Tumgik
#turmericdosage
Text
Turmeric
Tumblr media
Turmeric
Turmeric ہلدی کئی خوبیاں اپنے اندر سموئی ہوئی ہے ۔اس کا استعمال سوزش کم کرنے والی ادویات کے طور پر بھی ہوتا ہے ۔ خوراک کا کوئی اور جزو ایسا نہیں جس میں سوزش کے خلاف ہلدی جتنا طاقتور اثر پایا جاتا ہو۔ ہلدی میں ایک جزو Curcuminبہت اہم ہے ۔یہ بہت سی اقسام کے کینسر روکنے میں مدد گار ہے ۔ یہ بڑی آنت،پروسٹیٹ،پھیپھڑے ،جگر،معدے،سینہ ،بیضہ دانی اور دماغ کے سرطان ،رسولی میں خون کی نئی رگیں بننے کا عمل روک دیتا ہے۔ تجربے سے پتاچلا کہ کینسر پیدا کرنے والے کیمیکلز جسم میں چلے جائیں تو ہلدی کا یہ جزو کئی اقسام کی سرطان رسولیوں کو پیدا ہونے سے روکتا ہے ۔شاید یہی وجہ ہے کہ مغرب کے مقابلے میں مشرقی باشندوں میں بعض اقسام کا کینسر کم ہوتا ہے ۔حالانکہ مشرقی باشندے مغربی باشندوں کے مقابلے میں ماحولیاتی اعتبار سے زیادہ زہریلے اجزاء کا سامنا کرتے ہیں۔ برطانیہ کے لیسیٹرانفرمری اور جنرل ہاسپٹل میں کینسرکے مریضوں کو کیمو تھراپی ادویات کے ساتھ ہلدی کے اس جزو سے تیار شدہ دوائیں استعمال کروائی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں ہر سال تقریباً چالیس ہزار افراد میں آنتوں کے سرطان کی تشخیص ہوتی ہے ۔ اگر سرطان جسم کے دیگر حصوں تک پھیل جائے تو مریضوں کو عام طور پر تین کیمو تھراپی ادویات کا کورس کرایا جاتا ہے ۔تاہم ان میں سے آدھے غیر موثر رہتے ہیں ۔برطانوی اسپتال میں زیر علاج مریضوں کو کیمو تھراپی علاج شروع کرنے سے سات دن پہلے کرکومن(Curcumin)سے تیار گولیاں کھلائی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنتوں کا کینسر جڑ پکڑ جائے تو اس کا پھیلاؤ روکنا مشکل ہوجاتا ہے ۔دوسری جانب کیمو تھراپی کے مضر اثرات کی وجہ سے علاج مشکلات ہوتی ہیں ۔ کرکومن جیسے مفید جزو کی تحقیق سامنے آنے سے یہ امکان روشن ہوا ہے کہ اس کی مدد سے کیمو تھراپی کو کینسر کے خلیات کے خلاف موثر بنایا جا سکتا ہے ۔چنانچہ اس طرح کیمو تھراپی کی دواؤں کی خوراک کم کی جاسکے گی۔اس کے Side effectsبھی کم ہوں گے اور علاج دیر تک جاری رکھنا موثر ہو گا۔چند دیگر ممالک جن میں تھائی لینڈ کی چھیانگ مائی یونیورسٹی بھی شامل ہے ۔ہلدی کے خاص جزوکرکومن پر تحقیق ہوئی ،جس میں بتایا گیا کہ بائی پاس سر جری کرانے والے افراد کو ہارٹاٹیک سے محفوظ رکھنے میں اس سے مدد ملتی ہے۔ ہلدی پورے جسم میں دوران خون کی روانی بہتر بناتی ہے۔خون کو پتلا کرنے والی قدرتی دوا ہے ۔چنانچہ سائنسدانوں کی یہ تحقیق کیپسول کی شکل میں دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے بھی امید کی کرن ثابت ہورہی ہے۔ ماہرینِ صحت کینسر کے علاوہ ہلدی کو جوڑوں کے درد میں بھی مفید بتاتے ہیں ۔اس وقت جوڑوں کے دردنے پوری دنیا کے لوگوں کو متاثر کیا ہوا ہے ۔یہ ہلکے پھلکے بھی ہو سکتے ہیں اور سخت تکلیف دہ بھی۔ :ہلدی کی خریداری اچھی ہلدی کی پہچان یہ ہے کہ یہ قدرتی زردی مائل ہوتی ہے ۔اس میں زیادہ چمک دمک نہیں ہوتی۔ بہتر یہی ہے کہ اس کے ڈلے خریدے جائیں اور انہیں گھر پر لا کر پیس لیا جائے۔ ہلدی بہترین جراثیم کش ہے ۔ہمارے ہاں لوگ روزانہ سالن میں تو اسے استعمال کرتے ہیں لیکن آج بھی ہماری بزرگ خواتین بچوں کو چوٹ لگنے پر ابتدائی چٹکلے کے طور پر دودھ میں ہلدی گھول کر پلاتی ہیں کیونکہ یہ زخموں کے علاج کا قدرتی ذریعہ ہے۔ Many turmeric features have been cured within themselves. They also use as a drainage drug. There is no other component of food which has a strong effect as a turmeric against inflammation. Curzuminic ingredient in a turmeric is very important .It is very helpful to prevent cancer. It stops the process of becoming new veins of blood in large intestines, prostate, lungs, liver, stomach, cinnamon, stomach and brain cancer. Finding out that the chemical-producing chemicals in the body, the turmeric component prevents many types of cancer cells from being born. This is why some types of cancer in the East inhabitants of the West are lesser than the West. Although Eastern residents face more poisonous environmental factors than Western residents. Cancer patients are being used in Britain's lecturer and general hospital with medication prepared by this turmeric combination with chemotherapy medicines. It is clear that in Britain every 40,000 people diagnose intestine cancer every year. If cancer is spread to other parts of the body, patients are usually given three chemotherapy courses. However half of them remain .Until patients treated in the British hospital, tablets prepared from Crocum (curcumin) are opened seven days before starting the chemotherapy treatment. He said that the intestinal cancer can be taken root. It is difficult to spread the spread .On the other hand, there is a problem with the adverse effects of chemotherapy. Due to the research of useful ingredients such as chromosomes, it is possible that chem therapy can be effective against cancer cells with the help of it. Thus, such therapy would be reduced to chemotherapy such as chemotherapy. Its side effects will also decrease and continue to last for treatment. Other countries like Thailand include Pierang Mai University. There was an investigation, which was told that the side-by-side helps to protect people from harticake. The turmeric improves the blood flow during the entire body. The body is a slim natural medicine. Thus scientists are researching this research scientist in the shape of capsules for the people with heart disease. Experts besides addition to health cancer, also tell turmeric in joint pain.At the time the pain of joints is affected by the whole world's people. It can be lightweight and also painful. Turmeric purchase: The recognition of good turmeric is that it is naturally yellow. It does not have much glow. It is better to buy their balls and get them home to get them home. The turmeric is the best bacterium. Usually, people use it every day, but today our elderly ladies suffer from acne in the form of early chalks, as they crawl the milk because it is a natural source of wound treatment. sourceUrduPoint.com. #turmeric dosage, #how to take turmeric, #turmeric uses, #turmeric supplement, #what are the side effects of turmeric?, #turmeric benefits for skin, #benefits of turmeric powder, #turmeric tea, Read the full article
0 notes
divyarishiposts · 4 years
Photo
Tumblr media
Benefits Of Turmeric
For More Information Contact Us:-9310295401 Email ID:- [email protected] website:http://divyarishi.com