#rain_Lahore
Explore tagged Tumblr posts
Text
ایسے موسم میں نکھرنے کو ہر اِک رنگ ترسے
کون چاہے گا نہ بھیگے جو کبھی مے برسے
کاش رم جھم میں وہ آ جائیں تو پھر ایسا لگے
قوس بچھ جاتی ہو خود آ کے زمیں پہ جیسے
سید محتشم رضا
4 notes
·
View notes
Text
برستی بارش سے میری بس اتنی سی نسبت ہے __....
کہ اسطرح کا ایک موسم میرے اندر بھی رہتا ہے _...
4 notes
·
View notes
Text
بارش کے بعد صحن سےآتی ہے وہ مہک
کچا مکان گیسؤجاناں سے کم نہیں
#rain_Lahore
4 notes
·
View notes