#ماورا
Explore tagged Tumblr posts
n88l8 · 5 months ago
Text
‏ماورا مقابِل محيّاك إلا السَعد🌷.
12 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 3 months ago
Text
انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے وہ میرا ساتھ نبھانے کا حوصلہ تو کرے
کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤں وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظر آنکھیں وہ میری کھوج میں جانے کا تذکرہ تو کرے
زمانے بھر کو میں اپنی گرفت میں لے لوں میرا نصیب مجھے تجھ سے ماورا تو کرے
میں اس کو کھو کے ادھورا وہ مجھ کو پا کے اداس
ہمارے کرب کا کوئی موازنہ تو کرے
8 notes · View notes
feels7 · 25 days ago
Text
اوعدك كان حضوري مسبب ازعاج
بودعك واغيب والغي حضوري
ماني بفاتح باب قلبي للاحراج
ولا احب اكون انسان ماهو بضروري
يوم انت كنت لظلمة أيامي سراج
ماخافت الخطوات حزة عبوري
ببعد وانا ادري ماورا بعدك علاج
والهجر والله ماهو من دواعي سروري
4 notes · View notes
mozon11 · 2 months ago
Text
"اوعدك كان حضوري مسبب ازعاج
بودعك واغيب وألغي حضوري
مانيب فاتح باب قلبي للإحراج
ولا حبي للإنسان ماهوب ضروري
يوم انت كنت بظلمت ايامي سراج
ماخافت الخطوات حزة عبوري
ببعد ولا ادري ماورا بعدك علاج "
6 notes · View notes
elwaqea1 · 1 year ago
Text
على سور قلبي لاتغرك جموع الناس
❤️ ترا ماورا بيبانه .. الا مداهيلك
9 notes · View notes
we-wee · 7 months ago
Text
‏"و الله أن المحبه شفاء
‏و ماورا حُب الأهل إلا النعيم"🌿
2 notes · View notes
m-amnun · 2 years ago
Text
ماورا ذا الليل قمرا ولا أغاني ولا قصيد
‏بس انا والشوق وأنت يالضي البعيد
14 notes · View notes
yagalb7 · 2 years ago
Text
على سور قلبي لاتغرك جموع الناس
‏ترى ماورا بيبانه .. الا مداهيلك ❤️
9 notes · View notes
0rdinarythoughts · 2 years ago
Text
"کائنات کی وسعت اور عمر عام بشری فہم و ادراک سے ماورا ہے ۔ہمارا ننھا سا سیاراتی گھر لامحدودیت اور جاودانی کے درمیان کہیں گم شدہ ہے۔کائناتی پس منظر میں انسان کی بیشتر پریشانیاں بے وقعت اور حقیر لگتی ہیں۔تاہم ہماری نوع نوجوان، متجسس ، پرعزم اور قول نبھانے والی ہے ۔پچھلے چند ہزار برس کے دوران ہم نے کائنات سے متعلق اور اس میں اپنے مقام کے حوالے سے نہایت حیران کن اور غیر متوقع دریافتیں کی ہیں۔ایسی تحقیقات جن کا تصور بھی نشاط آور ہے وہ ہمیں باور کراتی ہیں کہ انسان نے تحیر میں ارتقا کیا ، کہ ادراک مسرت ہے ، کہ جاننا بقاء کی بنیادی شرط ہے"
The vastness of the universe and age transcends human comprehension. Our tiny planetary home is lost somewhere between infinity and eternity. In the cosmic background, most of man's anxieties seem worthless and insignificant. Yet our species is young, curious, determined and quintessential. Coming Over the past few thousand years, we have made the most astonishing and unexpected discoveries about the universe and our place in it. Research that is even imagining invigorating makes us believe that man evolved into wonder. That perception is joy, that knowing is the basic condition of survival.
Carl Segan
Book : Cosmos
8 notes · View notes
shahbaz-shaikh · 1 year ago
Text
👫دوستی👬
لفظ دوست کتنے خوبصورت احساس کا نام ہے، یہ وہ رشتہ ہے کہ جس میں نہ تو کچھ لین ہے اور نہ ہی کچھ دین ہے۔ بس ایک احساس ہے ہونے یا نہ ہونے کا، محبت ہونے کے لیے دوستی کا ہونا بہت ضروری ہے، پہلے دوستی ہوتی ہے اور پھر محبت، محبت کبھی بھی ایک ہی دن میں نہیں ہوتی ہے، لیکن دوستی کے لیے بس دونوں جانب ایک ردھم کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہمارے معاشرے میں عورت اور مرد کی دوستی کو شاید اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ مگر میری سوچ میری سمجھ کے مطابق دوست تو دوست ہوتا ہے وہ عورت مرد نہیں ہوتا ہے۔ انسان کی سوچ اصل میں سب کچھ ہوتی ہے، دوستی میں دوست کے دکھ سکھ ہی سب کچھ ہوتے ہیں۔
جب جب دوست ناراض ہوتے ہیں کچھ ہونے لگتا ہے۔ انکے ناراضگی برداشت نہیں ہوتی، کیونکہ ہم انکے ساتھ کے انکے تعلق کے بنا رہ نہیں پاتے ہیں، میری زندگی کے اصل سرمایہ میرے یہی دوست تو ہیں۔
فیس بک نے مجھے زندگی میں بہت سے ہیرے جیسے دوست عطا کیے، میں اسکا بہت شکر گزار ہوں۔
مگر یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ دوستی میں پہلی دراڑ جب پڑتی ہے جب ایک دوسرے کے درمیان وہ لمحہ آئے کہ جب آپ کو اسکو اپنے خلوص اور محبت کا یقین دلانے کے لیے شرائط کا سامنا کرنا پڑے، دوست تو وہ ہوتا کہ جو یقین کی اس منزل پر ہو کہ جب آپ جو کہہ دیں وہ کہے کے ہاں بس صحیح ہے، گمان اور بدگمانی سے ماورا ہو کر خلوص پر یقین ہو۔
ہر انسان چاہے وہ کتنے بھی بڑے دل والا کیوں نا ہو وہ اپنی سوچ کے مطابق کچھ حدود متعین کر کے چل رہا ہوتا ہے۔ اگر جب اسکو ان حدود کو کسی دوست کے ججمنٹ کا سامنا کرتے ہوۓ توڑنا پڑے تو وہ عمل اسکی ذات کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔
کبھی بھی دوست کے خلوص اسکی محبت کا امتحان نہ لیں، سچا دوست اپنی دوستی کو ثابت کرنے کے لیے اپنی سب حدود کو قربان تو کر دے گا مگر پھر کیا وہ وہ رہ سکے گا، اسکا وجود اس طرح آپ کا ساتھ دے سکے گا، یہ بات ہمیشہ سے ایک سوالیہ نشان بنی رہے گی۔
محبتوں کا کبھی بھی امتحان نا لیں، جھک جائیں ضد نا کریں کیونکہ ضد اور جلد بازی ہمیشہ سے انسان کو انسان سے دور لے جاتی ہے۔
دوستی ایک ایسی مظبوط بنیاد کا نام ہے، کہ جس پر محبت کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے، تو دوست کی دوستی کو کبھی بھی آزمانے کی کوشش نا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے وہ اسکو پورا نا کر سکے اور وہ آپ کی نظر میں اس مقام سے گر جاۓ۔ یا ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی بات کو پورا تو کر دے مگر پھر آپ اسکی نظر میں اس مقام پر نا رہ سکیں۔
دونوں صورتوں میں نقصان ہمیشہ آپ کا ہی ہو گا۔ تو بس دوست دوست ہوتا ہے اسکو اسکی مَستی میں رہنے دو اور دیکھو وہ کہاں تک جاتا ہے۔ کیونکہ دعوے تو سب ہی کرتے ہیں اس دوستی کو نبھاتا کون ہے اسکا فیصلہ صرف اور صرف وقت کرتا ہے۔ 😎😢😎
سید عدیل ہاشمی
Tumblr media Tumblr media
2 notes · View notes
dr-jan-baloch · 25 days ago
Text
ہماری بلوچ مائین بہنیں بوڑھے کسی عقیدہ رنگ اورزبان سے ماورا قومی بقاء اور شناخت کی اس جدوجہد میں کوشاں ھیں ان کے ساتھ ہمگام ہونا نہ صرف قومی غیرت و شعورکا تقاضا ہے بلکہ ہمارا قومی فرض ہے
‎#BalochFightForHumanRights
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
#OccupiedBalochistan
#pakistanaterroristcountry
0 notes
fekravaran · 1 month ago
Text
بازی‌های نقش مخفی: دنیایی از هیجان و استراتژی
بازی‌های نقش مخفی از آن دسته بازی‌های رومیزی هستند که ترکیبی از استراتژی، خلاقیت و تعامل اجتماعی را به بازیکنان ارائه می‌دهند. این بازی‌ها معمولاً شامل گروهی از بازیکنان است که هر کدام نقش خاصی دارند، اما هویت یا نقش واقعی برخی از آنها از دیگران مخفی است. هدف اصلی بازی‌ها، کشف نقش‌های مخفی یا انجام مأموریت‌های مرتبط با آن نقش‌هاست.
یکی از ویژگی‌های برجسته بازی‌های نقش مخفی، تنوع در داستان و تم آنهاست. از بازی‌هایی که در دنیای خیالی گرگینه‌ها اتفاق می‌افتند، مانند گرگینه‌های ماورا، تا بازی‌های جاسوسی مثل کدهای مخفی، هر کدام حس و حال متفاوتی را به بازیکنان منتقل می‌کنند. در این بازی‌ها، عنصر بلوف زنی و حدس زدن نقش مهمی دارد و بازیکنان باید با استفاده از مهارت‌های روانشناختی و مشاهده‌گری، استراتژی‌های مناسبی برای پیروزی طراحی کنند.
این بازی‌ها همچنین به تقویت مهارت‌های ارتباطی و تحلیلی کمک می‌کنند. بازیکنان باید بتوانند با دیگران همکاری کنند، اطلاعات را به اشتراک بگذارند و از سرنخ‌ها برای کشف هویت‌ها استفاده کنند. علاوه بر این، فضای تعامل اجتماعی و لحظات خنده‌دار یا هیجان‌انگیز، بازی‌های نقش مخفی را به گزینه‌ای محبوب در دورهمی‌ها تبدیل کرده است.
اگر به دنبال تجربه‌ای متفاوت و پر از هیجان هستید، بازی‌های نقش مخفی می‌توانند انتخابی عالی باشند. این بازی‌ها نه تنها یک سرگرمی جذاب بلکه فرصتی برای یادگیری و تمرین مهارت‌های اجتماعی هستند. پس اگر تاکنون این سبک از بازی‌ها را امتحان نکرده‌اید، حتماً در اولین فرصت به سراغ آنها بروید و لحظات خاطره‌انگیزی خلق کنید!
1 note · View note
cacatoto-2024 · 2 months ago
Text
Tumblr media
Mawra Hocane atau Mawra Hussain[1][2] (bahasa Urdu: ماورا حسین) (lahir 28 September 1992)[3] adalah seorang VJ, model dan aktris asal Pakistan.[4] Mawra memulai debutnya di Bollywood dengan film Sanam Teri Kasam bersama aktor pendatang baru Harshvardhan Rane. Menurut informasi dari Pecinta India, Mawra mengubah ejaan nama belakangnya dari Hussain menjadi Hocane ketika dia berada di kelas 7 agar lebih menarik.
0 notes
ghalipirozi · 3 months ago
Text
بهترین روش‌های نگهداری از قالی‌های دستباف
قالی‌های دستباف به دلیل ارزش هنری و فرهنگی خود و همچنین مواد اولیه طبیعی که در ساخت آن‌ها استفاده می‌شود، به مراقبت‌های ویژه‌ای نیاز دارند. این نوع قالی‌ها نه تنها سرمایه‌گذاری مالی بلکه میراثی با ارزش هستند که از نسلی به نسل دیگر منتقل می‌شوند. نگهداری صحیح از قالی‌های دستباف باعث می‌شود که طول عمر آن‌ها افزایش یافته و زیبایی و کیفیتشان حفظ شود. در این مقاله به بررسی بهترین روش‌های نگهداری از قالی‌های دستباف می‌پردازیم.
1. جلوگیری از قرار گرفتن در معرض نور مستقیم خورشید :
یکی از اصلی‌ترین عوامل خرابی قالی‌های دستباف، قرار گرفتن طولانی‌مدت در معرض نور مستقیم خورشید است. نور خورشید می‌تواند به مرور زمان رنگ‌های طبیعی قالی را کم‌رنگ کرده و به تار و پود آن آسیب برساند. برای جلوگیری از این مشکل، بهتر است قالی‌ها را در فضاهایی قرار دهید که نور خورشید مستقیم به آن‌ها نتابد. اگر این امکان وجود ندارد، می‌توانید از پرده‌های ضخیم یا شیشه‌های ضد اشعه ماورا بنفش استفاده کنید تا از تاثیرات منفی نور خورشید جلوگیری کنید.
2. تمیز کردن منظم قالی :
تمیز کردن منظم قالی یکی از بهترین روش‌های نگهداری از آن است. گرد و غبار و ذرات ریز می‌توانند به داخل تار و پود قالی نفوذ کرده و به تدریج باعث آسیب دیدن الیاف آن شوند. جاروبرقی کشیدن قالی به صورت منظم، حداقل هفته‌ای یک بار، کمک می‌کند تا گرد و غبار از سطح قالی پاک شود. در هنگام جارو کشیدن، توجه کنید که برس جاروبرقی نرم باشد و از کشیدن جارو بر خلاف جهت پرز قالی خودداری کنید تا الیاف آن آسیب نبیند.
3. چرخاندن قالی به‌طور دوره‌ای :
چرخاندن قالی به‌طور دوره‌ای (هر 6 ماه تا یک سال) به توزیع یکنواخت سایش و فرسایش کمک می‌کند. این کار به‌ویژه در مکان‌هایی که رفت و آمد زیاد است یا قالی در نزدیکی ورودی‌ها و محل‌های پر رفت و آمد قرار دارد، اهمیت بیشتری دارد. با چرخاندن قالی، می‌توانید از سایش بیش از حد یک نقطه خاص جلوگیری کرده و ظاهر قالی را به مدت طولانی‌تری زیبا نگه دارید.
4. استفاده از زیر قالی (پد قالی) :
استفاده از زیر قالی یا پد مخصوص قالی می‌تواند در حفظ فرم و ظاهر قالی نقش مهمی ایفا کند. پد قالی به جلوگیری از سر خوردن قالی روی سطوح صاف مانند کاشی و پارکت کمک کرده و همچنین از فرسایش سریع پشت قالی جلوگیری می‌کند. این پدها همچنین به جذب فشار پا کمک می‌کنند و باعث کاهش فشار وارد شده به الیاف قالی می‌شوند.
5. جلوگیری از نفوذ رطوبت :
رطوبت و آب یکی از بزرگترین دشمنان قالی‌های دستباف است. قرار گرفتن قالی در محیط‌های مرطوب می‌تواند باعث پوسیدگی الیاف آن شود. همچنین اگر قالی خیس شود، باید سریعاً آن را خشک کرد تا از رشد قارچ و کپک جلوگیری شود. برای جلوگیری از این مشکل، از قرار دادن قالی در محیط‌های مرطوب مانند حمام یا آشپزخانه خودداری کنید و اگر قالی به هر دلیلی خیس شد، آن را در یک مکان خشک و دارای تهویه مناسب قرار دهید تا به‌طور کامل خشک شود.
6. پاک‌سازی لکه‌ها به‌محض ایجاد:
لکه‌ها یکی از عواملی هستند که می‌توانند زیبایی قالی‌های دستباف را تحت تاثیر قرار دهند. از بین بردن لکه‌ها باید به‌محض ایجاد آن‌ها انجام شود تا به الیاف قالی آسیب نرسد. برای این کار، ابتدا ماده ریخته شده روی قالی را با یک پارچه تمیز به آرامی بردارید و از کشیدن آن بر روی سطح قالی خودداری کنید. ��پس با استفاده از یک ماده شوینده ملایم و آب، لکه را به آرامی تمیز کنید. توجه داشته باشید که برای جلوگیری از آسیب دیدن رنگ‌های طبیعی قالی، از مواد شیمیایی قوی استفاده نکنید.
7. استفاده از قالی‌شویان حرفه‌ای :
اگرچه تمیز کردن منظم قالی در خانه می‌تواند به حفظ آن کمک کند، اما قالی‌های دستباف به‌طور دوره‌ای نیاز به شستشوی حرفه‌ای دارند. قالی‌شویی‌های حرفه‌ای از مواد شوینده مخصوص و تکنیک‌های خاصی استفاده می‌کنند که به حفظ رنگ‌ها و الیاف قالی کمک می‌کند. توصیه می‌شود که هر 1 تا 3 سال، قالی‌های دستباف خود را به یک قالی‌شویی معتبر بسپارید تا به‌طور عمیق تمیز شود.
8. حفاظت در برابر حشرات :
حشرات مانند بید می‌توانند به قالی‌های دستباف آسیب‌های جدی وارد کنند. برای جلوگیری از بروز این مشکل، می‌توانید از مواد ضد بید مانند نفتالین یا گیاهان طبیعی مانند اسطوخودوس در نزدیکی قالی استفاده کنید. همچنین بهتر است قالی‌های خود را به‌طور منظم جارو کرده و از مکان‌های تاریک و مرطوب که محل مناسب برای رشد حشرات است، دور نگه دارید.
9. نگهداری قالی در زمان عدم استفاده :
اگر قالی دستباف خود را برای مدتی نمی‌خواهید استفاده کنید، باید آن را به‌طور صحیح نگهداری کنید. بهترین روش برای نگهداری قالی، پیچاندن آن به صورت لوله‌ای و قرار دادن آن در یک کاور پارچه‌ای یا کتانی است. قالی را نباید در معرض مستقیم هوا قرار دهید، بلکه باید در یک محیط خشک و خنک نگهداری شود. همچنین قالی را به‌صورت افقی قرار دهید تا از تغییر شکل آن جلوگیری شود.
10. جلوگیری از قرار گرفتن در معرض اجسام سنگین :
قالی‌های دستباف اگر تحت فشار اجسام سنگین مانند مبلمان قرار گیرند، ممکن است دچار فرورفتگی شوند. برای جلوگیری از این مشکل، می‌توانید زیر پایه‌های مبلمان از پدهای محافظ استفاده کنید یا هر چند وقت یک‌بار موقعیت مبلمان را تغییر دهید تا فشار به نقاط مختلف قالی تقسیم شود.
نتیجه‌گیری
قالی‌های دستباف با توجه به ارزش مادی و معنوی خود، نیاز به مراقبت‌های ویژه‌ای دارند. با رعایت این نکات ساده، می‌توانید قالی دستباف خود را برای سال‌های طولانی در بهترین شرایط نگهداری کرده و از زیبایی و اصالت آن لذت ببرید. نگهداری صحیح از قالی نه تنها به حفظ زیبایی و کیفیت آن کمک می‌کند، بلکه باعث می‌شود سرمایه‌گذاری شما در طول زمان ارزشمند باقی بماند.
منبع : نرخ قالیشویی در یزد
0 notes
dpr-lahore-division · 3 months ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1018
وزیر اعلی مریم نواز کی چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت، قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات،قومی دن پر مبارکباد
پاک چین دوستی کا بانڈ محض اسٹریٹجک مفادات پر مبنی نہیں، یہ دل اور روح کارشتہ ہے:وزیراعلی مریم نوازشریف
پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں
سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے
مضبوط صنعتی بنیاد اور متحرک افرادی قوت کے ساتھ، پنجاب چینی سرمایہ کاری کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے
چین سے شراکت داری کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکیج دے رہی ہے
چین کی کامیابیاں ہمارے لیے بھی حوصلہ افزائی اور قابل تقلید ہیں،ضرورت کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
ژاؤ شیریں نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کے عوام دوست اقدامات کو سراہا، نواز شریف آئی ٹی سٹی،کینسر ہسپتال، ائیر ایمبولینس، اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کا خصوصی ذکر
سولر پینل پروگرام سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا،حکومت پنجاب عوام کے لیے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے:چینی قونصل جنرل
یہ میرا نہیں ہمارا دن ہے،تقریب میں مہمانوں کی شرکت پاک چین تعلقات کے استحکام کی دلیل ہے:ژاؤ شیریں
وزیر اعلیٰ مریم نواز، چینی قونصل جنرل اور دیگر نے ملکر عوامی جمہوریہ چین کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا،کلچرل پرفارمنس،پاکستان اورچین کے قومی ترانے پیش کئے گئے
لاہور23ستمبر: وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی-وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات کی اورچین کے قومی دن پر مبارکباد دی-تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاک چین دوستی کا بانڈ محض اسٹریٹجک مفادات پر مبنی نہیں، یہ دل اور روح کارشتہ ہے- پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چین کے 75ویں قومی دن پر پاکستانی عوام کی طرف سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پنجاب کے لوگ چینی بھائیوں اور بہنوں کو نیک خواہشات اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت باعث فخرہے۔انہوں نے کہا کہ چینی قوم نے نہ صرف ترقی اور اختراع کی بلندیوں کو چھو لیا بلکہ عالمی برادری کی طرف دوستی کا ہاتھ بھی بڑھایا ہے۔پاور کوریڈور سے لے کر عام شہریوں کے دلوں تک چین نے گھر کرلیا ہے۔ مریم نوازشریف نے کہاکہ چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل عزم میں مضمر ہے۔ ہم عظیم چینی قوم کا احترام کرتے ہیں - پاکستان اور چین کے درمیان گہری دوستی اعتماد، احترام اور روشن مستقبل کے مشترکہ ویژن سے منسلک ہے۔ چین سے ہمارا رشتہ برادرانہ محبت، باہمی احترام اور غیر متزلزل اعتماد کا ہے۔پاک چین تعلقات وقت کی کسوٹی پر جانچے اور پرکھے ہے۔ برادر ملک چین کی شاندار کامیابیوں کو فخر کے ساتھ مناتے ہیں - وزیر علیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چین کی کامیابیاں ہمارے لیے بھی حوصلہ افزائی اور قابل تقلید ہیں۔ضرورت کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے-دونوں ممالک خوشحالی اور پر امن مستقبل کی طرف ہاتھ تھام کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ دعا ہے کہ پاک چین دوستی ہر
(جاری۔۔۔صفحہ2)
(بقیہ ہینڈ آؤٹ نمبر1018) (2)
گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوتی رہے۔وزیراعلی مریم نوازنے کہاکہ چین نے قابل ذکر معاشی تبدیلی لاکر کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالا- ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور انڈسٹری کے شعبے میں چین دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ہر عالمی بحران میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ کووڈ جیسی وبائی بیماری ہو یا قدرتی آفات چین نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ضرورت مند ممالک کے لیے وسائل مہیا کئے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کے طور پر، چین نے مستقل طور پر امن و ترقی کو فروع دیا۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو عالمی خوشحالی کے لیے چین کے عزم کا اظہارکرتا ہے۔ چین کی اقتصادی ترقی کے ثمرات سے دنیا بھر کے لوگوں مستفید ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چین ایک ایسے رہنما کے طور پر ابھرا ہے جس کا وژن سرحدوں سے ماورا ہے-چین سب کے لیے بہتر اور مساوی دنیا کی تعمیر کے علمبردار کے طور پر ابھر رہا ہے۔پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں جیسی گہری اور پہاڑوں جیسی مضبوط ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ محمد نواز شریف نے پاک چین دوستی کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد قرار دیا۔ محمد نواز شریف چینی عوام کے ساتھ برادرانہ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ ہر عالمی فورم پر چین ایک سچے اور وفادار دوست کے طور پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ معاشی مدد ہو، سفارتی حمایت ہو یا بحران کے وقت مدد، چین نے ہمیشہ حقیقی معنوں بھائی ثابت کیا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ ہمارے مشترکہ مستقبل کا ایک اہم ترین ثبوت چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) ہے۔ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ذریعے اقتصادی ترقی تک رسائی کا قابل قدر اقدام سر انجام دے رہا ہے۔ سی پیک پاکستان کے معاشی منظر نامے کو تبدیل کر رہا ہے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ پنجاب مثبت معاشی تبدیلی میں سب سے آگے ہے۔ مضبوط صنعتی بنیاد اور متحرک افرادی قوت کے ساتھ، پنجاب چینی سرمایہ کاری کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے۔ چین سے شراکت داری کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکج دے رہی ہے-پنجاب کو چینی کاروبار کے لیے ایک پسندیدہ مقام بنانے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا اورنواز شریف آئی ٹی سٹی،کینسر ہسپتال، ائیر ایمبولینس، اپنی چھت... اپنا گھر پر��گرام کا خصوصی ذکر کیا-چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے اپنے خطاب میں کہاکہ سولر پینل پروگرام سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا - حکومت پنجاب عوام کے لیے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ژاؤ شیریں نے پاک چین دوست زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا- چینی قونصل جنرل نے کہاکہ یہ میرا نہیں ہمارا دن ہے،تقریب میں مہمانوں کی شرکت پاک چین تعلقات کے استحکام کی دلیل ہے- تقریب میں عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے- چینی فنکاروں نے روایتی چینی ثقافتی فن کا مظاہرہ کیا -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف، چینی قونصل جنرل اور دیگر نے ملکر عوامی جمہوریہ چین کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا - چینی موسیقی، دھرتی سے محبت کے گیت اور ڈریگن شو بھی پیش کئے گئے- گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بھی تقریب سے خطاب کیا-سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیرصنعت چوہدری شافع حسین،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، آئی جی عثمان انور اور دیگر حکام بھی موجود تھے-
٭٭٭٭
0 notes
rk-o · 3 months ago
Text
اوعدك كان حضوري مسبب ازعاج
بودعك واغيب والغي حضوري
ماني بفاتح باب قلبي للاحراج
وماحب اكون انسان ماهو ضروري
يوم انت كنت بضلمة ايامي سراج
ماخافت الخطوات حزة عبوري
ببعد وانا ادري ماورا بعدك علاج
والهجر ماهو من دواعي سروري
0 notes