Tumgik
#سکھر ایکسپریس
cryptosecrets · 1 year
Text
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
  کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1844 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
کراچی میں درجہ حرارت 6.7 ڈگری ریکارڈ
کراچی میں درجہ حرارت 6.7 ڈگری ریکارڈ
موہنجودڑو میں پارہ نقطہ انجماد پر آگیا، سکھر، پڈعیدن میں 2 ڈگری، لاڑکانہ، مٹھی میں 3 اور دادو میں 3.5 ڈگری ریکارڈ (فوٹو : فائل)   کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت 6.7 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا، بیس مسرور پر 8 ڈگری اور میٹ کمپلیکس پر 9.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے کو تیسرے روز بھی شہر میں سردی کی شدت برقرار رہی، اس دوران بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں چلیں جس کی رفتار 18 کلومیٹر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 5 years
Text
سانحہ تیز گام کے بعد ایک اور ٹرین میں آتشزدگی
ریلوے حکام کی لاپرواہی، سکھر ایکسپریس میں بھی آگ لگ گئی، تمام مسافر محفوظ #Trian #Express #Fire #aajkalpk
لاہور: ریلوے حکام کی لاپرواہی کے سبب سکھر ایکسپریس میں بھی آگ لگ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ 2 بوگیوں میں آگ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سانحہ تیز گام ایکسپریس کے بعد بھی ریلوے حکام کی آنکھیں نہ کھلیں، شکار پور کے قریب سکھر ایکسپریس میں بھی آگ لگ گئی، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا کر مسافروں کو ریسکیو کیا۔
پولیس کے مطابق آگ لوڈرا کے قریب شارٹ سرکٹ کے سبب…
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 5 years
Text
سانحہ تیز گام ایکسپریس کے بعد ایک اور ٹرین میں آتشزدگی کا واقعہ
سانحہ تیز گام ایکسپریس کے بعد ایک اور ٹرین میں آتشزدگی کا واقعہ
سکھر ایکسپریس میں لوڈرا اسٹیشن کے قریب آگ لگ گئی۔ سکھر ایکسپریس کراچی سے جیکب آباد جارہی تھی کہ شکار پور کے قریب اس میں آگ لگ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین میں آگ کے باعث 2 بوگیوں کو نقصان پہنچا۔
حادثےکے بعد انجن اوردیگر بوگیوں کو الگ کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ سکھر ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔ ٹرین میں آگ لگنے کے باعث…
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 5 years
Text
کیا سندھ پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ ہے ؟
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ کرپٹ ترین صوبہ ہے جہاں بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سندھ ہر لحاظ سے کرپٹ ترین صوبہ ہے، جس کا ہر محکمہ ہر شعبہ ہی کرپٹ ہے، بدقسمتی سے وہاں عوام کیلئے کچھ نہیں ہے اور صوبائی بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا، لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کی صورتحال دیکھیں، دیکھتے دیکھتے پورا لاڑکانہ ایچ آئی وی پازیٹو ہو جائے گا۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سکھر شہر میں بجلی ہے نہ پانی، شہریوں کے پاس پینے کیلئے پانی ہے نہ واش روم کیلئے، یہ گرم ترین شہر ہے لیکن عوام کثیر منزلہ عمارتوں میں رہتے ہیں.
شہر کی ایسی تیسی کر دی گئی ہے، گرم شہروں میں کثیر منزلہ عمارتیں نہیں بن سکتیں، وہاں کے میئر صاحب کثیر منزلہ عمارتیں گراتے کیوں نہیں ہیں؟۔ جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ پارکوں میں کوئی بزنس یا کاروبار نہیں چلنے دینگے، ہمیں پارک ہر صورت خالی چاہئیں، کراچی میں ہم نے ایدھی اور چھیپا کی ایمبولنس بھی پارکوں سے ہٹوا دیں، پہلے کراچی سے نمٹ لیں پھر سکھر کی طرف آئیں گے، میڈیا عوام کی خبر لگائے تو اشتہار بند ہو جاتے ہیں، صحافی بھی عوام کے مسائل کی خبریں نہیں لگاتے، عوام کو بنیادی سہولیات نہ ملیں تو وہ پُرتشدد ہوجاتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ سکھر پریس کلب کو شہر کے درمیان میں ہی جگہ دیں، پریس کلب انتظامیہ اور کمشنر سکھر ایک ہفتے میں متبادل جگہ کا انتخاب کریں۔  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
5 notes · View notes
breakpoints · 2 years
Text
اجرک آن لائن جاتا ہے | ایکسپریس ٹریبیون
اجرک آن لائن جاتا ہے | ایکسپریس ٹریبیون
10 اپریل 2022 کو شائع ہوا۔ سکھر: اجرک، سندھ کی سب سے زیادہ پہچانی جانے والی بصری علامتوں میں سے ایک، گزشتہ پانچ صدیوں سے صوبے کی ثقافت کا حصہ رہی ہے۔ کسی زمانے میں ٹیکسٹائل کے لیے بلاک پرنٹنگ کا ہر جگہ پر موجود طرز، اجرک کو پرنٹس بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکلز اور نامیاتی رنگوں کی اونچی قیمتوں کی وجہ سے سالوں کے دوران پیدا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ بہت سے چھوٹے پیمانے پر اجرک پرنٹنگ کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
siyyahposh · 3 years
Text
روحانی دوست - ایکسپریس اردو
روحانی دوست – ایکسپریس اردو
سکھر سے ن،م صاحبہروحانی دوست بھائی! میرے بیٹے کے ساتھ بہت مسائل ہیں، 27 سال کی عمر ہوچکی ہے، بی کام کرچکا ہے۔ اس کے لیے کمپیوٹر بھی جانتا ہے لیکن نہ تو اس کی گورنمنٹ کی جاب ہوئی اور نہ ہی پرائیویٹ۔ ایک بینک میں جاب ہوئی تھی وہ بھی دو ماہ کے بعد ختم ہوگئی۔ ملک سے باہر جانے کی کوشش کی تو ناکامی ہوئی، ایک ایجنٹ کو ایک لاکھ روپے دیے وہ بھی غائب ہوگیا۔ کئی حساب کرنے والے بابوں کی پاس گئی ہوں سبھی کہتے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
سکھر حیدرآباد موٹروے، راولپنڈی لئی ایکسپریس وے اور رنگ روڈ منصوبے کی منظوری - اردو نیوز پیڈیا
سکھر حیدرآباد موٹروے، راولپنڈی لئی ایکسپریس وے اور رنگ روڈ منصوبے کی منظوری – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) نے سکھر حیدرآباد موٹروے، راوالپنڈی لئی ایکسپریس وے اور راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دے دی جبکہ تھل کینال منصوبے کی منظوری ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی۔ منصوبے پر 191 ارب روپے سے زائد کی لاگت آئے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 1 year
Text
کراچی سے گاڑیاں چوری کر کے اندرونِ سندھ میں فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار
  کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے گاڑیاں چوری کر کے اندرونِ سندھ میں فروخت کرنے والے گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر کے چوری شدہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل  نارتھ ناظم آباد کی کارروائی کاریں چوری کرکے اندرون سندھ فروخت کرنے والے گروہوں کے 2 کارندوں کو گرفتار کیا، ملزمان نے سندھ سیکریٹریٹ کے قریب سے سرکاری گاڑی چوری کر کے سکھر میں فروخت بھی کی تھی۔ حکام کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی
کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی
24 منٹ قبل ،Pakistan Railways Police پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے روہڑی کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی نو بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد الٹ جانے سے ایک خاتون ہلاک، 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ روہڑی کے قریب منڈو دیرو اور سانگی ریلوے سٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ ایس ایس پی ریلوے سکھر نے ایک خاتون مسافر کی ہلاکت اور 15 سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingkarachi · 4 years
Text
بے اختیار بلدیاتی نظام کا سرکاری اعتراف
سندھ اسمبلی کے منظور کردہ بے اختیار اور مفلوج بلدیاتی نظام کی کراچی کے سیاسی میئر تو چار سال سے شکایتیں ہی کرتے آرہے ہیں، جسے پی پی کی سندھ حکومت نے کبھی اہمیت نہیں دی اور اسے ایم کیو ایم اور میئر کراچی کا ہمیشہ سیاسی واویلا قرار دیا۔ تعجب کی بات تو یہ ہے کہ سندھ میں بلدیاتی عہدیداروں کی سب سے بڑی تعداد پی پی رہنماؤں کی ہے اور کراچی کے تین اضلاعی چیئرمینوں، سکھر و لاڑکانہ کے میئروں اور تمام سندھ کے اندرونی اضلاع کی ضلعی کونسلوں، میونسپل کمیٹیوں اور زیادہ تر ٹاؤن اور یوسیز چیئرمینوں کا تعلق سندھ کی حکمران جماعت سے ہے، مگرکبھی کسی ایک جیالے بلدیاتی عہدیدار نے اختیارات نہ ہونے کا رسمی بیان تک نہیں دیا۔ سندھ اسمبلی نے جب سندھ کے لیے بے اختیار اور مفلوج بلدیاتی نظام منظور کیا تھا، اس وقت سندھ کے وزیر بلدیات موجودہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی تھے، جن کا شمار آصف زرداری کے انتہائی قابل اعتماد دوستوں میں ہوتا ہے جو 1988 میں بھی سندھ کے با اثر وزیر بلدیات تھے۔
انھوں نے موجودہ بلدیاتی نظام میں اپنے چھوٹے بھائی آغا مسیح الدین درانی کو ضلع کونسل شکارپور کا چیئرمین منتخب کرایا تھا جو 4 سال ضلع چیئرمین رہے اورگزشتہ دنوں انھوں نے ضلع کونسل شکار پور کا الوداعی اجلاس منعقد کیا جس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے بلدیاتی نظام کے بے اختیار ہونے کا بھانڈا پھوڑ دیا جس کی تعریف سندھ کی حکومت کرتے نہیں تھکتی۔ سندھ کے سابق وزیر بلدیات اور موجودہ وزیر تعلیم سعید غنی جو سابق ضلعی نظام میں یوسی ناظم رہ چکے ہیں، بڑی معصومیت سے کہہ رہے ہیں کہ سندھ حکومت نے قانون کے مطابق میئر کراچی کو اختیارات دے رکھے ہیں مگر نہ جانے وہ کیوں مطمئن نہیں ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کے حقیقی بھائی آغا مسیح خان درانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عوام کی خدمت عبادت ہے مگر میں آج تسلیم کرتا ہوں کہ موجودہ بلدیاتی سسٹم نے مجھے کام کرنے نہیں دیا اور میری راہ میں رکاوٹیں پیدا کیں جس کی وجہ سے میں اپنی خواہش کے مطابق عوام کی خدمت نہ کر سکا۔ میں جو کام کرنا چاہتا تھا اس کی تکمیل نہ ہو سکی جس کا ذمے دار موجودہ لوکل گورنمنٹ سسٹم ہے۔
اگر بلدیاتی نظام کو عوام کے مفاد کے لیے آزاد اور بااختیار بنا دیا جائے تو عوام کے کافی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ میں ضلع کونسل شکارپور کے اکاؤنٹ میں 44 کروڑ روپے چھوڑ کر جا رہا ہوں، اب سندھ حکومت، شکارپور انتظامیہ اور بیوروکریسی کی مرضی ہے کہ وہ یہ خطیر رقم عوام کی بھلائی کے لیے استعمال کرے یا کاغذی کارروائیاں دکھا کر ہضم کر جائے۔ 28 اگست تک برقرار رہنے والے ضلع کونسل شکارپور کے چیئرمین کا یہ بیان موجودہ بلدیاتی نظام کے بے اختیار اور مفلوج ہونے کی سرکاری تصدیق اور بطور چیئرمین ناکامی کا اعتراف ہے جو پیپلز پارٹی کے بااثر رہنما نے کیا ہے۔ بلدیاتی سسٹم کی بے اختیاری کا رونا چار سال سے ایم کیو ایم کے رہنما اور بلدیاتی عہدیدار ہی نہیں بلکہ پی ٹی آئی سندھ اور اس کے گورنر اور یوسی چیئرمین بھی کرتے آ رہے ہیں مگر 4 سالوں میں سندھ حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگی۔  جماعت اسلامی کراچی کے امیر کو بھی شکایت ہے کہ جماعت اسلامی نے طویل عرصہ قبل سندھ اور کراچی کے آئین کے تحت بلدیاتی اختیارات کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا مگر میری درخواست کی سماعت ہی شروع نہ ہو سکی۔
کئی فاضل جج صاحبان نے کراچی کے مسائل پر متعدد احکامات اور ریمارکس دیے اور سندھ حکومت اور بلدیہ عظمیٰ کی کارکردگی پر کڑی تنقید بھی کی ہے مگر پھر بھی بلدیاتی اختیارات کا معاملہ سالوں سے اٹکا ہوا ہے حالانکہ بلدیاتی اختیارات سپریم کورٹ دلا سکتی ہے جس کے حکم پر ملک میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ سندھ سمیت کوئی بھی صوبائی حکومت اپنے صوبوں میں بلدیاتی الیکشن چاہتی ہیں نہ بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنا کر بلدیاتی اداروں کو آئین کے مطابق اختیارات دینا چاہتی ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے ان کے ارکان اسمبلی کے مفادات پر ضرب پڑتی ہے، جنھیں وفاقی اور صوبائی حکومتیں ترقیاتی کاموں کے نام پر ہر سال کروڑوں روپے کی سیاسی رشوت دیتی آ رہی ہیں جسے سپریم کورٹ غیر قانونی قرار دے چکی ہے مگر یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے مگر اس غیرقانونی اقربا پروری اور ارکان اسمبلی کو نوازنے پر کبھی کسی حکومت کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی ہے اور اٹھارہویں ترمیم کے بعد کسی صوبائی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیے اور نہ ہی سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل ہو رہی ہے۔
محمد سعید آرائیں 
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
mwhwajahat · 4 years
Photo
Tumblr media
ملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال ملک میں کم و بیش 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ملک بھر میں پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دی گئی تھیں، جن میں سے 15 اپ اور 15 ڈاوَن ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ان ٹرینوں میں سے 9 کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ ہو رہی ہیں۔ مسافر ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز صبح 6 بجے راولپنڈی سے کراچی کے لیے روانہ ہونے والی پاکستان ایکسپریس سے ہوا جب کہ دوسری ٹرین لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی۔ کراچی سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول پاکستان ریلوے کے مطابق کراچی سے راولپنڈی کے لیے پاکستان ایکسپریس دوپہر ایک بجے، سیالکوٹ کے لیے علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر 2 بجے، لاہور کے لیے قراقرم ایکسپریس دوپہر 3 بجے، لاہور کے لیے پاک بزنس شام 4 بجے، لالہ موسیٰ کے لیے ملت ایکسپریس شام 5 بجے، لاہور کے لیے شاہ حسین ایکسپریس شام 7 بجے، اسلام آباد کے لیے گرین لائن رات 9 بجے، جیکب آباد کے لیے سکھر ایکسپریس رات 9 بج کر40 منٹ اور پشاور کے لیے خیبر میل رات 11 بجے روانہ ہوگی۔ محکمہ ٹرین کی حکمت عملی چیف کمرشل مینجر “ پسنجر “ ملک محمد فاروق کے مطابق ٹرینوں میں گنجائش سے 60 فیصد لوگ سفر کریں گے جب کہ 40 فیصد نشستیں کالی رکھی جائیں گی، ٹرینوں میں بکنگ صرف اورصرف آن لائن کی جارہی ہے۔ ریلوے اسٹیشن سے 200 میٹر تک کا علاقہ غیر ضروری افراد کیلئے بند رہے گا۔ مسافر ٹرین کی روانگی سے ایک گھنٹہ پہلے اسٹیشن میں داخل ہوں گے تاہم ان کے اہل خانہ اسٹیشن نہیں آئیں گے۔ اسٹیشن کی حدود میں صرف ٹکٹ رکھنے والوں ہی کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ ملک محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنز پر سینیٹائزر واک تھرو گیٹس نصب کئے گئے ہیں۔ ٹرین کے اسٹاپ والے اسٹیشنوں پر میڈیکل آفیسر اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے عملہ تعینات ہے اور دوران سفر تمام مسافروں کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا جبکہ مسافروں کو ماسک پہننے ، سینیٹائزر، دستانے اور صابن اپنے ہمراہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مسافروں کے لئے ضابطہ کار پاکستان ریلوے کے مطابق ٹرینوں میں مسافر اپنا صفر صرف ایس او پیز پر عمل کرکے ہی جاری رکھ سکیں گے، حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر مسافر پر پہلے جرمانہ ہو گا، پھر بھی کوئی مسافر باز نہ آئے تو ریلوے پولیس متعلقہ مسافر کو ٹرین سے اُتار دے گی۔
0 notes
risingpakistan · 5 years
Text
دریائے سندھ کی اندھی ڈولفن کی آبادی میں 55 فیصد اضافہ
صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے چار روزہ انتھک سروے کے بعد قوم کو اچھی خبر دی ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دوچار سندھ کی نابینا ڈولفن ’بھلن‘ کی تعداد میں 55 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے کئے گئے سروے میں 500 نئی ڈولفن شمار کی گئی ہیں یعنی 2019 میں ان کی کل تعداد 1419 ہو چکی ہے جبکہ 2011 میں ڈولفن کی تعداد 918 تھی۔ ماہرین نے اس کے لیے سکھر سے گدو بیراج تک 200 کلومیٹر کا پانیوں کا جائزہ لیا ہے۔ ’ ماضی میں کئے گئے سروے جون اور جولائی میں ہوئے جب دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ اپنے عروج پر ہوتا ہے اور اطرافی نالوں اور آبی راستے بھی پانی سے بھرے ہوتے ہیں۔ لیکن اس بار اپریل میں کیا گیا ہے جبکہ پانی کا بہاؤ کم تھا لیکن بیراجوں کی اطراف میں پانی کی شدت تھی،‘ محکمہ وائلڈ لائف کے کنزرویٹر جاوید مہر نے بتایا۔
جاوید مہر نے اس سروے میں 58 شرکا کو خشکی پر تعینات کیا اور 22 اراکین کو دو کشتیوں میں سوار کر کے ڈیٹا جمع کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نایاب سندھو ڈولفن سندھ ڈیلٹا سے لے کر پنجاب میں اٹک تک کے مقام پر دیکھی جاتی تھی۔ لیکن آج کوٹری بیراج سے آگے تک پانی کے بہاؤ نہ ہونے کی وجہ سے اب اس کی آبادیاں ایک محدود علاقے تک رہ گئی ہیں جسے ’انڈس ڈولفن ریزرو‘ کے نام سے تحفظ گاہ کا مقام حاصل ہے۔ پاکستان میں دریائی ڈولفن کا پہلا باقاعدہ سروے 1974 میں سوئزرلینڈ کے پروفیسر جورجیو پیلری نے کیا تھا اور 150 ڈولفن شمار کی تھیں۔ اس کے بعد ڈولفن کے لیے آبی تحفظ گاہ قائم کی گئی تھی۔
جاوید مہر نے بتایا کہ میٹھے پانی میں چار اقسام کی ڈولفن پائی جاتی رہیں جن میں سے اب تین اقسام کی ڈولفن ہی دیکھی جاسکتی ہیں۔ ان میں سے چین کے دریائے یانگزی میں پائی جانے والی ڈولفن ناپید ہو چکی ہے۔ دریائے ایمیزون کی ڈولفن ابھی موجود ہے جبکہ پاکستانی ڈولفن دنیا کے کسی اور علاقے میں نہیں پائی جاتیں۔ جاوید مہر نے کہا کہ ایک قسم کی ہموار بالوں والی اودبلاؤ (Lutrogale perspicillata) کے آثار کے متعلق بھی کہا جس کے فضلے اور قدموں کے نشانات کی بنا پر اس کی شناخت کی گئی ہے اور اس نسل کے بارے میں کہا جاتا رہا کہ وہ اب ختم ہو چکی ہے۔ اس سروے میں دو خواتین ماہرِ حیوانیات ڈاکٹر زیب النسا میمن اور ڈاکٹر کومل عارف ہنگورو نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ دونوں ماہرین نے تمام مشکلات کے باوجود اس اہم تجربے کو بہت اہم قرار دیا۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز
1 note · View note
breakpoints · 3 years
Text
ایکنک نے 265 ارب روپے کی لاگت کے چار منصوبوں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس ٹریبیون
ایکنک نے 265 ارب روپے کی لاگت کے چار منصوبوں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس ٹریبیون
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے بدھ کے روز 265 ارب روپے کی لاگت سے چار ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی، جن میں انتہائی تاخیر کا شکار سکھر-حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر بھی شامل ہے، جو پشاور سے کراچی تک سڑکوں کے نیٹ ورک کے درمیان ایک مسنگ لنک ہے۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ایکنک کے اجلاس میں 191.5 بلین روپے کی لاگت سے حیدرآباد سکھر موٹروے کی تعمیراتی منتقلی (BOT) کنٹریکٹ…
View On WordPress
0 notes
siyyahposh · 3 years
Text
سکھر حیدرآباد موٹروے، راولپنڈی لئی ایکسپریس وے اور رنگ روڈ منصوبے کی منظوری
سکھر حیدرآباد موٹروے، راولپنڈی لئی ایکسپریس وے اور رنگ روڈ منصوبے کی منظوری
ایکنک نے تھل کینال منصوبے کی منظوری ایک بار پھر مؤخر کردی گئی – فوٹو:فائل  اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) نے سکھر حیدرآباد موٹروے، راوالپنڈی لئی ایکسپریس وے اور راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دے دی جبکہ تھل کینال منصوبے کی منظوری ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کی منظوری دے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000روپے کا اضافہ - اردو نیوز پیڈیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000روپے کا اضافہ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور  800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes