#تانا��
Explore tagged Tumblr posts
Text
مجھ کو بھی ترکیب سِکھا ، کوئی یار جَولاہے
اکثر تُجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بُنتے
جب کوئی دھاگہ ٹُوٹ گیا ، یا ختم ہوا
پھر سے باندھ کے ، اور سِرا کوئی جوڑ کے اُس میں
آگے بُننے لگتے ہو.
تیرے اِس تانے میں ، لیکن
ایک بھی گانٹھ گرہ بُنتر کی
دیکھ نہیں سکتا ہے کوئی
میں نے تو ایک بار بُنا تھا ، ایک ہی رِشتہ
لیکن اُس کی ساری گرہیں
��اف نظر آتی ہیں ، میرے یار جولاہے.
مجھ کو بھی ترکیب سِکھا ، کوئی یار جولاہے.
گُلزار
3 notes
·
View notes
Text
گلزار کی نظمیں
1
اکیلے
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھو
نہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شور
دور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
چند قدموں کے نشاں ہاں کبھی ملتے ہیں کہیں
ساتھ چلتے ہیں جو کچھ دور فقط چند قدم
اور پھر ٹوٹ کے گر جاتے ہیں یہ کہتے ہوئے
اپنی تنہائی لیے آپ چلو، تنہا اکیلے
ساتھ آئے جو یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھو
2
نظم
نظم الجھی ہوئی ہے سینے میں
مصرعے اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر
لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیں
اڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح
کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانم
سادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
بس ترا نام ہی مکمل ہے
اس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی!
3
گرہیں
مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہے
اکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
جب کوئی تاگا ٹوٹ گیا یا ختم ہوا
پھر سے باندھ کے
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میں
آگے بننے لگتے ہو
تیرے اس تانے میں لیکن
اک بھی گانٹھ گرہ بنتر کی
دیکھ نہیں سکتا ہے کوئی
میں نے تو اک بار بنا تھا ایک ہی رشتہ
لیکن اس کی ساری گرہیں
صاف نظر آتی ہیں میرے یار جلاہے!
4
بےخودی
دو سوندھے سوندھے سے جسم جس وقت
ایک مٹھی میں سو رہے تھے
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیں
مندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
ٹھنڈا ساون برس رہا تھا
بس ایک روح ہی جاگتی تھی
بتا تو اس وقت میں کہاں تھا؟
بتا تو اس وقت تو کہاں تھی؟
5
دیکھو آہستہ چلو
دیکھو آہستہ چلو اور بھی آہستہ ذرا
دیکھنا سوچ سنبھل کر ذرا پاؤں رکھنا
زور سے بج نہ اٹھے پیروں کی آواز کہیں
کانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
خواب ٹوٹے نہ کوئی جاگ نہ جائے دیکھو
جاگ جائے گا کوئی خواب تو مر جائے گا
6
اخبار
سارا دن میں خون میں لت پت رہتا ہوں
سارے دن میں سوکھ سوکھ کے کالا پڑ جاتا ہے خون
پپڑی سی جم جاتی ہے
کھرچ کھرچ کے ناخونوں سے
چمڑی چھلنے لگتی ہے
ناک میں خون کی کچی بو
اور کپڑوں پر کچھ کالے کالے چکتے سے رہ جاتے ہیں
روز صبح اخبار مرے گھر
خون میں لت پت آتا ہے
7
اسکیچ
یاد ہے اک دن
میری میز پہ بیٹھے بیٹھے
سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نے
ایک اسکیچ بنایا تھا
آ کر دیکھو
اس پودے پر پھول آیا ہے!
8
لباس
میرے کپڑوں میں ٹنگا ہے
تیرا خو�� رنگ لباس!
گھر پہ دھوتا ہوں ہر بار اسے اور سکھا کے پھر سے
اپنے ہاتھوں سے اسے استری کرتا ہوں مگر
استری کرنے سے جاتی نہیں شکنیں اس کی
اور دھونے سے گلے شکوؤں کے چکتے نہیں مٹتے!
زندگی کس قدر آساں ہوتی
رشتے گر ہوتے لباس
اور بدل لیتے قمیضوں کی طرح!
9
برف پگھلے گی
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
10
دیر آمد
آٹھ ہی بلین عمر زمیں کی ہوگی شاید
ایسا ہی اندازہ ہے کچھ سائنس کا
چار اعشاریہ بلین سالوں کی عمر تو بیت چکی ہے
کتنی دیر لگا دی تم نے آنے میں
اور اب مل کر
کس دنیا کی دنیا داری سوچ رہی ہو
کس مذہب اور ذات اور پات کی فکر لگی ہے
آؤ چلیں اب
تین ہی بلین سال بچے ہیں
3 notes
·
View notes
Text
هل يغيب جالين هيرتز عن مواجهة إيجلز وكاوبويز
شعر فريق فيلادلفيا إيجلز بالقلق قبل مباراته الحاسمة مع دالاس كاوبويز، حيث لا يزال قلب الهجوم جالين هيرتز تحت بروتوكول الارتجاج. أعلن المدرب نيك سيرياني أن الفريق يواجه مشكلة بسبب إصابة بديله كيني بيكيت أيضًا، مما اضطرهم للتوقيع مع إيان بوك كلاعب احتياطي في تشكيلة التدريب. في حال عدم قدرة هيرتز وبيكيت على اللعب، سيكون تانا مككي وإيان بوك الخيار المتاح لقيادة الفريق في مواجهة كووبر روش وفريق الكاوبويز. كان هيرتز قد تعرض للإصابة في مباراة الأسبوع 16 ضد واشنطن، ما أضطر الفريق لاستخدام بيكيت الذي تألق بتسجيل تمريرة لأيه جيه براون. بيكيت خاض معركة شديدة في عرض ما قبل الموسم ليفوز بدور البديل. إذا لم يتمكن هيرتز من اجتياز البروتوكول بسرعة، فمن المتوقع أن يبدأ بيكيت إذا تحسنت حالته الصحية. إذا لم يحدث ذلك، قد يتعين على جمهور الإيجلز الاستعداد لرؤية مككي في قيادة الهجوم. #إيجلز #جالين #مواجهة #هيرتز #وكاوبويز #يغيب https://ift.tt/1Hu7BX0
0 notes
Text
رسمياً.. إلهام علي أفضل ممثلة في آسيا لعام 2024
رسمياً.. إلهام علي أفضل ممثلة في آسيا لعام 2024 , حققت الممثلة السعودية إلهام علي تاريخًا بفوزها بجائزة أفضل ممثلة آسيوية 2024 المرموقة في حفل توزيع جوائز سبتيموس. وتضعها الجائزة العالمية في مرتبة أعلى من منافسين مرموقين من الهند وتركيا، بما في ذلك ميليس سيزين وكاريشما تانا. تم تكريم علي لأدائها الاست��نائي في فيلم Crime of the Heart العام الماضي، ويمثل هذا ترشيحها وفوزها الثاني على التوالي في…
0 notes
Text
خلیل الرحمان قمر کاگن پوائنٹ پر نازیبا حرکات کرانےکاانکشاف
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے گن پوائنٹ پر نازیباحرکات کرانے کاانکشاف کردیا۔ خلیل الرحمان قمر کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ 100فیصد حقیقت پرمبنی ہے مگر مجھ سے یہ سب کروانے کیلئے مجھ پر اسلحہ تانا گیاتھا۔ واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کچھ روز قبل واردات پیش آئی تھی جب لاہور میں انہیں ڈرامہ بنانے کا کہہ کر بلایا گیا اور ان پر تشدد کیا گیا جب کہ ساتھ ہی لوٹ مار…
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 24 May-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علا��ائی خبریں
تاریخ: ۲۴؍مئی ۲۰۲۴ء
وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ مر اٹھواڑہ میں قحط سالی کے تد ارک کیلئے انتظامیہ تیار: علاقائی سطح کے جائزاتی اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ کا دلاسہ۔
٭ خریف ہنگام میں جعلی کھاد اور بیج فرو خت کرنے و الوںکو گرفتار کرنے کی انتظامیہ کو ہد ایات۔
٭ ڈومبیولی دھماکہ اور احمد نگر میں کشتی اُلٹنے سمیت ریاست میں مختلف حادثات میں 23 افراد کی موت ۔
اور۔۔۔٭ مراٹھواڑہ اور ودربھ کے متعدد حصوں میں گرمی کی لہر جاری ۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
قحط سالی کے اثرات کے تد ارک کیلئے انتظامیہ پوری طرح تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے یہ یقین دہانی کروائی۔ مراٹھواڑہ میں خشک سالی اور پانی کی قلّت کے پیش نظر وزیرِ اعلیٰ شندے نے کل چھترپتی سمبھاجی نگر میں ایک جائزاتی اجلاس لیا۔ اس موقع پر انہوں نے پینے کے پانی اور مویشیوں کے چارے کی دستیابی کے اقدامات اور آئندہ موسمِ باراں کیلئے احتیاطی اقدامات کرنےکو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ نے سبھی ضلع کلکٹرس کو ضرورت کے مطابق پانی کے ٹینکرس فراہم کرنے اور آبرسانی منصوبوں کی بجلی کی فرا ہمی بند نہ کرنے کا حکم بھی دیا۔ اجلاس کے بعد صحیفہ نگار وں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے زیرِ زمین پانی کی سطح کو بڑھانے کیلئے مختلف این جی اوز کے تعاون سے گال سے پاک پشتے اور گال سے پاک تالاب بنانے کی کوشش کرنے کی بات بھی کہی۔
وزیرِ اعلیٰ نے مزید بتایا کہ نام فاؤنڈیشن‘ شری شری روی شنکر کی آرٹ آف لیونگ اور اپا صا حب دھرم ادھیکاری پرتشٹھان جیسے مختلف این جی اوز کے تعاون سے زیرِ زمین پانی کی سطح کو بڑھانے کیلئےاقدامات اٹھائے جائیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ ان این جی اوز کے تعاون سے گال سے پاک پشتے اور گال سے لیس کھیتوں کی مہم پر عمل درآمد کرکے پشتوں میں آبی ذخیرے کی گنجائش بڑھانے کی ہد ایت بھی دی گئی ہے۔
اس جائزاتی اجلاس میں دیہی ترقی کے وزیر گریش مہاجن، پانی فراہمی کے وزیر گلاب راؤ پاٹل، وزیر صحت ڈاکٹر تانا جی ساونت، قانون ساز کونسل میں حزبِ اختلاف کے رہنما امباداس دانوے، ڈویژنل کمشنر مدھوکرراجے آردڑ سمیت مراٹھواڑہ کے سبھی اضلاع کے ضلع کلکٹرس بھی موجود تھے۔
دریں اثنا، وزیر اعلیٰ نے شندے نے بتایا کہ ،اس سال خریف ہنگام میں جعلی بیج اور جعلی کھاد پائے جانےپر متعلقہ افراد کو گرفتار کرنے اور اہم ڈسٹری بیوٹرز کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈویژن میں غیر موسمی بارش کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا پنچ نامہ کرنے اور متاثرین کو نقصا ن بھرپائی د ینے سے متعلق گزشتہ دنوں ضلع کلکٹر ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔
***** ***** *****
لاتور میں بھی پانی کی قلّت سے نمٹنے کے اقدامات کے سلسلے میںضلع کلکٹر ورشا ٹھاکر-گھوگے نے کل ایک جائزاتی اجلاس لیا۔ اس اجلاس میں پانی کی قلت سے پیدا شدہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے، پانی کی قلت کے ایکشن پلان کو منظوری دی گئی ‘ جس میں دیہاتوں، قصبوں اور بستیوں میں پانی فراہمی کیلئے کنوؤں کو تحویل میں لینے ، عارضی اضافی نل اسکیم، ٹینکروں کے ذریعے پانی فراہمی سمیت مختلف اقد امات شامل ہیں۔ پانی کی قلت سے متعلق کسی بھی شکایت کو دور کرنے کیلئے کلکٹر دفتر میں ایک ’’وار روم‘‘ بھی قائم کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی تشہیری مہم کل ختم ہوگئی۔ اس مرحلے میں کل 25 تاریخ کو آٹھ ریاستوں کے 58 انتخابی حلقوں میں رائے دہی ہوگی۔ ان میں اُتر پردیش کے 14، ہریانہ کے دس، بہار اور مغربی بنگال کے فی کس آٹھ۔ آٹھ، دہلی کے سات، اوڈیشہ کے چھ، جھارکھنڈ کے چار اور جموں و کشمیر کا ایک انتخابی حلقہ شامل ہے۔ ان تمام حلقوں میں 89 امیدوار اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔
***** ***** *****
دریں اثنا ‘ انتخابی کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کاحتمی ر ائے دہی فیصد کل جا ری کردیا۔اس مرحلے میں، مہاراشٹر کے 13 انتخابی حلقوں سمیت ملک کے کل 49 پارلیمانی حلقوں میں 62 اعشاریہ دو فیصد ر ائے دہی کی گئی۔
***** ***** *****
مہاراشٹر پردیش کانگریس کے نائب صدر اور بزرگ رہنما و کرویر کے رکنِ اسمبلی پی۔این پاٹل کی آخری رسومات کل کرویر تعلقے میں ان کے آبائی گاؤں ساڈولی خالصہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں۔ پی این پاٹل کا کل کولہاپور میں انتقال ہوگیاتھا، وہ 71 برس کے تھے۔
***** ***** *****
ریاست میں کل مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔تھانے ضلعے میں ڈومبیولی کے صنعتی علاقے میں واقع امودان کیمیکل کمپنی میں بوائلر پھٹ جانے سے ہوئی آتشزدگی میں دو خواتین سمیت آٹھ مزدوروں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 56 افراد زخمی ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کل جائے حادثہ کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس پانچ لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بتایا کہ ضلع کلکٹر کو اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ فی الحال راحت رسانی کے کاموں کو ترجیح دی جارہی ہے‘ تاہم اس حادثے کیلئے جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف ہر صورت میں کارروائی کی جائے گی۔
***** ***** *****
ریاست کے مختلف مقامات پر کل پانی میں غرقا ب ہوکر گیارہ افراد کی موت ہوگئی۔ احمدنگر ضلعے کی پرورا ندی میں بچائو کا موں کے دو ر ان ریاستی انسدادِ آفات دستے ک�� تین جوان‘ دیگر دو نوجوانوں سمیت ایک مقامی باشندے کی موت ہوگئی۔ پرسوں بدھ کو پرورا ندی میں دو لڑکے غرقاب ہوجانے کے بعد انکی تلاش اور بچائو کے کام جاری تھے‘ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ مہلوکین میں دھولیہ کے ر یاستی انسدادِ آفات دستے کے پولس سب انسپکٹر پرکاش شندے‘ ر اہل پائورا اور وَیبھو و اگھ شامل ہیں۔
دریں اثنا‘ وزیرِ محصول اور احمد نگر ضلعے کے رابطہ وزیر ر ادھا کرشن وِکھے پاٹل نے اس حادثے میں جان گنوانے والے جو انوں کے ورثا کو دس لاکھ رو پئوں کی امداد دینے کی اطلاع دی ہے۔ ریاستی وزیر وِکھے پاٹل او ر دیگر افسرا ن نے مہلوکین کے جسد ِ خاکی پر پھول نچھاور کرکے انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا‘ جبکہ پولس دستے کی جانب سے سلامی دیکر مہلوکین کے جسد ِ خاکی ان کے گائوں روانہ کیے گئے۔
***** ***** *****
ناسک ضلعے کے سِنّر تعلقے کے دیو ندی پر کُنڈے واڑی کے باندھ پر دوستوں کے ساتھ تیراکی کیلئے جا نے و الے دو سولہ سالہ اسکولی طلبہ کی پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ گذشتہ ہفتے سِنّر علاقے میں بارش ہونے کے بعد آبی پشتے میں پانی جمع ہوا ہے اور گہرائی کا اندازہ نہ ہونے کی وجہ سے دو نوں طلبہ ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
دیگر ایک حادثے میں نندوربار ضلعے کے نو اپور تعلقے کے بوپاڑا آبی پشتے میں دو سولہ سالہ لڑکیاں غرقاب ہوگئیں۔ فوت شدہ لڑکیوں کے نام اُجولا گاوِت اور مِکھا گاوِت بتائے گئے ہیں۔ گائوں سے متصل بورپاڑا آبی پشتے کے کنارے دو لڑکیاں کل صبح نہانے کیلئے گئی تھیں۔ اسی دو ر ان یہ حادثہ پیش آیا۔
***** ***** *****
بیڑ ضلعے کے کیج تعلقے میں واقع جیواچی واڑ ی آبی پشتے میں ڈوب کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ مہلوک نوجوان کا نام نِتن کاڑے ہے۔ تالاب میں مچھلیاں پکڑنے کیلئے بچھائے گئے جال میں پھنس کر غرقاب ہوجانے سے اس کی موت واقع ہوئی۔
***** ***** *****
ناندیڑ ضلعے کے مُکھیڑ تعلقے کے مُکرم آباد کے قریب دو پہیہ گاڑی کے راستے کے کنارے کھڑے ٹریکٹر کی ٹرالی سے ٹکرا جانے کے سبب پیش آئے حادثے میں دو پہیہ سوار میاں بیو ی او ر ایک لڑکا ہلاک ہوگیا۔ کل دو پہر کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔
***** ***** *****
شو لاپور ضلعےکے اُجنی آبی پشتے میں نائو پلٹنے سے پیش آئے حادثے میں تمام چھ افراد کی نعشیں کل قومی ڈیزاسٹر دستے کو مل گئیں۔ ان میں تین مرد اور ایک خاتون سمیت دو چھوٹے بچے شامل ہیں۔ گذشتہ 21 تاریخ کو یہ حا دثہ پیش آیا تھا۔
***** ***** *****
ممبئی کے گھاٹ کوپر میں اشتہاری ہورڈنگ گرنے کے حادثے میں زخمی ہونے والا ایک شخص کل دورانِ علاج فوت ہوگیا۔ جس کے بعد اس حادثے میں مہلوکین کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔
***** ***** *****
مراٹھو اڑہ او ر و ِدربھ کے کئی علاقوں میں گرمی کی لہر قا ئم ہے۔ ر یاست میں کل سب سے زیادہ درجۂ حرارت 45 اعشاریہ پانچ ڈگری آکولہ میں درج کیا گیا۔ ایوت محل، چندرپور، وردھا، برہما پوری، امراوتی سمیت مر اٹھواڑہ کے چھترپتی سمبھاجی نگر اور بیڑ میں کل 43 ڈگری سے زیادہ درجۂ حرارت درج کیا گیا۔ اسی طرح پربھنی میں 41 اور دھاراشیو میں 39 اعشاریہ نو درجۂ حرارت درج کیا گیا۔
***** ***** *****
ویشاکھ پورنیما یعنی ��دھ پورنیما کل ہر طرف عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ ناگپور میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر یادگاری کمیٹی کی جانب سے دِکشا بھومی میں تتھاگت بدھ اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسموں پر گلہائے عقیدت نچھاور کرکے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
ایوت محل کے رالےگاؤں تعلقے میں واقع جاگجئی میںبودھ پورنیما کی مناسبت سے گونڈوانا برادری کی جانب سے ایک میلہ لگایا گیا تھا‘ جبکہ چھترپتی سمبھاجی نگر شہر میں بھکو سنگھ کی جانب سے پیدل پھیری نکالی گئی ۔
دریں اثناء بیساکھ پورنیما کے موقع پر کل مختلف مقامات کے جنگلات میں جا حیوانات شماری بھی کی گئی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ مر اٹھواڑہ میں قحط سالی کے تد ارک کیلئے انتظامیہ تیار: علاقائی سطح کے جائزاتی اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ کا دلاسہ۔
٭ خریف ہنگام میں جعلی کھاد اور بیج فرو خت کرنے و الوںکو گرفتار کرنے کی انتظامیہ کو ہد ایات۔
٭ ڈومبیولی دھماکہ اور احمد نگر میں کشتی اُلٹنے سمیت ریاست میں مختلف حادثات میں 23 افراد کی موت ۔
اور۔۔۔٭ مراٹھواڑہ اور ودربھ کے متعدد حصوں میں گرمی کی لہر جاری ۔
***** ***** *****
0 notes
Text
رنگ مو لایت دودی یاسی : روی تخت کنارش رفت و چشمانش را بست. تقریباً آخرین چیزی که او به یاد آورد گفتگو با آقا و خانم لیسی بود. خانم لیسی گفته بود: «مطمئناً نمیخواهی برایت تاکسی بگیریم؟» و آنتونی پاسخ داده بود که حدس میزد آنها میتوانند بهخوبی به سمت پنجم بروند. رنگ مو : در رختخواب دراز بکشید به تایپوتا فکر کنید." "پس فکر کردی یکی درست کنی، نه؟" "صبر کن، من می گویم." آنتونی در حالی که ساندویچ می خورد، آرام به سینک تکیه داد. تانا چندین بار دهانش را باز و بسته کرد، انگار در حال آزمایش توانایی آن برای عمل است. سپس با عجله شروع کرد: "من فکر می کردم - تایپوتا - اوه، خیلی چیزهای زیادی دارد. رنگ مو لایت دودی یاسی رنگ مو لایت دودی یاسی : اوه خیلی خیلی خیلی خیلی." "کلیدهای زیادی. می بینم." "نه-o؟ بله -کلید! "بله حق با شماست." "صبر کن، من می گویم." او در تلاشی فوقالعاده صورتش را به هم زد تا خودش را بیان کند: "من فکر میکنم—بسیاری از کلمات—پایانشان یکسان است. "شما شرط می بندید. یک قایق کامل از آنها." "بنابراین—من—تایپوتا—سریع درست میکنم. لینک مفید : لایت و هایلایت مو نه خیلی لتا—» "این یک ایده عالی است، تانا. در زمان خود صرفه جویی کنید. ثروتمند خواهید شد. یک کلید را فشار دهید و "ing" وجود دارد. امیدوارم به نتیجه برسی." تانا با تحقیر خندید. "صبر کن. من می گویم -" "خانم پچ کجاست؟" "او بیرون. صبر کنید، من می گویم -" او دوباره صورت خود را برای اقدام به هم ریخت. " تایپ من ---" "او کجاست؟" "اینجا - من درست میکنم." به آشغال های متفرقه روی میز اشاره کرد. "منظورم خانم پچ است." "او بیرون." تانا به او اطمینان داد. او می گوید: "او ساعت پنج برمی گردد." "پایین روستا؟" "نه. قبل از ناهار رفت. او برو آقای بلوکمن." آنتونی شروع کرد. "با آقای بلوکمن رفتی بیرون؟" "او پنج برمی گردد." آنتونی بدون هیچ حرفی آشپزخانه را ترک کرد و "من می گویم" تانا را به دنبالش دنبال کرد. پس این ایده گلوریا از هیجان بود، به خدا! مشت هایش را گره کرده بود. در یک لحظه او خودش را به شدت عصبانی کرده بود. به سمت در رفت و بیرون را نگاه کرد. هیچ ماشینی در دید نبود و ساعت او چهار دقیقه پنج بود. با انرژی خشمگین تا انتهای مسیر رفت - تا جایی که در پیچ جاده یک مایل دورتر بود که هیچ ماشینی را نمی دید - به جز - اما این ماشین یک کشاورز بود. سپس، در جست و جوی غیرقابل وقار، به همان سرعتی که بیرون رفته بود، به پناهگاه خانه بازگشت. در حالی که در اتاق نشیمن بالا و پایین میرفت. رنگ مو لایت دودی یاسی : شروع به تمرین عصبانیت از صحبتی کرد که وقتی او وارد میشد با او انجام میداد. "پس این عشق است!" او شروع می کرد - یا نه، خیلی شبیه جمله معروف "پس اینجا پاریس است!" او باید با وقار، صدمه دیده، غمگین باشد. به هر حال—"پس این همان کاری است که شما انجام می دهید وقتی که من مجبور می شوم تمام روز را در شهر گرم برای کاری بچرخانم. جای تعجب نیست که نمی توانم بنویسم! او اکنون در حال گسترش بود و به موضوع خود گرم می شد. او ادامه داد: «بهت میگم، بهت میگم...» مکثی کرد و حلقهای آشنا را در کلمات گرفت – سپس متوجه شد که «من میگویم» تانا بود. با این حال آنتونی نه می خندید و نه برای خودش پوچ به نظر می رسید. به تصور دیوانه وار او، شش، هفت، هشت بود. و او هرگز نمی آمد! بلوکمن که او را بی حوصله و ناراضی می دید، او را متقاعد کرد که با او به کالیفرنیا برود... - یک کار عالی در جلو وجود داشت، یک "یوهو، آنتونی!" و او با لرزیدن از جایش برخاست، با خوشحالی ضعیفی که او را در حال بال زدن در مسیر دید. بلوکمن با کلاه در دست دنبال می کرد. "عزیزترین!" او گریست. "ما برای بهترین گردش در سراسر ایالت نیویورک بوده ایم." بلوکمن تقریباً بلافاصله گفت: "من باید به خانه بروم." "کاش وقتی من آمدم هر دو اینجا بودید." آنتونی با خشکی پاسخ داد: متاسفم که نبودم. وقتی او رفت آنتونی تردید کرد. ترس از دل او رفته بود، با این حال احساس کرد که برخی اعتراضات از نظر اخلاقی مناسب است. گلوریا عدم اطمینان خود را حل کرد. "من می دانستم که شما مشکلی ندارید. او درست قبل از ناهار آمد و گفت که باید برای کاری به پادگان برود و من با او نخواهم رفت. او خیلی تنها به نظر می رسید، آنتونی. و من ماشینش را تمام راه را رانندگی کردم." آنتونی بی حال روی صندلی افتاد، ذهنش خسته - خسته از هیچ چیز، خسته از همه چیز، با وزن جهانی که هرگز برای تحملش انتخاب نکرده بود. او مانند همیشه در اینجا بی تأثیر و به طور مبهم درمانده بود. یکی از آن شخصیتهایی که علیرغم تمام حرفهایشان ناگفته هستند، به نظر میرسید که او فقط سنت عظیم شکست انسانی را به ارث برده است - آن و احساس مرگ. او پاسخ داد: "فکر می کنم برایم مهم نیست.
" آدم باید در مورد این چیزها گسترده باشد، و گلوریا جوان بودن، زیبا بودن، باید امتیازات معقولی داشته باشد. رنگ مو لایت دودی یاسی : با این حال او را خسته می کرد که نفهمید. زمستان او به پشت غلتید و برای لحظهای روی تخت بزرگ دراز کشید و خورشید فوریه را تماشا میکرد که در عبور از شیشههای سربی به داخل اتاق، آخرین ظرافت ضعیفشدهاش را متحمل میشود. برای مدتی او هیچ احساس دقیقی از مکان یا رویدادهای روز قبل یا روز قبل از آن نداشت. سپس. مانند یک آونگ معلق، حافظه شروع به ضرب و شتم داستان خود کرد، و با هر تابش سهمیهای از زمان آزاد میکرد تا اینکه زندگی او به او بازگردانده شد. او اکنون می توانست نفس پریشان آنتونی را در کنارش بشنود. بوی ویسکی و دود سیگار را حس می کرد. او متوجه شد که فاقد کنترل کامل عضلانی است. هنگامی که او حرکت می کرد این یک حرکت سینوسی نبود. که فشار حاصله به راحتی روی بدنش پخش می شد - این یک تلاش عظیم سیستم عصبی او بود که گویی هر بار خودش را هیپنوتیزم می کند تا یک عمل غیرممکن را انجام دهد. او در حمام بود و دندان هایش را مسواک می زد تا از شر آن طعم غیرقابل تحمل خلاص شود. سپس به کنار تخت برگشت و به صدای جغجغه کلید باندز در در بیرونی گوش داد. "بیدار شو، آنتونی!" او با تندی گفت.
0 notes
Text
في حادثة غريبة، ابتلعت امرأة أمريكية سماعة ايربود عن طريق الخطأ، معتقدة أنها تتناول حبة فيتامين، أثناء انشغالها بالحديث مع أحد الأصدقاء. وابتسمت تانا باركر، 52 عامًا، في مقطع فيديو نُشر على TikTok وهي تتذكر صدمة اللحظة التي اكتشفت فيها أنها ابتلعت سماعات زوجها بينما كانت تسير ، وفي اليد الآخرى حبوب الفيتامين التي اعتادت تناولها. وسرعان ما أثار الفيديو ضجة كبيرة على تيك توك، حيث تحدثت تانا عن لحظة ابتلاعها للسماعة، وكانت منشغلة بالدردشة مع الأصدقاء وتشتت انتباهها، فأخذت بدلا من ذلك السماعات الباهظة الثمن، بدلا عن المكملات الغذائية. وفي المقطع، الذي تمت مشاهدته حوالي 2.7 مليون مرة، قالت إنها كانت منهمكة في الحديث والمشي لدرجة أنها فقدت التركيز وابتلعت السماعة بدلاً من الفيتامينات. ووصفت كيف شعرت بعدم الارتياح الشديد عند ابتلاع حبة فيتامين لدرجة أنها اضطرت إلى شرب الكثير من الماء، ولكن عندما علمت بالكارثة اتصلت بالعديد من الأطباء والأصدقاء الذين أكدوا لها أنه ليس من الضروري التدخل الجراحي. وبينما أعربت عن خجلها مما حدث، أكدت أنه لم يكن أمامها خيار سوى اتباع نصائح الأطباء والأصدقاء وانتظار خروج السماعة بشكل طبيعي. المصدر: الإمارات اليوم
0 notes
Text
التخزين الرابع وصل لـ 23 مليارًا.. وخبير مصري يحذر من حدوث انزلاقات وهبوط بسد النهضة في تطور مهم ولافت حذر خبير مصري من حدوث انزلاقات وهبوط بسد النهضة، بعد وصول التخزين الرابع إلى المليار السادس، ووصول كميات المياه في بحيرة السد إلى 23 مليار متر مكعب.وفي التفاصيل، كشف الخبير المصري الدكتور عباس شراقي أنه وبعد وصول التخزين الرابع في سد النهضة إلى المليار السادس فقد وصل منسوب بحيرة السد إلى منسوب 607 أمتار فوق سطح البحر، وبات إجمالي التخزين 23 مليار متر مكعب بعد زيادة معدل الأمطار إلى 500 مليون م3/يوم خلال أغسطس، مضيفًا أنه من المتوقع أن يستمر التخزين الرابع حتى منتصف سبتمبر فى حالة أن منسوب الممر الأوسط 625م.وقال الخبير المصري إنه كلما ازدادت كميات التخزين من المياه في بحيرة السد، يزداد الضغط على القشرة الأرضية في منطقته، ما يمثل خطرًا كبيرًا، مؤكدًا أنه بعد انتهاء الملء الرابع سوف يكون إجمالي التخزين نحو 41 مليار م3، بالإضافة إلى زيادة مؤقتة نحو 4 مليارات م3 أخرى ليصبح وزن البحيرة نحو 45 مليارًا، وفقًا للعربية نت.وقال إن هذه الكميات الكبيرة تشكل ضغطًا ووزنًا هائلاً وكبيرًا يحدث لأول مرة على منطقة السد مما يعطي فرصة كبيرة لحدوث هبوط وانزلاقات، وبالتالي تزداد فرصة حدوث زلازل خصوصًا أن هذه المنطقة بها العديد من الفوالق والتشققات.وكشف الخبير المصري، أن دراسات علمية كثيرة حذرت من هبوط أرضي في موقع السد خصوصًا أن إثيوبيا من أكثر الدول معاناة بسبب شدة انجراف التربة، فضلاً عن أن مياه النيل الأزرق تنحدر بشدة من 1800 متر عند بحيرة تانا إلى 500 متر عند سد النهضة، مما يشكل فيضانات كبيرة، مشيرًا إلى أن السد والبحيرة يوجدان على فوالق من العصر الكمبري، بالإضافة إلى أن صخور منطقة السد "جرانيتية" وشديدة التحلل.وذكر أن المخاوف تزداد بسبب وقوع السد في منطقة معروفة بنشاطها الزلزالي المرتفع نتيجة كثرة التصدعات والشقوق وحركة القشرة الأرضية، مشيرًا إلى أن دراسات علمية سابقة صنفت السد ضمن المشروعات الأكثر خطورة.وكانت مصر وإثيوبيا قد اتفقتا على الشروع في مفاوضات عاجلة للانتهاء من الاتفاق على ملء سد النهضة وقواعد تش��يله خلال أربعة أشهر.وخلال استقبال الرئيس المصري عبد الفتاح السيسي، لرئيس وزراء إثيوبيا آبي أحمد في القاهرة أخيرًا خلال محادثات دول جوار السودان، ناقش الزعيمان سبل تجاوز الجمود الحالي في مفاوضات سد النهضة الإثيوبي، فيما تم الاتفاق أنه وخلال فترة المفاوضات، توضح إثيوبيا التزامها، أثناء ملء السد خلال العام الهيدرولوجي 2023-2024، بعدم إلحاق ضرر ذي شأن بمصر والسودان، بما يوفر الاحتياجات المائية لكلا البلدين.
0 notes
Text
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے
کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
بے تابی کچھ اور بڑھا دی ایک جھلک دکھلا دینے سے
پیاس بجھے کیسے صحرا کی دو بوندیں برسا دینے سے
ہنستی آنکھیں لہو رلائیں کھلتے گل چہرے مرجھائیں
کیا پائیں بے مہر ہوائیں دل دھاگے الجھا دینے سے
ہم کہ جنہیں تارے بونے تھے ہم کہ جنہیں سورج تھے اگانے
آس لیے بیٹھے ہیں سحر کی جلتے دیئے بجھا دینے سے
عالی شعر ہو یا افسانہ یا چاہت کا تانا بانا
لطف ادھورا رہ جاتا ہے پوری بات بتا دینے سے
جلیل عالیؔ
2 notes
·
View notes
Text
2 خواتین پولیس اہلکاروں کا ڈاکوؤں سے مردانہ وار مقابلہ، ویڈیو وائرل
بھارت کی ریاست بہار میں 2 خواتین پولیس کانسٹیبلز نے بینک میں داکوؤں سے بلاخوف مقابلہ کرکے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بینک کے گیٹ پر موجود 3 مسلح ملزمان آئی لیکن 2 خواتین پولیس اہلکاروں کی بہادری کے سامنے بے بس ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینک کے گیٹ پر موجود خواتین اہلکاروں پر مسلح ملزمان نے اسلحہ بھی تانا اور فائرنگ کرنے کی کوشش کی لیکن خواتین اہلکاروں کی بہادری…
View On WordPress
0 notes
Text
اندر تو ہی باھر توہی روم روم وچ تو،
تو ہی تانا تو ہی بانا سب کچھ میرا تو۔ 🌺
You're inside me as well as around me, my each part is full of you.
You are my body, you are my soul, every thing is you 🌺
#vsco#nooriasphotobooth#vscofilm#vscocam#made with tumblr#vscoedit#vscophile#vscoportrait#urdu words#bulle shah#poets of south asia#south asian aesthetic#south asian beauty#punjabi poetry#urdu afsana#urdupoetry#urdu poems#south asian aesthetics#shalwarkameez#eastern attire
11 notes
·
View notes
Text
[..] شحال و انا نتسناك، فين ما كنتي تانا غادي نكون، كل صباح نفيق حداك، تا لٱخر يوم معاك نغني يا حياتي، كلشي بغيتو في حياتي شفتو معاك..
0 notes
Note
كل عام وانتي بخير تانا! ( ´ ▽ ` ) I hope you’ll have a nice holiday~✨💖
و كل عام و انتي بألف خير ،يا سباركي ! ♥️♥️♥️
It's going well, thanks ! I hope you spent good times with your family and friends ! 😁👌
1 note
·
View note
Text
زبان کی خرابی : ابن انشا
ہم لوگوں کے دلوں میں تو خیر بھانت بھانت کی بولیاں سنتے سنتے بڑی سمائی آ گئی ہے اور میرے کو، تیرے کو، ہم کہتا ہے، چھوٹا والا، بڑا والا…سب سن لیتے ہیں… لیکن بعض بزرگ اس معاملے میں اب بھی تانا شاہ ہیں۔ حضرت میر تقی میر کی طرح ایک صاحب آدھا بھاڑا دے کر تانگے میں کسی بھلے مانس کے شریک سفر ہو گئے تھے۔ اس نے راستے میں خلوص بگھارنے کے لیے علیک سلیک اور بات چیت کا ڈول ڈالنا چاہا۔ یہ بے مزہ ہو کر بولے کہ ’’… چپ بیٹھو۔ شریک سفر ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ تم سے بات چیت بھی کریں۔ ہماری زبان خراب ہوتی ہے‘‘… ایسے لوگ آج کل کم ہیں پھر بھی ایک بزرگ کے متعلق سنا ہے ان کے سامنے کسی زبان سے چھاتی پر ماش دلنا یا چنے دلنا نکل گیا جبکہ محاورے میں چھاتی پر صرف مونگ دلنے کا حکم ہے۔
ان بزرگ نے افسوس میں ایک سانس اتنی کھینچی کہ دم نہ لوٹا۔ بیٹھے بیٹھے غریق رحمت ہو گئے۔ ہمارے ایک دوست جو کہ لکھنؤ کے رہنے والے ہیں، ہم سے اکثر آ کر شکایت کرتے ہیں کہ جناب ہم گھر میں بامحاورہ گفتگو کو ترس گئے ہیں۔ ہماری بیگم ہیں تو اہل زبان مگر تعلیم ان کی سینٹ جوزف سکول میں ہوئی ہے۔ ایک روز کسی نے دورانِ گفتگو ان کے سامنے کہہ دیا کہ ’’میرے تو ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔‘‘ یہ اس کو پکڑ کر بیٹھ گئیں کہ کیسے اڑ گئے، کتنے طوطے تھے؟ کسی رنگ کے تھے؟ پھر مل گئے کہ نہیں؟… اب ان سوالوں کا جواب خضر کیسے بتائے، کیا بتائے؟ ایک دن تو غضب ہی ہو گیا۔ ہماری امی بازار سے آئیں اور گرانی کی شکایت کرنے لگیں کہ بازار میں جس چیز کو دیکھو آگ لگ رہی ہے۔ ہماری بیگم کے کانوں میں بھنک پڑی تو چونکیں اور اٹھ کر فائربریگیڈ والوں کو فون کر دیا کہ دوڑو… بازار میں آگ لگ رہی ہے… پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔
بے شک یہ زمانہ زبان و ادب کے معاملے میں کم سوادی کا ہے۔ ہمارے ایک دوست کے پاس میٹرک کے اردو کے پرچے آتے ہیں۔ ایک روز ہم نے دیکھا کہ انہیں جانچتے جاتے ہیں اور زار و قطار روتے جاتے ہیں۔ سوال یہ تھا کہ فلاں فلاں محاوروں کو فقروں میں باندھو۔ مثلاً الو سیدھا کرنا، لائق طالب علم نے لکھا ’’ایک لڑکے کے پاس ایک لاجواب الّو تھا جس کی گردن ٹیڑھی تھی۔ وہ ایک پہلوان کے پاس گیا اور کہا۔ بھاجی میرا الّو سیدھا کر دو۔ اس نے جو زور لگایا تو گردن ٹوٹ گئی اور الو مر گیا۔‘‘ ایک محاورہ ہے ’’کچی گولیاں کھیلنا۔‘‘ اسے ایک عزیز نے ادب کے میدان میں یوں لڑھکایا کہ ’’آج صبح میں نے بھائی سے کہا آؤ کچی گولیاں کھیلیں۔ اس نے کہا جاؤ جاؤ میں کچی گولیاں نہیں کھیلتا�� بارش ہو گئی تو سب کا ناس ہو جائے گا۔‘‘
ابن انشا
10 notes
·
View notes