#پروردگار
Explore tagged Tumblr posts
Text
سورة مريم
جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دلوائے کہ
تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا کہ میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا ، مجھے یقین ہے
کہ : میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا ! ۔
Jab tumhara nafs aur shaitan tumhe waswasa dilaaye ke tumhari duaon ka koi faida nahi hoga, to khud se wahi kaho jo Hazrat Ibrahim (AS) ne kaha tha: 'Main sirf apne Rab ko pukarta rahunga, mujhe yakeen hai ke main apne Rab se maang kar kabhi mehroom nahi rahunga!
12 notes
·
View notes
Text
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
www.facebook.com/share/r/K1sV39ZtvjadMGUk/ ﴿ 1﴾ اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ ترجمہ : (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے Lo! We have given thee Abundance; ﴿2﴾ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ ترجمہ : تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو So pray unto thy Lord, and sacrifice ﴿3﴾ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ ترجمہ : کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے…
#AAFU#Afroz#ALLAH BAKHSHAY MY NOBLE DR.AMANULLAH KHAN AND MY NOBLE BEGUM SAHIBA ALLAH UMAR DARAZ KARAY BEGUM DR.AMANULLAH KHAN GRANDDAUGHTER OF NAWAB SI#Allah Nawaz Castle of Nawab of Dera Ismail Khan#https://pin.it/xmlw2XO#https://wowmaryamgull-blog.tumblr.com/post/143684486096/when-creating-a-new-character#nawab ikramullah khan inventor#Nawabdera#Novels by Nawabdera Aafiya Mariyum Moosa KALEEMULLAH khan#The Nawab of Dera
10 notes
·
View notes
Text
مجھ سا نہ دے زمانے کو پروردگار دل
آشفتہ دل فریفتہ دل بے قرار دل
- داغ دہلوی
Mujh sa na de zamane ko parwardigar dil
Ashufta dil farefta dil be-qarar dil
- Dagh Dehlvi
19 notes
·
View notes
Text
Tahajjud Reminder ❤️🥹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں ، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں ۔
— (Sahih al-Bukhari 1145)
4 notes
·
View notes
Text
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گُزار کے
ویراں ہے میکدہ ، خم و ساغر اداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کردیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
بھولے سےمسکرا تو دئیے تھے وہ آج فیض
مت پوچھ ولولے دل ناکردا کار کے..
فیض احمد فیض
3 notes
·
View notes
Text
*دعاء اليوم الثلاثين من شهر رمضان*
اللَّهُمَّ اجْعَلْ صِيَامِي فِيهِ بِالشُّكْرِ وَ الْقَبُولِ عَلَى مَا تَرْضَاهُ وَ يَرْضَاهُ الرَّسُولُ مُحْكَمَةً فُرُوعُهُ بِالْأُصُولِ بِحَقِّ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ الطَّاهِرِينَ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.
*دعاى مختصر هر روز ماه رمضان : روز سى ام*
خدايا روزه ام را در اين ماه، بر پايه آنچه تو و پيامبر آن را مى پسندد مورد سپاس و پذيرش قرار ده، درحالیكه فروعش بر اصولش استوار باشد، به حق سرورمان محمّد و اهل بيت پاكش، و سپاس خداى را پروردگار جهانيان.
*Dua for the 30th Day of Month Ramadan*
O Allah, on this day, make my fasts worthy of appreciation and acceptance, according to what pleases You, and pleases the Messenger, the branches being strengthened by the roots, for the sake of our leader, Muhammad, and his purified family. Praise be to Allah, the Lord of the worlds.
🌙 *نسألكـــم الــدعــاء* 🌙
إضاءات من فكر السيد فضل الله
https://wa.me/97339226639
4 notes
·
View notes
Text
مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
۲۔ ہاں اگر تم دل کو مظبوط رکھو اور خدا سے ڈرتے رہو، تو پروردگار تمھاری مدد کو بھیجے گا۔ اور اس مدد کو خدا نے تمھارے لیے ذریعہ بشارت بنایا، یعنی اس لئے تمھارے دلوں کو اس سے تسلی حاصل ہو ورنہ مدد تو خدا کی ہی ہے جو غالب اور حکمت والا ہے۔
۳۔جو آسودگی اور تنگی میں اپنا مال خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور غصے کو روکتے ہیں اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکوکاروں کو دوست رکھتا ہے۔
۴۔جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں۔ اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے۔ اور جان بوجھ کر اپنے فعال پہ اڑے نہیں رہتے۔
۵۔ اور ہم شکر گزاروں کو عنقریب بہت اچھا صلہ دیں گے
۶- اور دیکھو بے دل نہ ہونا اور نہ کسی طرح کا غم کرنا اگر تم مومن (صادق) ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔
۷۔ اور خدا صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اور خدا نیکوکاروں کو دوست رکھتا ہے۔
۹-بلکہ خدا تمھارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے۔
۱۰۔اور خدا مومنوں پہ بڑا فضل کرنے والا ہے۔
۱۱۔ جو مصیبت تم پر واقع ہوئی ہے اُس سے تم اندوہ ناک نہ ہو۔ خدا تمھارے سب اعمال سے خبردار ہے۔ پھر خدا نے رنج و غم کے بعد تم پر تسلی نازل فرمائی
۱۲۔ جب کسی کام کا عزم ارادہ کرلو تو خدا پر بھروسہ رکھو۔ بےشک خدا بھروسہ رکھنے والوں کودوست رکھتا ہے۔اگر خدا تمھارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے جو تمھاری مدد کرے۔ اور مومنوں کو چاہئے کہ خدا پر بھروسہ کریں
2 notes
·
View notes
Text
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿٤١﴾سورة ابراہیم
اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے۔
آمین
#asthetic azalea#tumblrpost#urdu lines#writers on tumblr#asthetic#dark urge#islamic#islamicquotes#islamicreminders#islam#islamislove#islamdaily
3 notes
·
View notes
Text
رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ۔
اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔
5 notes
·
View notes
Text
جو دنیا کے بارے میں رنجیدہ ہو کرصبح کرے وہ درحقیقت قضائے الٰہی سے ناراض ہے اور جو صبح اٹھتے ہی کسی نازل ہونے والی مصیبت کاشکوہ شروع کردے اس نے درحقیقت پروردگار کی شکایت کی ہے۔جوکسی دولت مند کے سامنے دولت کی بنا پرجھک جائے اس کا دو تہائیدین بابرباد ہوگیا۔اورجوشخص قرآن پڑنے کے باوجود مرکر جہنم واصل ہوجائے گویا اسنے آیات الٰہی کامذاق اڑایا ہے۔جس کا دل محبت دنیامیں وارفتہ ہو جاء اس کے دل میں یہ تین چیزیں پیوست ہو جاتی ہیں۔وہ غم جو اس سے جدا نہیں ہوتا ہے ' وہ لالچ جو اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی ہے اوروہ امید جسے کبھی حاصل نہیں کر سکتا ہے۔
Imam ali
5 notes
·
View notes
Photo
✨✨HAPPY NAWRUZ 1402✨✨ Naw-Rúz (Naw-Rúz, March 21, is the first day of Persian new year as well as the Bahá'í year.) 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 ﴿ هو الله ﴾ ای پروردگار این دوستان یاران تواند و سرمست پیمانه پیمان تو همه پرورده آغوش بخششند و شیر خوار پستان دهش خداوند آفرینش اگر مستمندند ولی هوشمندند اگر ناتوانند ولی زورمندند چه که تو یاور مهربانی در جهان کیهان سربلند نما و در ایوان یزدانی جای بده انجمن بالا رو سفید فرما و در امید بگشا و از بخشش آسمانی بهره بخش شب تیره را روز فرما و روز نوروز را فیروز کن توئی توانا و توئی بینا توئی شنوا بیهمتا توئی مهربان (ع ع) 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 . . . . . #NawRuz #ProDrummer #USDrummer #FeaturedDrummer #PersianNewYear #JoubinProductions #Metal #DrummersLife #Joubin #AggressiveMetal #FeaturedArtist #HeavyMetal #HardRock #SymphonicMetal #PersianDrummer #JoubinMahmoudi #AtarWratH #JoubinDrums #USA #WashingtonDC #Drummer #LosAngeles #SanFrancisco #SanDiego #NYC #California #Instagood #ژوبين_محمودى #ژوبين_پروداكشن #ژوبين_درامز Music: GAP Band 🥁Drummer: @JoubinMahmoudi (at Los Angeles, California) https://www.instagram.com/p/Cp-y9YDve5T/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#nawruz#prodrummer#usdrummer#featureddrummer#persiannewyear#joubinproductions#metal#drummerslife#joubin#aggressivemetal#featuredartist#heavymetal#hardrock#symphonicmetal#persiandrummer#joubinmahmoudi#atarwrath#joubindrums#usa#washingtondc#drummer#losangeles#sanfrancisco#sandiego#nyc#california#instagood#ژوبين_محمودى#ژوبين_پروداكشن#ژوبين_درامز
2 notes
·
View notes
Text
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي
اے میرے پروردگار!
میرا سینہ میرے لئے کھول دے ۔
ويسر لي امري
اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے ۔
وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ نِسَانِ
اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے۔
يَفْقَهُوا قَوْلى
تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں ۔
5 notes
·
View notes
Text
https://flipboard.com/@nawabdera/palestine-%F0%9F%87%B5%F0%9F%87%B8-to-be-freed-from-ththe-wrongdoers-l36lfb7kz?from=share&utm_source=flipboard&utm_medium=curator_share
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِي أَعْمَىٰ وَقَدْ كُنتُ بَصِيرًا Sahih International He will say, “My Lord, why have you raised me blind while I was [once] seeing?” Urdu وہ کہے گا میرے پروردگار تو نے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا میں تو دیکھتا بھالتا تھا 20:126 to top 20:126 قَالَ كَذَٰلِكَ أَتَتْكَ آيَاتُنَا فَنَسِيتَهَا ۖ وَكَذَٰلِكَ الْيَوْمَ تُنسَىٰ Sahih International [ Allah ] will say, “Thus did…
View On WordPress
#Almighty Allah# ﷺ#INSHA ALLAH#Nawabdera#The Nawab of Dera#اللہ بخشے نواب اللہ نواز خان اور نواب قیوم نواز خان کے محترم والدین#رَبَّنَا ءاتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
4 notes
·
View notes
Text
اے میرے پروردگار
جو میرے مقدر میں نہیں لکھا
اسکی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر
اور جو میری تقدیر میں لکھ دیا ہے
اسے میرے لیے آسان کر دے!
0 notes
Photo
نجاست لگے کپڑوں میں عمرہ کرنے کا حکم سوال ۵۰۵: ایک شخص کو عمرے سے فراغت کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے احرام کے کپڑوں کو نجاست لگی ہوئی ہے، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب :جب انسان کو عمرے کا طواف اور سعی کرنے کے بعد معلوم ہو کہ اس کے احرام کے کپڑے کو نجاست لگی ہوئی ہے تو اس کا طواف وسعی اور عمرہ صحیح ہے کیونکہ جب انسان کو یہ معلوم نہ ہو کہ اس کے کپڑے کو نجاست لگی ہوئی ہے یا معلوم تو ہو مگر وہ اسے دھونا بھول گیا ہو اور اس نے اسی کپڑے میں نماز پڑھ لی ہو تو اس کی نماز صحیح ہے۔ اسی طرح اس نے اگر اسی کپڑے میں طواف کر لیا ہو تو اس کا طواف بھی صحیح ہے اور اس کی دلیل حسب ذیل ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِیْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا﴾ (البقرۃ: ۲۸۶) ’’اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مواخذہ نہ کیجئے۔‘‘ یہ دلیل عام قواعد شریعت میں سے ایک عظیم قاعدہ ہے اور اس مسئلے سے متعلق ایک دلیل خاص بھی ہے اور وہ یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو نماز پڑھائی اور آپ کا یہ طریقہ تھا کہ آپ اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے، مگر اس دن آپ نے نماز کے دوران اپنے جوتوں کو اتار دیا۔ آپ کو دیکھ کر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بھی اپنے جوتوں کو اتار دیا۔ نماز مکمل کرنے کے بعد آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پوچھا: ((مَا شَأْنُکُمْ؟)) ’’تمہیں کیا ہوا؟‘‘ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم نے دیکھا کہ آپ نے جوتے اتار دیے ہیں تو ہم نے بھی اپنے جوتے اتار دیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((اِنَّ جِبْرِیْلَ عَلَیْہِ السَّلَامُ اَتَانِی فَأَخْبَرَنِی اَنَّ فِیْہِمَا خبثا))( سنن ابی داود، الصلاۃ، ب��ب الصلاۃ فی النعال، ح: ۶۵۰۔) ’’بے شک جبریل میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ میرے جوتوں کو نجاست لگی ہوئی ہے۔‘‘ اس موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو از سر نو نہیں پڑھایا تھا، حالانکہ آپ نے نماز کا ابتدائی حصہ انہی جوتوں کو پہنے ہوئے پڑھا تھا جن کو نجاست لگی ہوئی تھی۔ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ جو شخص بھول جانے یا عدم واقفیت کی وجہ سے ناپاک کپڑے میں نماز پڑھ لے، اس کی نماز صحیح ہے۔ یہاں ایک ضروری مسئلے کی طرف بھی توجہ دلائی جاتی ہے اور وہ یہ کہ اگر انسان اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد نماز پڑھنی شروع کر دے اور وضو نہ کرے اور وہ یہ سمجھے کہ اس نے بکری کا گوشت کھایا ہے اور جب اسے یہ معلوم ہو کہ یہ گوشت بکری کا نہیں بلکہ اونٹ کا تھا تو کیا وہ اپنی نماز دوہرائے یا نہیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ وضو کر کے نماز دوبارہ پڑھے۔ اگر کوئی یہ کہے کہ جو شخص عدم واقفیت کی وجہ سے ناپاک کپڑے میں نماز پڑھ لے تو وہ نماز نہ دہرائے اور جو عدم واقفیت کی وجہ سے اونٹ کا گوشت کھا لے تو وہ نماز کو دوبارہ پڑھے؟ (ان دونوں میں کیا فرق ہے؟) ہم عرض کریں گے کہ یہ اس لیے ہے کہ ہمارے پاس ایک مفید اور اہم قاعدہ ہے اور وہ یہ ہے کہ مامورات جہالت ونسیان کی وجہ سے ساقط نہیں ہوتے جب کہ منہیات جہالت ونسیان کی وجہ سے ساقط ہو جاتے ہیں۔ اس قاعدے کی دلیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہے: ((مَنْْ نَامَ عن صلاۃ أو نسیھافلییُصَلِّیَہَا إِذَا ذَکَرَہَا))( صحیح البخاری، المواقیت باب من نسی صلاۃ فلیصل اذا ذکر، ح: ۵۹۷ وصحیح مسلم، المساجد، باب قضاء الصلاۃ الفائتۃ، ح: ۶۸۴ (۳۱۵) واللفظ لہ۔) ’’جو شخص کوئی کسی نماز کے وقت سوجائے یا اس کے ذہن سے نمازکاخیال جات رہے تو وہ اسے اسی وقت پڑھ لے جب اسے یاد آئے۔‘‘ اسی طرح اگر کوئی ظہر یا عصر کی نماز میں دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دے اور باقی نماز بھول جائے، تو یاد آجانے پر اسے نماز مکمل کرنا ہوگی۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مامورات نسیان کی وجہ سے ساقط نہیں ہوتی، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے کہ جو شخص نماز بھول جائے تو وہ اسے اس وقت پڑھ لے جب اسے یاد آئے، نسیان کی وجہ سے نماز ساقط نہ ہوگی۔ اسی طرح بھول کر کم پڑھنے کی صورت میں بھی باقی نماز ساقط نہ ہوگی بلکہ اسے پورا کرنا ہوگا۔ رہی اس بات کی دلیل کہ مامورات جہالت کی وجہ سے بھی ساقط نہیں ہوتے تو وہ یہ ہے کہ ایک شخص آیا اور اس نے جلدی جلدی نماز پڑھی اور پھر اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر سلام عرض کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ((اِرْجِعْ فَصَلِّ فَاِنَّکَ لَمْ تُصَلِّ))( صحیح البخاری، الاذان، باب وجوب القراء ۃ، ح: ۷۵۷، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب وجوب قراء ۃ الفاتحۃ فی کل رکعۃ، ح: ۳۹۷۔) ’’واپس جاؤ اور نماز پڑھو، کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔‘‘ اس طرح آپ نے اسے تین بار لوٹایا۔ وہ نماز پڑھنے کے بعد جب بھی آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا، آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اس سے یہی فرماتے: ((اِرْجِعْ فَصَلِّ فَاِنَّکَ لَمْ تُصَلِّ))( صحیح البخاری، الاذان، باب وجوب القراء ۃ، ح: ۷۵۷، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب وجوب قراء ۃ الفاتحۃ فی کل رکعۃ، ح: ۳۹۷۔) ’’واپس جاؤ اور نماز پڑھو، تم نے نماز نہیں پڑھی۔‘‘ حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نماز سکھائی اور پھر اس نے صحیح نماز ادا کی۔ اس شخص نے جہالت کی وجہ سے نماز کے ایک واجب کو ترک کیا تھا کیونکہ اس شخص نے عرض کیا تھا: ’’اس ذات کی قسم جس نے آپ کو ��ق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے، میں اس سے زیادہ اچھے طریقے سے نماز نہیں پڑھ سکتا، لہٰذا آپ مجھے نماز سکھا دیجئے۔‘‘ اگر جہالت کی وجہ سے واجب ساقط ہوتا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے معذور سمجھتے۔ طالب علم کے لیے یہ ایک اہم اور مفید قاعدہ ہے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۴۳۸، ۴۳۹، ۴۴۰ ) #FAI00415 ID: FAI00415 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Text
کبھی کبھی جب میں اللّہ کے بارے میں سوچتی ہوں تو مجھے
اُسکے اچھے ہونے پر بہت پیار اور رونا آتا ہے۔ اور میں
دل میں بہت شکر ادا کرتی ہوں ، خاص کر جاۓ نماز پر اپنے
الرحم الراحمین سے باتیں کرتے ہوئے۔ میں شکر کرتی ہوں
روتے ہوئے کہ اللّہ انسانوں جیسا نہیں۔ وہ آپ کو خواب
دیکھنے سے نہیں روکتا۔ وہ یہ نہیں کہتا جاؤ بی بی تمھاری عقل و
شکل نہیں بڑے بڑے خواب دیکھنے کی۔ وہ دنیا کی طرح آپ
کی تضحیک نہیں کرتا۔ اگر آپ گناہوں سے توبہ کر لیں تو وہ
آپکو شرمندہ نہیں کرتا، اور توبہ کے بعد گناہ دوہرائیں تو جتاتا
نہیں۔ مجھے اسکی محبت پر رونا آتا ہے۔ اُسکے اچھے ہونے پہ
رونا آتا ہے کہ وہ کسطرح میرے دل کی بے چینی کو سکون
میں بدل دیتا ہے۔
جب کسی انسان کی باتیں تیر کی طرح دل پہ لگتی ہیں تو میرا
میرا رب مجھے چپکے سے قرآن پاک کی آیت دکھا دیتا ہے جس
میں بتا یا گیا ہے کہ لوگو ں کی باتوں کا غم نہ کرو ، جب مجھے
لوگوں کی زیادتیاں یاد آئیں تو قرآن پاک کی آیت کے ترجمے کی
وضاحت آجاتی ہے کہ جو حاصل نہ ہوسکا اسکا غم نہ کرو،
جب دعا سے مایوسی ہو تو ہمت بندھانے والی آیت کا ترجمہ آ
جاتا ہے کہ اپنے پروردگار سے چپکے چپکے عاجزی سے دعا مانگو
یا پھر یہ نظر آتا ہے کہ تمھارا رب تمھیں اتنا نوازے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے
اور ایک مزے کی بات ہے کہ میں بولتی تو بہت ہوں کہ میں
شکرگزار ہوں لیکن اندر سے ایک بے صبری انسان ہوں جو
چھوٹی سی ٹھوکر کا شکوہ اپنے رب سے کرتی ہے اپنے آپ کو
دھوکہ دیتے کہ اب اپنے رب سے ہی بولوں گی نا۔ لیکن میرا
اللّہ ایک مہربان اُستاد کی طرح مجھے بتاتا ہے کہ اگر تم شکر ادا
کروگی تو تمھیں اور دوں گا، ایک بار نہیں کئی بار، بار بار سو
ابھی سیکھ رہی ہوں آہستہ آہستہ.
اور جب کبھی میں خوف اور تکلیف میں یا رب
یا رب بولتی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے دل کی تکلیف
کو سن رہا ہے او ر یقین مانیں کچھ لمحوں میں خوف۔ زائل ہو
جاتا ہے۔ پتا ہے کیوں؟
کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میرا رب مجھے چپکے سے خاموشی کی زبان
میں بولتا ہے کہ میری سادہ اور بے وقوف دوست ( کیونکہ میں
اپنے رب کو اپنا بہترین دوست مانتی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ
میں بھی شاید۔۔) میں تمھارے
ساتھ ہوں، پہلے بھی تھا تمھارے ساتھ جب تمھارے اپنے
دھوکا دے گئے،اور تمھیں ایک نئی اور بہترین زندگی سے
نوازا ،
اب بھی ہو ں اور ہمیشہ ہمیشہ مہربان سائے کی طرح رہوں گا
اتنا اچھا ہے میرا رب
5 notes
·
View notes