#shoukat. Pappu. Bhatti. Shoukatpappubhatti
Explore tagged Tumblr posts
Photo
اب تو دیکھو فقط ہم ‘حزیں’دکھتے ہیںپہلے تھا ناز ہم میں ‘حسیں دکھتے ہیں!’میرے تن کے مکاں کے مکیں دکھتے ہیںدرد یوں مجھ میں اب جاں گزیں دکھتے ہیں!جن کو فرصت کبھی مجھ سے ہوتی نہ تھیآج کل بہت وہ تو بزی دکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پاس رکھتے نہیں وعدوں قسموں کا پروہ شکل سے ہاں!صادق و امیں دکھتے ہیںہم محبت کریں مشغلے کے بطور۔۔۔۔!؟ہم کیا تمہیں کوئ ‘کمیں’ دکھتے ہیں؟پاوں ہیں ارض پر،آسماں پر مزاج’فلکی’ ۔۔۔۔اہلیان_زمیں دکھتے ہیںرکھتے سلوٹ سدا ہیں وہ ماتھے پہ اکتنگ دل وہ کشادہ جبیں دکھتے ہیںہے محبت تو سہتے ہیں تیرا ستمہم کیا ورنہ پاگل تریں دکھتے ہیں؟تنگ آ روز اک اس نے پوچھا مجھےکام سب پاس میرے یہیں دکھتے ہیں؟فقط خاک پائے سگ_مدینہ صہShoukatpappubhatti🌻💛ام💛🌻
0 notes