#پاکستانی گلوکار
Explore tagged Tumblr posts
Text
پاکستانی گلوکار کا چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانا گانے سے صاف انکار
معروف گلوکار اور موسیقار علی حیدر نے ایک نجی ٹی وی شو میں چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانا گانے کے امکان کو سختی سے مسترد کر دیا، چاہے معاوضے کے طور پر 20 کروڑ روپے ہی کیوں نہ پیش کیے جائیں۔ شو کے میزبان نے علی حیدر سے سوال کیا کہ اگر انہیں 20 کروڑ روپے دیئےجائیں تو کیا وہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانا گانے پر رضامند ہونگے؟ اس پرعلی حیدر نے جواب دیا، “میں چاہت فتح کے ساتھ گانا نہیں گاؤں گا۔” انہوں…
0 notes
Text
زین ملک کے ساتھ کام کرنا خواب تھا جو پورا ہوا، اور بینڈ
پاکستانی بینڈ ’اور‘ نے کہا ہے کہ زین ملک کے ساتھ اردو میں کام کرنا “ایک خواب تھا جو پورا ہوا”۔ بینڈ میٹ رافی انور نے کہا کہ “پہلے ہمارے پاس صرف پاکستانی سامعین تھے، اب ہمارے پاس برطانیہ، برازیل، چین کے لوگ ہیں… تو یہ بہت اچھا لگتا ہے۔ اور کے بریک آؤٹ ہٹ ’ تو ہے کہاں‘ کے ریمیک میں سابق ون ڈائریکشن گلوکار نے ��ردو میں گایا ہے۔ اصل گانے کو 100 ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے، لیکن ریمیک 8 ملین سے…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/7c040e8eda7d55d1eb690f091a2e5727/9347594fbfa79cb7-71/s540x810/e8ae1c6b6cd6b559021f0679a8c5eb78173caea7.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے مل سکتی ہے؟
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/33b8d90401b6599b1b9bdc397a909aa4/06ea38efb4a13054-25/s400x600/86061a975cd3c1c345dcf3258bbe5660b556a3d5.jpg)
آئندہ انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کی سب بات کرتے ہیں۔ یہ بھی درست بات ہے کہ موجودہ صورتحال میں اگر لیول پلئینگ فیلڈ کا واقعی کسی سیاسی جماعت کو مسئلہ ہے تو وہ تحریک انصاف ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جو لوگ 9 مئی کے جرم میں شامل تھے اُنہیں تو ضرور سزا دیں اور الیکشن میں بھی حصہ نہ لینے دیں لیکن بحیثیت سیاسی جماعت تحریک انصاف کو الیکشن کیلئے اُسی طرح کھلا میدان دیا جائے جیسا دوسری سیاسی جماعتوں کو حاصل ہے۔ یہ سب اصولی باتیں ہیں اور آئیڈیلی ایس�� ہی ہونا چاہیے۔ تاہم اس کے ساتھ ساتھ اُن زمینی حقائق بھی دیکھنا چاہیے اور اُن پر بحث بھی کرنی چاہیے جن کا پاکستان کو سامنا ہے۔ جو حالات نظر آ رہے ہیں اُن کے مطابق اس وقت تک تحریک انصاف ہی پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے اور اگر لیول پلیئنگ فیلڈ تحریک انصاف کو ملتی ہے تو ممکنہ طور پر پی ٹی آئی ہی الیکشن جیتے گی۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ تحریک انصاف اور اس کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمہ کے بعد فوج سے براہ راست لڑائی مول لی۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ عمران خان کے فوج مخالف بیانیہ کی وجہ سے تحریک انصاف کے ووٹرز، سپورٹرز بھی فوج مخالف بیانیہ پر ہی چل رہے ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ فوج کے خلاف تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے درجنوں مہمات چلائیں اور فوج کے خلاف نفرت کو اُبھارا۔ فوج پر 9 مئی کے حملے کسی سازش کا نتیجہ تھے یا نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ فوجی علاقوں میں احتجاج کا فیصلہ پارٹی قیادت کا تھا اور فوج پر جو حملے کیے گئے وہ اُس نفرت کا نتیجہ تھے جس کا بیج عمران خان اور اُن کی جماعت اور سوشل میڈیا نے فوج کے خلاف بویا۔ یہ بھی درست ہے کہ 9؍ مئی کے سانحہ کے باوجود فوج مخالف بیانیہ کو ختم کرنے اور اس سے فاصلہ اختیار کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش تحریک انصاف کی قیادت نے نہیں کی بلکہ 9؍ مئی کو الٹا اپنے خلاف ہی سازش گردانا۔ آج بھی پاکستان سے باہر بیٹھے ہوے تحریک انصاف کے لوگ اور عمران خان کے دوست فوج اور موجودہ آرمی چیف کے خلاف گھٹیا پروپیگنڈامیں مصروف ہیں جس پر تحریک انصاف کی قیادت نہ کوئی مذمت کرتی ہے نہ ہی کسی کو ایسا کرنے سے منع ہی کر رہی ہے۔
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/7a48b0106c8686fa5125cb5110512fb4/06ea38efb4a13054-c4/s400x600/7c6108e19114556a28aa4355aaaabe972acfd709.jpg)
امریکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار، عمران خان کے دوست اور تحریک انصاف کے اہم رکن سلیمان احمد کے ٹویٹر اکاونٹ کو ہی دیکھ لیں کہ وہ فوج اور فوجی قیادت کے خلاف کیسے زہر اگل رہے ہیں۔ گویا جس نکتہ پر بحث ہونی چاہیے وہ یہ ہے کہ اس فوج مخالف نفرت کے ساتھ اگر کوئی سیاسی جماعت الیکشن جیت کر اقتدار میں آتی ہے تو اُس کے نتائج پاکستان کیلئے کیسے ہوں گے؟ ایسے حالات میں کیا اس ملک میں سیاسی و معاشی استحکام آ سکتا ہے؟ یقیناً ایسا نہیں ہو سکتا اور تحریک انصاف کے انتخابات جیت کر اقتدار سنبھالتے ہی فوج کے ساتھ ایک ایسے ٹکرائو کی صورت حال پیدا ہو جائے گی جس کے نتائج بہت سنگین ہوں گے۔ اب اگر لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے تو اُس صورتحال اور نتائج کے تدارک کے بارے میں بھی سوچا جانا چاہیے، جس کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے۔ اس لیے میری ذاتی رائے میں سب سے اہم کردار عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماوں کا ہی ہو سکتا ہے اور یہ بات میں 9 مئی کے بعد لگاتار کرتا رہا ہوں۔
عمران خان اور تحریک انصاف نے جو فوج مخالف نفرت اپنے ووٹروں، سپوٹروں میں پیدا کی اُسے ختم کرنے کیلئے کوئی مہم چلانا پڑے گی، اپنے سوشل میڈیا اور ملک سے باہر بیٹھے ہ��دردوں اور دوستوں کو ایسے فوج مخالف گھٹیا پروپیگنڈا سے روکنا پڑے گا جس کیلئے اب شاید وقت ��ہت کم رہ گیا ہے۔ لیکن اصل سوال اب بھی یہ ہے کہ کیا عمران خان خود کو اور فوج اور فوجی قیادت کے مخالف بیانیہ کو بدلنے پر تیار ہیں؟ اگر نہیں تو پھر کیا شفاف انتخابات اور لیول پلیئنگ فیلڈ اُن کی جماعت کو مل سکتے ہیں؟ مجھے ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
#Imran Khan#Pakistan#Pakistan Army#Pakistan establishment#Pakistan Politics#Pakistan Tehreek-e-Insaf#Politics#PTI#World
0 notes
Text
گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئے - ایکسپریس اردو
گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے ہیں: فوٹو ویب ڈیسک بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر تعداد بھی…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/7f34a45e63f11b1eb694cf248c9be837/9eb04f00fb0ed20f-87/s540x810/9a07e09bf5e36a1fec9ce8d5044b4738d38acbb5.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
علی ظفر شہرہ اور نعت ’’فاصلوں کو تکلف‘‘
لاہور (زیک پرو – 24 مارچ2023ء) پاکستانی گلوکار علی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ اور 2022 میں ’مولا‘ ریلیز کیا تھا۔ گلوکار نے ٹویٹر کا سہارا لے کر مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقبال عظیم کے معروف کلام جسے وحید ظفر قاسمی نے پڑھا تھا، اسے دوبارہ لانچ کررہے…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/313cd0733f51c34e174dfaf0376f011e/62375fe8ad09f077-1c/s400x600/50b1188d6c3ae46443125951f5d7792c5b1ae885.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
جنید خان کو کون سی مشہور بالی وڈ فلم آفر ہوئی؟ اداکار نے بتادیا
کراچی: پاکستانی گلوکار اور اداکار جنید خان کو مشہور بھارتی فلم آفر ہوئی تھی اور انہوں نے اس سے متعلق سب کچھ بتادیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں فہد مصطفٰی نے اداکار سے پوچھا کیا آپ کو مشہور بالی وڈ فلم ’عاشقی۲ ‘ کیلئے آفر کیا گیا تھا۔ جنید خان نے جواب میں اُس آفر کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس فلم کیلئے بالکل ابتدائی مراحل میں آفر دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس فلم کیلئے شارٹ لسٹ بھی…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/3f4e520738bd7d68fb7780de3ff45ab0/fc132f59e207675e-7f/s540x810/c61a763ef68a1f2f8d8c438adc2ce2ec31cf2ddd.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
’مُنی کی سالگرہ کے لیے گانا گنگنانا پڑا‘
معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’دی فورتھ امپائر‘ میں دلچسپ واقعہ سنا دیا۔ پروگرام ’دی فورتھ امپائر‘ میں گلوکار عاصم اظہر شریک ہوئے اور انہوں نے میزبان فہد مصطفی��، فیضان شیخ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ فیضان شیخ نے عاصم اظہر سے پوچھا کہ کبھی کسی نے سالگرہ پر بلا کر کہا ہے کہ ہمارے بچے کے لیے گانا گنگنائیں۔ عاصم اظہر نے بتایا کہ یہ واقعہ تو میرے ساتھ امریکا میں…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/73a9dd1e77a7bb1fe3d918c4f2017a80/1eaa3d9954ef63d2-9e/s540x810/b707ac74f675033c1c0f9e99a63e1a92a81ae6e4.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
’مُنی کی سالگرہ کے لیے گانا گنگنانا پڑا‘
معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’دی فورتھ امپائر‘ میں دلچسپ واقعہ سنا دیا۔ پروگرام ’دی فورتھ امپائر‘ میں گلوکار عاصم اظہر شریک ہوئے اور انہوں نے میزبان فہد مصطفیٰ، فیضان شیخ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ فیضان شیخ نے عاصم اظہر سے پوچھا کہ کبھی کسی نے سالگرہ پر بلا کر کہا ہے کہ ہمارے بچے کے لیے گانا گنگنائیں۔ عاصم اظہر نے بتایا کہ یہ واقعہ تو میرے ساتھ امریکا میں…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/73a9dd1e77a7bb1fe3d918c4f2017a80/5bc4ede6a2fe6a88-52/s540x810/2919c994c24fc74237e9f5154b2b1c530dbf4901.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
’مُنی کی سالگرہ کے لیے گانا گنگنانا پڑا‘
معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’دی فورتھ امپائر‘ میں دلچسپ واقعہ سنا دیا۔ پروگرام ’دی فورتھ امپائر‘ میں گلوکار عاصم اظہر شریک ہوئے اور انہوں نے میزبان فہد مصطفیٰ، فیضان شیخ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ فیضان شیخ نے عاصم اظہر سے پوچھا کہ کبھی کسی نے سالگرہ پر بلا کر کہا ہے کہ ہمارے بچے کے لیے گانا گنگنائیں۔ عاصم اظہر نے بتایا کہ یہ واقعہ تو میرے ساتھ امریکا میں…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/73a9dd1e77a7bb1fe3d918c4f2017a80/0dbb6deb63838f29-a7/s540x810/d370b6bb1eace2afd208b3136b61a0f9ef7ba38d.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ
فوٹو: انسٹاگرام لاہور: پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان کا اگلا گیت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کی ثقافت کیلئے ایک خراج تحسین ہوگا۔ انہوں نے لکھا کہ میں بلوچستان کی میٹھی…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/aa308d0e3c17c6b05f29a10f8c31d93f/32cfc01a725bdfde-69/s540x810/21da0c144ed9390199d8c9efc8b7be6ac1ee720e.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستانی گلوکار میری گلوکاری سے جلتے ہیں،چاہت فتح علی
انوکھی گلوکاری کے اندازسےمشہورچاہت فتح علی خان نےکہا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔ سوشل میڈیاپرچاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی۔ چاہت فتح علی نےکہا کہ مجھےخودسمجھ نہیں آرہابھارت کے و لیجنڈ گلوکار ہیں، جو پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں وہ میری تعریف کررہے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں پاکستانی گلوکار، موسیقار اوراینکرز ہیں وہ میری تعریف…
0 notes
Text
زین ملک کے اردو گانے پر پاکستانی شائقین میں جشن کا سماں
مقبول پاکستانی بینڈ کے ساتھ زین ملک کے اشتراک نے مداحوں کو جشن منانے کے لیے بہت کچھ دیا ہے – بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہے کہ برطانوی گلوکار کو اردو روانی سے آتی ہے۔ اور بینڈ کے بریک آؤٹ ہٹ ، تو ہے کہاں، کے ریمیک میں ون ڈائریکشن کے سابق گلوکار کو اردو میں گاتے سنائی دیتے ہیں۔ گانے کے اصل ورژن کو 95 ملین سے زیادہ ویوز حاصل ہیں جبکہ گزشتہ جمعہ کو ریلیز ہونے والا ریمیک 3 ملین ویوز کے ساتھ تیزی سے…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/5378df18dad3227939c381386909f7a8/ccc03b89a3306717-91/s540x810/c16650a8f687b6fd49af757f7a2e376a5e261249.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
عاطف اسلم نے ڈرامہ انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا
عاطف اسلم نے ڈرامہ انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا
عالمی شہرت کے حامل پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو بڑی خوشخبری دی۔ گلوکار نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جوکہ اُن کے ڈیبیو ڈرامہ سیریل ’سنگِ ماہ‘ کے سیٹ پر بنائی گئی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عاطف اسلم…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/deaa3f1c17ca8e7a151baf60c1c7b739/c3a66f5d19e27b68-94/s540x810/6874ad5f2f04787fe4dd176e791898df85f61b06.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے
نیویارک: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین پاکستانی گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ آن لائن میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گزشتہ دو برس کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکاروں اور مقبول ترین گانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اسپاٹیفائی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مقبول ترین گلوکاروں میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/d44d44a8a02274b4c5d2c6f9e3e890ab/8f471c6511faf57f-b6/s540x810/6d06d5ea49345c25546a7ef708ea2444b8a2820a.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان کے 50 یادگار گانے
بی بی سی نے مختلف ادوار میں مقبول 50 پاکستانی گانوں کی فہرست مرتب کی ہے. جن کی مدد سے یادداشت کھودینے کے مرض ڈیمینشیا سے متاثرہ افراد کی یادیں تازہ کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ یہ الزائمرز کے عالمی دن پر ڈیمینشیا کا شکار افراد کے لیے بی بی سی اردو کا تحفہ ہے.
بی بی سی اردو نے اپنے قارئین، موسیقی سے وابستہ افراد اور صحافیوں کی مدد سے ایسے 50 گانے جمع کیے ہیں جو ایک عالمی پلے لسٹ کا حصہ ہوں گے جنھیں بی بی سی ورلڈ سروس ’میوزک میموریز پراجیکٹ‘ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
بی بی سی اُردو کی میوزک میموریز پلے لسٹ میں مندرجہ ذیل گانے، نغمے، غزلیں اور دھنیں شامل ہیں. یہ فہرست کسی مخصوص ترتیب میں نہیں...
نور جہاں: چاندنی راتیں،
مجھ سے پہلی سی محبت،
سانوں نہر والے پُل تے بلا کے
نصرت فتح علی خان: دم مست قلندر،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
مہدی حسن: گلوں میں رنگ بھرے،
زندگی میں تو سبھی
احمد رشدی: بندر روڈ سے کیماڑی، کو کو کورینا
اقبال بانو: دشتِ تنہائی،
الفت کی نئی منزل
عطا اللہ عیسی خیلوی: قمیض تیری کالی،
یہ زندگی کے میلے (عارف لوہار کے ساتھ)
عابدہ پروین: تیرے عشق نچایا،
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
زبیدہ خانم: آئے موسم رنگیلے سہانے
طفیل نیازی: میں نئیں جانا کھیڑیاں دے نال
رونا لیلٰی: کاٹے نہ کٹے رے
صابری ��رادرز: بھر دو جھولی
فریدہ خانم: آج جانے کی ضد نہ کرو
ریشماں: اکھیاں نوں رہن دے
امانت علی خان: انشا جی اٹھو
عزیز میاں قوّال: تیری صورت (میں شرابی)
عالمگیر: دیکھا نہ تھا
یعقوب عاطف بلبلہ: پانی کا بلبلہ
منی بیگم: آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے
ملکہ پکھراج اور طاہرہ سید: ابھی تو میں جوان ہوں
حبیب ولی محمد: یہ نہ تھی ہماری قسمت
بینجمن سسٹرز: گاڑی کو چلانا بابو
نازیہ حسن: ڈِسکو دیوانے
ٹینا ثانی: بہار آئی
وائٹل سائنز: دل دل پاکستان
حسن جہانگیر: ہوا ہوا
الن فقیر اور محمد علی شہکی: اللہ اللہ کر بھیا
سٹرنگز: سر کیے یہ پہاڑ
سجاد علی: بے بیا
علی حیدر: پرانی جینز
نجم شیراز: ان سے نین ملا کے دیکھو
شازیہ خشک: دانے پہ دانہ
ابرار الحق: کنے کنے جانا بلّو دے گھر
عدنان سمیع خان:ذرا ڈھولکی بجاؤ
جنید جمشید: تمہارا اور میرا نام
جنون: سئیو نِی
شازیہ منظور: آ جا سوہنیا
حدیقہ کیانی: بوہے باریاں
فریحہ پرویز: پتنگ باز سجنا
اس کے علاوہ بی بی سی کے میوزک میموریز پراجیکٹ کے تحت بی بی سی اُردو کی اسلام آباد اور لندن میں موجود ٹیموں نے مل کر پاکستانی گلوکار عالمگیر کا مشہور نغمہ ’دیکھا نہ تھا‘ کو ملک کے چند مقبول نوجوان گلوکاروں اور موسیقاروں کی مدد سے دوبارہ تشکیل دیا ہے۔ اس گانے کی ریکارڈنگ اور ویڈیو کی فلم بندی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ہوئی اور تمام فنکاروں نے اپنے اپنے حصے خود گھر بیٹھے ریکارڈ کیے ۔
یہ ویڈیو بی بی سی اُردو کے فیس بک اور یو ٹیوب صفحات پر ریلیز کردی گئی۔
1 note
·
View note
Text
سعودی عرب میں سجا موسیقی کا میلہ
(24 نیوز) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں لائیو میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس میں پاکستانی اور بھارتی شہری کے ساتھ ساتھ غیرملکیوں کی بڑی تعداد لیجنڈری گلوکار کمار سانو کی آواز سے لطف اندوز ہوئے۔ اس میوزیکل کنسرٹ جس میں کمار سانو سمیت دیگر گلوکاروں نے بھی شرکت کی جبکہ موسیقی کے دلدادہ سینکڑوں پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت دیگر غیرملکی بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیے: جیمز کیمرو ن کی اوتار3کا لیجنڈ…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/afe69d4a47bd71589f5d0667ddc6e068/ef21b7795e5e1521-f6/s540x810/fb87b6257df1d43d4acc4347f4af4d7426191045.jpg)
View On WordPress
0 notes