروبار کے لیے ایک پسندیدہ مقام بنانے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا اورنواز شریف آئی ٹی سٹی،کینسر ہسپتال، ائیر ایمبولینس، اپنی چھت... اپنا گھر پروگرام کا خصوصی ذکر کیا-چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے اپنے خطاب میں کہاکہ سولر پینل پروگرام سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا - حکومت پنجاب عوام کے لیے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ژاؤ شیریں نے پاک چین دوست زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا- چینی قونصل جنرل نے کہاکہ یہ میرا نہیں ہمارا دن ہے،تقریب میں مہمانوں کی شرکت پاک چین تعلقات کے استحکام کی دلیل ہے- تقریب میں عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے- چینی فنکاروں نے روایتی چینی ثقافتی فن کا مظاہرہ کیا -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف، چینی قونصل جنرل اور دیگر نے ملکر عوامی جمہوریہ چین کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا - چینی موسیقی، دھرتی سے محبت کے گیت اور ڈریگن شو بھی پیش کئے گئے- گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بھی تقریب سے خطاب کیا-سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیرصنعت چوہدری شافع حسین،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، آئی جی عثمان انور اور دیگر حکام بھی موجود تھے-
٭٭٭٭
0 notes
risingpakistan · 2 years ago
Text
ایران، سعودیہ تعلقات اور چین کا کردار
Tumblr media
برادر ہمسایہ ملک چین اپنے اندازِ سفارت کاری کی بدولت پوری دنیا میں ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ اس کی سفارتکاری کا ایک اہم پہلو خاموشی ہے۔ نہ تو وہ سفارتی عمل سے قبل شور مچاتا ہے اور نہ ہی سفارتی عمل کی تکمیل کے بعد غوغا بلند کرتا ہے۔ ایک طرف سی پیک کے ذریعے چین نے وسطی ایشیائی ریاستوں سمیت دنیا کے ایک بہت بڑے خطے کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے تو دوسری طرف مختلف عالمی تنازعات میں مثبت کردار ادا کر کے عالمی سیاست کے میدان میں ایک بڑا کھلاڑی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ 7 دسمبر 2022ء کو چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا جسے عرب میڈیا میں نمایاں کوریج ملی دوسری طرف سعودی عرب کے کرائون پرنس محمد بن سلمان سعودی عرب کو اقتصادی طاقت بنانے اور اس کا ایک نیا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ولی عہد کے ویژن 2030ء کے تحت سعودی عرب اپنے تمام تنازعات سمیٹ کر ساری توجہ اقتصادی ترقی پر مرکوز کر رہا ہے۔ اس ویژن کے حامل رہنما کیلئے دنیا کے باہم متحارب ممالک سے تعلقات استوار کرنا کوئی مشکل بات نہیں۔ انہوں نے قطر سے خراب تعلقات کو ٹھیک کیا اور عالمی فٹبال کپ کا میچ دیکھنے کیلئے قطر چلے گئے۔ 
ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات کو محمد بن سلمان نے ایک نئی جہت دی ہے اور ترکی میں پانچ بلین ڈالر کا ڈیپازٹ رکھا۔ اس اقدام کے جواب میں ترکی نے عربوں کے مقابلے میں ایک متوازی اسلامی بلاک بنانے کی کوششیں ترک کرتے ہوئے عرب دنیا کیساتھ تعلقات بہتر کئے۔ سعودی عرب اور چین کی طرح ایران میں بھی نئے رجحانات کی حامل حکومت منتخب ہوئی جسے ایران کے روحانی سربراہ علی خامنہ ای کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ 14 فروری 2023ء کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے چین کا ایک اہم دورہ کیا۔ اس دورہ کے دوران کئی اقتصادی اور سیاسی فیصلے کئے گئے۔ اس پس منظر میں سعودی عرب اور ایران تنازعہ کا خاتمہ ایک اہم عالمی پیش رفت ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی سینکڑوں سال پرانی تاریخ ہے تاہم ان تعلقات میں آخری بڑا بگاڑ 2016ء میں آیا اور دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے۔ تاہم پرنس محمد بن سلمان نے ویژن 2030ء کے تحت ایران کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا اور 2021ء میں عمان ا��ر عراق کے تعاون سے سعودی عرب اور ایران کے مابین مذاکرات کے پانچ دور ہوئے بعد میں چین نے دونوں ممالک کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔
Tumblr media
تاریخی طور پر سعودی عرب امریکی کیمپ کا ملک سمجھا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے بھی موجود ہیں لیکن چین کی طرف سعودی عرب کا جھکائؤ اور حالیہ معاہدے نے سعودی عرب کی نئی ترجیحات واضح کر دی ہیں۔ 10 مارچ 2023ء کو چین میں سعودی عرب اور ایران کے مابین مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ عین اس دن جاری کیا گیا جب چینی صدر کے تیسرے صدارتی دور کے آغاز کا پہلا دن تھا۔ اس دن کے انتخاب نے چینی عزائم کو بھی واضح کر دیا کہ آنے والے پانچ برسوں میں چین تمام عالمی تنازعات میں ایک مثبت ثالث کا کردار ادا کریگا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک دو ماہ کے اندر سفارت خانے دوبارہ کھولیںگے اور ایک دوسرے کی خود مختاری کا احترام کرتے ہوئے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے۔ حالیہ معاہدے کے مطابق سعودی عرب اور ایران 1998ء میں ہونیوالے اقتصادی معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائینگے اور 2001 ء کے سیکورٹی معاہدے پر بھی عمل کرینگے۔ 
مذاکرات کے تینوں فریق یعنی سعودی عرب، ایران اور چین نے علاقائی اور عالمی امن کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لانے کا عزم بھی کیا۔ اس معاہدے کے بعد، سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں تشویش اور تنائؤ کا خاتمہ ہو گا۔ خطے میں امن نمو پذیر ہو گا۔ ایران بھی اپنے اقتصادی حالات بہتر کرنے کی راہ پر گامزن ہو گا۔ اس اہم معاہدے پر امریکہ نے اگرچہ ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے تاہم یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ چین نے پہلی مرتبہ کسی عالمی تنازعے پر بلا معاوضہ ثالثی کر کے امریکی اقتدار کو چیلنج کیا ہے۔ چین نے اس صلح کے عوض نہ تو فوجی اڈے طلب کئے ہیں اور نہ ہی کسی ملک کو مجبور کیا کہ وہ اس سے اسلحہ خریدے جس سے چین کے عالمی قد کاٹھ میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے مابین صلح سے پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ ایران اور پاکستان کے مابین تعلقات میں پائی جانے والی سرد مہری کا خاتمہ ہو گا اور پاکستان کے داخلی حالات میں بھی مثبت تبدیلی آئے گی۔ 
عالمی سطح پر ہونیوالی اس پیشرفت سے تبھی فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے جب پاکستان میں ایک مستحکم سیاسی حکومت قائم ہو۔ موجودہ حکومت کی سفارتی نااہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اتنے اہم مذاکرات میں پاکستان کو سرے سے اعتماد میں ہی نہیں لیا گیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین اور سعودی عرب کا رویہ بھی موجودہ حکمرانوں کیلئے غور طلب ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں میں اپنا کردار برقرار رکھنے کیلئے ایک مستحکم سیاسی حکومت وجود میں آئے ورنہ عالمی تنازعات میں بونے سیاسی لیڈروں کی کوئی وقعت نہیں ہوا کرتی۔
پیر فاروق بہاو الحق شاہ
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
ملک میں تیل کی سپلائی چین معطل ہونے کا خدشہ -
اسلام آباد: پی ایس او کے اداروں پر واجبات بلند سطح پر پہنچ گئے اور عدم ادائیگیوں سے تیل کی سپلائی چین معطل ہونے کے خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او کا سرکلر ڈیٹ پہلی بار 700 ارب روپے سے تجاوز کرگیا �� جس کے باعث ملک میں تیل کی سپلائی چین معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ مختلف ادارے پی ایس او کے711 ارب روپے کے نادہندہ اور سوئی ناردرن 442 ارب 52 کروڑ واجبات کیساتھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
سعودی عرب کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا
سعودی عرب کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا
امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات 80 سال پرانے ہیں، جان کربی (فوٹو: فائل) ریاض: تیل کی پیداوار اور چین سے کئی تجارتی معاہدے کرنے پر سعودی عرب سے ناراض امریکا نے ایک بار پھر اسٹریٹجک شراکت داری کی خواہش کا اظہار کردیا۔ العربیہ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں امریکی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے 80 سال سے زیادہ پرانے تعلقات ہیں جو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years ago
Text
اورناچل پردیش چینی فوج کیساتھ جھڑپ میں 30 بھارتی فوجی زخمی 
(24 نیوز)بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں ایل اے سی پر چینی فوج کیساتھ جھڑپ میں 30 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروناچل پردیش میں ایل اے سے پر بھارت اور چین کے فوجیوں میں جھڑپ ہو ئی، جھڑپ میں 30 بھارتی فوجی زخمی ہو گئے، لڑائی میں متعدد چینی فوجی بھی زخمی ہوئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپ توانگ سیکٹر میں یانگ ژی کے علاقے میں ہوئی ،بھارت اور چین کے درمیان لڑائی کا واقعہ 9 دسمبر کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 3 years ago
Text
بہترین فیچرز کیساتھ ویوو کا کم قیمت اسمارٹ فون ایس 10 ای پیش
بہترین فیچرز کیساتھ ویوو کا کم قیمت اسمارٹ فون ایس 10 ای پیش
ویوو نے چند ماہ پہلے یعنی جولائی 2021 میں ایس 10 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے۔ اب چینی کمپنی نے اس سیریز کا ایک کم قیمت مڈرینج فون ایس 10 ای پیش کردیا ہے۔ اس فون کو چین میں متعارف کرایا گیا ہے جس میں 6.4 انچ کا امولیڈ ڈسپلے ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔ فون کے فرنٹ میں واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فون محض 7.59 ملی میٹر موٹا ہے اور اس کا وزن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years ago
Text
چین کا نئی افغان حکومت کیلئے 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
چین کا نئی افغان حکومت کیلئے 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
ایک روز قبل افغان طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد چین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔دوسری طرف چین نے طالبان کی حکومت کو 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبنگ نے بیجنگ میں بریفنگ کے دوران کیا۔ بریفنگ کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا چین نئی افغان حکومت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
با اختیار جنوبی پنجاب
با اختیار جنوبی پنجاب
 پنجاب واسیوں کے لئے یہ بات اطمینان قلب کا باعث ہے کہ ہمارے جنوبی وسیبیوں کو تخت لاہور کی قید سے آزادی مل گئی ہے،امید ہے کہ وہ وقت بھی جلد آئے گا جب آئینی ضرورتیں پوری ہونے کے بعد جنوبی پنجاب باقاعدہ طور پر ایک صوبہ بھی بن جائے گا مگر جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کے اپنے صوبہ میں جو اختیارات اور آسانیاں حاصل ہونا تھیں ان میں سے نوے فیصد سے زیادہ ان کو ایک با اختیار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے مل گئی ہیں۔اکثر سیاسی جماعتیں جنوبی پنجاب کو بااختیار اور ایک علیحدہ صوبہ بنانے کی باتیں کرتی تھیں مگر اس سلسلے میں عملی طور پر کسی نے کچھ نہ کیا حالانکہ اس ملک اور پنجاب میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاستدان وزیر اعظم، صدر مملکت اور وزیر اعلیٰ کے عہدوں پر بھی متمکن رہے۔ میں سوچ رہا تھا کہ جس عثمان بزدار کو ہم سب ایک بے اختیار اور نہ جانے کیسا کیسا وزیر اعلیٰ قرار دیتے تھے وہ نہ صرف جنوبی پنجاب کے لوگوں کا مسیحا بنا بلکہ اس نے یہ بھی ثابت کیا کہ وہ ایک مضبوط اور کام کرنے والا با اختیار وزیر اعلیٰ ہے،جو پورے پنجاب کے لوگوں کا درد رکھتا ہے۔ہفتہ کے روز وہ چار گھنٹے تک ایک پاؤں پر کھڑا جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے غریب،لاچار اور عام لوگوں کے مسائل نہ صرف سنتا رہا بلکہ ان میں سے اکثر کو موقع پر حل بھی کر دیا،میں نے لاہور یوں کے لئے بھی اسے ایسا ہی بے چین پایا۔ 
جنوبی پنجاب ایک الگ صوبہ کی تحریک کو ماضی کی کسی سیاسی جمہوری حکومت نے اہمیت نہ دی،مگر عمران خان کے منشور کا، جنوبی پنجاب صوبہ ایک اہم حصہ تھا،اسی منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کے ایک بیٹے کے سر پر پنجاب کی پگ رکھی،اور اس نے بھی اس پگ کو داغ لگانے کے بجائے اجلااور شفاف بنا دیا،جنوبی پنجاب صوبہ کو زبان کی بنیاد پرخو د مختاری دینے کے بجائے انتظامی بنیاد پر صوبہ بنانے کا فیصلہ بھی مدبرانہ ہے،ورنہ پاکستان کے صوبوں کی پہچان ہی مقامی زبانیں بن چکی تھیں اور اس سوچ نے ملکی وحدت کو ناقابل تلافی نقصان بھی پہنچایا،محمود اچکزئی پشتو کی بنیاد پر افغانستان سے مل کر پختون ریاست بنانے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں،جی ایم سید نے سندھو دیش کا نعرہ بلند کیا،سندھ کے شہری علاقوں میں اردو بولنے والے مہاجروں کیلئے کراچی الگ صوبہ کے مطالبے کیساتھ بانی ایم کیو ایم نے نفرت و تعصب کا جو الاؤ دہکایا اس کو دیکھتے ہوئے زبان کی بنیاد پر نئے صوبہ کی تشکیل کسی بھی حوالے سے مناسب نہ تھی۔
 اگر چہ جنوبی پنجاب کو باقاعدہ صوبہ بنانے کیلئے ابھی بہت سے آئینی اقدامات کی ضرورت ہے،فوری طور پر یہ صوبہ ایک انتظامی یونٹ ہو گا جیسے گلگت بلتستان ہے،اس کیلئے باقاعدہ قانون سازی کی ضرورت ہے جس کیلئے سیاسی ہم آہنگی اور یکسوئی کی ضرورت ہے جو کہیں دکھائی نہیں دے رہی،مگر موجودہ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کو زیادہ سے زیادہ با اختیار بنانے کیلئے رولز آف بزنس میں کئی بار ترامیم کی منظوری دی ہے،جس کے بعد جنوبی پنجاب صوبہ کو مالی اور انتظامی طور پر با اختیار بنا دیا گیا ہے،نئے صوبہ کے سیکرٹری صاحبان پنجاب کے سیکرٹریوں کی طرح اپنے محکموں کو چلانے میں مکمل آزاد اور خود مختار ہوں گے، تمام سیکرٹری صاحبان اپنے محکموں کے ملازمین کو(صفحہ 3پر بقیہ نمبر1)
 ترقی، بھرتی، تبادلے اور چھٹیاں دینے میں با اختیار ہوں گے،ان کو وہ تمام اختیارات حاصل ہوں گے جو ایک باقاعدہ آئینی صوبہ کے سیکرٹری کو حاصل ہوتے ہیں،اس حوالے سے جنوبی پنجاب کے منتخب ارکان کو تحفظات تھے،ان کا خیال تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بننے کے باوجود انتظامی مشینری بے اختیار ہے،تحفظات کے خاتمے کیلئے پہلے بھی رولز میں دو مرتبہ ترامیم کی گئیں مگر منتخب ارکان اور عوام مطمئن نہ تھے جن کے اطمینان کیلئے پنجاب کابینہ نے رولز میں نئی ترامیم کی منظوری دی،اس ترمیم کے تحت جنوبی پنجاب صوبہ کے تمام سیکرٹریز اپنے محکمہ میں گریڈ اٹھارہ تک کے افسروں اور نچلے درجے کے ملازمین کے تقرر تبادلہ ترقی کے بارے میں با اختیار ہوں گے۔
 جنوبی پنجاب تین ڈویژنز اور 11اضلاع پر مشتمل ہو گا،17اضلاع پر مشتمل جنوبی پنجاب کے تمام سیکرٹری محکمانہ معاملات میں آزاد اور خود مختار ہوں گے،جنوبی پنجاب کیلئے 33فیصد بجٹ بھی خوش آئند ہے،اے ڈی پی، بک بھی پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب صوبہ کیلئے الگ مرتب کی جائے گی،نئے صوبہ کیلئے سروس ٹربیونل کی بھی منظوری دی گئی ہے،اس تاریخی اقدام سے سے کروڑوں سرائیکی وسیبیو ں کے مسائل مقامی سطح پر حل ہو سکیں گے،انہیں بار بار لاہور کی یاترا نہیں کرنا پڑے گی،اخراجات اور وقت کی بھی بچت ہو گی،اور سب سے بڑھ کر نفرت کا خاتمہ ہو گا،وزیر اعظم بہت جلد بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری بھی مکمل طور پر با اختیار ہوں گے۔
 آئینی رکاوٹوں کی وجہ سے خزانہ،داخلہ،ریونیو،قانون اور ایس اینڈ جی اے ڈی کے محکموں کا اختیار فی الحال ہائر لیول پر لاہور میں رکھا گیا ہے مگردستوری آئینی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد یہ محکمے بھی جنوبی پنجاب کے حوالے کر دیئے جائیں گے،فوری طور پر ایڈیشنل و اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلہ و تقرری کا اختیار ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو تفویض کر دیا گیا ہے،جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے،انفراسٹرکچر کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرے مرحلے میں کمانڈ اینڈ کنٹرول کو مقامی سطح پر منتقل کرنے سے مقامی لوگوں کے اکثر و بیشتر مسائل مقامی طور پر حل ہونے لگے ہیں،جو مقامی لوگوں کا دیرینہ مطالبہ تھا،یہاں ایک بات جو تاریخی حقیقت ہے وہ بھی ملحوظ رہنی چاہیئے ماضی میں صوبائیت کا جو تعصب ابھرا تھا اس کی وجہ بھی ون یونٹ تھا جب سندھ،بلوچستان،کے پی کے کے عوام کو چھوٹے چھوٹے مسائل حل کرانے کیلئے لاہور آنا پڑتا تھا،مگر ون یونٹ ٹوٹتے اور صوبے بنتے ہی یہ تعصب کافی حد تک ختم ہو گیا تھا،اب جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے پنجاب کے اندر پلنے اور سر اٹھانے والی پنجابی سرائیکی نفرت بھی ختم ہو جائے گی اور جب جنوبی پنجاب، ایک صوبہ بن کر مکمل با اختیار ہو جائے گا تو نفرت بھائی چارے میں بدل جائے گی،یہ اقدام عمران خان اور عثمان بزدار کا صوبہ اور صوبہ کے عوام پر بہت بڑا احسان ہے جو مستقبل میں یاد رکھا جائے گا۔
محسن گورایہ
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : 315458908831110, xfbml : true, version : "v2.12" ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, "script", "facebook-jssdk")); Source link
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
چین کا ہانگ کانگ کیساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان
چین کا ہانگ کانگ کیساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان
فوٹو : اے ایف پی بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مسافروں کو روانگی سے قبل کوویڈ 19 کی منفی ٹیسٹ رپورٹ فراہم کرنا ہوگی جو 48 گھنٹوں سے پرانی نہ ہو جبکہ ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 4 years ago
Text
پاکستان کیساتھ مل کر افغانستان کا سیاسی حل تلاش کرینگے، چین - اردو نیوز پیڈیا
پاکستان کیساتھ مل کر افغانستان کا سیاسی حل تلاش کرینگے، چین – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین اسلام آباد: چین نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ مل کر افغانستان کا سیاسی حل تلاش کرینگے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ اِی نے کہا ہے افغانستان کامستقبل چین اور پاکستان دونوں کیلیے اہم چیلنج ہے، انھوں نے پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کے حوالے سے تقریب میں بذریعہ وڈیو لنک خطاب ک��تے ہوئے کہا پاکستان کے ساتھ مل کر مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل تلاش کرنے،قومی مفاہمت کے حصول اور پائیدار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 3 years ago
Text
چین کا نئی افغان حکومت کیلئے 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
چین کا نئی افغان حکومت کیلئے 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
ایک روز قبل افغان طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد چین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ دوسری طرف چین نے طالبان کی حکومت کو 3 کروڑ ڈالر سے زائد امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبنگ نے بیجنگ میں بریفنگ کے دوران کیا۔ بریفنگ کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا چین نئی افغان حکومت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
چین طالبان کیساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کریگا
چین طالبان کیساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کریگا
��امریکا کے صدر جوبائیڈن نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چین، طالبان کے ساتھ معاہدے کرنے کی کوشش کرے گا۔غیر ملکی خبررساں ادار ’رائٹرز‘ کے مطابق چین کی جانب سے طالبان کو فنڈنگ سے متعلق سوال کے جواب میں جوبائیڈن نے کہا کہ ’چین کو طالبان کے ساتھ حقیقی مسئلہ ہے‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’اس لیے بیجنگ کی جانب سے طالبان کے ساتھ بعض امور میں معاہدے کی کوشش جاری ہے ، امریکی صدر نے واضح کیا کہ ’انہیں یقین ہے کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years ago
Text
چین نئی افغانی حکومت سے بات چیت کیلئے تیار
چین نئی افغانی حکومت سے بات چیت کیلئے تیار
افغان طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد چین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبنگ نے بیجنگ میں بریفنگ کے دوران کیا۔ بریفنگ کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا چین نئی افغان حکومت کو تسلیم کرے گا یا نہیں۔ جس پر جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئی افغان حکومت کیساتھ بات چیت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 2 years ago
Text
تھر کوئلہ : بجلی کا عظیم منصوبہ
یہ تو سب جانتے ہیں کہ پاکستان ہر طرح کے قدرتی وسائل سے مالا مال ہے مگر انہیں بروئے کار نہ لانے کا نتیجہ یہ ہے کہ 23 کروڑ کی آبادی میں سے کم و بیش 8 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے فلاکت زدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ ملک کے ہر علاقے میں سیال اور غیر سیال معدنی دولت کے خزانے دفن ہیں جنہیں تلاش کیا جائے تو ملک غربت اور پسماندگی کے اندھیروں اور آئی ایم ایف جیسے اداروں کی محتاجی سے آزاد ہو سکتا ہے ایسا ہی ایک بہت بڑا خزانہ کوئلے کی شکل میں سندھ کے صحرائے تھر میں موجود ہے مگر وہاں کے لوگ ملک میں سب سے زیادہ غریب اور زندگی کی ضروری مادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ تھر میں کوئلے کے 175 ملین ٹن ذخائر موجود ہیں جن سے تین سو سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی تیار کی جا سکتی ہے۔ اس سے سالانہ 6 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہو گی اور فی یونٹ بجلی کی قیمت صرف دس روپے ہو گی۔ 
یہ جدید ٹیکنالوجی سے مکمل ہونے والا ملکی ترقی و خوشحالی کا عظیم منصوبہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی بھی پیدا نہیں ہو گی۔ اس سے پوری طرح استفادے کیلئے ملک میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے تمام پاور پلانٹس کو تھر کوئلے پر منتقل کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تھر کوئلے کا استعمال نہ کرنا بہت بڑی اجتماعی غلطی ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری کو پاکستان کیلئے عظیم الشان تحفہ قرار دیا اور کہا کہ ریلوے لنک قائم ہونے سے تھر کوئلے کی ملک بھر میں ترسیل آسان ہو جائے گی۔ اس حوالے سے چین سے سنگل لائن معاہدہ ہو گیا ہے۔ کوئلے سے حاصل ہونے والی سستی بجلی سے صنعتیں ترقی کریں گی کیونکہ ان کی مصنوعات سستی ہوں گی۔ سندھ کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی قدرتی وسائل کے بے پناہ ذخائر موجود ہیں جنہیں کھوجنے کی ضرورت ہے۔
ملک کا سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان زیر زمین ہی نہیں، زیر سمندر بھی اتنے قدرتی وسائل سے مالا مال ہے کہ اکیلا پاکستان کی معیشت کو سنبھال سکتا ہے، پہاڑی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کا ساحل بھی سمندر میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر لئے ہوئے تلاش کرنے والوں کے انتظار میں ہے جیالوجیکل سروے آف پاکستان کے مطابق ساحل مکران کے آس پاس گیس کے 9 کھرب کیوبک فٹ ذخائر موجود ہیں جبکہ بحیرہ عرب کیساتھ ہمارے سمندر میں 6 ارب بیرل تیل موجود ہے۔ملک میں پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی درآمد پر اربوں ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں جبکہ اپنے ذخائر سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ سونے تانبے اور لوہے کے ذخائر کی تلاش کیلئے دئیے جانے والے ٹھیکے مقدمے بازی کی نذر ہو گئے۔ حکومتیں اور سیاسی قیادتیں اقتدار کی رسہ کشی میں الجھی ہوئی ہیں۔ انہیں قدرتی ذخائر کی مدد سے عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے کام کی فرصت ہی نہیں۔ تھر کوئلے کے ساتھ ملک کے دوسرے علاقوں میں قدرت کے خزانوں سے استفادے کیلئے جامع منصوبے بنانے کی ضرورت ہے جن پر حکومت کو توجہ دینی چاہئے۔ اس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور مہنگائی پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
پیرالمپکس، چین کی 200 میڈلز کیساتھ برتری، برطانیہ دوسرے نمبر پر
پیرالمپکس، چین کی 200 میڈلز کیساتھ برتری، برطانیہ دوسرے نمبر پر
Tumblr media Tumblr media
کراچی( اسٹاف رپورٹر)ٹوکیو میں پیرا لمپکس گیمز میں چین نےمیڈلز کے ذخائر پر مکمل قبضہ کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کردی، یہ مقابلے اتوار کو سادہ تقریب میں اپنے اختتام کو پہنچ رہے ہیں، چین نے مجموعی طور پر 200میڈلز کے ساتھ اپنی تمغوں کی ڈبل سنچری بھی مکمل کی اس نے 93 گولڈ ، 57 سلور اور 50 برانز میڈلز جیتے،برطانیہ122میڈلز کے ساتھ دوسرے اور روس نے117میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ��گہ بنائی۔ پاکستان نے ایک گولڈ میڈل جیتا اور وہ میڈلز ٹیبل پر59 ویں پوزیشن پر رہا ، پاکستان کے لئے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتا۔
setTimeout(function() !function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '836181349842357'); fbq('track', 'PageView'); , 6000); /*setTimeout(function() (function (d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); , 4000);*/ Source link
0 notes