#how to eatmorefruitsandvegetables
Explore tagged Tumblr posts
stupendoustaleobservation · 6 years ago
Text
Get the right way to use fruits and vegetables
Tumblr media

Get the right way to use fruits and vegetables ۔صحت بخش غذا کا انتخاب پھلوں اور سبزیوں کی صورت میں تو کرلیتی ہیں ،مگر یہ نہیں جانتیں کہ انہیں کاٹنے کھانے ،پکانے وغیرہ کے صحیح طریقے کیا ہیں ۔اس طرح وہ یاتو زیادہ کیلوریز لے لیتی ہیں یا پھر بہت کم اور یہ گڑ بڑزیادہ تروہ خواتین کرتی ہیں جو معلومات نہ ہونے کے باوجود اپنا ڈائٹنگ پلان خود تیا ر کرتی ہیں ۔ قدرت نے ٹھنڈے ،گرم اور معتدل موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے انسان کے لیے موسمی پھل اور سبزیاں پیدا کی ہیں ۔ بعض اوقات ان کا غلط وقت پر اور غلط طریقے سے استعمال کر کے کئی لوگ انہیں فائدے مند بنانے کے بجائے نقصان دہ بنا لیتے ہیں ۔ایک دوسرے کی ضد والی سبزیاں اور پھل بغیر آگاہی کے کھائے جاتے ہیں ۔ساتھ ہی غلط طریقے سے سبزیاں پکائی اور کھائی جارہی ہوتی ہیں ۔ مختلف انداز کے ساگ ابال کر کھانے یا بھاپ میں پکانے کے بجائے بھون بھون کرکھائے جارہے ہیں ۔ کچی کھانے والی یا بھاپ میں پکانے والی سبزیاں گھی تیل میں تل کر یا بگھار کر اور بھون کر استعمال کی جاتی ہیں ۔ ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ خوراک اگر درست طریقے سے نہ پکائی جائے ،پھل اور سبزیاں درست طریقہ سے نہ کاٹی اور نہ کھائی جائیں تو ان کی افادیت کم یا ختم ہوجاتی ہے۔پھل اور سبزیوں کو کاٹنے، پکانے اور کھانے کے لیے درست طریقوں سے آگاہی حاصل کیجیے،ورنہ دبلی ہونا ممکن نہیں ہوسکے گا۔ ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ وزن گھٹانے کی خواہش مند خواتین آلو کو بھول جائیں ۔لیکن اگر آلو کھانا ضروری ہے تو ابلے ہوئے آلو کھائیں یا اس کا بھرتا بنا کر اس میں لیموں یا سر کہ ضروری شامل کریں ۔ اسی طرح ہرے ،گول اور موٹے مٹر دیکھ کر ان کی طرف نہ لپکیں ،تلے ہوئے موٹے مٹر موٹاپے کا سبب بنتے ہیں ۔بھٹے اور مکئی کے دانے وزن بڑھا سکتے ،لہٰذا ان سے پر ہیز کرنا چاہیے ،نہ ابلے ہوئے ،نہ بھنے ہوئے اور نہ ہی نمک لیموں لگے ہوتے ۔ فیشن اور شوق میں سلاد کے پتے کھاکر ڈائٹنگ کرنے والی خواتین کو معلوم ہونا چاہیے کہ ماہرین خوراک ایسے کئی پتوں کو موٹا کرنے والی سبزیوں میں شامل کرتے ہیں ۔ ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ایک تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ڈائٹنگ کرنے والے تیس ہزار سے زائد امریکی مرد اور عورتوں سے ان کی خوراک سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کیں تو یہ پتا چلا کہ وہ اپنی غذا میں جو 131غذائی اجزا لے رہے تھے ان میں بہت سے ایسے پھل اور سبزیاں شامل تھیں جنھیں وہ غلط طریقے سے کھارہے تھے ،وہ ورزش بھی نہیں کرتے تھے جس سے یہ پتا چلا کہ متوازن صحت مند پھل اور سبزیاں استعمال کرنے والوں کا وزن صرف اس لیے کم نہیں ہوا کہ وہ ان کو غلط طریقوں سے کاٹ کر اور پکا کر کھا رہے تھے ۔اگر ایسا کیا جائے تو جو اشیاء وزن کم کرنے میں معاون ہیں، وہی وزن بڑھانے کا سبب بن سکتی ہیں ۔غذا سے فوائد حاصل کرنے کے لیے غذا کی درست تعداد،اسے کاٹنے پکانے کا بھی صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی پھل یا سبزی کھانے سے پہلے یہ ضرور معلوم کرلیں کہ اس میں کتنے حرارے یا کیلوریز ہیں ،ورنہ ان کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ وزن ایک ہی سطح پر بر قرار رہے ۔ ماہرین غذا کا یہ بھی کہنا ہے کہ کچی پکی ،ابلی غذا کی مقدار ایک مٹھی ،ایک پیالہ ،ایک کپ اور ایک گلاس سے زیادہ نہ ہونے دیں ۔اسی طرح کیلا بھی موٹاپے کا سبب بن سکتا ہے ۔ بیر، کریلا ،میتھی اور چولائی کا ساگ کھانے میں احتیاط کریں ۔جن پھلوں میں زیادہ شکر ہوتی مثلاً آم ،کیلا ،ان کی فروٹ چاٹ بھی زیادہ نہ کھائیں ۔اگر کھانا ہی ہے تو اس میں لیموں یا نارنگی کا جوس ڈال کر کھائیں ۔کم کیلوریز والا سلاد کھائیں ۔پھلوں کے مربے کھانے سے گریز کریں ۔سبزیوں کو بھون کر نہ کھائیں ۔نرم اور پتے والی سبزیاں ابال کر یا بھاپ میں پکائیں ۔سخت سبزیوں کوکدوکش کرکے پکائیں ۔پانی والی سبزیاں کو تیل میں نہ پکائیں ،بلکہ بغیر پانی کے بھاپ میں پکائیں یا دھیمی آنچ پر پکائیں جن میں ساگ ،توری ،بھنڈی ،گھیا،کدو،گاجر ،چقندر، پھول گوبھی ،مولی ،بینگن وغیرہ کو ان کے اپنے پانی میں گلا کر پکائیں ،اوپر سے بگھار کر مسالے ڈال دیں ۔ گودے والی سبزیاں کم پانی اور دھیمی آنچ پر بڑے ٹکڑے کرکے پکائیں جیسے مشروم ،پیاز،شلجم ،چقندر ،لوکی ،ٹنڈے وغیرہ کو ابالنا زیادہ سود مند ہے ،مگر ابالتے وقت اتنا ہی پانی ڈالیں جتنے میں وہ گل جائیں اور پانی خشک ہو کر انہی میں جذب ہوجائے۔ سبزیاں پکانے سے پہلے کاٹ کر نہ رکھیں بلکہ پکاتے وقت کاٹیں ورنہ ان کی افادیت کم ہوجائے گی ۔ ریشے والے آم کو نرم کرکے چوسیں ،اسے کاٹ کر نہ کھائیں ۔اگر آم کاٹ کر کھانے ہیں تو اس کی لمبائی میں قاشیں کاٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں تا کہ اس کے وٹامنز ضائع نہ ہوں ۔سیب کو گولائی میں نہ کاٹیں بلکہ اس کی قاشیں کرلیں ۔انگور ،لیچی ،بیریاں ،انار وغیرہ کارس نکالنے کے بجائے انہیں ثابت کھائیں ۔ امرود ،ناشپاتی ،مٹھے،آڑووغیرہ کو چار چار ٹکڑے کرکے کھائیں ۔ آلو چہ،خوبانی وغیرہ کو دو ٹکڑے کرکے کھائیں ،چھری نہ لگائیں تو اچھا ہے ۔ترش پھلوں کو ہاتھ سے توڑ کر استعمال کریں ۔کھیرے،ککڑی اور شملہ مرچ کو لمبائی میں کاٹ کر کھانا مفید ہے ۔ٹماٹر سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لیے اسے چار ٹکڑے کرکے کھائیں ،نہ ثابت کھائیں اور نہ زیادہ قتلے کریں۔زیادہ بہتر ہو گا کہ اس کا چھلکا اتار کر کھائیں ۔اسی طرح گوار پھلی ،سیم کی پھلی ،مونگرے اور پالک سمیت تمام ساگ ہاتھ سے توڑ کرپکائیں ۔بھنڈی ،توری ،لوکی وغیرہ قتلے کرکے پکائیں ۔بند گوبھی ،کھیرا ،ککڑی ،پیاز لہسن ،ہری مرچ ،گاجر ،شلجم ،چقندر کو کچا کھانا مفید ہے ۔ گوشت میں چقندر اور شلجم چار ٹکڑے کرکے ڈالیں۔ ادرک لہسن ہمیشہ کاٹ کر استعمال کریں ،ثابت یا بڑے ٹکڑے نہ کریں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کو اس کے دانوں پر لپٹی جھلی کے ساتھ کھائیں ،کیوں کہ یہ جھلی انار کے دانوں کو معدے میں ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے اور مقوی معدہ ہے۔ماہرین غذاکا کہنا ہے کہ جو چیز چھلکے سمیت بہ آسانی کھائی جا سکتی ہے ،اس کا چھلکا نہ اتاریں ورنہ وٹامن ضائع ہوجائیں گے جیسے سیب ،چیکو ،آڑو،آلو چہ اور کھیراوغیرہ۔ جو سبزیاں چھلکوں سمیت کھانے میں مفید ہیں ،ان میں کدو،لوکی ،توری ،چقندر ،شلجم وغیرہ شامل ہیں ۔ ان سبزیوں کے چھلکوں میں ہی وٹامن ،منرلز ،معدنیات اور نمکیات وغیرہ کا خزانہ جمع ہوتا ہے ۔ The choice of healthy foods can be done in fruits and vegetables, but they do not know what they have to do with the right way of eating, cooking, etc. They thus take more calories or less and it increases But women do not care about their own planning plans, even though they are not available. Power has created seasonal fruits and vegetables for humans to combat cold, warm and moderate weather. Sometimes by using them wrongly and by mistake, many people make harmful instead of making them beneficial. An anti-other vegetables and fruits are eaten without informing .As the same is cooked vegetables incorrectly. And they are eating. Instead of boiling different types of vegetables, cooking instead of cooking in steam or cooking. Vegetables cooked in steam or steam are used to be used in oil or stirring oil and wasting. Experts say that if the food is not properly planted, the fruits and vegetables are not diminished or diminished properly, their utility reduces or ends. The correct methods for cutting, cooking, and cooking of vegetables and vegetables. Get information from, otherwise it will not be possible to get bored. Experts say that forget the potatoes of women who are willing to lose weight .But if the potatoes are essential, eat essential potatoes or fry them, add them essential to the lime or the head.Get the right way to use fruits and vegetables Likewise, looking at green, round and thick peas, do not touch them, fried chopped peas cause obesity. The weight of corn and corn can increase, so they should be hazarded, not spilled, stuck. Nor would have been salt salt.Get the right way to use fruits and vegetables Women who are looking for salad leaves in fashion and hobby should know that specialists include food such as fatty fat in vegetable. An analysis of Harvard School of Public Health has been reported that more than thirty thousand American men and women who received more detailed diet information from their dying, they found that in their diet, taking 131 nutrients They contain many fruits and vegetables that they were missing incorrectly, they did not work too, which showed that the weight of balanced healthy fruit and vegetables used to reduce weight was not reduced to the fact that they They were stunned and cooked in wrong ways. If done so, the items which help in reducing weight can cause weight loss. The right number of foods to get benefits is also the right way to cook it. Experts say that before eating any fruit or vegetable, it is necessary to find out how many bacteria or calories they may have, or because of them, weighs weight at the same level.Get the right way to use fruits and vegetables Experts also say that cooked, do not allow the amount of fatty fats to be more than one fist, a bowl, a cup and a glass. Similarly, banana can cause obesity. Be careful about the diarrhea of ​​berries, chryla, methi and cholie .These fruits would be very grateful, such as mango, banana, and their fat lip too. If you have a meal, eat lemon or orange juice. Eat less calorie salad. Avoid eating gourmet nutrients. Do not eat vegetables by frying them .Shrimp and leafy vegetables boil or cook in steam. Cook vegetable vegetables and cook them without cooking vegetables. Cook in the steam of water or cook on the horoscope, with which cook, sauce, turmeric, chilli, pumpkin, carrots, chimandar, flower cabbage, molly, bananas etc, cook them in their own water, sprinkle it from above. . Waste vegetables cook large pieces on the water and heat, such as mushrooms, onion, chilogy, chimander Boat, lumpy, tandey etc are more profitable to boil, but pour water as much as they boil while boiling and absorb them by drying water. Do not cut vegetables before cooking, but cut while cooking otherwise their utility will decrease. Sweat the fiber moisture and do not eat it, but do not eat it .If the mango is eaten, cut the pieces in the length and pieces of small pieces so that its vitamins are not lost. Do not cut the apple into the bowl, but its smashes Make sure that instead of extracting the car, pigs, latches, goats, pomegranates etc. Eat eggplant, pearl, fist, orbacco by four pieces. Eat potatoes, dishes, etc., two pieces, do not knife, it is good .Use the fruit frying with the hands .Keep the cucumber and the shrimp pepper in length and it is useful. Eat it by four pieces, do not prove it, and do not squeeze it. It will be better to remove it from it and eat it. Break it like all kinds of cloves, beans, cumin seeds, and spices. Cook, bite, turmeric, lumpy etc. Slice food is useful for cabbage, cucumber, cucumber, onion garlic, green pepper, carrot, vegetable, chimmer. Take four pieces of silver and shrimp in meat. Use Ginger Garlic Always Cut, Do Not Propose or Big Pieces. Experts say that eat pomegranates with pearls on the sore, because this membrane helps to digest the grains of pomegranate with stomach and the obesity is stagnant. Experts have to say that nutrients can easily be consumed, including vinegar, otherwise vitamins will be lost like apple, sugar, potatoes, potatoes and vomiting.Get the right way to use fruits and vegetables Vegetables peeled: There are utensils in foods including well, including pumpkins, pumpkin, towel, chimandar, shalam etc. In the vegetable bushes, the treasure of vitamins, minerals, minerals and salts etc. is collected. sourceUrduPoint.com. #fruits and vegetables benefits, #how to eat more fruits and vegetables, #importance of fruits and vegetables in human diet, #articles on fruits and vegetables, #importance of fruits and vegetables essay, #easy ways to eat more vegetables, #eating fruits, #benefits of fruits, Read the full article
0 notes