#زندہ_رات
Explore tagged Tumblr posts
Photo
جشنِ شاہی یومِ مہدی 2017 پر خصوصی خطاب
پندرہ رمضان کے بارے میں سرکار خود اپنی زبان افشاں سے فرماتے ہیں کہ ہر مرتبے اور ہر معراج کا تعلق پندرہ رمضان سے ہے، وہ عکس اول بھی پندرہ رمضان کو آیا ، وہ جسہ توفیق الہی بھی پندرہ رمضان کو ہی آیا، جب وہ آیا تو پہلے تو پیچھے لگا رہا اور پھر جب وہ آیا کہ مجھے جگہ دے دیں تو اسکو ظاہری جسم میں داخل فرما دیا ۔آپ کو پتا نہیں ہے کہ اسکا کیا مطلب ہے، اسکا چھوٹا سا مطلب سنو پریشان نہیں ہونا ، کہ جو حضور کو جسمانی معراج ہوا اسکے دو حصے ہیں ایک تو جسمانی طور پر اللہ کے پاس جانا اور دوسرا حصہ ہے فیض لینا، اب اللہ سے حضور نے وہاں جا کے کیا فیض لیا ہوگا ، ایسا فیض مجھے یا آپکو تو ہو نہیں سکتا لیکن جسمانی طور ہر اللہ کے روبرو ہونا ہر اس شخص کے لیےہوگیا جو سیدنا گوہر شاہی کے دور میں پیدا ہوا ۔ “تاریخ گواہ ہے جس شخص کاسرکار گوہر شاہی سے سچا قلبی رشتہ جڑ گیا اسکو سرکار گوہر شاہی نے اسی دنیا میں بڑی عزت اوراحترام سے نوازا۔ اور جو کتے کی موت مر جائے وہ گوہر شاہی کا کتا نہیں ہو گا” “سب سے بڑی نعمت تو سرکار گوہر شاہی کی نسبت و غلامی ہے، وہ غلامی ہے کہ جس میں آ قا کہے تو میرا غلام ہے ، اب غلام کے کہنے کی تو کوئی حیثیت نہیں ہے ، آقا کہہ دے کہ تو غلام ہے اور وہ تب ہی ہوگا جب نسبت قائم ہوجائے ”
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/jashan-e-shahi-youm-e-mehdi-2017-khasoosi-khitab/
#امام مہدی#گوہر شاہی#جشن شاہی#یوم مہدی#زندہ_رات#لیلتہ القدر#اعتکاف#پندرہ رمضان#خاص_روح#حجر اسود#بزم اردو#باطنی تعلیم#مقدس#دی�� الہی#ذکر قلب#کام کی باتیں#تعلیمات گوہر شاہی#گوہر نایاب#روحانیت#اقوال#زریں#اصل صوفی#مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل
6 notes
·
View notes
Photo
جشنِ شاہی یومِ مہدی 2017 پر خصوصی خطاب پندرہ رمضان کے بارے میں سرکار خود اپنی زبان افشاں سے فرماتے ہیں کہ ہر مرتبے اور ہر معراج کا تعلق پندرہ رمضان سے ہے، وہ عکس اول بھی پندرہ رمضان کو آیا ، وہ جسہ توفیق الہی بھی پندرہ رمضان کو ہی آیا، جب وہ آیا تو پہلے تو پیچھے لگا رہا اور پھر جب وہ آیا کہ مجھے جگہ دے دیں تو اسکو ظاہری جسم میں داخل فرما دیا ۔آپ کو پتا نہیں ہے کہ اسکا کیا مطلب ہے، اسکا چھوٹا سا مطلب سنو پریشان نہیں ہونا ، کہ جو حضور کو جسمانی معراج ہوا اسکے دو حصے ہیں ایک تو جسمانی طور پر اللہ کے پاس جانا اور دوسرا حصہ ہے فیض لینا، اب اللہ سے حضور نے وہاں جا کے کیا فیض لیا ہوگا ، ایسا فیض مجھے یا آپکو تو ہو نہیں سکتا لیکن جسمانی طور ہر اللہ کے روبرو ہونا ہر اس شخص کے لیےہوگیا جو سیدنا گوہر شاہی کے دور میں پیدا ہوا ۔ “تاریخ گواہ ہے جس شخص کاسرکار گوہر شاہی سے سچا قلبی رشتہ جڑ گیا اسکو سرکار گوہر شاہی نے اسی دنیا میں بڑی عزت اوراحترام سے نوازا۔ اور جو کتے کی موت مر جائے وہ گوہر شاہی کا کتا نہیں ہو گا” “سب سے بڑی نعمت تو سرکار گوہر شاہی کی نسبت و غلامی ہے، وہ غلامی ہے کہ جس میں آ قا کہے تو میرا غلام ہے ، اب غلام کے کہنے کی تو کوئی حیثیت نہیں ہے ، آقا کہہ دے کہ تو غلام ہے اور وہ تب ہی ہوگا جب نسبت قائم ہوجائے ” https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/jashan-e-shahi-youm-e-mehdi-2017-khasoosi-khitab/ #امام_مہدی #گوہر_شاہی #جشن_شاہی #یوم_مہدی #زندہ_رات #لیلتہ_القدر #اعتکاف #پندرہ_رمضان #خاص_روح #حجر_اسود #بزم_اردو #باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
#روحانیت#زریں#لیلتہ_القدر#تعلیمات_گوہر_شاہی#بزم_اردو#مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل#مقدس#دین_الہی#کام_کی_باتیں#حجر_اسود#زندہ_رات#گوہر_شاہی#��کر_قلب#گوہر_نایاب#اعتکاف#اصل_صوفی#امام_مہدی#باطنی_تعلیم#خاص_روح#جشن_شاہی#پندرہ_رمضان#اقوال#یوم_مہدی
0 notes
Photo
جشنِ شاہی یومِ مہدی 2017 پر خصوصی خطاب پندرہ رمضان کے بارے میں سرکار خود اپنی زبان افشاں سے فرماتے ہیں کہ ہر مرتبے اور ہر معراج کا تعلق پندرہ رمضان سے ہے، وہ عکس اول بھی پندرہ رمضان کو آیا ، وہ جسہ توفیق الہی بھی پندرہ رمضان کو ہی آیا، جب وہ آیا تو پہلے تو پیچھے لگا رہا اور پھر جب وہ آیا کہ مجھے جگہ دے دیں تو اسکو ظاہری جسم میں داخل فرما دیا ۔آپ کو پتا نہیں ہے کہ اسکا کیا مطلب ہے، اسکا چھوٹا سا مطلب سنو پریشان نہیں ہونا ، کہ جو حضور کو جسمانی معراج ہوا اسکے دو حصے ہیں ایک تو جسمانی طور پر اللہ کے پاس جانا اور دوسرا حصہ ہے فیض لینا، اب اللہ سے حضور نے وہاں جا کے کیا فیض لیا ہوگا ، ایسا فیض مجھے یا آپکو تو ہو نہیں سکتا لیکن جسمانی طور ہر اللہ کے روبرو ہونا ہر اس شخص کے لیےہوگیا جو سیدنا گوہر شاہی کے دور میں پیدا ہوا ۔ “تاریخ گواہ ہے جس شخص کاسرکار گوہر شاہی سے سچا قلبی رشتہ جڑ گیا اسکو سرکار گوہر شاہی نے اسی دنیا میں بڑی عزت اوراحترام سے نوازا۔ اور جو کتے کی موت مر جائے وہ گوہر شاہی کا کتا نہیں ہو گا” “سب سے بڑی نعمت تو سرکار گوہر شاہی کی نسبت و غلامی ہے، وہ غلامی ہے کہ جس میں آ قا کہے تو میرا غلام ہے ، اب غلام کے کہنے کی تو کوئی حیثیت نہیں ہے ، آقا کہہ دے کہ تو غلام ہے اور وہ تب ہی ہوگا جب نسبت قائم ہوجائے ” https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/jashan-e-shahi-youm-e-mehdi-2017-khasoosi-khitab/ #امام_مہدی #گوہر_شاہی #جشن_شاہی #یوم_مہدی #زندہ_رات #لیلتہ_القدر #اعتکاف #پندرہ_رمضان #خاص_روح #حجر_اسود #بزم_اردو #باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
#زندہ_رات#یوم_مہدی#لیلتہ_القدر#تعلیمات_گوہر_شاہی#باطنی_تعلیم#گوہر_شاہی#دین_الہی#روحانیت#اعتکاف#حجر_اسود#جشن_شاہی#مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل#ذکر_قلب#زریں#خاص_روح#اقوال#پندرہ_رمضان#اصل_صوفی#امام_مہدی#بزم_اردو#مقدس#کام_کی_باتیں#گوہر_نایاب
0 notes
Photo
#Repost @mehdifoundation_urdu with @repostapp جشنِ شاہی یومِ مہدی 2017 پر خصوصی خطاب پندرہ رمضان کے بارے میں سرکار خود اپنی زبان افشاں سے فرماتے ہیں کہ ہر مرتبے اور ہر معراج کا تعلق پندرہ رمضان سے ہے، وہ عکس اول بھی پندرہ رمضان کو آیا ، وہ جسہ توفیق الہی بھی پندرہ رمضان کو ہی آیا، جب وہ آیا تو پہلے تو پیچھے لگا رہا اور پھر جب وہ آیا کہ مجھے جگہ دے دیں تو اسکو ظاہری جسم میں داخل فرما دیا ۔آپ کو پتا نہیں ہے کہ اسکا کیا مطلب ہے، اسکا چھوٹا سا مطلب سنو پریشان نہیں ہونا ، کہ جو حضور کو جسمانی معراج ہوا اسکے دو حصے ہیں ایک تو جسمانی طور پر اللہ کے پاس جانا اور دوسرا حصہ ہے فیض لینا، اب اللہ سے حضور نے وہاں جا کے کیا فیض لیا ہوگا ، ایسا فیض مجھے یا آپکو تو ہو نہیں سکتا لیکن جسمانی طور ہر اللہ کے روبرو ہونا ہر اس شخص کے لیےہوگیا جو سیدنا گوہر شاہی کے دور میں پیدا ہوا ۔ “تاریخ گواہ ہے جس شخص کاسرکار گوہر شاہی سے سچا قلبی رشتہ جڑ گیا اسکو سرکار گوہر شاہی نے اسی دنیا میں بڑی عزت اوراحترام سے نوازا۔ اور جو کتے کی موت مر جائے وہ گوہر شاہی کا کتا نہیں ہو گا” “سب سے بڑی نعمت تو سرکار گوہر شاہی کی نسبت و غلامی ہے، وہ غلامی ہے کہ جس میں آ قا کہے تو میرا غلام ہے ، اب غلام کے کہنے کی تو کوئی حیثیت نہیں ہے ، آقا کہہ دے کہ تو غلام ہے اور وہ تب ہی ہوگا جب نسبت قائم ہوجائے ” https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/jashan-e-shahi-youm-e-mehdi-2017-khasoosi-khitab/ #امام_مہدی #گوہر_شاہی #جشن_شاہی #یوم_مہدی #زندہ_رات #لیلتہ_القدر #اعتکاف #پندرہ_رمضان #خاص_روح #حجر_اسود #بزم_اردو #باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
#یوم_مہدی#خاص_روح#ذکر_قلب#حجر_اسود#گوہر_نایاب#باطنی_تعلیم#پندرہ_رمضان#تعلیمات_گوہر_شاہی#اقوال#امام_مہدی#مقدس#کام_کی_باتیں#مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل#زریں#اصل_صوفی#لیلتہ_القدر#repost#بزم_اردو#اعتکاف#گوہر_شاہی#روحانیت#زندہ_رات#جشن_شاہی#دین_الہی
0 notes