Tumgik
#ولانا فضل الرحمان
googlynewstv · 3 months
Text
پاک چائنا دوستی سیاسی اختلافات سے بالاتر ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ پاک چائنا دوستی سیاسی اختلافات سے بالاتر ہے۔ جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ چائنا کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔پاک چائنا دوستی کے حوالے سے قومی سطح…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 4 years
Text
پی ڈی ایم ملتان جلسہ: حکومتی پابندی کے باوجود عوام کی بڑی تعداد گھنٹہ گھر چوک پر موجود، ولانا فضل الرحمان کا خطاب جاری
پی ڈی ایم ملتان جلسہ: حکومتی پابندی کے باوجود عوام کی بڑی تعداد گھنٹہ گھر چوک پر موجود، ولانا فضل الرحمان کا خطاب جاری
Tumblr media
30 نومبر 2020، 18:43 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل
Tumblr media
،Twitter
پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر میں تیزی کے باوجود حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ملتان کے گھنٹہ گھر چوک پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لیے جلسے شروع کر دیا ہے جہاں سے اس وقت پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو کا خطاب جاری ہے اور عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے۔
ا…
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 5 years
Text
مولانا نے مریم نواز کو کیا مشورہ دیا؟
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کو اپنے والد کے ساتھ بیرون ملک جانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیرِ جمیعتِ علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت جانے والی ہے اس لیے آپ نہ باہر نہ جائیں۔ دوسری جانب ولانا فضل الرحمان نے 31 اکتوبر سے اسلام آباد میں دھرنا دے رکھا ہے، ان کی جانب سے پیر کے روز اپنے کارکنوں میں ایک ہفتے کا راشن بھی تقسیم کیا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لمبی منصوبہ بندی کرکے آئے ہیں،جے یو آئی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین مذاکرات وقفے وقفے سے جاری ہیں لیکن اصل ڈیڈ لاک وزیر اعظم کے استعفیٰ پر ہے۔یہ بھی کہاجارہا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات خفیہ کردیئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالٰہی کے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا مولانافضل الرحمان کے مابین خفیہ رابطے جاری ہیں۔ مولانافضل الرحمان کی درخواست پرملاقاتوں کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے رابطوں کا مکمل ٹاسک مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالٰہی کو دے دیا ہے۔اگر ضرورت محسوس ہوئی تو مذاکراتی ٹیم رہبرکمیٹی سے ملاقات کرے گی۔ آج پیر کے روز یا منگل کوآزادی مارچ پر بریک تھروکا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت اپوزیشن کو عام انتخابات 2018ء کی تحقیقات کی پیشکش کرچکی ہے اور اب حکومت کو صرف اپوزیشن کے جواب کا انتطارہے ۔یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں کرنے والے مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے انکشاف کیا تھا کہ وزیر اعظم انتخابی دھاندلی کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں لیکن اپوزیشن راضی نہیں ہے۔ Read the full article
0 notes
weaajkal · 6 years
Text
ولانا فضل الرحمان کی عزت کرتا ہوں، میں نوجوان ہوں اور میری نئی سوچ ہے، بلاول
ولانا فضل الرحمان کی عزت کرتا ہوں، میں نوجوان ہوں اور میری نئی سوچ ہے، بلاول @BBhuttoZardari #Fazal-ur-Rehman #Aajkalpk
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہماری ٹریننگ میں آجائیں تو ملک کیلئے بہتر ہوگا۔
جم��یت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ بلاول بھٹو کو تھوڑی سی سیاست کرنے دیں، وہ آئیڈیل باتیں کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا تھا کہ میں نے زرداری صاحب سے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو میری شاگردی میں لائیں، زرداری صاحب نے تو بہت کچھ سیکھا…
View On WordPress
0 notes