#پرانا
Explore tagged Tumblr posts
Text
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 52 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی لیکن ساتھ ہی اس میچ میں کئی اہم ریکارڈ بھی پاش پاش کر دیئے گئے جس کا سہرا پاکستانی سپنرز نعمان علی اور ساجد خان کو جاتاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی تمام وکٹیں پاکستان کے دوسپنرز نے حاصل کی اور یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 7واں موقع ہے جب 20 کھلاڑیوں کو دو بالرز نے آوٹ کیا ، پاکستان نے 52 سال کے بعد…
0 notes
Text
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 52 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی لیکن ساتھ ہی اس میچ میں کئی اہم ریکارڈ بھی پاش پاش کر دیئے گئے جس کا سہرا پاکستانی سپنرز نعمان علی اور ساجد خان کو جاتاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی تمام وکٹیں پاکستان کے دوسپنرز نے حاصل کی اور یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 7واں موقع ہے جب 20 کھلاڑیوں کو دو بالرز نے آوٹ کیا ، پاکستان نے 52 سال کے بعد…
0 notes
Text
4 دہائی پرانا کمپیوٹر کروڑوں روپے میں فروخت
ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی ملکیت میں رہنے والا ایک کمپیوٹر 3 لاکھ ڈالرز سے زائد مالیت میں فروخت ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل 1 نامی یہ کمپیوٹر اس کمپنی نے 1976 میں متعارف کرایا تھا اور کافی عرصے سے یہ ایپل کی پہلی ایپلیکشن انجینئر ڈانا ریڈنگٹن کی ملکیت میں تھا۔اب وہی ایپل 1 کمپیوٹر 3 لاکھ 15 ہزار 914 ڈالرز میں نیلام ہوا ۔آر آر آکشن نامی کمپنی نے اسے نیلام کیا اور اس کی جانب سے جاری بیان کے…
0 notes
Text
میرے دل میں ایک ایسا شہر آباد ہے، جس میں گلیاں در گلیاں ہیں اور ان ہی گلیوں میں بہت پرانا چوبی دریچوں اور دروازوں والا قدیم سا گھر ہے، جہاں ازل سے تم ،میں اور محبت رہتے ہیں!
There is a city in my heart, which has streets after streets, and in these streets there is an old house with wooden windows and doors, where you, I, and love live forever!
69 notes
·
View notes
Text
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
لُو پھر ترے لبوں پہ اُسی بے وفا کا ذکر
احمد فرازؔ تجھ سے کہا نا بہت ہوا
احمد فراز
4 notes
·
View notes
Text
پرانا لاہور
Old Lahore, Pakistan
8 notes
·
View notes
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس
23میڈیکل سٹورز /کلینکس کے کیسوں کی سماعت‘9کیسز ڈرگ کورٹ بھیجنے،8کو وارننگ‘3کو دوبارہ وزٹ کرنیکا‘1کیس ختم‘2کیس آئندہ میٹنگ میں رکھنے کا فیصلہ‘جعلی وغیر معیاری ادویات کی فروخت کی مکمل روک تھام کیلئے ڈرگ انسپکٹرز متحرک ہو کر کام کریں‘ڈپٹی کمشنر
قصور(30ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور /چیئر مین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈ ی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر فیصل ملک،سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ مریم شریف، فارماسسٹ عبدالحسیب خاں نیازی،ڈرگ کنٹرولر قصور خلیل احمد‘ ڈرگ انسپکٹر چونیاں لائیق الرحمن خان،ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر بلال یٰسین، ڈرگ انسپکٹر کوٹ رادھاکشن محمد اسلم اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر غیر قانونی طور پر چلائے جانیوالے 23میڈیکل سٹوروں اور کلینکس کے کیسوں کی سماعت ہوئی۔ تمام کیسوں کا تفصیلی جائزہ لیکر9کلینک کا کیس مزید کاروائی کیلئے ڈرگ کورٹ بھیجنے،8کو وارننگ‘2کیسزکو آئندہ میٹنگ میں رکھنے‘1کیس کو ختم جبکہ 3کیسز کو دوبارہ وزٹ کر کے رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے ہدایت کی کہ ضلع میں جعلی وغیر معیاری ادویات کی فروخت کے گھناؤنے دھندے کی مکمل روک تھام کیلئے ڈرگ انسپکٹرز مزید متحرک ہو کر کام کریں اور اپنی روزانہ کی کارکردگی رپورٹ دیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ علاج کے نام پر انسانی صحت سے کھیلنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ زائد المیعاد، جعلی وغیر معیاری ادویات فروخت، ادویات کی حفاظت کیلئے ضروری انتظامات نہ کرنے اور خریدو فروخت کا ریکارڈ نہ رکھنے سمیت دیگر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب میڈیکل سٹورز /کلینکس کیخلاف سخت کاروائی کی جائے تا کہ شہریوں کو ان غیر قانونی طور پر میڈیکل سٹور چلانے والوں اور میڈیکل پریکٹس کرنیوالوں سے بچایا جا سکے۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنرعطیہ عنایت مدنی کی زیر نگرانی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا پانچواں مرحلہ،
دوکانوں کے آگے تعمیر پختہ تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار‘عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان ضبط‘ناجائز تجاوزات کو ختم کرکے بازاروں اور راستوں کو کشادہ کر دیا گیا‘شہریوں کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے پر ضلعی انتظامیہ کو زبردست الفاط میں خراج تحسین
قصور(30ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کے حکم اور اسسٹنٹ کمشنرقصور عطیہ عنایت مدنی کی زیر نگرانی شہر میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا پانچواں مرحلہ، دوکانوں کے آگے تعمیر پختہ تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار‘عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان ضبط‘ناجائز تجاوزات کو ختم کرکے بازاروں اور راستوں کو کشادہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کی نگرانی میونسپل کمیٹی قصور کے افسران میونسپل آفیسر ریگو لیشن چوہدری اشرف گجر، پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر حاجی اکمل حسین، انفورسمنٹ انسپکٹر زمرزا افضل، ملک شوکت، فیصل جمیل‘ انچارج انکروچمنٹ علی فرحان گیلانی،ساجد علی خاں‘ٹریفک و پنجاب پولیس کے افسران و دیگر کے ہمراہ تجاوزات کیخلاف للیانی اڈا چوک، پرانا لاری اڈا، نور محل چوک سمیت دیگر جگہوں پر کیا گیا۔ دوکانوں کے آگے تعمیر پختہ تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار جبکہ عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان کو ضبط اور راستوں کو کشادہ کر دیا گیا۔ تجاوزات کیخلاف کارروائی میں بھاری مشینری کیساتھ افرادی قوت کا استعمال بھی کیا گیا۔ شہریوں کیطرف سے تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کرنے پر ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹرکو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کے حکم پر شہر کی خوبصورتی میں اضافے‘صفائی ستھرائی اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کا عمل جاری ہے۔وزیر اعلی پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ناجائز تجاوزات کا خاتمے کے لیے ہ�� حد تک جائیں گے۔ بازاروں و سڑکوں پر ناجائز تجاوزات قائم کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹا جا رہا ہے۔ ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے بلاتفریق آپریشن وقت کی اہم ضرورت تھی۔قبضہ گروپوں نے سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر قبضہ جما رکھا ہے جس کی وجہ سے ناجائز تجاوزات سے لوگوں کے پیدل چلنے کا راستہ بھی بند ہو گیا تھا۔دوبارہ ناجائز تجاوزات کرنیوالوں کو بھاری جرمانوں کیساتھ ساتھ جیل بجھوائیں گے۔ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ اولین ترجیح ہے تا ہم شہر کا حسن بحال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔جن بازاروں میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں پر تین دن سے انکروچمنٹ کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بینرز اور اعلانات کروائے گے تھے۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں کے دورے،
پٹرول پمپس کے پیمانو ں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ‘3پٹرول پمپس سیل اور گرانفروشی پر بھاری جرمانے عائد
قصور(30ستمبر 2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں کے دورے، پٹرول پمپس کے پیمانوں‘پھلوں، سبزیوں،آٹا، روٹی و نان سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا‘3پٹرول پمپس سیل اور جرمانے‘گرانفروشی پر دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد۔ اسسٹنٹ کمشنرز قصور عطیہ عنایت مدنی‘ پتوکی رانا امجد محمود، چونیاں طلحہ انوراور کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے اپنی اپنی تحصیلوں میں عام مارکیٹوں کا دورہ کر کے پٹرول پمپس کے پیمانوں، پھلوں، سبزیوں، آٹا، چینی، دالیں، چاول، روٹی و نان، ڈبل روٹی، دودھ دہی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا تا ہم اسسٹنٹ کمشنر قصور نے 2اور اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے 1پٹرول پمپس سیل اور بھاری جرمانے عائد کئے۔ اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر اوورچارجنگ کرنیوالے دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت عوام کو براہ راست ریلیف دلانے کیلئے سرگرم ہے۔ شہری ریٹ لسٹ کیمطابق اشیاء فروخت نہ کرنیوالے دوکانداروں کیخلاف شکایت قیمت ایپ پر یا انتظامیہ کو ضرور بتائیں تا کہ گرانفروشوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔
٭٭٭٭٭٭
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام جاری‘
ایڈمنسٹریٹرز صفائی ستھرائی کی خود نگرانی کیلئے فیلڈ میں متحرک‘شہری و دیہی علاقوں کی صفائی ستھرائی، پارکس، گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات جاری
قصور(30ستمبر 2024ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام بھرپور طریقے سے جاری، شہری و دیہی علاقوں میں سڑکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران فیلڈ میں متحرک۔ ضلعی انتظامیہ عوام الناس کو بہترین میونسپل سروسز کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹیز قصور عطیہ عنایت مدنی، چونیاں طلحہ انور، پتوکی رانا امجد محمود اور کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید فیلڈ میں صفائی ستھرائی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ شہری و دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کو بروقت یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے ��ار لایا جا رہا ہے۔ نالہ جات اور ڈرینز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہری و دیہی علاقوں کی صفائی ستھرائی، پارکس، گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ شہروں کی سڑکوں، گلی محلوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عوام کو صاف ستھرا اور اچھا ماحول فراہم کیا جائے۔
٭٭٭٭٭
0 notes
Text
انٹرنیٹ ہماری زندگی تباہ کر رہا ہے؟
جب میری عمر کم تھی تو والدہ اس بات پر فکرمند ہوتی تھیں کہ میں انٹرنیٹ کی لت میں مبتلا ہوں۔ ذہن میں رہے کہ یہ 2000 کی دہائی کے وسط کی بات ہے جب انٹرنیٹ عام طور پر گھر کے ایک خاص کمرے تک محدود ہوتا تھا۔ اگر آپ ایم ایس این میسنجر یا جاپانی اینیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز ڈریگن بال زیڈ پر اپنی شام ضائع کرنا چاہتے تھے تو آپ کو ساکن مانیٹر کے سامنے بیٹھنا پڑتا تھا اور کوئی بھی آپ کی سرگرمی دیکھ سکتا تھا۔ تیزی سے موجودہ دور میں آئیں۔ سمارٹ فونز کی بدولت میں جب بھی چاہوں ڈریگن بال زیڈ دیکھ سکتا ہوں۔ درحقیقت اگر مجھے اندازہ لگانا پڑے تو میں شاید اس مضمون کو لکھنے سے پہلے اپنے فون کو پانچ سے 10 بار چیک کروں گا۔ اگر میں 2005 میں انٹرنیٹ کا عادی تھا تو مجھے نہیں معلوم کہ اب آپ میرے رویے کو کیا کہیں گے۔ سخت قسم کی لت؟ یا جنون؟ مجھے لگتا ہے کہ اس مرتبہ آپ اسے صرف ’21 ویں صدی کی دنیا میں رہنا‘ کہیں گے کیوں کہ ہمیشہ آن لائن رہنے کی میری لازمی ضرورت وہ ہے، جو زمین پر تقریباً ہر شخص کی ہے۔ خاصی ستم ظریفی یہ ہے کہ اس میں میری والدہ بھی شامل ہیں (یہ درست ہے دوستو انہیں بھی آن لائن رہنا ہو گا) پھر اصل سوال یہ ہے کہ ویب کی ہماری اجتماعی لت کتنا نقصان پہنچا رہی ہے؟ ٹھیک ہے، ایلون مسک کا شکریہ کہ ان کی بدولت ہمیں ایک جواب مل سکتا ہے۔
کار ساز کمپنی ٹیسلا کے ممتاز چیف ایگزیکٹیو افسر اور سوشل میڈیا پلیٹ فار ٹوئٹر پر ہلچل مچانے والے ایلون مسک نے اپنے سٹار لنک سیٹلائٹ سسٹم کے ذریعے ایک نیم الگ تھلگ ایمازون قبیلے کو نیٹ سے جوڑنے میں مدد کی۔ اس نظام کی مدد سے زمین کے دور دراز علاقوں میں بھی تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس ویڈیو گریب میں ایلون مسک کو نیورالنک پریزنٹیشن کے دوران سرجیکل روبوٹ کے ساتھ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی) ماروبو قبیلے نے گذشتہ نو ماہ انسانی علم کے ہمارے اجتماعی ذخیرے کے عجائبات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گزارے اور نتائج کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے۔ اس موضوع پر اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک مضمون کے مطابق قبیلے کے ارکان جلد ہی سوشل میڈیا اور فلموں کے عادی ہو گئے اور وہ اپنے دن کا زیادہ تر حصہ ویڈیوز دیکھنے اور پرتشدد ویڈیو گیمز کھیلنے میں گزارتے ہیں۔ خاص طور پر نوجوان اپنے فون میں اس قدر مشغول ہو گئے ہیں کہ انہوں نے قبیلے کے شکار کرنے اور ماہی گیری کے معمولات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ یہ ایسی سرگرمیاں ہیں جو براد��ی کی بقا کے لیے اہم ہیں۔
بے لگام انٹرنیٹ کے استعمال کے خطرات کے بارے میں کیس سٹڈی کے طور پر، نتائج بہت خوفناک ہیں۔ ایک سال سے بھی کم عرصے میں بلیوں کی ویڈیوز اور فلموں کی کشش قبیلے میں وائرس کی طرح پھیل گئی، جس کے نتیجے میں قبیلے کی عادات اور رویے مکمل طور پر تبدیل ہو کر رہ گئے۔ اس بارے میں ایک دلیل پیش کی جا سکتی ہے کہ شاید وہ اس لیے بہت زیادہ متاثر ہوئے کیوں کہ انہوں نے اس ضمن میں کوئی تیاری نہیں کی تھی لیکن اگر ہم ایمانداری سے بات کریں تو ریڈاِٹ تک رسائی کے بعد کا ان کا معاشرہ ہمارے معاشرے سے کتنا مختلف دکھائی دیتا ہے؟ مجھے غلط مت سمجھیں۔ یقیناً کچھ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ سٹار لنک سسٹم کو ماروبو میں لانے کا بنیادی مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ وہ ہنگامی صورت حال کی صورت میں بیرونی دنیا اور ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کے قابل ہوں گے، جو ایک اچھا خیال ہے، چاہے آپ نئی ٹیکنالوجی کے کتنے ہی بے مخالف کیوں نہ ہوں۔ قبیلے کے لوگ زیادہ تر دنوں میں صرف صبح اور شام کو اپنا انٹرنیٹ آن کرتے ہیں (اگرچہ اتوار سب کے لیے مفت ہوتا ہے) جو آن لائن دنیا تک نیم محدود رسائی کے میرے کم عمری کے تجربات کے تھوڑا سا قریب عمل ہے۔
لیکن مجموعی طور پر، ایمازون (مقام کا نام، ویب سائٹ نہیں) کو ایمازون (ویب سائٹ، جگہ نہیں) تک رسائی دینا تھوڑا سا خطرناک ہے۔ یہ آپ کے اس بات پر غور کرنے کے لیے کافی ہے کہ آپ کی جیب میں موجود چھوٹا سا باکس واقعی آپ کے رویے پر کتنا اثر انداز ہوتا ہے۔ سچی کہانی۔ میں نے 2016 تک سمارٹ فون نہیں لیا حالاںکہ میری زندگی میں شامل زیادہ تر لوگوں کے پاس پہلے سے ہی سمارٹ فون تھا۔ بات یہ ہے کہ میں غیرروایتی نہیں تھا۔ میں واقعی 26 سال کی عمر تک فون لینے کے معاہدے کا متحمل نہیں ہو سکتا تھا، اس لیے اس وقت تک میں نے ایک پرانا نوکیا فون استعمال کیا جس کا کوئی ماہانہ بل نہیں تھا۔ فون کے آدھے بٹن غائب تھے۔ مجھے یاد ہے کہ میں اپنے دوستوں سے بہت مایوس تھا جو رات کے وقت تفریح کے لیے گھر سے نکلنے کے بعد اپنے فون سے چپکے رہتے تھے یا بات چیت کے دوران اپنے نوٹیفیکیشن چیک کرتے رہتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ جیسے ہی مجھے اپنا فون ملا میں کتنی جلدی ان لوگوں میں سے ایک بن گیا۔ ہم فون اور انٹرنیٹ کی ’لت‘ کے ب��رے میں مذاق کرتے ہیں لیکن شاید ہمیں مذاق کرنا بند کر کے واقعی جائزہ لینا شروع کرنا چاہیے کہ یہ اصل میں کس قدر حقیقی لت کی طرح ہے۔
خاص طور پر نوجوانوں کے لیے، ایک ایسے آلے تک رسائی جو دن میں 24 گھنٹے فوری تسکین فراہم کرسکتا ہے، بہترین خیال نہیں ہوسکتا۔ حتیٰ کہ ماروبو کو بھی کام کے اوقات کے دوران اپنے انٹرنیٹ کو بند رکھنے کی سمجھ تھی۔ سچی بات یہ ہے کہ یہ معجزہ ہی ہو گا کہ اگر ہم کبھی کچھ اور کر پائیں، کام ہی کیوں، جب میں اپنے جالی دار جھولے میں لیٹ کر لوگوں یا گرتے ہوئے لوگوں کی پرمزاح ویڈیوز دیکھ سکتا ہوں؟ لوگوں سے بالمشافہ بات کیوں کی جائے جب وٹس ایپ مجھے زیادہ پرمزاح یا زیادہ ذہانت پر مبنی ردعمل کی منصوبہ بندی کرنے کا وقت دیتا ہے؟ زندگی میں کیا پریشانی ہے جب فون موجود ہو تو؟ مجھے یہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے کہ میں نے اس مضمون کو لکھنے سے پہلے 12 بار اپنا فون دیکھا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ میں اسے مکمل کرنے میں کامیاب رہا۔ شاید ابھی تک ہمارے لیے امید باقی ہے۔
رائن کوگن
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
1 note
·
View note
Text
توشہ خانہ کیس ٹوعمران خان کی درخواست ضمانت کی سماعت 4 نومبر کو مقرر کرنے کی ہدایت
(24نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 4 نومبر کو مقرر کرنے کی ہدایت کر دی،تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ آفس نے درخواست پر وکالت نامہ پرانا ہونے کا اعتراض عائد کیا، وکالت نامہ میں وکیل کو درخواست…
0 notes
Text
گلابی، نمکین ’نون چائے‘ اور کشمیریوں کا چھ صدیوں پرانا رشتہ
http://dlvr.it/TBNdf8
0 notes
Text
ہزاروں سال پراناپنیر چین میں دریافت
سائنسدانوں نےشمال مغربی چین میں دنیا کاقدیم ترین پنیر دریافت کیا ہے۔ چین کے ایک صحرائی علاقے میں1990 کی دہائی میں دریافت ہونےوالی حنوط شدہ لاشوں کےاوپرسفید کےذرات ملےتھے۔اس وقت سےخیال کیاجارہا تھا کہ یہ پنیر ہوسکتاہے۔اب چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ماہرین نےجدیدترین ٹیکنالوجی سے ان ذرات میں گائےاوربکری کےدودھ کےڈی این اےکی تصدیق کی ہے۔ تجزیے سےثابت ہوا کہ یہ3600 سال پرانا پنیرہے۔سائنسدانوں کے مطابق…
0 notes
Text
سائنس اس کے متعلق ایک لفظ بھی نہیں بتا سکتی کہ موسیقی ہمیں کیوں مسرت عطا عطا کرتی ہے، کوئی پرانا گیت کیوں اور کیسے ہمارے آنسو جاری کر سکتا ہے۔
"Science cannot tell us a word about why music delights us, of why and how an old song can move us to tears."
'Nature and the Greeks and 'Science and Humanism' by Erwin Schrödinger
9 notes
·
View notes
Text
یہ اضطرار تھا، بے مائیگی، کہ وحشت تھی؟
جو ہم نے ربط پرانا بحال کر دیا ہے
وہ جس نے دل کو عطا کی تھی خانہ ویرانی
اسی سے آج دعا کا سوال کر دیا ہے
سیماب ظفر
3 notes
·
View notes
Text
پاکستان امریکی ونٹی لیٹر پر چل رہا ہے،خواجہ آصف کا پرانا بیان وائرل
اکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے امریکی کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسے ملک کی طرف سے آئی ہے جو پچھلی پوری صدی میں دنیا بھر میں جمہوری حکومتوں کے تختے اُلٹتا آیا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستانی وزیرِ دفاع نے امریکہ میں 2016 اور 2020 کے صدارتی انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان انتخابات میں بھی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی…
View On WordPress
0 notes
Text
باتسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
تاریخ یکم اگست2024 (ہینڈ آؤٹ نمبر354)
٭٭٭٭٭٭
ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
مون سون /شدید بارش
قصور۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا شدید بارش میں شہر کا دورہ۔
قصور۔ نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
قصور۔ ڈپٹی کمشنر نے بلدیہ چوک، مسجد نور، پرانا لاری اڈا، چاندنی چوک، نیشنل بینک چوک، شہباز روڈ، سٹیل باغ چوک، نور محل چوک سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔
قصور۔ ڈپٹی کمشنر کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور میونسپل کمیٹیوں کے افسران کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت۔
قصور۔ ضلع بھر میں بارشی پانی کی جلد نکاسی کا حکم۔
قصور۔ ڈپٹی کمشنر کا بارش کے پانی کے نکاس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت۔
قصور۔ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں نکاسی آپ کیلئے بلا تعطل کام کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر
قصور۔ اسسٹنٹ کمشنرز اورمتعلقہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹیز بارش کے پانی کی نکاسی تک فیلڈ میں موجود رہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت
قصور۔ گلی محلوں اور روڈز سے بارش کے پانی کی نکاسی کا آپریشن جلد مکمل کیا جائے۔ ڈی سی قصور
قصور۔ صبح 9بجے تک تحصیل قصور میں 78ایم ایم، تحصیل کوٹ رادھاکشن میں 63ایم ایم، چونیاں میں 24ایم ایم جبکہ پتوکی میں 26ایم ایم بارش ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر
قصور۔ نکاسی آب کیلئے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹیوں کا عملہ فیلڈ میں متحرک ہے۔ ڈی سی محمد ارشد بھٹی
قصور۔ضلع بھر میں بارش کے نکاسی آب کے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر قصور
٭٭٭٭٭
0 notes
Text
Khubsurat log kon hoty hain by Zukhruf bint-e-Nadeem Attariya
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم خوبصورت لوگ کون ہوتے ہیں ؟ بنت ندیم عطاریہ جامعة المدینہ فیضان ابو ھریری دارالاسلام کورنگی درجہ خامسہ اگر آپ کو ایک بدرنگ ، کھردری اور سیل ذدہ دیوار دے دی جائے اور کہا جائے کہ اس کو خوبصورت بنادیں تو آپ کیا کریں گے؟ آپ اس دیوار کا پرانا رنگ اتاریں گے یا اس دیوار پر پلسٹر کرکے اسے ہموار کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس پر نیا اور خوبصورت رنگ کریں گے۔ لیکن نتیجا یہ…
View On WordPress
0 notes