Tumgik
#اکشے کمار
googlynewstv · 19 days
Text
اکشے کمار کی فلمیں فلاپ کیوں ہونے لگیں
بھارتی اداکار اکشے کمار کی کی فلمیں فلاپ کیوں ہونے لگیں؟57ویں سالگرہ پربھی اپنی فلم کی ناکامی کا تحفہ ملا ہے۔ بھارتی اکشے کمار ان دنوں اپنے کیرئیر کے ایک اور مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور ان کی فلمیں مسلسل ناکام ہوتی گئیں ہیں۔ اکشے کمار نے کہاکہ میرے فلمیں فلاپ ہوتی ہیں مگر مجھے کوئی پروانہیں ۔ لوگ مجھے افسوس بھرے پیغامات بھیجتے ہیں جیسے ‘فکر نہ کرو، سب ٹھیک ہو جائے گا’ لیکن میں مر تو نہیں گیا؟زندہ…
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
اکشے کمار کو روتے ہوئے دیکھ کر سلمان خان نے ان کو متاثر کیا۔
اکشے کمار کو روتے ہوئے دیکھ کر سلمان خان نے ان کو متاثر کیا۔
اکشے کمار ویڈیو: اکشے کمار بالی ووڈ کے پرفیکٹ اداکار ہیں جن کی فین فالوونگ شاندار ہے۔ اکشے کمار کی قسم فالوورز کو لولی بنا دیتی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کھلاڑی کمار روتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو سلمان خان کے علاوہ کسی نے شیئر نہیں کیا، جسے دیکھ کر فالوورز بھی جذباتی ہو گئے۔ سلمان خان نے اس ویڈیو کو شیئر کیا۔ سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر اکشے کمار کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
سیکیورٹی حصار توڑنے والے مداح کو اکشے کمار نے گلے سے لگالیا
فوٹو : اکشے کمار/انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے سیکورٹی رکاوٹ کو پھلانگ کر ملنے کیلئے آنے والے مداح نوجوان کو گلے لگالیا۔ واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں بھارتی اداکار اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کی تشہیری مہم کیلئے ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اکشے کمار اپنے مداحوں کے سلام کا جواب دے رہے ہیں اور اچانک ایک نوجوان رکاوٹ کو پھلانگ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
اکشے کے ساتھ منگنی کب ہوئی بھول چکی، لیکن لوگ نہیں بھولے: روینہ ٹنڈن -
معروف بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ وہ اکشے کمار کے ساتھ اپنی منگنی بھول چکی ہیں لیکن لوگ ابھی تک نہیں بھولے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ پرانے تعلق توڑ دیتے ہیں، زندگی میں آگے بڑھ جاتے ہیں، نئے رشتے بنا لیتے ہیں، لیکن یاد رکھنے والے آگے نہیں بڑھتے۔ روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار کے درمیان سنہ 1994 میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
اکشے اور عمران ہاشمی کی ’سیلفی‘ کا ٹریلر ریلیز
بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور اداکار عمران ہاشمی اسٹارر سیلفی کے ٹریلر نے ریلیز کے ساتھ ہی دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اکشے کمار، عمران ہاشمی کی فلم ’سیلفی‘ آئندہ ماہ 24 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ اس کے ہدایت کار راج مہتا ہیں جبکہ فلم ’ڈرائیونگ لائسنس‘ کا ری میک ہے۔ فلم میں اکشے کمار سپر اسٹار کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ عمران ہاشمی پولیس افسر ہیں، دیگر کاسٹ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptopic4u · 2 years
Text
شوہر نے بیوی کے آشنا کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کچرے میں پھینک دیے
ملزم نے بیوی کے آشنا کے 15 ٹکڑے کرکے کچرے یں پھینک دیے، فوٹو: فائل غازی آباد: بھارتی ریاست اترپردیش میں شوہر نے اپنی بیوی کے آشنا کا گلا گھوٹ کر لاش کے ٹکڑے کے بوری میں ڈالے اور کچرے میں پھینک دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کے رہائشی 40 سالہ ملا پرجاپتی نے اپنی بیوی کے مبینہ آشنا اکشے کمار کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور پھر لاش کے 15 ٹکڑے کرکے بوریوں میں بند کیا اور مختلف جگہوں پر پھینک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
مولا جٹ نے اجے دیوگن اور اکشے کمار کی بینڈ بجا دی
مولا جٹ نے اجے دیوگن اور اکشے کمار کی بینڈ بجا دی
کراچی (آواز نیوز)رواں ماہ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی پنجابی پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے ایک دن کی کمائی میں بولی وڈ سپر اسٹارز اکشے کمار اور اجے دیوگن کی میگا بجٹ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستانی فلم نے دونوں اداکاروں کی بھارتی فلموں کو امریکا اور برطانیہ کے باکس آفس پر پیچھے چھوڑا اور پاکستانی فلم نے ایک ہی دن میں کم سینما اسکرینز پر ریکارڈ کمائی کرکے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے پردہ اٹھادیا
بھارتی اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے پردہ اٹھا کر مداحوں کو حیران کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے انکشاف کیا کہ میرا اصل نام راجیو بھاٹیہ ہے ۔میں نے اپنی پہلی فلم ”آج“ کی شوٹنگ کے دوران نام تبدیل کیا تھا ۔فلمی ہیرو”کمار گورو“سے متاثر ہو کر اپنا نام پہلے اکشے  رکھا پھر ساتھ کمار بھی لگادیاتھا۔ دوسری جانب اکشے کمار کا اصل نام سن کر ماحوں کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیاجارہاہے۔ واضح…
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
اوتار دی اپروچ آف واٹر: 'اوتار 2' دیکھ کر اکشے کمار کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، ورون دھون نے کہا- 'ایک بار پھر کروں گا...
اوتار دی اپروچ آف واٹر: ‘اوتار 2’ دیکھ کر اکشے کمار کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، ورون دھون نے کہا- ‘ایک بار پھر کروں گا…
پانی کا اوتار: متوقع جیمز کیمرون کی فلم ‘اوتار دی اپروچ آف واٹر’ صرف چند گھنٹوں میں ختم ہو جائے گی۔ یہ فلم 16 دسمبر بروز جمعہ کو ہندوستانی سنیما گھروں میں نمائش کے لیے تیار ہے۔ اور منگل کو ممبئی میں مشہور شخصیات کے لیے ایک خاص اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے شرکت کی۔ وہیں اس فلم کو دیکھنے کے بعد اکشے کمار اور ورون دھون اس کے بارے میں بول رہے ہیں۔ ہر ایک نے ٹویٹ کرکے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years
Text
بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں 
بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں @AkshayKumar #Bollywood #aajkalpk
ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا کا انتقال ہوگیا۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے بتایاہے کہ ان کی والدہ ارونا بھاٹیا اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور آج صبح وہ اس دنیا کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلی گئیں۔ اکشے کمار نے یہ خبر اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور اپنی ماں کے لیے جذباتی پیغام تحریر کرتے ہوئے لکھا ’’میری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
ویڈیو: اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی میٹرو ٹرین میں عوام کے ساتھ سواری
(فوٹو ؛اسکرین شاٹ)  ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور عمران ہاشمی نے میٹرو ٹرین میں سفر کر کے مسافروں کو حیران کر دیا۔ عمران ہاشمی اور اکشے کمار جلد اپنی نئی فلم’ سیلفی‘ میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے اور ان دِنوں یہ سُپر اسٹار جوڑی اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف ہے۔ اپنی فلم کی پروموشن کیلئے ایک الگ انداز اپناتے ہوئے عمران ہاشمی اور اکشے نے عوام کے درمیان عام لوگوں کی طرح میٹرو ٹرین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shoukatali · 7 years
Text
اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف
Tumblr media
 اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننا چاہتی تھیں۔
بالی ووڈ اداکارہ اور ایکشن ہیرو اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ بالی ووڈ میں اپنے کام کی وجہ سے کوئی خاص مقام نہیں بنا پائیں اور ان کے فلمی کیرئیر میں زیادہ تر ان کے نام ناکام فلمیں ہی رہیں، جب اداکارہ کو اس بات کا احساس ہوا کہ وہ اب مزید فلموں میں کام نہیں کرسکتیں تو انہوں نے 2001 میں…
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری
فلم میں اکشے کمار اور عمران ہاشمی مرکزی کردار کریں گے(فوٹو: اسکرین شاٹ) ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ راج مہتا کی ہدایتکاری میں  بننے والی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ ملیالم زبان کے کامیڈی ڈرامہ ڈرائیونگ لائسنس کا ریمیک ہے جس کی کہانی ایک سپر اسٹار اور اس کے دیوانے پولیس مداح کے گرد گھومتی ہے۔ مداح سپراسٹار کے ساتھ سیلفی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 3 years
Text
اکشے کمار کی فلم ’پریتھوی راج‘ کیخلاف بھارت میں احتجاجی
اکشے کمار کی فلم ’پریتھوی راج‘ کیخلاف بھارت میں احتجاجی
بھارت میں اکشے کمار کی فلم ’پریتھوی راج‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے۔انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کی گوجر برادری نے فلم سازوں کو خبردار کیا ہے کہ فلم میں ’راجپوت‘ لفظ حذف کیا جائے ورنہ اس کی نمائش نہیں ہونے دیں گے۔اکشے کمار کی فلم ’پریتھوی راج‘ بنانے کا اعلان ہوتے ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی تھی۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduu · 5 years
Text
پرانے زمانے میں کسی پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا, جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے گر جاتی یہ لوگ جاکر ان کا سامان لوٹتے۔
یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔
ان کا امام مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا کرتا
"اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری۔۔۔۔۔۔ کوئی باراتیوں سے بھری بس گرادے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرادے جس کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈوں سے بھرا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔"
پیچھے سے مقتدی امین ثمہ امین کی صدا لگاتے۔۔۔۔۔
پشتو کی ایک کہاوت ہے "دا چا پہ شر کی دا چا خیر یی۔"
جس کا ترجمہ ہے
"کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"۔
قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہم نے دوسروں کے شر میں اپنی خیر منائی ہے۔ ہم نے خود سے کچھ نہیں کیا نا اپنے ادارے مضبوط کئے نہ انڈسٹری بنائی نہ برآمدات بڑھائیں۔
تعلیم صحت اور انصاف کسی شعبے پر محنت نہیں کی۔۔۔
پچاس کی دہائی میں ہم نے "سیٹو" اور "سینٹو" کے مزے اڑائے۔
ساٹھ کی دہائی میں سرد جنگ میں امریکہ کا ڈارلنگ بن کر بڈھ بیر میں یوٹو طیاروں کو اڈے دیکر ڈالر بٹورے۔
ستر کی دہائی میں بھٹو صاحب نے عرب اسرائیل جنگوں میں جے کانت شکرے کا کردار نبھایا اور ڈائیلاگ بول بول کر مفت تیل کے مزے اڑائے۔
اسی کی دہائی میں روس افغانستان والے کھاتےمیں ہم نے خوب "ریمبو تھری" بنا کر باکس آفس پر پیسے بنوائے۔
نوے کی دہائی میں کسی کا شر ہمارے ہاتھ نہیں آیا اور ہماری حالت بہت پتلی ہوگئی۔
دو ہزار کے ��عد رحمت خداوندی نے پھر جوش مارا اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا۔
اس شر کا جام لیکر ہم خوب جھومے، اسلحے اور ڈالروں کی برسات ہوئی۔
اس دفعہ ہم اکشے کمار بنے رہے کیونکہ
"جو ہم بولتے وہ ہم کرتے اور جو نہیں بولتے وہ ڈیفنٹلی کرتے ہیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد آٹھ سال ہوئے کہ خدا ہم سے ناراض ہے اور ہمارے اردگرد کوئی شر نہیں ہورہا۔
حالت بہت خراب ہے ڈالر ایک سو چالیس پر پہنچ گیا ہے۔لوگوں کا معیار زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔
آئیں سب مل کر اپنے رب کریم سے دعا مانگتے ہیں
"اے تمام جہانوں کے مالک امریکہ کا ایران پر حملہ کروادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چین اور امریکہ کی کوئی زبردست سرد جنگ شروع کرادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی اور حوثیوں کی لڑائی ہمارے مکران ساحل تک پھیلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روس اور یوکرین کی لڑائی میں ہمیں فریق بنادے۔۔۔۔۔۔۔
پروردگار ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر رحم کا معاملہ نہیں کروگے تو ہم بھوکے مرجائے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثمہ آمین
37 notes · View notes
googlynewstv · 4 months
Text
اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم کی ریلیزکی تاریخ آ گئی
بھارتی اداکار اکشے کمار کی ایکشن سے بھرپور فلم ”سفیرا“18جون کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ ایکس  پر اداکار کی جانب سے فلم کا پوسٹر بھی جاری کردیاگیا۔پوسٹر میں اکشے کمار اپنے مخصوص سٹائل میں موجود ہیں اور پوسٹرپر 12جولائی کی تاریخ بھی درج کی گئی ہے۔ تصویر کے ساتھ اکشے کمار نے لکھا کہ فلم کی کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جس نے بڑا خواب دیکھ لینے کی جرات کی ہوں۔ واضح رہے کہ اکشے کمار کے ساتھ فلم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes