#مرزا رضا برق
Explore tagged Tumblr posts
Text
ہم تو اپنوں سے بھی بیگانہ ہوئے الفت میں
تم جو غیروں سے ملے تم کو نہ غیرت آئی؟
مرزا رضا برق
0 notes
Text
کلام مرزا رضا برقؔ ۔۔۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین
کلام مرزا رضا برقؔ ۔۔۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین
کلام مرزا رضا برقؔ
جمع و ترتیب: اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین ماخذ: ریختہ ڈاٹ آرگ
مکمل ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل
ای پب فائل
کنڈل فائل
اثر زلف کا برملا ہو گیا
بلاؤں سے مل کر بلا ہو گیا
جنوں لے کے ہم راہ آئی بہار
نئے سر سے پھر ولولا ہو گیا
دیا غیر نے بھی دل آخر اسے
مجھے دیکھ کر من چلا ہو گیا
سمائی دل تنگ کی دیکھیے
کہ عالم میں ثابت خلا ہو گیا
تعلی زمیں…
View On WordPress
#اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین#جمع و ترتیب: اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین#ریختہ ڈاٹ آرگ#کلام مرزا رضا برقؔ#کلام مرزا رضا برقؔ ۔۔۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید اور محمد عظیم الدین#محمد عظیم الدین#مرزا رضا برق
2 notes
·
View notes
Text
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے مرزا رضا برق لکھنوی
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے مرزا رضا برق لکھنوی
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے نہیں بچتا نہیں بچتا نہیں بچتا عاشق پوچھتے کیا ہو شب ہجر میں کیا ہوتا ہے بے اثر نالے نہیں آپ کا ڈر ہے مجھ کو ابھی کہہ دیجیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے کیوں نہ تشبیہ اسے زلف سے دیں عاشق زار واقعی طول شب ہجر بلا ہوتا ہے یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اس کے سجدے بت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میں تاج سر عجز…
View On WordPress
0 notes