Tumgik
#انسانوںکا
45newshd · 4 years
Photo
Tumblr media
کشادگی وہی عطا کرتاہے،ہم سنتے ہیں اور پھر ہم کشکول اٹھاتے ہیں اور بھیک مانگنے نکلتے ہیں، ملازم سیٹھ سے، سیٹھ ایف بی آر کے افسر سے،ایف بی آر کا افسر صنعت کار سے،صنعت کار حکومت سے،حکومت واشنگٹن ٹوکیو ،لندن، بیجنگ، ریاض اور دبئی سے،جناب صدر صرف یہ کام کرنے سے برصغیر کے ڈیڑ ھ ارب انسانوں کا دل جیتا جا سکتا ہے، سینئر صحافی ہارون الرشید نے مشورہ دیدیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعہ کے ہر خطبے میں یاد دلایا جاتاہے کہ سب گناہ معاف کیے جا سکتے ہیں مگر شرک نہیں۔ ہر عالمِ دین یاد دلاتا ہے کہ زمین پر کوئی ذی روح ایسا نہیں، جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو اور یہ کہ عزت اور جان اس کے ہاتھ میں ہیں۔ کشادگی وہی عطا کرتاہے۔۔۔۔سینئر کالم نگار ہارون الرشیداپنے کالم ’سوال‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔
0 notes
45newshd · 4 years
Text
چین میں کرونا وائرس کے بعد’’ بوبونک طاعون کا وائرس‘‘ پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا ، مشتبہ مریض سامنے آگیا ، بلیک ڈیتھ نامی طاعون بیماری انسانوں میں کیسے پھیلتی ہے ؟ایک صدی پہلے اس خوفناک بیماری نے کتنے ملین انسانوں کا شکار کیا تھا ؟حکام نے الرٹ جاری کر دیا
چین میں کرونا وائرس کے بعد’’ بوبونک طاعون کا وائرس‘‘ پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا ، مشتبہ مریض سامنے آگیا ، بلیک ڈیتھ نامی طاعون بیماری انسانوں میں کیسے پھیلتی ہے ؟ایک صدی پہلے اس خوفناک بیماری نے کتنے ملین انسانوں کا شکار کیا تھا ؟حکام نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کورونا وبا کے بعد “بیوبونک” نامی طاعون کی بیماری کا ایک مشتبہ مریض سامنے آنے کے بعد حکام نے الرٹ جاری کردیا ہے۔منگولیا کے ایک شہر میں ’بلیک ڈیتھ‘ کے نام سے جانا جانے والے بیوبونک طاعون کے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام نے ایک انتباہ جاری کر دیاہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اطلاعات کے مطابق بیانور شہر میں اس طاعون کی زد میں آنے والا مریض ایک چرواہا ہے اور اسے…
View On WordPress
0 notes