talhamsajid-blog
3K posts
fb.com/talhamsajid instagram.com/talhamsajid Twitter.com/talhamsajid
Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
Balaclava-clad gunmen harass PTM members in Karachi’s Clifton
Balaclava-clad gunmen harass PTM members in Karachi’s Clifton
After frisking, ‘gunmen’ leave with an ‘apology’ to PTM leader Ali Wazir PTM member says ‘a member, Aimal Mandokhel, has been missing from North Nazimabad since Wednesday morning’; an FIR to be filed soon SSP Central says police have not detained or raided any of PTM meetings
LAHORE: At least 15 to 20 masked men on late Wednesday night harassed members of Pashtun Tahafuz Movement (PTM)…
View On WordPress
0 notes
Photo
PTI changes lawyer again in foreign funding case ISLAMABAD: A three-member Election Commission of Pakistan (ECP) bench adjourned hearing on Wednesday till May 28 on Pakistan Tehreek-e-Insaf’s objections to the TORs of the scrutiny committee, formed to review the party’s foreign funding after it again changed its lawyer citing ill-health of the previous one.
0 notes
Photo
US Embassy denies visa to MQM leader Dr Sattar Former federal minister and Muttahida Qaumi Movement (MQM) leader Dr Farooq Sattar has not been issued a visa by the US Embassy, a private TV channel reported.
0 notes
Photo
Capital to stick with ‘original’ master plan for now CDA board discusses over 21-point agenda items during an important meeting ISLAMABAD: During the eighth board meeting of the Capital Development Authority (CDA) here on Wednesday, the top cadre of the civic agency deliberated over a 21-point agenda items that had things as diverse as restoration of plots to revision of the entire master plan of Islamabad.
0 notes
Photo
Afghan delegation calls on NSA, discusses bilateral trade issues ISLAMABAD: A business delegation from Afghanistan, led by Deputy Minister for Commerce Kamila Siddiqui, called on National Security Adviser Lt General (r) Nasser Khan Janjua here Wednesday.
0 notes
Text
UK, France, Germany stay committed to nuclear accord
UK, France, Germany stay committed to nuclear accord
London/Berlin/Paris The UK, France and Germany have issued a joint statement assailing President Donald Trump’s decision to withdraw the U.S. from the nuclear deal with Iran. Moments after Trump said he would abandon the pact, resisting overtures from European nations who had urged him to preserve America’s commitment, UK Prime Minister Theresa May, German Chancellor Angela Merkel and French…
View On WordPress
0 notes
Text
Belt-Road-Initiative delivers beneficial dividends to SCO member-states
Belt-Road-Initiative delivers beneficial dividends to SCO member-states
Our Correspondent Beijing Taking over the rotating presidency, China will hold this year’s Shanghai Cooperation Organization (SCO) summit in the coastal city of Qingdao, Shandong Province in June. As a founding member of the SCO, China has consistently promoted practical cooperation and proposed initiatives conducive to all parties, such as the Belt and Road (B&R) Initiative proposed by Chinese…
View On WordPress
0 notes
Text
German court upholds school teachers classroom headscarf ban
German court upholds school teachers classroom headscarf ban
Frankfort Berlin’s labor court ruled that the city-state’s so-called neutrality law banning all religious clothing for public teachers, police officers and judicial employees wasn’t unconstitutional. The court noted that the teacher had agreed to follow the neutrality law when she was hired. BERLIN: A Berlin court has ruled that a law prohibiting a Muslim teacher from wearing a headscarf in a…
View On WordPress
0 notes
Photo
Arab world’s relations with Russia will grow stronger Fadi Esber WITH Vladimir Putin inaugurated for a fourth term on Monday, the Arab world should expect more Russian attempts to deepen its political, security and economic ties with the region.
0 notes
Text
China regrets US decision on Iran nuclear deal
China regrets US decision on Iran nuclear deal
Beijing China regrets the US decision to leave the Iran nuclear deal (JCPOA) signed in 2015, according to Foreign Ministry spokesperson Geng Shuang Wednesday. The multilateral deal was struck between Iran and the five permanent members of the United Nations Security Council plus Germany and the EU, and was adopted by United Nations Security Council Resolution 2,231. Geng said that all parties…
View On WordPress
0 notes
Photo
Oman’s reaction on US withdrawal from Iran deal Muscat The Ministry of Foreign Affairs (Mofa) has issued a statement Wednesday on the US decision to withdraw from the nuclear agreement between Iran and the United States (5 + 1) signed in 2015, which was adopted by the United Nations Security Council.
0 notes
Photo
پاکستانی لڑکی نایاب جینیاتی مرض میں مبتلا، والدین علاج کرانے سے محروم مسکیولر ڈسٹروفی نامی مرض پٹھوں اور عضلات کو کمزور کرتا ہے تو دوسری جانب خود مریض بھی چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہتا (فوٹو: انٹرنیٹٰ راؤلا کوٹ: کشمیر راؤلا کوٹ کی رہائشی نوجوان لڑکی ایک قسم کی نایاب جینیاتی بیماری ’مسکیولر ڈسٹروفی‘ میں مبتلا ہوگئی جس کے بعد وہ چلنے پھرنے سے بھی معذور ہوگئی، غربت کے سبب والدین بیٹی کے علاج سے قاصر ہیں۔ایکسپریس ویب ڈیسک کے مطابق آزاد کشمیر راؤلا کوٹ کی رہائشی 18 سالہ نوجوان لڑکی سماں ایک نایاب جینیاتی عارضے میں مبتلا ہوگئی ہے جس میں مریض کا جسم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کے جسم سے رفتہ رفتہ قوت ختم ہوجاتی ہے۔بچی کی والدہ نے ایکسپریس کو بتایا کہ تین سال قبل جب میری بیٹی 15 سال کی تھی تو اس کے جسم میں درد ہوا اور اسے چلنے پھرنے میں پریشانی لاحق ہوئی اس کا چیک اپ کرایا تاہم مرض کسی کی سمجھ میں نہ آیا۔ ڈاکٹر کے کہنے پر ایک قسم کا تشخیصی ٹیسٹ ’ مسکیولر بائیوسپی‘ کرایا جس میں بیٹی کے جسم سے گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا کاٹا گیا بعدازاں ٹیسٹ کی رپورٹ میں پتا چلا کہ میری بیٹی مسکیولر ڈسٹروفی muscular dystrophy نامی ایک نایاب عارضے میں مبتلا ہوگئی ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق اس مرض کا پاکستان میں کوئی علاج نہیں۔مریضہ کی والدہ نے بتایا کہ یہ سن کر ہمارے ہوش اڑ گئے، تب سے ہم بہت پریشان ہیں اور ہر وقت روتے ہیں، ہم نے اپنی بیٹی کا ہر جگہ علاج کرایا، اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی، ڈاکٹر حکیم سمیت��روحانی علاج بھی کر ایا تاہم بیٹی کا مرض درست نہ ہوا۔لڑکی کے والد 48 سالہ مسعود خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ وہ خود بھی دل کے مریض ہیں، ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، بڑی بیٹی مسکیولر ڈسٹروفی کی شکار ہوگئی جب کہ اس سے چھوٹی 15 سالہ بیٹی بھی دل کے مرض کا شکار ہوئی تھی جس کے دل میں سوراخ نکلا تاہم بیت المال کی امداد اور جمع پونجی سے چھوٹی بیٹی کا علاج ہوگیا تاہم اب بڑی بیٹی کے علاج کی مالی سکت نہیں۔مسعود خان نے مزید کہا کہ وہ ایک چھوٹی سی دکان چلاتے ہیں جس ان کی بمشکل گزر بسر ہوتی ہے علاج کرانے کے لیے کوئی راہ بھی نہیں مل رہی اور مالی سکت بھی نہیں، حکومت سرکاری سطح پر میری بچی کو ملک سے باہر بھیج کر علاج کرانے کا کوئی بندوبست کرے۔مسکیولر ڈسٹروفی ہے کیا؟مسکیولر ڈسٹروفی ایک جینیاتی مرض ہے جس کی کئی اقسام ہیں۔ اسے عضلاتی کمزوری کا ایک مرض بھی کہا جاتا ہے تو ایک جانب جسم کے تمام پٹھوں اور عضلات کو کمزور کرتا ہے تو دوسری جانب خود مر��ض بھی چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہتا۔اس مرض کی 9 مرکزی اور 30 ذیلی اقسام ہیں۔ یہ بیماری مرد یا خاتون میں سے کسی ایک کے نقص شدہ جین کی منتقلی سے واقع ہوتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ مریض میں اتنی کمزوری پیدا کرتی ہے کہ وہ فوت ہوجاتا ہے۔ بعض کیسز میں مسکیولر ڈسٹروفی انسانی اعضا کو بھی متاثر کرتی ہے۔اس مرض کا تاحال کوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے لیکن فزیو تھراپی، آکیوپیشنل تھراپی اور دیگر طریقوں سے اس کی شدت کم کی جاسکتی ہے، مریض خاص انداز سے تشکیل شدہ آلات اور اوزار استعمال کرکے اپنی زندگی بہتر بناسکتا ہے۔ ان آلات کی بدولت اس کی توانائی کم خرچ ہوتی ہے اور اسے تکلیف اور تھکاوٹ بھی کم محسوس ہوتی ہے۔1830ء میں ایک معالج چارلس بیل نے اس مرض کو باقاعدہ شناخت کرکے ایک نام دیا تھا تاہم ماہرین ابتدائی حالات میں جین تھراپی کے ذریعے اس مرض کو رفع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔Let's block ads! (Why?)
0 notes
Photo
نابینا مسافروں کو گاڑی کے باہر کے مناظر محسوس کرانے والے انوکھے شیشے نابینا افراد گاڑی کی اسکرین کو چھو کر مناظر کو محسوس کرسکیں گے (فوٹو : فورڈ) واشنگٹن: گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی فورڈ اپنی کار کے لیے ایسی ’اسمارٹ ونڈوز‘ تیار کررہی ہے جس کی مدد سے نابینا افراد بھی گاڑی سے باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فورڈ کار نے نابینا افراد کے لیے ایسی ونڈ اسکرین اور ونڈوز تیار کی ہیں جو مناظر کو محسوس کرانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ کار میں بیٹھے نابینا افراد ان ونڈوز کو ہاتھ لگا کر مناظر کو محسوس کرسکتے ہیں بالکل اسی طرح جیسی نابینا افراد کے لیے مخصوص کتاب ’بریل‘ پر انگلی کے پوروں کی مدد سے تحریر کو پڑھا جا سکتا ہے۔کمپنی نے ’ منظر کو محسوس کرو‘ نامی فیچر کو حقیقت میں ڈھالنے کے لیے ایل ای ڈی لائٹس سنسرز کا استعمال کیا جس کے ذریعے اعلیٰ امتزاج کی تصاویر کو محسوس کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ نابینا مسافر ان ڈسپلے کو ہاتھ لگا کر مناظر کو محسوس کرسکتے ہیں اور اپنے سفر کو خوشگوار اور یاد گار بناسکتے ہیں۔کمپنی نے اپنی ٹیکنالوجی کے لیے ونڈوز ڈسپلے کے علاوہ ایک معاون ساؤنڈ فیچر سے بھی مدد لی ہے جو کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے گاڑی سے باہر مناظر کو پہچاننے میں مددگار ثابت ہوسکے گی۔ مثال کے طور پر جب ایک نابینا خاتون ونڈو ڈسپلے پر ایک پہاڑی کو محسوس کر رہی تھیں تو اس وقت آواز کے ذریعے بھی خاتون کو بتایا جارہا تھا کہ یہ ایک برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑی ہے۔نابینا افراد کے لیے طویل سفر ایک بے رنگ اور پھیکا تجربہ ہوتا ہے تاہم اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نابینا افراد سفر کے دوران نظر آنے والے خوبصورت مناظر کو محسوس کرسکیں گے۔Let's block ads! (Why?)
0 notes
Photo
امریکی خاتون کی اووری سے 132 پاؤنڈ وزنی ٹیومر نکال دیا گیا سب سے وزنی اووری کا ٹیومر1991ء میں نکالا گیا جس کا وزن 303 پاؤنڈ تھا (فوٹو : فائل) واشنگٹن: امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کی 38 سالہ خاتون کے پیٹ سے 132 پاؤنڈ وزنی ٹیومر نکال دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ خاتون کی اووری میں موجود ٹیومر 10 پاؤنڈ فی ہفتے کی رفتار ��ے نمو پا رہا تھا۔ خاتون کی جانب سے مختلف طریقہ ہائے علاج استعمال کرنے کی وجہ سے کافی وقت نکل گیا اور ٹیومر 132 پاؤنڈ تک جا پہنچا جسے 12 ماہر سرجنز کی ٹیم نے ڈین بری اسپتال میں پانچ گھنٹوں پر مشتمل پیچیدہ آپریشن کر کے جسم سے علیحدہ کردیا۔ماہر امراض نسواں اور ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر واگن اندیکیان نے بتایا کہ 60 کلو وزنی ٹیومر خاتون کے بائیں اووری سے شروع ہوا جس نے پھیلتے پھیلتے پورے پیٹ کا حصار کرلیا تھا جس کے باعث ہمیں بائیں اووری ( بیضہ دان) کے ساتھ ساتھ بائیں فیلوپین ٹیوب ( بیضہ نالی) اور صفاتی تہہ یعنی Peritoneal Tissue کو بھی جسم سے علیحدہ کردیا گیا۔ڈاکٹر واگن اندیکیان نے مزید کہا کہ خواتین میں اووری اور رحم کے کینسر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی بڑی وجہ مانع حمل ادویات کا بے جا استعمال، موروثیت اور صفائی کا خیال نہ رکھنا ہے۔ اس موذی مرض کے بچاؤ کے لیے سب اہم ضرورت مرض سے متعلق آگاہی پھیلانا ہے اور خواتین سے جڑی بیماریوں کے لیے دستیاب سہولیات کا دوردراز علاقوں میں رہنے والی عام خواتین تک پہنچانا ہے۔واضح رہے کہ اووری سے نکالی گئی سب سے وزنی رسولی اسٹینڈ فورڈ اسپتال میں 1991ء میں نکالی گئی تھی جس کا وزن 303ء پاؤنڈ تھا۔Let's block ads! (Why?)
0 notes
Text
PTI to ditch party leaders for ‘independents’ in south Punjab
PTI to ditch party leaders for ‘independents’ in south Punjab
–Imran-led party to back South Punjab Province Front candidates in upcoming elections
LAHORE: Imran Khan-led Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) will be supporting the Junoobi Punjab Sooba Mahaz (JPSM) – South Punjab Province Front – instead of fielding its own candidate in the upcoming general elections, Pakistan Today has learnt. The decision, which has not yet been confirmed by PTI itself, has…
View On WordPress
0 notes
Photo
Conservation, excavation work accelerated at Takht Bhai A research officer claims Buddhist civilisation was ‘destroyed’ by Hindus in the seventh century Directorate of Archaeology and Museums of Khyber Pakhtunkhwa has accelerated the conservation and excavation work on 2000-year old ancient Buddhist monastic site at Takht Bhai.
0 notes
Photo
Budget debate not MPs’ cup of tea -Opposition slams govt over massive foreign loans, unachieved targets of previous years ISLAMABAD: The National Assembly on Friday witnessed lack of interest from lawmakers in the budget debate as only a few members from both sides of the aisle attended the session and no significant contribution was made from either side to help improve the allocations.
0 notes