#سماعت کا ا��غاز
Explore tagged Tumblr posts
Photo
نیب ریفرنسز: شریف خاندان کے خلاف ٹرائل کے آغاز کا امکان اسلام آباد(یو این این)سابق وزیراعظم نوازشریف، اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے ہمراہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنسز کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر، شریف خاندان کے خلاف بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع تھا کہ نواز شریف باقاعدہ فردِ جرم عائد ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش ہوئے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ احتساب عدالت میں ا?ج شریف خاندان کے خلاف باقاعدہ ٹرائل کا ا?غاز ہوگا۔سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس (ایف جے سی) میں اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے پاناما پیپرز کیس کے حتمی فیصلے میں دی گئی ہدایات کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف 3 ریفرنسز دائر کیے گئے تھے جبکہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ایون فیلڈ ایونیو میں موجود فلیٹس سے متعلق ریفرنس میں شامل ہے۔سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ہفتوں کے اندر شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت جاری کی تھی، تاہم نیب نے 8 ستمبر کو عدالت میں ریفرنسز دائر کیے تھے۔
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad Date: 26 April 2017 Time: 8.40am to 8.45am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ: ۲۶؍اپریل ۲۰۱۷ء وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
ریاست میں قو می ایگریکلچر مار کیٹِنگ فیڈریشن 22؍ اپریل تک مراکز پر پہو نچ جانے والے کسا نوں کی توّر خریدے گی۔ وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے یہ بات کہی ہے۔ وہ کل ممبئی میں اِس ضمن میں منعقدہ جائزہ اجلاس سے مخا طب تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ ایک ہزار پچاس روپئے فی کوئنٹل سے توّر خرید نے کے لیے ایک ہزار کروڑ روپئے فراہم کیئے جا ئینگے۔ اِس سال ملک بھر میں 11؍ لاکھ ٹن توّر خریدی گئی۔ جِس میں سے 4؍ لاکھ ٹن توّر صرف مہا راشٹر ہی سے خریدی گئی۔ یہ بات بھی وزیر اعلیٰ نے کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ کسا نوں کے نام پر اگر تا جر توّر فروخت کر یں تو اُن کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ *************************** حکو مت کسا نوں کے پاس مو جود توّر کی مکمل خریدی کریں۔ جنتا دل یو نائیٹیڈ کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی کپِل پاٹل نے یہ مطالبہ کیا ہے۔ کل ممبئی میں منترا لیہ کے داخلی در وازے پر یو نائیٹیڈ جنتادل نے توّر کی فروخت کے لیے احتجا جی مظا ہرہ کیا۔ اِس موقع پر اپنی مخا طبت میں پاٹل نے کہا کہ حکو مت دال مِل ما لکان سے ساز باز کر کے کسانوں کا نقصان نہ کریں۔ *************************** ریاست میں آئندہ یکم مئی یعنی یو م مہا راشٹر کے موقع سے Soil & Water Conservationکمِشنریٹ کا قیام عمل میں آ رہا ہے۔ یہ دفتر اورنگ آ باد شہر کے Water & Land Management Instituteوالمی کے احا طہ میں قائم کیا جائے گا۔ گذشتہ اکتو بر میں اورنگ آباد میں ہو ئے کابینی اجلاس میں اِس کمِشنر یٹ کا قیام کا فیصلہ کیاگیا تھا۔ مہا راشٹر اشیاء اور خد مات ٹیکس بل سمیت دیگر بلوں کی منظوری کے لیے کابینہ نے ریاستی اسمبلی کے آئندہ17؍ مئی کو خصو صی اجلاس طلب کیئے جانے کی تجویز کو بھی منظوری دیدی ہے۔ اِن بلوں پر آئندہ یکم جو لائی سے عمل در آمد کے لیے ریاستی اسمبلی میںGST اور اُس سے متعلقہ بل منظور ہو نا ضروری ہے۔ *************************** کسانوں کے قرضہ ٔ جات کی معا فی کے مطالبہ کے لیے جاری حزب اختلاف کی سنگھرش یاتّرا کے تیسرے مر حلے کا کل سے کو لہا پور میں آ غاز ہو ا۔ کسانوں کے پاس مو جود پوری توّر حکو مت خریدے نیز ایگریکلچر مارکیٹِنگ فیڈریشن پر توّر کی خریداری کے دوران ہوئے گھو ٹا لے اور تاجروں کی جعل سازی کی تحقیقات کا مطالبہ سابق نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے اِس موقع پر کیا۔ یہ یاتّرا کو لہا پور سے سانگلی کے لیے روانہ ہوگئی۔ *************************** بامبے ہائی کورٹ نے ریاستی حکو مت کو ہدا یت دی ہے کہ وہ سر کا ری ہسپتا لوں کے رہائشی ڈاکٹروں کے مسائل کو جاننے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام پر غور کریں۔ گذشتہ ماہ ڈاکٹروں کی معلنہ ہڑ تال کے خلاف ہا ئی کورٹ میں داخل کی گئی عرضداشت کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ حکو مت اِس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کریں کہ رہائشی ڈاکٹروں کو ہڑ تال پر جانے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ *************************** بامبے ہائی کورٹ نے کل2008 میں مالیگائوں بم دھما کوں کی کلیدی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھا کُر کو ضما ت دیدی ہے۔ تا ہم عدالت نے لیفٹِنٹ کرنل پر ساد پرو ہِت کی در خواست ضما نت مسترد کر دی ہے۔ اپریل2016 میں قو می تحقیقاتی ایجنسی نے پر گیہ سنگھ ٹھاکُر کو مہا راشٹر آرگنائز کرائم ڈ کنٹرول ایکٹ کے تحت بے گناہ قرار دیا تھا۔ جس کے بعد سا دھو ی نے خصو صی عدالت میں ضما نت کی درخواست پیش کی تھی۔ جسے خصو صی عدالت نے نا کا فی شواہد کی بناء پر مسترد کر دیا تھا۔ *************************** آئندہ 2؍ بر سوں میں ریاست کے19؍ لاکھ خاندانوں کو بجلی کنکشن دیا جائے گا۔ وزیر توا نائی چندر شیکھر با ون کُڑے نے یہ بات کہی ہے۔ کل اورنگ آ باد میں33؍ کلو واٹ بجلی کے سب اِسٹیشن کا سنگ بنیاد جناب با ون کُڑے کے ہاتھوں رکھا گیا۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ اورنگ آباد ضلع میں بجلی کی تر سیل کے لیے اِ س سال تقریباً پا نچ سو کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔ *************************** جلگائوں میں گورنمنٹ اِنٹِگریٹیڈ میڈیکل ایجو کیشن کیمپس قائم کیا جائے گا۔ میڈیکل ایجو کیشن کے وزیر گِریش مہا ج نے کل منترا لیہ میں صحیفہ نگاروں سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ تقریباً47؍ ایکر وسیع اِس کیمپس میں ایلو پیتھِک ،ہو میو پیتھِک اور آیور ویدک کے علا وہ ڈینٹل اور فیزیو تھیرا پی کے کورسیس کے لیے بھی کالجس قائم کیئے جائینگے۔ اِس اِدا رے کے قیام کے لیے 250؍ کروڑ روپیوں کے اخرا جات کو بھی کا بینہ نے منظوری دیدی ہے۔ یہ بات بھی جناب مہا جن نے کہی ۔ *************************** ریاست کے بڑے تا لابوں سے گال کشی کر کے کسانوں کو مفت فرا ہم کر نے کا فیصلہ حکو مت نے کیا ہے۔ جائیکواڑی سمیت دیگر پانچ تا لا بوں پر تجر بی بنیادوں پر اِس پرو ��کٹ پر کام جاری ہے۔ تا لا بوں میں تقریباً 30؍ تا40؍ فیصد گال جمع ہو گیا ہے۔ گال کشی سے تا لا بوں کی پانی ذخیرہ اندوزی کی گنجائش بھی بڑھے گی۔ ***************************
0 notes
Photo
نیب ریفرنسز: شریف خاندان کے خلاف ٹرائل کے آغاز کا امکان اسلام آباد(یو این این)سابق وزیراعظم نوازشریف، اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے ہمراہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنسز کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر، شریف خاندان کے خلاف بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع تھا کہ نواز شریف باقاعدہ فردِ جرم عائد ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش ہوئے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ احتساب عدالت میں ا?ج شریف خاندان کے خلاف باقاعدہ ٹرائل کا ا?غاز ہوگا۔سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس (ایف جے سی) میں اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے پاناما پیپرز کیس کے حتمی فیصلے میں دی گئی ہدایات کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف 3 ریفرنسز دائر کیے گئے تھے جبکہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ایون فیلڈ ایونیو میں موجود فلیٹس سے متعلق ریفرنس میں شامل ہے۔سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ہفتوں کے اندر شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت جاری کی تھی، تاہم نیب نے 8 ستمبر کو عدالت میں ریفرنسز دائر کیے تھے۔
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad Date- 22 March 2017 Time 8.40am to 8.45am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ: ۲۲ ؍مارچ ۲۰۱۷ء وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ایو دھیا معاملہ مذہب اور عقیدت سے جڑا معاملہ ہے اور دو نوں فریق اِسے عدالت کے با ہر آپسی افہام و تفہیم اور اتفاق رائے کے ذریعے حل کریں۔ عدالت نے اِس معا ملے میں ثا لثی کر نے پر رضامندی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹِس ، جسٹِس جے۔ ایس۔ کھیہر کی سر براہی والی بینچ نے کہا کہ دو نوں فریق ایودھیا معاملے پر بات چیت کریں اور عدالت کو31؍ مارچ تک اِس بارے میں ہوئی پیش رفت سے آ گاہ کریں ۔ عدالت نے مزید کہا کہ اِسطرح کے مذہبی معاملات کو بات چیت سے سلجھا نا ہی سب سے بہترین متبادل ہے جِسکے لیے دو نوں فریقوں کو لچکدار رویہ اپنا نا ہو گا۔عدالت کے اِس مشورے کا مر کز، اُتر پر دیش حکو مت اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور دیگر تنظیموں نے خیر مقدم کیا ہے۔ تا ہم با بری مسجد ایکش کمیٹی نے اِسے مسترد کر دیا۔ *************************** پانچ ریاستوں میں حا ل ہی میں ہوئے انتخا بات کے دوران الیکٹرونک ووٹنگ مشینوںEVM میں مبینہ طور پرچھیڑ چھاڑ کے الزا مات کی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے رضا مندی کا اظہا رکیا ہے۔ چیف جسٹِس ، جسٹِس جے۔ ایس۔ کھیہر کی صدا رت والی بینچ 24؍ مارچ جمعہ کو اِس معاملے میں داخل کر دہ مفادِ عامہ کی عرضی پر سنوائی کریگی۔ اِس عر ضی میںEVM کے معیار، اُنکے سافٹ ویئر اور اُن پر ہیکِنگ کے اثرات کی جانچ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ *************************** ممبئی ہائی کورٹ نے ریاست بھر میں ا جتماعی چھٹی لے کر احتجاج کر رہے رہا ئشی ڈاکٹروں کو اپنی رخ��تیںمنسوخ کر کے فوراً کام پر رجوع ہونے کی ہدا یت دی ہے۔ دھو لیہ، نا سک ،ممبئی اور اورنگ آ باد میں رہائشی ڈاکٹروں پر ہوئے حملوں کے بعد ریاست بھر کے رہائشی ڈاکٹر اجتماعی رخصت لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ مزدوروں کی طرح ہڑ تال کر نا ڈاکٹروں کو زیب نہیں دیتا۔ اپنے سخت تبصرے میں عدالت نے کہا کہ اگر ڈاکٹروں کو کام کے دوران عدم تحفظ کا احساس ہو تا ہے تو وہ نوکری چھوڑدیں۔ اِس معاملے میں سخت رخ اپنا تے ہوئے عدالت نے کہا کہ اگر ڈاکٹر خد مات پر رجوع نہیں ہو تے ہیں تو متعلقہ انتظا میہ کو اُن پر کار وائی کر نے کا اختیار حاصل ہے۔ڈاکٹروں کے احتجاج کو عدالت نے اُسکے ذریعے ماضی میں جاری کیئے گئے احکا مات کی تو ہین قرار دیا۔ *************************** سپریم کورٹ نے مر کزی حکو مت سے سوال کیا ہے کہ غیر مقیم ہندوستانیوں کی طرح دیگر بھارتی شہر یوں کے لیے 500؍ اور1000؍ روپیوں کے کر نسی نوٹ بدلنے کی مدت31؍ مارچ تک کیوں نہیں رکھی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے مر کزی حکو مت کو اِس معا ملے میں 11؍ اپریل تک ایک حلف نا مے کے ذریعے اپنا جواب دینے کو کہا ہے۔ واضح ہو کہ نوٹ بندی کے فیصلے کے نفاذ کی مہلت 30؍ دسمبر تک رکھی گئی تھی تا ہم غیر مقیم ہندوستا نیوں کے لیے یہ معیاد31؍ مارچ رکھی گئی ہے۔ اِس معاملے میں سپریم کورٹ میں3؍ عرضیاں داخل ہو چکی ہیں۔ *************************** ریاست کی25؍ ضلع پریشدوں کے صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے لیے کل رائے دہی ہوئی۔ اِن میں 5؍ ضلع پریشدوں کے صدور اور نائب صدور کے طور پر بھا رتیہ جنتا پارٹی،4؍ پر نیشنلسٹ کانگریس پار ٹی اور ایک - ایک ضلع پریشد پر کانگریس اور شیو سینا کے امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔ دیگر 14؍ ضلع پریشدوں میںچا روں سیا سی پار ٹیوں نے ایک دوسرے سے اتحاد کر کے یہ عہدے آپس میں بانٹ لیے ہیں۔ مراٹھوارہ کی8؍ ضلع پریشدوں میں سے لاتور اور بیڑ اِن دو ضلعوں میں بھا رتیہ جنتا پار ٹی کے صدر چنے گئے ہیں۔ اِسکے علا وہ اورنگ آ باد،جالنہ اور ہنگو لی ضلعوں میں شیو سینا کے امید وار صدر منتخب ہوئے ہیں۔ جبکہ عثمان آباد اور پر بھنی ضلع پریشدوں میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے امید وار منتخب ہوئے ہیں اورنگ آ باد ضلع پریشد میں کانگریس اور شیو سینا کا اتحاد ہو جا نے کے بعد شیو سینا کی دیو یا نی ڈونگائونکر صدر اور کانگریس کے کیشوتائڑے نائب صدر چنے گئے ہیں۔ *************************** معروف صحا فی اور ادیب گووند رائو تڑولکر کل رات چل بسے ۔92؍ برس کے تڑولکر نے کل رات امریکہ میں آخری سانس لی۔ وہ مہا راشٹر ٹائمز کے مدیر بھی رہے۔ اُنھیں لوکما نیہ تلک،B.D.Goenka،درگا رتن اور رام شاستری انعا مات سے سر فراز کیا گیا تھا۔ تڑولکر نے25؍ سے زیادہ کتا بیں بھی لکھیں ہیں۔ لوک ستّا روز نا مے سے اُنھوں نے اپنی صحا فت کا آ غاز کیا تھا۔ اُنکے تحریر کر دہ اِداریوں نے اُس وقت کافی ہلچل مچا دی تھی۔ *************************** اورنگ آباد میو نسپل کار پو ریشن کا کل بجٹ پ��ش کیا گیا۔ میو نسپل کمشنر اوم پرکاش بکو ریا نے 950؍ کروڑ21؍ لاکھ روپیوں پر مبنی بجٹ کل کار پو ریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رو برو پیش کیا۔ بجٹ میں آمدنی کے اہم ذریعوں سے 807؍ کروڑ روپئے جمع ہونے کی توقع کی گئی ہے۔ *************************** شیو سینا کی اندرونی گروہ بازی کو جواز بتا تے ہوئے پر بھنی ضلع کے پا تھری کے رکن اسمبلی موہن پھڑ نے شیو سینا چھوڑ نے کا کل اعلان کیا۔ آزاد امید وار کے طور پر منتخب ہوئے پھڑ نے 5؍ مہینے قبل ہی شیو سینا میں شمو لیت اختیار کی تھی۔ حال ہی میں ہوئے پنچا یت سمیتی انتخا بات کے دوران رکنِ پار لیمنٹ سنجئے جا دھو کے حا میوں کی جانب سے مبینہ طور پر پھڑ کے امید وار وں کو ہرا نے کی سازش سے پھڑ کا فی نا راض تھے۔ پھڑ نے کہا کہ اُنھوں نے اِس معاملے میں شیو سینا کے اعلیٰ عہدیدا رسبھاش بھوئرے سے شکا یت بھی کی تھی تا ہم اِس جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ اِس رویے سے دلبرداشتہ پھڑ نے کل اخبار ی کانفرنس میں شیو سینا چھوڑ نے کا اعلان کیا۔ *************************** ا
0 notes