#نوش
Explore tagged Tumblr posts
samankoolivandi · 1 month ago
Text
Tumblr media
0 notes
flyer2024 · 8 months ago
Text
Tumblr media
عکس قدیمی .
طنز و سرگرمی .
فرشته جنابی .
Fereshteh Jenabi .
ملوسک .
Maloosak .
نوش آفرین .
Nooshafarin .
مستانه جزایری .
Mastaneh Jazayeri .
ستاره سینما .
An all girl Iranian pop band taking a promo picture before touring in Pakistan in 1974 .
1 . فرشته جنابی . 2 . مستانه جزایری . 3 . نوش آفرین . 4 . ملوسک .
تئوری توطئه .
1 . ملانیا ترامپ .
Melania Trump .
2 . بریژین مکرون .
Brigitte Macron .
3 . جیل بایدن .
Jill Biden .
4 . مسعود رجوی صباح امیر قطر .
Massoud Rajavi .
تئوری توطئه . صبح امیر قطر ( محمد رضا شاه پهلوی ) رییس مرکز فنی و حرفه ای 10 + 10 + 1 فنی و حرفه ای اولان باتور مغلستان .
Mohammad Reza Pahlavi .
پخش تراکت تهران .
ساعتی 150 هزار تومان .
پحش هر 1000 تراکت .
500 هزار تومان .
09982143452 .
09211796125 .
فرشته . فرشته جنابی . مستانه . ملوسک . نوش آفرین . مستانه جزایری . مجله اینترنتی فلایر 2024 . عکس ملوسک . عکس فرشته جنابی . عکس مستانه . عکس مستانه جزایری . عکس نوش آفرین .
1 note · View note
viennacompany · 2 years ago
Text
ویانا نوش
1 note · View note
west150 · 6 months ago
Text
Drink, for you don't know where you came from,
And be happy, for you don't know where you're going.
[Khayyam]
مِی نوش ندانی ز کجا آمده‌ای/ خوش‌باش ندانی به کجا خواهی رفت
35 notes · View notes
marmarika-world · 4 months ago
Text
اتعشم الانسان ما يعملش اي نوش النهاردة و نجرب كدة اليوم من غير هري
10 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 10 days ago
Text
ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے
دل اپنا ہی تصور سے کر لیتے ہیں روشن
موسیٰ‌کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے
رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے
ساغر صدیقی۔۔۔۔
4 notes · View notes
yassen-world · 16 days ago
Text
انا في حاجتين في الكوكب بيسكتوا معايا ومابيعملوش اي نوش او حركات نص كم
العيال الصغيرة في مرحلة البيبيهات
والقطط .. بتعشق التلزيق فيا لسبب غير مبرر
3 notes · View notes
ibrahimshoukri · 2 months ago
Note
صيدناوي ده مول عريق في العتبة بتاع هدوم وكده من زمان اوي
فالعزيزة ياسمين عبدالعزيز لما حبت تردح استخدمت اللفظ ده في فيلم صايع بحر وقالتله يا بواقي صيدناوي زي اللي هو يا بواقي المحلات يا معفن يا باير ياللي محدش بصلك
وعموما انت اللي وقفت في وش الكلام وهو مكانش مبعوت ليك وكان للبنت اللي قالت عليا أنون أم صورم
و إحنا متخاصمين لا تحاول
كل ده ورا كلمة صيدناوي و عايزانى أنزل الاسك و نعمل نوش في الداش وأنا راجل بدخل اكتب كلمتين تافهين و نقفل الناس تقول على ��يه يا انون عيب ما يصحش 😂 ولا علي الخصام ده سهلة تعالى و نتفاهم
*مكر وخداع*😔😂
2 notes · View notes
ghamehussainas313 · 11 months ago
Text
Tumblr media
๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
┈••❃*😭غم حضرت امام حسین علیہ السلام *❃••┈✍🏻
*•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•*
*🙏بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ😭*‏ ‏ 🌹اسلام علیک یا داعی اللہ عج🌹
‏💐‏*صبح بخیر مولائ جانم*💐
🌸#اللھم_عجل_لولیک_الفرج🌸
*🌺دعائے امام زمان عج🌹*
*۞اَللّهُمَّ۞*
*۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞*
*۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞*
*۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞*
*۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞*
*۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞*
*۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞*
*۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞*
*۞طَویلا۞*
اے عکس حق ، فلک سے ادھر بھی اتر کبھی
اے رونق ِ نمو ، لے هماری خبر کبھی
قسمت کی سر نوش کو ٹوکے هوئے هیں هم
تیرے لئے تو موت کو روکے هوئے هیں هم
‏‌ #العجل_العجل_یابقیۃ_اللہؑ_العجل_ادرکنی🙏
??اللھم صل علی #محمد و آل #محمد(ص) و عجل فرجہم🥀
❣️ #اللھم_ارزقنا_توفیق_الشہادۃ_��ی_سبیلک❣️
التماس دعا۔۔براۓ شہادت🙏
*•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•*
*🙏التماس دعا*
ذیشان علی
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــدٍؐ ﻭَّآلِؑ مُحمَّــدٍؐ ﻭَّﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢ وَ سَھِّلْ مَخْرَجَھُم*
*الّلهُــمَّ عَجِّــلْ لِوَلِیِّکَــــ
الْفَــرَج*
●▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬●
7 notes · View notes
risingpakistan · 11 months ago
Text
عام انتخابات اور عوامی لاتعلقی
Tumblr media
عام انتخابات کے انعقاد میں گنتی کے دن باقی ہیں لیکن سوشل میڈیا کے علاوہ گراؤنڈ پر عام انتخابات کا ماحول بنتا ہوا نظر نہیں آرہا۔ کسی بڑی سیاسی جماعت کو جلسے کرنے کی جرات نہیں ہو رہی اور اگر کوئی بڑا سیاسی لیڈر جلسہ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے عوامی سرد مہری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور میاں نواز شریف جیسا سینئر سیاستدان اپنی تقریر 20 منٹ میں سمیٹتے ہوئے وہاں سے نکل جانے میں ہی عافیت سمجھتا ہے۔ اگرچہ بعض جگہوں پر بلاول بھٹو اور مریم نواز جلسے منعقد کر رہے ہیں لیکن وہاں کی رونق ماضی کے انتخابی جلسوں سے یکسر مختلف ہے۔ پاکستان کا مقبول ترین سیاسی لیڈر اس وقت پابند سلاسل ہے اور اس کی جماعت کو جلسے کرنے کی اجازت نہیں جبکہ عوام اسی کی بات سننا چاہتے ہیں۔ جبکہ جنہیں 'آزاد چھوڑ دیا گیا ہے انہیں جلسے کرنے کی آزادی تو ہے لیکن عوام ان کی بات پر کان دھرنے کے لیے تیار نہیں۔ کراچی سے لے کر خیبر تک سنسان انتخابی ماحول ہے تقریریں ہیں کہ بے روح اور عوام ہیں کہ لا تعلق۔ 
اس لاتعلقی کی متعدد وجوہات ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ تحریک انصاف کے خلاف جاری کریک ڈاؤن ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو اس کے انتخابی نشان سے محروم کر دیا اور ان کے نامزد امیدواروں کو بغیر نشان کے انتخابات لڑنے پر مجبور کیا گیا۔ ایک مرتبہ پھر وہی عمل دہرایا گیا جو 2017 میں میاں نواز شریف کی مسلم لیگ کے ساتھ کیا گیا تھا۔عمران خان اور ان کے اہم ساتھی مقدمات کی وجہ سے سلاخوں کے پیچھے ہیں اور وہ 9 مئی سمیت متعدد مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان اقدامات نے نہ صرف انتخابات کو متنازع بنا دیا ہے بلکہ انہیں عوام سے بھی دور کر دیا ہے۔ دوسری بڑی وجہ گزشتہ دو سال سے جاری شدید معاشی بحران ہے۔ شہباز حکوم�� نے عوام کی بنیادی استعمال کی چیزوں اور اشیاء خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور کر دیے تھے اور ان اقدامات کا نتیجہ یہ ہے کہ عام آدمی بجلی کا بل بھی ادا کرنے سے قاصر ہے۔ بیشتر عوام اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنے میں مصروف ہیں۔ انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں اگلی حکومت کون بناتا ہے، حکومت کا اتحادی کون کون ہو گا اور اپوزیشن کس کا مقدر ٹھہرے گی۔
Tumblr media
انہیں تو اس بات سے غرض ہے کہ ان کے بچے کھانا کھا سکیں گے یا نہیں، وہ اپنے بچوں کی فیسیں ادا کر سکیں گے یا نہیں۔ شہباز حکومت کے اقدامات کے باعث آج معیشت اوندھے منہ پڑی ہے۔ ملازم پیشہ افراد اپنی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے ایک سے زائد جگہوں پر ملازمتیں کرنے پر مجبور ہیں۔ کاروباری طبقہ جو پہلے ہی بے ہنگم ٹیکسوں کی وجہ سے دباؤ کا شکار تھا عوام کی کمزور ہوتی معاشی حالت نے اس کی کمر بھی توڑ کے رکھ دی ہے۔ مالی بد انتظامی اور سیاسی عدم استحکام نے معیشت کی ڈوبتی کشتی پر بوجھ میں اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے وہ معاشی دلدل میں دھنستی جا رہی ہے جس کے براہ راست اثرات عوام پر منتقل ہو رہے ہیں۔ نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے لیکن بدانتظامی کے باعث اس کے ثمرات عام آدمی تک نہیں پہنچ رہے۔ ذرائع نقل و حمل کے کرایوں میں کمی نہیں آئی نہ ہی بازار میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ جس کے باعث عوامی بیزاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو انہیں انتخابات اور انتخابی عمل سے دور کر رہا ہے۔ 
میری دانست میں اس کی تیسری بڑی وجہ ریاستی اداروں اور عام آدمی کے مابین اعتماد کا فقدان ہے عوام اس بات پر توجہ ہی نہیں دے رہے کہ آٹھ فروری کے انتخابات میں کون سی جماعت زیادہ نشستیں حاصل کرے گی کیونکہ ایک تاثر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آپ جس کو چاہیں ووٹ دیں ایک مخصوص سیاسی جماعت کو ہی اقتدار کے منصب پر فائز کیا جائے گا۔ اس عدم اعتماد کے باعث بھی عوام اس انتخابی مشق سے لا تعلق نظر آتے ہیں۔ رہی سہی کسر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ووٹر لسٹوں نے پوری کر دی ہے۔ ان ووٹر لسٹوں میں بد انتظامی اور نالائقیوں کے ریکا��ڈ قائم ہوئے ہیں۔ بہت کم لوگ ایسے ہیں جن کے ووٹ ماضی میں قائم کردہ پولنگ اسٹیشن پر موجود ہیں۔ ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی بھرمار ہے، ایک وارڈ کے ووٹ دوسرے وارڈ کے پولنگ اسٹیشن پر شفٹ کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا سسٹم ابھی سے بیٹھ گیا ہے اور مخصوص نمبر پر کیے گئے میسج کا جواب ہی موصول نہیں ہوتا۔
ووٹر لسٹیں جاری ہونے کے بعد امیدواروں اور ان کے انتخابی ایجنٹوں میں عجیب بے چینی اور مایوسی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ شہروں میں ووٹر لسٹوں کی یہ کیفیت ہے تو دیہات میں کیا حال ہو گا۔ اور اس پر مستزاد یہ کہ روزانہ انتخابات کے حوالے سے نت نئی افواہوں کا طوفان آ جاتا ہے جو امیدواروں کو بددل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام میں غیر یقینی کی کیفیت پختہ کر دیتا ہے۔ اور پھر یہ سوال بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ اگر ایک مخصوص گروہ کو انجینئرنگ کے ذریعے اقتدار پر مسلط کر بھی دیا گیا تو کیا وہ عوام کے دکھوں کا مداوا کر بھی سکے گا؟ عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کی اشد ضرورت ہے جس میں تمام جماعتوں کو انتخاب میں حصہ لینے کے مساوی مواقع میسر ہوں اور ساتھ ساتھ ووٹر لسٹوں میں پائی جانے والی غلطیوں بے ضابطگیوں اور نالائقیوں کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔عوام کو ان کے جمہوری حق کے استعمال سے محروم کرنے کی سازش اگر کامیاب ہو گئی تو یہ ملک کے جمہوری نظام کے لیے اچھا شگون نہیں ہو گا۔
پیر فاروق بہاو الحق شاہ
بشکریہ روزنامہ جنگ
4 notes · View notes
persianatpenn · 1 year ago
Text
Cook Khoresh Gheymeh with Me!
Thursday night I cooked one of my favorite Persian dishes, khoresh gheymeh. This is one of the many dishes my grandmother would cook us back home every Monday night. A few years ago, I asked to watch her in the kitchen and learned how to make this dish. Cooking Persian food helps me connect with and honor my culture, which can be challenging at times as my father’s side of the family is not Persian. I made this meal with an American friend, and I loved sharing the Persian culture with him. I taught him how to prepare Persian rice by boiling it in excess salty water, straining and rinsing it, adding more salt to taste, and then putting it back into the pot with a layer of oil at the bottom. I have cooked Persian rice many times before, but this was the first time I was able to get perfect tahdig that flipped right out of the pot! The night was a success when he asked to get seconds and take the leftovers home. My experience did not really challenge my preconceptions as I’m familiar with the Persian cooking process, but I certainly thought twice about the hefty amount of oil required for the tahdig and French fries. The oil used in Persian cuisine is one of the only similarities it shares with American cuisine, where Persian dishes have a tart flavor that can be created by citrus or other tart fruits such as pomegranate and sour cherries. While not present in gheymeh, the use of herbs is also very prevalent.
هاله
Below is the recipe I used along with step by step pictures.
Tumblr media Tumblr media
Here we have added the stew beef and diced onions to a pot with olive oil. I seasoned them and browned all sides of the beef without fully cooking it.
Tumblr media
Next, I added the tomato sauce and previously boiled yellow split peas to the pot. The beef will finish cooking in the tomato sauce which will prevent it from becoming tough.
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
I seasoned with the salt, pepper, cinnamon, and turmeric (I am not fancy enough to have saffron). I also added one lime's worth of juice (way more than the recipe calls for, but this is personal preference) and dried lime powder (which can be purchased on Amazon)
Tumblr media Tumblr media
Here I have dried limes which can also be purchased on Amazon. I am using the sharp inner part of my kitchen scissors to puncture holes in the skin to allow the sauce to soak in. Any tool that can puncture holes without shattering the entire lime will work.
Tumblr media
This is completely optional, but I roasted some eggplant to add to the stew. I cut the eggplant into thin slices, brushed with olive oil, seasoned with salt and pepper, and put it into the air fryer at 400 degrees Fahrenheit for 20 minutes.
Tumblr media
Here I am straining the white basmati rice I cooked until al-dente.
Tumblr media
I have then lined the bottom of the pot with peanut oil and put the rice back inside with the heat on low and the lid on to steam the rice until completely cooked and the tahdig has formed.
Tumblr media Tumblr media
Here are the final results from the cooking! I served with plain yogurt on the side.
!نوش جون
5 notes · View notes
mymomlookslikeanangel · 1 year ago
Note
بيعجبني فيك يا واد انك احيانا تجيد طرح الاسئلة،او بتعرف تعمل نوش ال هو زي إثارة الجدل كدا ☺️💙
عايش عشان اسأل ايوا حقيقي 😂😂🌹
2 notes · View notes
nima-shahsavarri · 19 days ago
Text
youtube
"بهشت"
شعر نیما شهسواری
صدایی بر زمین بشنو سپس خاموش باش
طالب حور و بهشتی پس بکش باهوش باش
آیت و رمز و صدایی از خدا مخدوش فاش
رهرو بر جنت بکش پر خون و پس بر جوش باش
آن ندای ظلم از پیغمبران خاموش باش
آن زبان و دست و پاها را ببر مدهوش باش
خون بریزد جام یزدان خون قدسی نوش باش
کشتی و بخشنده آری جنتا مفروش باش
در تجاوز جسم بی‌جان را بدر چاووش باش
من بکش او را بسوزان جنتا مغرور باش
این سرای شهوت است بر جنتا مفروش باش
صد غلام و حور جان‌ها را بدر مدهوش باش
ناله‌ها در این زمین و آن زمان خاموش باش
تو بکش جان را بگیر تو آدم باهوش باش
این صدای مرگ و این چامه به زر مفتوش‌باش
طالب حور و بهشتی پس بکش باهوش باش
جام‌پرخون سوی جنت کشتن و در کوش باش
وای از این بیمار یزدان گفتم و رازی است فاش
#شعر #بهشت
#کتاب #قیام
#شاعر #نیماشهسواری
موسیقی این اثر توسط هوش مصنوعی ساخته شده است
برای دریافت آثار نیما شهسواری اعم از کتاب و شعر به وب‌سایت جهان آرمانی مراجعه کنید
https://idealistic-world.com
صفحات رسمی نیما شهسواری در شبکه‌های اجتماعی
https://zil.ink/nima_shahsavari
پادکست جهان آرمانی در فضای مجازی
https://zil.ink/Nimashahsavari
پرتال دسترسی به آثار
https://zil.ink/nima.shahsavari
صفحه رسمی اینستاگرام نیما شهسواری
@nima_shahsavarri
#هنر
#هنرمند
#شعر_آزاد
#شعر_کوتاه
#شعر_فارسی
#آزادی
#برابری
#شعر_ایران
#شعر_سیاسی
#شعر_ایرانی
#شعر_فارسی
#ایران
#ایران_آزاد
#ایران_رها
#آزادی_ایران
#نه_به_جمهوری_اسلامی
#نه_به_حکومت_دینی
0 notes
topurdunews · 20 days ago
Text
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
(24نیوز)میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 میں میجر محمد اکرم نے بہادری سے وطن کا دفاع کیا اور دشمن کو پیش قدمی سے روکا، دشمن کے 3 ٹینک تباہ کئے،جنگ کے دوران میجر محمد اکرم زخمی ہوئے اور 5 دسمبر 1971 کو جام شہادت نوش کیا۔ میجر محمد اکرم کی شہادت وطن…
0 notes
seyedbeqarar · 22 days ago
Text
از کنج لبت تا کە ، کمی نوش کنم
هم در بغلم تورا کە مدهوش کنم
تا لحظەی مرگم نشود ای ماهم
ان روز عزیز را فراموش کنم
🌕🐬 @seyedbeqarar
🍃🌺
#سیدبیقرار
1 note · View note
bandolinii · 24 days ago
Text
قهوه عربیکا کلمبیا
قهوه عربیکا کلمبیا یکی از اون قهوه‌هایی که اگه عاشق طعم و عطر قهوه هستی، حتما باید امتحان کنی. این قهوه طعمی کاراملی و میوه‌ای داره که یه‌مقدار هم ترشه، یعنی هم خوشمزه و متعادل هست. کلمبیا یکی از بزرگ‌ترین تولیدکنندگان قهوه عربیکا در جهانه و دانه‌هاش هم خیلی باکیفیته. با کافئین نسبتا کم و غلظت متوسط، این قهوه نه خیلی سنگینه، نه خیلی ضعیف؛ به‌خصوص اگه قهوه‌ساز خودتو هم درست انتخاب کنی، می‌تونی طعمش رو به بهترین شکل بچشی. اگه اسپرسو می‌خوای درست کنی، می‌تونی با روبوستا ترکیب کنی، ولی اگه به‌صورت دمی می‌خوای نوش جان کنی، فول عربیکا بهترین گزینه‌ست.
Tumblr media
0 notes