#افتخاراحمد
Explore tagged Tumblr posts
Text
مڈل آرڈر کا نہیں بلکہ ٹیل اینڈر کا بیٹرہوں،افتخاراحمد
قومی کرکٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کوشش ہے کہ دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آ جاؤں۔ میں مڈل آرڈر کا نہیں بلکہ ٹیل اینڈر کا بیٹرہوں۔ افتخار احمد کا اقبال اسٹیڈیم میں پریکٹس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بطور پروفیشنل کھلاڑی جب آپ اچھا پرفارم کرتے ہیں تو بہتر مواقع بھی ملتے ہیں۔ ریڈ بال کی تیاری کر رہا ہوں، صرف ایک اننگز میں موقع ملا۔ میں ہمیشہ ریڈ بال کرکٹ کو انجوائے کرتا ہوں کوشش ہے کہ…
0 notes
Text
افتخاراحمد کی اپنی والدہ سے ٹیم کی کامیابی کیلیےخصوصی دعاؤں کی درخواست - ایکسپریس اردو
پشاور: پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر افتخار احمد نے بھارت سے ٹیلی فون پر والدہ سے رابطہ کرکے انہیں ٹیم کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کرنے کا کہا ہے۔ افتخار احمد کے بھائی عبداللہ نے بتایا کہ بھائی نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا، انہوں نے والدہ سے گفتگو کے دوران ٹیم کی کامیابی کے لیے دعائیں کرنے کا کہا ہے اور ہم سب کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، انشاء اللہ اس بار بھارت میں…
View On WordPress
0 notes
Text
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 سے قبل نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ تھا۔ سرفراز احمدکی ٹیم نے پہلے کھیل 20 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر184 رنز بنائے اور پشاور زلمی کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا تھا۔ افتخاراحمد نے شاندار بیٹنگ…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ @TheRealPCB #cricket @OfficialCSA #T20series #Aajkalpk
تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری فیصلہ کن معرکے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور افتخاراحمد ، خوشدل شاہ اورحارث رؤف کو ڈراپ کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ آصف علی، حسن علی اور…
View On WordPress
0 notes
Text
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کی 18 رکنی ٹی 20 ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کی 18 رکنی ٹی 20 ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20کیلئے18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی قیادت مایہ ناز بلے باز بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی 20اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، حیدر علی، محمد حفیظ، افتخاراحمد، خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد حسنین، حارث رؤف، شاہین آفریدی، عثمان قادر، وہاب ریاض،…
View On WordPress
0 notes
Text
انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان،کس نئے کھلاڑی کو بھی شامل کرلیا گیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے پاکستان کے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخرزمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخاراحمد، شاداب خان اور عماد وسیم شامل ہیں۔اس کے علاوہ سرفرازاحمد، محمد رضوان، حیدرعلی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ خوشدل شاہ، محمدحسنین، نسیم شاہ اور وہاب ریاض بھی شارٹ لسٹ فہرست میں شامل ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز مانچسٹر میں کھیلی جائے گی اور یہ میچز 28، 30 اگست اور یکم ستمبرکو اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جائیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے اور اب تک ہونے والے 2 ٹیسٹ میں سے ایک میں قومی ٹیم کو شکست جب کہ ایک ٹیسٹ ڈرا ہوا ہے۔ https://youtu.be/bgswYMcgv8M Read the full article
0 notes
Photo
ٹوبہ ٹیک سنگھ:فوڈفورٹیفکیشن کی پروقارلانچنگ تقریب ٹوبہ ٹیک سنگھ: معاشرے میں اکثر افراد غذائی قلت کا شکار ہیں،اور انہیں غذائی قلت پورا کرنے کی سہولیات میسر نہیں ہیں،غذائیت سے بھرپور خوراک مہیا کرنا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے اور وزیراعظم پاکستان عمران خاں کے ایجنڈے میں بھی یہ بات سرفہرست ہے،ضلعی حکومت اس کام میں آگاہی تنظیم کو بھرپور تعاون فراہم کرے گی،ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد بابر سلمان نے فوڈفورٹیفکیشن کی لانچنگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سی ای او(ہیلتھ) ڈاکٹر ظفر عباس خاں بلوچ،ڈی سی ٹی ایم این سی ایچ ڈاکٹر احسن شریف،نیوٹریشن سپروائزر ہیلتھ جاوید نور،ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر زم زم ماریہ،ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی حفیظ سہیل،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر حسنات آصف،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میاں محمد زاہد،سی ای او(ایجوکیشن) سید توقیر حسین شاہ،پی ایف اے حافظ محمد شعیب،سی ای او(امن ویلفیئر) شہباز حسین،محمد ��صف ندیم،ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر ذیشان علی،ایمبرجنسی آفیسرریسکیو1122بشارت حمید،ایف ایف او رضا قاضی،ڈی ای او(ایجوکیشن) نجمہ کوثر،ڈی ای او(میل) گلزاراحمد بھٹی،ڈی ای او(ایلیمنٹری) سید منیرالحسن شاہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد شریف احرار،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(میل) افتخاراحمد،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(فی میل)راحلیہ جمیل،سٹاف ریسکیو1122،سیاسی،سماجی شخصیات سمیت میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد بھی موجود تھی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی کوارڈی نیٹر فوڈفرٹیفکیشن رضا قاضی نے بتایا کہ یہ پروگرام پانچ سال کیلئے حکومت برطانیہ کے ادارہ ڈی ایف آئی ڈی کے تعاون سے شروع کیا جارہا ہے جس میں خاص طور پر غذائیت سے بھرپور غذا کے بارے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کو کہا جائے گا،آٹے اور گھی کی صنعت کے ساتھ مل کر ایسا آٹا اور گھی تیار کیا جائے گاجس میں زنک،فولک ایسڈ،فولاد،وٹامن بی12آٹے میں اور وٹا من اے اینڈ ڈی گھی میں مناسب مقدار میں شامل ہوں،ڈسٹرکٹ فوڈفورٹیفکیشن آفیسر عبدالرحیم چیمہ نے بتایا کہ نیشنل نیوٹریشن سروے2011ء کے مطابق 62فیصد خواتین میں خون کی کمی،جبکہ54فیصد خواتین وٹامن اے کی کمی کا شکار ہیں،جبکہ 5سال سے کم عمر کے بچوں میں 62فیصد بچے خون کی کمی اور54فیصد بچے وٹامن اے کی کمی کا شکار ہیں،ان اعدادوشمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ غذائیت کی کمی پاکستان کا سب سے اہم اور بنیادی مسئلہ ہے،جس سے خواتین اور بچے خاص طور پر متاثر ہوتے ہیں،یہ پروگرام خاص طور پر تولیدی اور حاملہ خواتین،شیرخوار بچوں اور دودھ پلانے والی ماؤں اور بالغ ہونے والے بچیوں کے متعلق ہے،فوڈفورٹیفکیشن پروگرام غذائیت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے خوراک کی تیاری کے دوران اس میں اضافی وٹامنز ،منرلز شامل کئے جائیں گے،اس پروگرام کے تحت گھی اور آتا بنانے والی ملوں کے ساتھ معاہدہ کیا جائے گا جس کے تحت وہ فورٹیفائیڈ آٹا مہیا کرنے کی پابند ہوں گی،محکمہ خوراک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے نمائندوں نے معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے اپنے ادارہ کی کارکردگی بتائی،جبکہ محکمہ صحت کے نمائندوں نے بتایا کہ ہم کس طرح غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی سکریننگ کرتے ہیں اور انہیں اضافی وٹامنز اور منرلز فراہم کرتے ہیں،تقریب میں شریک تمام مہمانوں نے آگاہی تنظیم اور فوڈفورٹیفکیشن کی کاوشوں کو سراہا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا،تقریب کے اختتام پر آگاہی تنظیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مبارک علی سرور نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ آگاہی تنظیم اس پروگرام کے تحت پنجاب کے30اضلاع سمیت اسلام آباد میں ایف ایف پی کے ساتھ مل کر ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے آگاہی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ *****
0 notes
Text
بُک شیلف - ایکسپریس اردو
بُک شیلف – ایکسپریس اردو
جانئے دلچسپ کتابوں کے احوال۔ فوٹو: فائل
عذابِ آگہی مصنف… میاں افتخاراحمد قیمت…500 روپے ناشر:المجاہد پبلیشرز، ایم بلاک ٹرسٹ پلازہ ، جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
زیرنظرکتاب مصنف کی یادداشتیں ہیں، وہ پاکستان ناروے کلچرل فورم کے تاحیات صدر ہیں، بچپن پھالیہ منڈی بہاؤالدین میں گزرا، بعدازاں راولپنڈی منتقل ہوئے، زیادہ تر یادداشتوں کا تعلق انہی علاقوں سے ہے۔ ان کے دوستوں، کلاس فیلوز کی ایک بڑی تعداد…
View On WordPress
0 notes
Video
youtube
| DAILY NEWS UPDATE | CITY 5 NEWS HDایکوئل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہت...
ایکوئل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام دس بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کی گئی،تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباوقار حسین ،صدر الخد مت فاءونڈیشن محمد مشتاق بٹ ،میر محمد آصف ،ایم پی اے بہاولپور حسینہ ناز،صدر پریس کلب افتخاراحمد بٹ جنرل سیکرٹری پریس کلب صابر حسین بٹ اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر وقار حسین ،محمد مشتاق بٹ ،حسینہ ناز،افتخار احمد بٹ،صابر حسین بٹ اور دیگر نے کہا کہ نکاح کی سنت کے ذریعے معاشرتی اور خاندانی روابط کو استحکام حاصل ہوتا ہے دوخاندانوں کی باہمی ورابت سے مضبوط بنیادوں پر استوار ہوتی ہے ۔ ایکوئل ویلفیئر آرگنائزیشن مستحق فیملیوں کی بچیوں کے نکاح میں معاونت کرکے والدین کی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے نبھانے کے عمل میں کرداراداکرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شادیوں کے پروگرامز میں غیر ضروری رسومات نے غریب خاندانوں کے لئے مشکلات پید اکردی ہیں دین اسلام نے نکاح ،شادی کو بہت آسان بنایاہے ۔ ہم اسلامی تعلیمات پرعمل پیرا ہوکرمعاشرے میں پھیلی غیر ضروری رسومات کا خاتمہ کرسکتے ہیں ۔ اس موقعہ پرایکوئل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے نوبیاہتا جوڑوں کو گھریلو استعمال کی قیمتی اشیاء تحفے میں دی گئیں
0 notes
Link
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر ون ڈے سیرز دو صفر سے جیت لی۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کےلئے 298رنز کا ہدف دیا تھا۔شاہینوں نے 297رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ فخرزمان 76، عابد علی 74، بابر اعظم 31اور سرفراز احمد 23رنز بناکر آوٹ ہوئے۔ حارث سہیل 56 اور افتخار احمد نے 28رنز بنائے۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
سری لنکا کی جانب سے اوپنر انوشکا گوناتھیلکا نے 134گیندوں پر 133رنز کی نمایاں اننگ کھیلی۔ اویشکا فرنینڈو 4 اور کپتان لاہیرو تھریمانے نے 36 رنز بنائے۔اینجیلو پریرا 13، مینود بھنوکا 36، شیہان جائسوریا 3، ونیندو ہراسنگا10اور دسون شناکا نے 43رنز بنائے جبکہ لکشن سندھکن صفر پر آوٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے 3کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ عثمان شنواری، شاداب خان، وہاب ریاض اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
یاد رہے ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 67رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں مہمان ٹیم کو 306 رنز کا ہدف دیا تھا۔سری لنکا کی ٹیم 306 رنز کی تعقب میں 238 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔اس سے قبل قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے۔مہمان ٹیم کی جانب سے شیہان جےسوریا 96، شاناکا 68، ہاسارنگا 30 اورگوناتھیلاکا نے 14 رنزبنائے۔سری لنکا کی جانب سے ہاسارنگا 2، لاہیروکمارا اور اوڈانا نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
پاکستان کی جانب سے بابراعظم 115، حارث سہیل40 اور فخر زمان نے 50رنز بنا کر نمایاں رہے۔سرفراز احمد 8 ،عماد وسیم 12، افتخاراحمد 32اور وہاب ریاض نے 2 رنزبنائے۔عثمان شنواری نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آٹ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔شاداب خان نے دو وکٹیں لیں جب کہ محمدعامر، وہاب ریاض اور عماد وسیم نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
0 notes
Text
سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئےقومی ٹیم کا اعلان
سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئےقومی ٹیم کا اعلان
سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئےقومی ٹیم کا اعلان ہوگیا۔ عابدعلی، محمدرضوان سمیت 5 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔ حسن علی انجری کےباعث ٹیم سےباہر ہوگئے۔
چیف سلیکٹرمصباح الحق نےلاہور میں پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کا اعلان کیا۔ سرفرازاحمد کپتان اور بابراعظم نائب کپتان ہوں گے۔ ٹیم میں عابدعلی، محمدرضوان، افتخاراحمد، محمدنواز اورعثمان شنواری کی واپسی ہوئی۔
دیگرکھلاڑیوں میں فخرزمان ، امام الحق…
View On WordPress
0 notes
Text
افتخاراحمد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پرعزم
New Post has been published on https://khouj.com/sport/112041/
افتخاراحمد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پرعزم
مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں افتخار احمد نے کہا کہ اپنی پرفارمنس کے بل بوتے پر قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں،ڈومیسٹک کرکٹ میں پاکستان کے 3 ٹاپ اسکوررز میں شامل ہوں، میرا کام کارکردگی دکھانا لیکن انتخاب سلیکٹرز کو ہی کرنا ہے، امید ہے کہ موقع ضرور ملے گا، ابھی تک پاکستان کی طرف سے واحد ٹیسٹ میں ایک بار ہی بیٹنگ کی ہے۔
افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ 2016 میں ڈیبیو ہوا لیکن بیٹنگ کا موقع نہیں مل سکا، میرے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ اور پی ایس ایل ہی کارکردگی دکھا کر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے مواقع ہیں۔ گزشتہ 10 سال سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہا ہوں، لاہور قلندر کے خلاف میچ میں یہی تجربہ میرے کام آیا اور فتح کا سفر مکمل کرنے میں کامیاب ہوا۔
افتخار احمد نے کہا کہ کراچی کنگز کی کارکردگی میں بہتری آتی جا رہی ہے، امید ہے کہ پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ افتخار احمد نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ، 2ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا ہے، انہیں ہر بار بغیر آزمائش کیے ہی قومی ٹیم سے باہر بٹھا دیا جاتا رہا۔
0 notes
Photo
شہباز شریف بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں :سینئر صحافی افتخاراحمد اسلام آباد (یو این این) سینئر صحافی افتخار احمد نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے الیکشن لڑنا ہے تو ان کے پاس نواز شریف کا بیان مسترد کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں رہے گا۔ذرائع کے مطابق افتخار احمد نے کہا کہ کل تک یہ بات کی جا رہی تھی کہ نواز شریف کے خلاف یک��رفہ کارروائی ہو رہی ہے جو بدنیتی پر مبنی ہے اور ان کیخلاف کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ یہ کارروائی صرف اس لئے کی جا رہی ہے کہ وہ ووٹ کے تقدس اور عوام کے اقتدار کی بات کرتے ہیں لیکن اب انہوں نے جو طریقہ کار اختیار کیا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے۔ایک ایسا شخص جس نے یہ حلف اٹھایا ہو کہ میرے علم میں جو چیزیں آئیں گی انہیں کسی کو نہیں بتا?ں گا، جیسا کہ انہوں نے پچھلے دنوں کہا کہ میرے دل میں بہت سے راز ہیں، تو ایسی باتیں تو بہت سے وزراء4 اعظم کے دل میں ہوتی ہیں اور اس لئے ہی حلف لیا جاتا ہے جس کے بعد آپ اپنے گھر والوں کیساتھ بھی ریاستی باتیں شیئر نہیں کرتے۔اگر تین دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد حلف کا احترام نہیں کر سکتے تو پھر جو کچھ کیا ہے وہ غلط ہے۔ پھر ایک ملک کیساتھ آپ کے حالات واضح ہیں اور آپ کوئی بات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی جماعت سے مشورہ کریں اور اگر پارٹی اجازت دیدے تو پارلیمینٹ میں آئیں اور اگر پارلیمینٹ بھی رضامند ہو جائے تو پالیسی کے طور پر لائیں۔اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا خوب بول رہا ہے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان جو تفریق پیدا ہوئی ہے وہ بہت خطرنا ک ہو گی کیونکہ یہ نہیں ہو سکتا کہ شہباز شریف قومی سلامتی کے اجلاس میں بیٹھیں اور ان کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہوں اور بھائی کیساتھ بیٹھیں تو ان کے ساتھ کھڑے ہوں، تو ان کیلئے یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔
0 notes
Photo
انتخابات میں ختم نبوت کے وفاداروں اور غداروں میں مقابلہ ہوگا :جے یو پی نظام مصطفےٰ کے متوالے الیکشن میں لادینیت، سیکولرازم اور عصبیت پرستی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے گرینڈالائنس کی تشکیل کے لئے رابطے تیزکردیئے ہیں ،مجالس شوریٰ وعاملہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کراچی (یو این این ) نظام مصطفےٰ کا نعرہ قوم کے دلوں کی آوازبن چکاہے،الیکشن میں ختم نبوت کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان مقابلہ ہوگا،نظام مصطفےٰ کے متوالے الیکشن میں لادینیت، سیکولرازم اور عصبیت پرستی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،نظام مصطفےٰ متحدہ محاذ کے پلیٹ فارم پر اہلسنّت کی جماعتیں اور علماء ومشائخ واکابرین اہلسنّت متحداور یکجاہوچکے ہیں،ہم خیال سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے گرینڈالائنس کی تشکیل کے لئے رابطے تیزکردیئے ہیں تاکہ الیکشن میں بھرپورکامیابی حاصل کرکے نظام مصطفےٰ کی حکومت تشکیل پاسکے۔یہ باتیں جمعیت علمائے پاکستان وملی یکجہتی کونسل اور نظام مصطفےٰ متحدہ محاذ کے صدرڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیرنے جامع مسجد امام الشاہ احمدنورانیؒ گلبرگ کراچی میں صوبائی صدر علامہ سید عقیل انجم قادری کے زیرصدارت منعقدہ جے یوپی سندھ کی مجالس شوریٰ وعاملہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اجلاس میں سندھ اسمبلی سے منظورہونے والے ہندوایکٹ کو فوری واپس لینے کامطالبہ کیاگیاجبکہ صوبے بھرمین رکن سازی مہم تیزترکرنے،رکن سازی کیمپوں کا دائرہ کراچی سے کشمورتک وسیع کرنے ،قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوص سمیت دیگر تنظیمی امورپر تبادلہء خیال اور فیصلے کئے گئے۔اس موقع پر جے یوپی سندھ کی تمام قومی وصوبائی نشستوں پر امیدوارکھڑے کرنے،حیدرآباد میں سندھ کنونشن کے انعقاد،اضلاع کے دوروں اور ضلعی کنونشنزکے شیڈول کی حتمی منظوری دی گئی جبکہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، پانی کی عدم فراہمی،گیس پریشرکی کمی اور لوڈشیڈنگ کی بھرپورمذمت کی گئی۔اجلاس نے عوام کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف بھرپورتحریک چلانے اور نگراں حکومت میں صالح ،دیانتداراور محب وطن افرادکوشامل کرنے اور ملک کے سواداعظم اہلسنّت وجماعت کو دیوارسے لگانے کے سلسلے کو فوری بندکرنے کا مطالبہ کیاگیا۔اجلاس سے صوبائی صدرعلامہ سید عقیل انجم قادری،سینئر نائب صدر صاحبزادہ افتخاراحمد عباسی، جنرل سیکریٹری میاں منیراحمدجامی،مرکزی سیکریٹری نشرواشاعت ڈاکٹریونس دانش، مرکزی نائب صدر صاحبزادہ حامدمحمودفیضی،شاہد حسین اعوان صدر کراچی علامہ قاضی احمدنورانی، حافظ ناظم علی آرائیں، حافظ اشفاق، علی شیرجتوئی،مولانامعشوق احمدمجددی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیکولراور لبرل جماعتوں اور استعماری قوتوں کے حواریوں کا مقابلہ عشق رسولﷺ کے جذبے سے کریں گے،نظام مصطفےٰﷺ کے نفاذ سے ہی قوم کی تقدیر بدلی جاسکتی ہے،گرینڈالائنس کی تشکیل اور نظام مصطفےٰ کو اقتدارمیں لانے کے لئے محب وطن اسلام پسندقوتوں کویکجاہوکرختم نبوت،ناموس رسالت کے قوانین سے چھیڑچھاڑکرنے اور بے حیائی کے مغربی ایجنڈے کو پاکستان پرمسلط کرنے والوں کا مقابلہ کرناچاہئے۔اجلاس میں تمام اضلاع کے صدوراور جنرل سیکریٹریز نے تنظیمی کاکردگی رپورٹس پیش کیں۔
0 notes