#healthyfruitsforskin
Explore tagged Tumblr posts
stupendoustaleobservation · 6 years ago
Text
Healthy Well-Known Fruit
Tumblr media
Healthy Well-Known Fruit
Healthy Well-Known Fruit خوبانی کے مغزکا تیل روغنِ بادام جیسی خصوصیات کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ کمزوری وضعف کو دور کرنے ‘سرکی خشکی کے خاتمے اور خواب آوری میں بہترین معاون کردار ادا کر تاہے دُبلے پتلے افراد اپنا وزن بڑھانے کے لیے ناشتے میں خشک خوبانی کھانے کا اہتمام کریں تو جسم فربہ ہونے لگتا ہے اور عمر طویل ہوتی ہے قدرت کی بے مثال اور مفید نعمتوں میں خوبانی بھی شامل ہے ‘یہ ایک چھوٹا سا مگر لذت کے اعتبار سے بے حد خوش ذائقہ پھل ہے ۔بر صغیر پاک وہند میں خشک میوہ جات اور پھل نمایاں اہمیت وخاصیت کے حامل ہیں۔ ان قدرتی نعمتوں کو بجا طور پر اس خطے کے خزانے سے تشبیہ دی جائے تو غلط نہ ہو گا‘انہی کے باعث مشرقی کھانوں اور میٹھے کی ذائقے دار ڈشز نے وہ شہرت پائی تھی،جس کی اشتہا نے مغربی اقوام کو یہاں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیا۔ خوبانی کا شمار بھی انہی مزے دار پھلوں میں ہوتاہے‘جسے صدیوں سے ذائقے کی علامت سمجھاجاتا ہے ۔ آج بھی عہد رِفتہ کی طرح ایسے مرغوب ،مزیدار پھل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔خوبانی کو ذائقے اور صحت کے اعتبار سے خاصی اہمیت حاصل ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ کئی صدیوں پہلے ہندوستان کے شہنشاہ‘مہاراجہ اور رانیاں اپنے دیدہ زیب ملبوسات‘ خوبصورت زیورات اور مزیدار کھانوں کے باعث پوری دنیا میں مقبولیت رکھتے تھے ۔اس زمانے میں حیدر آباد دُکن کے نظام کو دنیا کا امیر ترین آدمی کہا جاتا تھا۔نظام حیدر آباد دُکن اچھے کھانوں کے ساتھ میٹھے کی ڈشز کی وجہ سے بھی بہت مشہور تھے ۔ ان ڈشز میں خوبانی اور دودھ کی خالص بالائی کا استعمال بطور خاص کیا جاتا تھا۔آج بھی حیدر آباد دُکن اپنی اس خاصیت کی بناء پر خاص اہمیت کا حامل سمجھاجاتا ہے ۔اسے میٹھی ڈشز کے ساتھ ساتھ نمکین ڈشز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔خوبانی ایک بے حد لذیذ پھل ہے جوکہ مزاج کے اعتبار سے گرم ترہے ۔دوسرے درجے میں اس کا مزاج سردتر ہوتاہے۔ خوبانی کاوطن کہا جاتا ہے کہ خوبانی کا اصل وطن چین ہے ۔اس پھل کا لاطینی نام”پر یونیوس ارمینشیا(Prunus Armeniaca)ہے ۔ اسے فارسی زبان میں‘زرد آلو (Yellow Pototo)کہا جاتاہے۔ خوبانی یونان‘انگلستان اور شمالی امریکہ میں بھی کاشت کی جاتی ہے ۔پاکستان میں یہ چترال ‘وادی گلگت‘ہنزہ اور بلتستان میں عمومی طور پر کاشت کی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ خوبانی کے باغات مردان‘ زیارت ‘ہزارہ‘قلات‘سوات ‘ایبٹ آباد ‘چھن کوئٹہ اور کوہاٹ کے اضلاع میں بھی موجود ہیں ۔ یہ پھل دامن کوہ میں زیادہ پھل دیتاہے۔ خوبانی عموماً سفید اور زردرنگوں میں ملتی ہے ۔اس کی دواقسام ہوتی ہیں ‘اگیتی فصل جس کا پھل چھوٹا اور رنگت میں زردی مائل ہوتاہے۔بعد میں آنے والی فصل جس کارنگ سیب کی طرح سرخ وسفید ہوتا ہے ‘دونوں ہی اقسام مزیدار اور مفید ہوتی ہیں۔ایک شیریں اور دوسری ترش ہے۔خوبانی کا درخت بے حد گھنا اور درمیانے قدوقامت کا ہوتا ہے ۔اس درخت کا پھل مون سون کے موسم میں پک کر تیار ہو جاتا ہے ۔جہاں سے خوبانیوں کو جمع کرکے سورج کی روشنی میں خشک کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس کا استعمال تازہ حالت میں نسبتاً زیادہ ہے ۔تاہم اسے خشک حالت میں بھی کھایا جاتا ہے ۔پاکستان کی خوبانی اور یورپ کے ممالک میں پیدا ہونے والی خوبانیوں کے ذائقے اور رنگ میں فرق ہوتا ہے ۔پاکستانی خشک خوبانیاں شہد کی طرح میٹھی اور ہلکی سی کسیلی ہوتی ہیں تاہم ذائقے اور مٹھاس میں خاصی سیر حاصل ہوتی ہیں ‘بھارت کے شہر حیدر آباد دُکن کی خوبانیاں ذائقے میں پاکستان کے علاقے ہنزہ کی خوبانیوں سے خاصی مماثلت رکھتی ہیں ۔اس پھل کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ یہ سرد پہاڑی علاقوں میں پیدا ہونے والا ایک خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھر پور پھل ہے ‘سرد ممالک کے علاوہ عرب ممالک میں سارا سال خشک خوبانی کھائی جاتی ہے ۔خوبانی کی کاشت پتھریلی زمینوں پر کی جاتی ہے۔ خوبانی کے غذائی اجزاء خوبانی غذائیت سے بھر پور پھل ہے یہی وجہ ہے کہ اس چھوٹے سے پھل کو کھانے سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔100گرام خوبانی میں غذائی اجزاء کا تناسب اس طرح سے ہے ۔ خوبانی انتہائی اہم غذائیت بخش پھل ہے جو حیاتین کی طاقت سے بھر پور ہوتا ہے ۔اس میں تمام وٹامن اور معدنی نمکیات پائے جاتے ہیں ۔ خوبانی کا کم مقدار میں استعمال بھی متوازن صحت کے حصول کے لیے کافی ہے ۔خوبانی کی حد سے زیادہ مقدار نہیں کھانی چاہئے۔اسے کھا کر اس کے ساتھ اس کے مغز کو کھانا بے حد ضروری ہوتا ہے ۔کیونکہ اس کی گری اس کے نقصانات کا ازالہ کرتی ہے بلکہ خوبانی کا مغزنہ صرف مفید ہے بلکہ بہتر غذا بھی ہے یہ خوبانی سے زیادہ مفید ہے ۔بعض ایسی اشیاء بھی ہیں جن کے ہمراہ اسے کھانے میں زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔مثلاً آم کے ساتھ جامن کھانا‘گرما کے ساتھ سردا کھانا‘مغز اخروٹ کے ساتھ کشمش کھانا‘اس�� طرح خوبانی کے ہمراہ اس کا مغز کھانا ہی اسے مفید بناتاہے۔ خوبانی کا مغزمزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ طاقت بخش بھی ہوتا ہے ۔اس میں پروٹین ،نشاستہ ‘فاسفورس اور حیاتین ب کے ساتھ ساتھ روغن بھی ہوتا ہے ۔ اس میں حیاتین پ(وٹامن P)بھی ہوتا ہے جسے Citronبھی کہتے ہیں ۔خوبانی کے مغز کا تیل بادام کے تیل جیسا ہوتا ہے ۔یہ مغز کمزوری دور کرتا ہے اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔ خوبانی کے طبی فوائد دوسرے پھلوں کی طرح خوبانی کے اندر بھی قدرت نے بے شمار طبی فوائد پوشیدہ کر دئیے ہیں ۔یہ پھل جسم کو تقویت بخشتا ہے اس کے کھانے سے خون میں اضافہ ہوتا ہے اور غذا کے ہضم ہونے میں معاونت ملتی ہے ۔اگر تازہ خوبانی کھائی جائے تو صفراکی شکایت دور ہو جاتی ہے ۔یہ قبض کشا پھل ہے بواسیر اور آنتوں کے سُدے کھولنے میں مفید ہے۔پیٹ کے کیڑوں کو ہلاک کر تا ہے اور معدے کی اصلاح کرتا ہے ۔خوبانی کو خشک کرکے اس کا تیل بھی نکالاجاتا ہے جو کہ سرکے امراض میں مفید واکسیر ہوتا ہے ۔یہ بخار آور پھل ہے دیر سے ہضم ہوتا ہے اور کثیر الغذا پھل ہے ۔ خوبانی کا شمار بے حد مفید پھلوں میں ہوتا ہے۔ دنیا کا سب سے صحت مند مقام ہنزہ کی وادی کو سمجھاجاتا ہے ۔یہاں کے لوگوں کی اچھی صحت کا ایک اہم راز خوبانی بھی ہے کیونکہ اس میں صحت بخش اجزاخوب پائے جاتے ہیں ۔قدرت کا خاص کمال دیکھئے کہ ان علاقوں میں جہاں خوبانی کے درخت پائے جاتے ہیں ‘وہاں سرطان جیسا موذی مرض کسی بھی فرد کو لاحق نہیں ہوانہ ہی اس مرض کے آثار کہیں دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس کی وجہ ماہرین صحت یہ بتاتے ہیں کہ یہ لوگ کثیر مقدار میں خوبانی استعمال کرتے ہیں ۔اس لیے ان کے جسم میں قوّت مدافعت بڑھ جاتی ہے اور سرطان کے جراثیم ان پر حملہ آور نہیں ہو پاتے اوراس پھل کے درخت میں قدرت نے یہ خصوصیت پیدا کی ہے کہ وہ اس مرض کے جراثیموں کو فضا میں نہیں رہنے دیتا ہے بلکہ اپنے اندر جذب کرنے کی قدرتی صلاحیت رکھتا ہے۔خوبانی کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا چاہیے۔ زیادہ گرم غذا کے استعمال سے یاناقص غذا کے استعمال سے خون میں اگر تیز بیت ہو جائے تو گرمیوں کے موسم میں یہ شکایت بہت اذیت دیتی ہے ۔ایسی صورت میں ڈھائی چھٹانک خشک خوبانی اور ایک تولہ عناب‘رات کو نیم گرم ڈیڑھ پاؤ پانی میں بھگو کر رکھ دیں ۔صبح سویرے اسے اچھی طرح مل کر چھان لیں اور شیشے کے گلاس میں مریض کو استعمال کرائیں۔ اس میں حسب ذائقہ چینی یا کالانمک کی آمیزش کی جاسکتی ہے ۔اس سے خون صاف ہوتا ہے اور تیزابیت کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کرنے سے دیر پا فوائد مل سکیں گے۔ جوڑوں کے درد کے لیے خوبانی کا مغز خاصامفید ہوتا ہے ۔یہ ہر طرح کے درد کے لیے کار آمد ہے ۔اسے ضرور کھانا چاہیے اور جوڑوں کے درد کی صورت میں تو یہ بطور دوا کام کرتی ہے ۔اس کے مسلسل استعمال سے جوڑوں کے درد کے علاوہ دیگر جسمانی درد میں آرام ملتا ہے۔ خوبانی کا مغز بھی خوبانی کی طرح بڑے کام کا ہوتا ہے ۔ ہاضمہ کی خرابی کے لیے خوبانی کا مغز ایک تولہ اور ایک بڑی الائچی کے دانے اور سونف لیں ۔ان سب اجزاء کو کسی کو نڈے میں ڈال کر اچھی طرح کُوٹ کر اس کی سروائی بنالیں ۔اس میں اگر شربت بزوری یا سادہ چینی کا شربت ملا کر پیا جائے تو مفید اثر��ت کا حامل ہوتا ہے اور ہاضمے کی خرابی دور ہو جاتی ہے ۔ خوبانی کدودانوں کے لیے بھی بہترین ہے ۔پیٹ میں کیڑوں کی موجودگی کے باعث ��ھوک کا زیادہ لگنا جسم کو خوراک نہ لگنا‘جسم کا سوکھتے جانا‘یہ سب بیماریاں عموماً بچوں کو لاحق ہوتی ہیں ۔اس کے لیے خوبانی کے درخت سے تازہ پتے اُتارے جائیں ‘انہیں آدھا لیٹر پانی میں ڈال کر خوب پکایا جائے ۔جب پانی آدھا رہ جائے تو اسے رات کو سوتے وقت بچوں کو پلا دیا جائے ۔تین چار دن میں تمام امراض ختم ہو جاتے ہیں اور پیٹ صاف ہو جاتا ہے ۔ سر میں درد رہنے کی صورت میں ساتھ آٹھ بڑی خوبانیاں لے کر ان کے مغز نکال لیں پھر انہیں ڈیڑھ پاؤدودھ میں ڈال کر خوب اچھی طرح پکائیں‘اس میں دو بڑی الائچی کے دانے اور آدھا چمچہ سونف کوٹ کر ملا دیں ۔جب یہ پیسٹ کی مانند ہو جائے تو اس میں ایک چمچہ چینی ملا کر اسے اُتارلیں اور خوب ٹھنڈا ہو جائے تو صبح کے وقت بطور ناشتا اسے کھائیں اس کے بعد کوئی خوراک یا چائے وغیرہ نہ لی جائے ۔ رات کو سونے سے قبل ایک تولہ خوبانی کا تیل سر میں لگا لیا جائے تو اس سے جسم میں طاقت آجاتی ہے اور کمزوری دور ہو جاتی ہے ۔سردرد بھی جاتا رہتا ہے ۔یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کرنے سے فائدہ ضرور ہوتا ہے ۔خوبانی کے مغز کے تیل کو اگر کنپٹیوں پر لگایا جائے تو پرُ سکون نیند آتی ہے ۔اس کی مالش خوب اچھی طرح کنپٹیوں پر کی جائے اور انگلیوں کی مدد سے تیل کو جلد میں جذب کیا جائے تو بے حد فائدہ حاصل ہوتاہے۔ گلے کی خراش‘نزلہ ‘زکام اور منہ میں آبلے پڑجائیں تو ایسے میں سات آٹھ خوبانیاں کھا کر اس پر گرم گرم چائے کا ایک کپ پی لیں ۔صرف چند مرتبہ ایسا کرنے سے تمام تکالیف دور ہو جائیں گی۔موٹاپا کم کرنے کے سلسلے میں خوبانی کام آتی ہے ۔کھانے کی مقدار کم کرکے خوبانی کھاتے رہنے سے جسم میں غذائیت کی کمی کیے بغیر زائد وزن دور کرنے میں جسم کی مددگار ثابت ہوتی ہے ۔کمزور اور بہت دبلے پتلے افراد اپنا وزن بڑھانے کے لیے ناشتے میں خشک خوبانی کھانے کا اہتمام کریں تو جسم فربہ ہونے لگتا ہے اور عمر طویل ہوتی ہے۔ خوبانی اور خواتین خوبانی خواتین کی بھی ایک اچھی دوست ہے ۔اس کے کھانے سے رنگت نکھرتی ہے اور جلد صاف ہوجاتی ہے ۔کیل مہاسے اور جھائیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں ۔خوبانی جلد کے لے بے حد مفیدہے یہ جلد کو نرم وملائم رکھتی ہے اور اسے حسین بھی بناتی ہے ۔ اس میں دوسرے پھلوں کے گودے وغیرہ شامل کرکے لگانے سے جلد میں چمک اورنئی جان پر جاتی۔خوبانی کے مغز کا تیل بھی چہرے کی جلد کے لیے مفید ہے ۔اس میں حیاتین اور نمکیات ہوتے ہیں ‘یہ تیل خشک جلد کے لیے بہت مفید ثابت ہوتا ہے ۔سردیوں میں اس تیل کی ہاتھ پیروں پر مالش فائدہ مند ہوتی ہے۔ چہرے کی جلد خشک اور کھر دری ہوگئی ہو یاجن خواتین کا چہرہ خشک رہتا ہوتو ہو خوبانی کے مغز کے تیل سے فائدہ حاصل کر سکتی ہیں۔ اس کا مساج رات کو سونے سے پہلے کیا جائے تو چہرے کی خشکی دور ہو جاتی ہے جلد شاداب اور صحت مند دکھائی دیتی ہے ۔اس تیل میں چند دوسرے اجزاء ملا کر اس کا ماسک بھی تیار کیا جا سکتا ہے۔جوکہ چہرے کے حُسن میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔اس تیل سے خواتین اپنے بالوں کی افزائش بھی کر سکتی ہیں۔ جلد کی شادابی کے لیے دو یا تین خوبانیاں لے کر انہیں اچھی طرح پیس کر اس میں خوبانی کی گری کے دس دانے بالکل باریک پیس کر ملالیں یا بادام کا تیل ایک چائے کا چمچہ شامل کرلیں ۔اس میں ایک چمچہ پپیتے یا پکے ہوئے آم کا گودا ملا کرا پنے چہرے پر لیپ کرلیں اور پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد سادہ پانی سے دھولیں ۔چہرہ دلکش وشاداب ہو جائے گا۔ خوبانی کے مغز کا تیل سر کے بالوں کے لیے بہترین ہوتا ہے ۔اس کے لگانے سے بال صحت مند اور مضبوط رہتے ہیں اور جلد گرتے نہیں ۔ان کی سیاہی بھی دیر تک قائم رہتی ہے ۔پہاڑی علاقوں میں رہنے والی خواتین یہ تیل شروع سے ہی اپنے بالوں میں لگاتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے بال بڑھاپے میں بھی سیاہ اور صحت مندومضبوط رہتے ہیں۔وہ خواتین یہ تیل خود گھروں میں نکالتی ہیں ۔ اس تیل کی خاصیت دیر تک قائم رہتی ہے ۔اگریہ خالص تیل مارکیٹ میں مل جائے تو اس میں تھوڑا سازیتون کا تیل ملا کر سر میں لگانے سے بال مضبوط اور گھنے ہو جاتے ہیں اور نیند بھی خوب اچھی آتی ہے ۔پہاڑی علاقوں میں رہنے والی خواتین خوبانی نا صرف خود کھاتی ہیں بلکہ اپنے بچوں کو بھی خوب کھلاتی ہیں اور اس کے مغز کا تیل شروع سے ہی اپنے بچوں کی مالش کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں ‘اس سے ان کے بچوں کے نہ صرف چہرے شاداب دکھائی دیتے ہیں بلکہ صحت بھی قابل رشک رہتی ہے۔بالوں میں خشکی یا سکری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب بے تحاشا دماغی کام کیا جائے‘بے خوابی بڑھ جائے یا نیند کے اوقات میں توازن نہ رکھا جا سکے۔ایسی صورت میں خوبانی کے مغز کا تیل اس مقصد کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے ۔رات کو سونے سے قبل اچھی طرح سردھوکر خشک کرلیں اور اس تیل کی اچھی طرح سے بالوں کی جڑوں میں مالش کرلیں ۔خوب اچھی نیند آئے گی صبح سر دھولیں ۔اس عمل کو اگر پابندی کے ساتھ تقریباً2ماہ تک کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ بالوں کی سکری اور خشکی ختم ہو جائے۔دوبارہ سر میں خشکی پیدا ہونے کے امکانات بھی کم ہی ہوتے ہیں ۔بال بھی صاف ستھرے‘تندرست اور مضبوط رہتے ہیں۔ غرض یہ کہ خوبانی قدرت کی ایک اعلیٰ ترین نعمت ہے اور اس کا مغز بھی مزیدار اور قّوت بخش اجزاء سے بھر پور ہے اسے ضرورکھائیے اور اس کے تیل سے اپنی جلد اور بالوں کی حفاظت کیجیے۔ The beauty of mint oil as well as ointment of oily oil almond almonds, and removing weaknesses, 'plays the best supporting role in the endangerment and dreaming of the skinny people, to eat their dining room in order to enhance their weight. So the body starts to become futile and the age is long, there is beauty in the unusual and useful delights of power. 'It is a little but delightful delicious fruit. In contrast, dry fruits and fruits are important in the pure ocean. If these natural delights are exclusively informed about the treasury of this region, then it will not be wrong. 'Because of food, the dishes of eastern foods and sweet dishes found the reputation, whose admiration turned towards the West Forced. The beauty of the beauty is also in its delicious fruit, as it is considered as a sign of flavor for centuries. Even today, like a tree, such a bird is used as delicious fruits. The family has a special significance in taste and health. It is said that several centuries ago, the emperors and women of the Emperor of India were popular in the whole world due to their beautiful jewelry and delicious foods. In this era, Hyderabad Khanan system was called the richest man in the world. The system was also known as the Hyderabad dishes with good foods. The dishes used to be purely used as well as pure milk of well-being and milk. Even Hyderabad Dhan has special significance for its property. It is also used in sweet dishes as well as salty dishes. The garden is a very frozen fruit that is warmly tempered. The other is its temperament cold. Healthy Well-Known Fruit  It is said that the native country of Chauvinis is known as "Puranani Kavani". The Latin name of this fruit is "Prunus Armeniaca". It is called the Persian Pot Poto. Aquarius Greece is also cultivated in Angels and North America. In India, it is cultivated in Chitral Valley Valley, Gilgit-Manzna and in Baltistan. Healthy Well-Known Fruit Apart from this, there are also gardens of Chhattisgarh in Mardan 'Zhararat' Hazara 'Aqatat Sausat' Abbottabad 'Chit Quetta and Kohat districts. This fruit gives more fruit in the Aman Koh. Vegetables are generally found in white and yellow. These are the forms of 'Aged crop, whose fruit is small and yellow in color. The crop that grows like red, like red-colored apple, is both delicious and useful. Are there There is a lion and a second trunk. The tree of the garden is very intense and medium-sized. The fruit of this tree is cooked in the monsoon season. From which the beauties are gathered and dried in the sunlight . It is relatively popular in Pakistan. It is also eaten in dry condition. The beauty of Pakistan and the difference between the taste and color of the aroma born in Europe. Pakistani dried wells are sweet and light like honey, but there are specialties in flavors and sweetness. 'The beauty of Hyderabad city of Hyderabad is especially similar to the beauty of Hanoi in Pakistan. It can be said that it is a delicious fruit and a nutritional fruit born in cold mountainous areas. Besides cold countries, dry food is eaten every year in Arab countries. Healthy Well-Known Fruit The palm trees are cultivated on rocky lands. Nutritional nutrients are rich in nutritious fruits because of this, the small fruits get a lot of benefits. This is the ratio of nutrients in 100 grams. Vegetable is the most important nutritious fruit that is full of animal strength. It contains all vitamins and minerals. Low quantity of beauty is also sufficient to achieve healthy health. It should not eat much of the quantity of food. Eating it with food, it is very important to eat it because its losses But it is only useful for beautification, but it is also better diet than it is useful. There are some things with which it benefits more food. For example, eat Jamam with mango and eat it with cold food, cook almond with nutrients. Similarly, it is useful to eat its nutritious food. It is also potent as well as potatoes. It also contains protein, spilled 'phosphorus and hypertension as well. It also contains Hitamin P (Vitamin P) which also called Citron. Pearl oil is like almond oil .This molecule removes weakness and prevents growth. Physical benefits of beauty include the power of other fruits as well as other health benefits. Healthy Well-Known Fruit  This fruit fills the body, its diet increases the blood and helps in digestion of food .If If the fresh dish is eaten, the malady complaint goes away. Healthy Well-Known Fruit It is useful for opening nutritious and intestinal fruits. It is useful to kill pesticides and improve the gastrointestinal. The drying of the garden and removes its oil that is useful in the headache. This fever is fruitful, it is late digestion and has plenty of fruit. The beauty of the beauty is very useful in fruit. The world's most healthy place explains the valley of Hinja. There is also an important secret of good health of the people here, because it contains healthy ingredients Look at the specialty of the Darwinism where in the areas where beauty plants are found, there are no signs of cancer like any other person, but have come to see some of these diseases. Due to this, specialist health tells us that they use multiple quantities of beauty. Therefore, their immunity increases in the body and the germs of cancer are not invaded by them, and in the fruit tree, power has created this feature that it does not allow the bacteria of the disease to remain in the atmosphere, but within It is natural to absorb. Water should not be taken immediately after eating food. Using excessive hot food, if used in acne in blood, this complaint greatly causes heat in the summer season. In such a case, keep a dip of dry dried furnace and one teaspoon of water at half a half and a half. At the end of the morning, check it closely and use the patient in the glass glass. It can be customized by Chinese or cosmic mixtures. It cleanses blood and acidity ends. Using this prescription at least one month will benefit from a long time. Healthy Well-Known Fruit Pairing for pestilence is anxious specialty .It is a carpenter for all sorts of pain .It must be eaten and it serves as a medicine in the form of joint pains. Apart from this, other physical pain gets relief. Wonderfulness of beauty is like a great job. For hemorrhage disorders, take a nutritious omega and a large alkali tree and saffron. Put these ingredients into a bite and coat them well and make it a survey. In this case, if syrup is mixed with barkari or plain sugar syrup, then it is useful effects and the gastrointestinal disorders are removed. The beauty is also excellent for the cultivators. Due to the presence of insects in the petty, excessive hunger does not allow the body to eat food. All these diseases are usually entitled to children. For this, the leaves should be removed from the well-being tree. 'Let them be cooked half-liter in water. When the water is half, then it should be given to the children while sleeping at night. All four diseases end in four days. And the stomach becomes clear. If you have headache, take eight great beauties and take them out of their mouths then cook them in half a half and cook them well. Mix it in two pieces of flour and half a spoon. When it is as paste, then mix one spoon sugar and remove it and cool it, then eat as a breakfast in the morning, after that no food or tea should be taken. A ton of oven oil is put in the head before sleeping, it strengthens in the body and weakness goes away. The temperature goes on. It is beneficial to use this prescription for a month. Healthy Well-Known Fruit If the nutrients of palm oil are applied on the canopy, it is easy to sleep on their shoulders. They should be well done on the wells and with the help of fingers absorb the oil, they get a lot of benefit. If you do not want to eat it, then you will be able to get rid of it. Healthy Well-Known Fruit Improvement of obesity is used to reduce fatigue. By eating low levels of food, it helps the body to be more helpful in reducing weight without reducing nutrition in the body . Keeping and very thin people are able to increase their weight. When you arrange a dining room in the breakfast, the body becomes fat and the age is longer. Beauty and female beauty are also a good friend of women. Its food is dyed and clears its skin .Key acne and spills are also over .With the skin skin is very soft, it keeps skin soft and makes it even Hussein .It contains other fruit balls Adding and adding skin to the skin and skin in the skin. The manganese oil is also useful for the face of the skin. It contains animals and salts. This oil proves to be very useful for the dry skin. Males are beneficial on the hands of this oil in the winter. If the face of the face has dried and dried up, or if the face of the women remains dry, then you can benefit from mourning oil. When the massage is done before sleeping in the night, the face of the face goes away, it looks very good and healthy in the skin. This mask can also be prepared by mixing a few other ingredients. Healthy Well-Known Fruit Which causes the face to increase in the face .The women with this oil can also enhance their hair. Take two or three beauties for skin addiction, grind them well and grind them completely and then add 10 grams of gram flour, or add almond oil to a tea spoon. It contains a spoon or pudding mango. Healthy Well-Known Fruit Lap the pulp on the face of the face and keep it for fifteen minutes after that, then drain it with simple water. Face will be charming. Pearl oil is the best for head hair. Its hair keeps healthy and strong and does not fall short .Your ink remains still for long. They are in their hair because of their hair growth even in black and healthy. Those ladies get these oils in homes themselves .This oil property is kept late for long. Mixing n oil and hair increases strength and become thick and sleep is also good. Women who live in mountainous areas eat themselves not only, but also feed their children well and its nutrients From the beginning, they used to spoil their children, "it shows not only the faces of their children but also their health. Healthy Well-Known Fruit The hair or screw in the hair arises when untreated brainworks can be done. 'Can not be dreamed or can not balance the sleeping times'. In this case, mughal oil proved to be very useful for this purpose. It is dry and dry in the roots of the well hair and dry it before sleeping. Good morning the dust will fall. If this procedure is done with ban for approximately 2, no reason why hair screws and dysfunctional ends are over. The chances of getting nicely born in the head are also reduced. The ball is also clean and comfortable. It is a great blessing for beauty, and its nausea is also full of delicious and strong ingredients, make it necessary to protect your skin and hair from its oil. sourceUrduPoint.com. #fruit nutrition chart, #types of fruits, #what is the healthiest fruit in the world, #benefits of fruits, #is fruit good for you, #best fruits to eat daily, #what is the healthiest vegetable, #healthy fruits for skin, Read the full article
0 notes