#میٹرکتنے
Explore tagged Tumblr posts
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
پشاور کے عوام کو ایک اور دھچکا، بی آر ٹی منصوبے پر کوئی سبسڈی نہ دینےکا اعلان جانتے ہیں فی کلو میٹرکتنے روپے کے حساب سے کرایہ وصول کیا جائے گا؟ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں کسی قسم کی سبسڈی نہ دینے کا اعلان، بی آر ٹی کا کرایہ لوکل ٹرانسپورٹ سے بھی زیادہ ہونے کا امکان ،تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی شروع کرنے سے پہلے ہی یہ بات طے کر لی گئی تھی کہ عوام کو سبسڈی نہیں دی جائے گی، فی کلو میٹر پانچ روپے کے حساب سے کرایہ وصول کیا جائے گا۔
0 notes