Tumgik
#dubaiofpakistan
mainhoonpakistan · 4 years
Photo
Tumblr media
میرا سوہنڑا شہر رحیم یار خان #DubaiOfPakistan کیا آپ نے پاکستان کا ایسا صحرا دیکھا ہے جو بلکل دبئی کی طرح ہے ؟ نہیں - جی ہاں یہ ہے رحیم یار خان کا روہی جہاں کا صحرا بلکل دبئی سے کم خوبصورت نہیں اور اب پاکستان بھر میں یہ منی دبئی کے نام سے مشہور ہو گیا ہے - اور تو اور ہہاں پہ گاڑیاں بھی ابوظہبی نمبر پلیٹ کی ملیں گی یہ پاکستان کا واحد صحرا ہے جہاں 3 انٹرنیشنل ائرپورٹ ہیں اور حیران کن بات یہ ہے کہ دبئی کے برعکس یہاں ہریالی ہے - یہاں کہ لوگ اونٹ- بکریاں - بھڑیں اور گاے پالتے ہیں - یہاں کے کالے ہرن اور تلور نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں - ہر سال دبئی - ابوظہی - قطر کے شیخ شکار کھلنے کے لیے آتے ہیں -متحدہ عرب امارت کے حکمران شیخ زید نے تو رحیم یار خان کو اپنا دوسرا گھر کہا- اور یہاں اپنا محل بنایا - شیخ زید ائرپورٹ اور ہسپتال اور سکول بھی ان کے تحفہ ہیں -- اپ کے خیال میں اس خوبصورت روہی کی ترقی کے لیۓ حکومت کو کیا اقدامات کرنے چائیے؟کمنٹس میں اپنی راے کا اظہار کریں- #dubai #dubailife #desert #desertlife #repost #rahimyarkhan #houbarabustard #deer #blackdeer #deerhunting #hunting #tourist #touristattraction #tours #Pakistan #MainHOONPakistan https://www.instagram.com/p/CA2nKz_py5C/?igshid=17a8mwv5lnm26
0 notes