#lemonnutrition
Explore tagged Tumblr posts
mattersonweb · 1 year ago
Link
0 notes
stupendoustaleobservation · 6 years ago
Text
Lemon
Tumblr media
Lemon
Lemon لیموں گھروں میں بہت عام استعمال ہونے والا ایک پھل ہے۔اس کے چھلکوں ،عرق اور دیگر اجزاء میں متعدد طبی فوائد پائے جاتے ہیں ۔وٹامن سی سے بھر پور ہونے کے باعث اسے کئی فوائد کا حامل مانا جاتا ہے ۔لیموں امراض سے تحفظ دینے کے لیے بھی مفید ہے․․․․․ان میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں : خون کی کمی لیموں میں شامل وٹامن سی آئرن کی طاقت کو بڑھاتا ہے جو انیمیا کی روک تھام میں مدد گار ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق وٹامن سی کے ساتھ آئرن لینا ہمارے جسم میں آئرن کو جذب کرنا آسان کردیتا ہے ۔ آئرن سے بھر پور غذاؤں میں لیموں چھڑ کنے سے ناصرف ذائقہ بڑھتا ہے بلکہ آئرن کے کئی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں ۔ دل کو صحت مند بنائے لیموں وٹامن سی کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے،ایک لیموں سے 31ملی گرام وٹامن سی ملتا ہے ،جو کہ روزانہ درکار مقدار کا 51فیصد حصہ ہے ۔ طبی تحقیقی رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ وٹامن سی سے بھر پور پھل اور سبزیاں کھانے سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے ،لیموں سے صرف وٹامن سی ہی دل کے لیے فائدہ مند نہیں بلکہ اس میں موجود فائبر اور نباتاتی کمپاؤنڈز بھی امراض قلب کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرتے ہیں ۔ جسمانی وزن کنٹرول کرنے میں مدد گار لیموں جسمانی وزن کم کرنے والی غذا ہے ،ایک تحقیق کے مطابق لیموں میں موجود فائبر معدے میں جا کر پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھتا ہے ،لیموں کو مشروب کی شکل میں استعمال کرنا بھی یہی فائدہ پہنچاتا ہے ۔ گرم پانی میں لیموں کا رس ملا کر پینا بھی جسمانی وزن کم کرنے میں مددد ے سکتا ہے ۔ نظام ہاضمہ بہتر لیموں میں موجود کاربوہائیڈریٹس اور فائبر معدے کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور نشاستہ اور شکر کے ہضم ہونے کے عمل کو سست کرتے ہیں جس سے بلڈ شوگر لیول بھی کنٹرول میں آتا ہے ۔ حاملہ خواتین کے لیے بھی مفید لیموں میں موجود جزفولیٹ مختلف مسائل سے بچانے میں مدد دیتا ہے ،فولیٹ وٹامنز میں بھی موجود ہوتا ہے مگر اسے کسی غذا جیسے لیموں کی شکل میں استعمال کرنا جسم کو فولیٹ جذب کرنے میں زیادہ مدد دیتا ہے ۔ کینسر کا خطرہ کم پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال کچھ اقسام کے کینسر سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے ، ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ لیموں میں موجود نباتاتی کمپاؤنڈز انسداد کینسر خصوصیات رکھتے ہیں ،تاہم اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے ۔ فالج کا خطرہ کم امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین بڑی مقدار میں ترش پھلوں کا استعمال کرتی ہیں ان میں خون کی شریانوں کے امراض سے ہونے والے فالج کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے ۔ جلدی صحت اسکن کےئر کی اکثر مصنوعات پر وٹامن سی کا ذکر ضرور ہوتا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وٹامن کو ایک ہارمون کو لیگن کی پیدا وار کے لیے اہم مانا جاتا ہے ۔یہ ہارمون جلد کی مضبوطی اور لچک کے لیے اہم ہے ۔ لیموں میں اینٹی آکسائیڈ نٹس بھی ہوتے ہیں ۔جو جلد کو ہموار ،سرخی مائل اور لچکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں ۔ گردوں کی پتھری کے لیے مفید طبی تحقیقی رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ لیموں میں موجودپوٹاشیم،کیلشےئم اور دیگر معدنیات گردوں میں پتھری روکنے کے لیے مددگار ہیں ۔ جسمانی توازن طبی ماہرین کے مطابق لیموں کا تازہ عرق پانی میں روزانہ ملا کر پینا جسم کے اندر پانی کی سطح کو توازن میں رکھنے کا ایک بہترین طریقہ ہے ۔لیموں کا عرق جسم کے اندر جا کر اکلائن میں تبدیل ہو جاتا ہے اور جوڑوں کی سوجن سے بچاؤ میں مدد گار ہو سکتا ہے ۔ سانس کو تازہ رکھے لیموں کی مہک سانس کو تازہ رکھتی ہے ۔ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں کے عرق سے کئی بار کلیاں کرنا اس کام کے لیے مفید ہے ۔ مزاج کو خوشگوار بنائیے لیموں کی تیز ترش مہک کیفین یاچینی کے بغیر توانائی کی لہر فراہم کرتی ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق لیموں کو دماغی تحرک دینے والی مہلک تصور کیا جاتا ہے ۔ایک تحقیق کے مطابق یہ لوگوں کے مزاج اور توانائی کی سطح کو بہتر بناتی ہے ۔ مگر اپنے دانتوں کا خیال رکھیں لیموں کا عرق اور دیگر تیزابی مشروبات کا زیادہ استعمال دانتوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق ترش مشروبات سے دانتوں کے گرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ،اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ کسی بھی ترش غذا یا مشروب کے استعمال کے آدھے گھنٹے بعد تک دانتوں پر برش نہ کریں کیونکہ اس سے دانتوں کی سطح کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ تاریخ اشاعت: 2019-03-24 There is a very commonly used fruit in lime houses. Many medical benefits are found in its peaks, drainage and other ingredients. It is considered to be a major benefit due to immune fluids. It is also useful for ... Some of these are as follows: Deficiency of blood Vitamin Si in the lime increases the strength of iron that helps in preventing anemia. According to a research, ironing with vitamins C makes it easier to absorb iron in our body. Leaf-laminated lime in iron-rich foods adds little taste, but there are many benefits of iron. Make the heart healthy Leaves are a good source of vitamin C, a lime gets 31 millimeters of vitamins, which is 51 percent of the daily requirement. Medical research reports have shown that eating vitamin C-rich fruits and vegetables reduces the risk of diarrhea, lymphs are not only beneficial for heart disease, but also fiber and plant compounds present in it. Reduce the risk significantly. Help in controlling physical weight Lymph is the body weight loss, according to a research, fiber contained in the lime keeps stomaching for a long time, it is also beneficial to use lime in the form of a drink. Drinking lime juice in hot water can also help reduce body weight. System hygiene better Lemon Carbohydrates and fiber presentations in lime improve the health of the stomach and slow down the digestive and sweet digestive process, which also lead to blood sugar levels. Useful for pregnant women too Helps protect different types of lime-related problems, also available in folic vitamins, but using it in the form of a diet like lime gives more body absorption. Reduce the risk of cancer Most of the foods containing fruit and vegetable can help prevent some kind of cancer, A research has found that plant compounds in the lymph have anti-cancer characteristics, but further research is needed. Reduce the risk of fluid According to a research by the American Heart Association, women who use high quality pearl fruits significantly decrease the risk of stroke of blood vessels. Lemon Quick health Vitamin C is mentioned on most products of Ascan Care. This is because the vitamins are considered important for a hormone-borne war. This hormone is important for the skin's strength and elasticity. Lymns also contain antioxide nuts. They are beneficial to keep the skin smooth, circular and flexible. Useful for kidney stones Medical research reports have shown that lymphs, calcium and other minerals are helpful to prevent stomach in the kidneys. Physical balance According to medical experts, the freshest lime water is one of the best ways to balance the water level inside the body daily. The length of the limb goes inside the body and changes in swelling of joints. I can be a helper. Lemon Keep breathing fresh Leaf's aroma keeps breathing fresh. It is useful for the work to make blemishes several times in a glass semi-hot water with a lime strain. Make the mood pleasant The rapid acceleration of lymph is provided by the caffeine, a source of energy without caffeine. According to specialists, lemon is considered to be a brain-threatening mortality. According to a research, it improves the level of temperament and energy of people. But take care of your teeth Lemon juice and other acidic drinks can be more harmful to teeth. According to theologists, the risk of dental drops increases from the drinks of drink, it is also important to take care of any syrup diet or beverage Do not brush the teeth for half an hour after the use of it, because it can damage the teeth level. Lemon Date published: 2019-03-24. sourceUrduPoint. #lemon uses, #lemon health benefits, #lemon benefits and side effects, #lemon nutrition, #lemon calories, #lemon water, #lemon benefits for womens, #lemon definition,   Read the full article
0 notes
medicalwalehealthcareapp · 6 years ago
Link
“Every Minute Of Every Day I Thought I Was Going To Die,” Says Emilie Clarke (Khaleesi)
Download the https://medicalwale.com app to read more such articles - https://land.ly/medicalwale
#Medicalwale #AapKeHealthKaSaathi #KaroOnlyHealthKiBaat#LemonNutrition #LemonBenefits #LemonRecipes #VitaminC#HighBloodPressure #Hypertension #Asthma #KidneyStone#WhitensSkin #WeightLoss #HealthyTips #DoctorsApp #Healthcare#MedicalAssistant #HealthApp
0 notes
medicalwalehealthcareapp · 6 years ago
Link
7 Lesser Known Health Benefits Of Lemons You Should Learn Today!
Download the https://medicalwale.com app to read more such articles - https://land.ly/medicalwale
#Medicalwale #AapKeHealthKaSaathi #KaroOnlyHealthKiBaat#LemonNutrition #LemonBenefits #LemonRecipes #VitaminC#HighBloodPressure #Hypertension #Asthma #KidneyStone#WhitensSkin #WeightLoss #HealthyTips #DoctorsApp #Healthcare#MedicalAssistant #HealthApp
0 notes