#collection_of_tahir
Explore tagged Tumblr posts
Photo
میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتا___ مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے.....! تمہارے کاندھے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے ��ینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹ��کتا ہوا میں.....! مجھے یہ سب مطلوب ہے.....! جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے....؟ امکان ہی نہیں....! #p2557 #collection_of_tahir #soulmate https://www.instagram.com/p/CpN7znTLtmQ/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
A sigh for those longings that can never be fulfilled, a heart for the wishes that will never be fulfilled, a faithful tear for the sight of dreams that were not seen, a kiss of devotion for the words that no one heard and a rotten regret for the wishes that were not shared, a gratitude for the achievements that came unasked for in life, a satisfaction at a job done honestly, a belief for the intentions that were thought. #p2426 #prizes #win #sucess #collection_of_tahir #genixian https://www.instagram.com/p/CnII_jGLwF5/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Everyone loves us when we are born. When we die, everyone will love us! In the medium term, we have to manage the love system ourselves. Suhkar Al-Hamdulillah and Jazak-e-Allah Genix Pharma and management who appreciated the work and awarded & honoured the best performance award. #p2425 #collection_of_tahir #geinxian #dedicatedtogoodhealth #awards2023🏆 (at Caceres Restaurant At Luxus Grand Hotel.) https://www.instagram.com/p/CnH4aVBL_Qd/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
سنو تسکینِ قلب ♥️ تمہاری باتیں میری آنکھوں کے سامنے رقص کرتی ہیں تمہارے الفاظ ذہن کو پرسکون رکھتے ہیں تمہاری صورت میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ لاتی ہے تمہاری موجودگی میری حیات کو بڑھاتی ہے اور تم ہو کہ اب بھی پوچھتی ہو کہ تم میرے لیے کیا ہو ؟ تو سن لو جان من تم میری جان ہو جاناں۔✨❤️ #p1776 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Venus Housing Society Ferozpur Road) https://www.instagram.com/p/Cgg2uo-gVY-/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
دل بھی ٹوٹتے ہیں، درد بھی ہوتا ہے، رشتے دھوکا دیتے ہیں، اپنے چھوڑ جاتے ہیں، یہی #circleoflife ہے، رونا آئے تو رو لو، تکلیف ہو تو محسوس کرو، چیخنا پڑے تو چیخو، بس #accept کرو، یہ #pretend نہ کرو کے سب ٹھیک ہے، یہ #denial ہے اور #denial سے کبھی بھی #healing نہیں ہوئ، تکلیف بڑھ جاتی ہے- #p1458 #words_of_tahir #collection_of_tahir #mypics (at Venus Housing Society Ferozpur Road) https://www.instagram.com/p/CcuV2s0DRB7/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
وہ لڑکا جو پورا دن بھوکا پیاسا رہ کر شام کو روزے کی حالت میں افطار کے دستر خوان پر بیٹھ کر دعا میں اللہ پاک سے اپنی نہیں بلکہ تمہاری باتیں کرتا تھا کبھی سوچا ہے کہ وہ لڑکا تم سے کتنی محبت کرتا تھا"🌹 #p1376 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Venus Housing Society Ferozpur Road) https://www.instagram.com/p/CcGaEclhNI5/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Having the best people together at one time is no less than a blessing from Allah pak. Alhamdulillah ! Lahore team I am proud of you. May Allah pak bless you all and save you from the evil eye.Ameen #p1287 #words_of_tahir #collection_of_tahir #obsagpfamily #teambuildingactivity (at Model Town Park - Gol Park. Gujranwala. Pakistan) https://www.instagram.com/p/CbC23wvAlIq/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
ڈپریشن کیا ہے ؟ کسی چیز کو بار بار سوچنا کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا, خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا.... ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟ جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں.... ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟ ڈپریشن کا علاج آپ نے خود کرنا ہے.... جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی....اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں..... آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے_🌸 #p1186 #words_of_tahir #collection_of_tahir #officefun (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CZkbRMWAP5B/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
نعمت ہے کسی ایسی عورت کا ہماری زندگی میں ہونا جو ہمارے مزاج کے موسموں کی ساتھی ہو اگر وہ نا ہو تو شاید ہم بہت جلد ہمت ہار جائیں جو ہمارے ھممم اور آہاں کو بھی مکمل دھیان اورتوجہ سے نا صرف سنتی بلکہ محسوس بھی کرتی ہو۔ #post_1132 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CY7MPy5A0iC/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
دل جے آکھے لگدا ھوندا یاد تیری نوں کڈھ نہ دیندا تینوں سجناں چھڈ نہ دیندا.....!! #p990 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Shadab Society) https://www.instagram.com/p/CXGugqJAvdi/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
ہمارے ایک دوست کہتے تھے جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے۔ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی۔ الفاظ کبھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے۔ جب کھونے ک نوبت آتی ہے تب پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے۔ #post_960 #words_of_tahir #collection_of_tahir #mypics📷 (at Sheikh Zaid Hospital Lahore) https://www.instagram.com/p/CW46m8RN6fR/?utm_medium=tumblr
0 notes
Video
instagram
میں سگریٹ نہیں پیتا مجھے قسم دی گئی ہے مگر جس نے قسم دی اسکے گلابی ہونٹوں کا رس پینے کی اجازت بھی ساتھ مل گئی میں نہیں سمجھتا نئی دنیا بنانے کے لیے شاعری کے کتب لازم ہیں اگر من پسند عورت کا ساتھ ہو تو اسکے حُسن میں بہکا ہوا شخص دیوان کے دیوان لکھ سکتا ہے ۔ #post_952 #words_of_tahir #collection_of_tahir #tiktok2021 (at Venus Housing Society Ferozpur Road) https://www.instagram.com/p/CW37t-qACZu/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
بعض دفعہ۔۔!! صورت حال ایسی آجاتی ہے کہ تم اپنی صفائی میں جو بھی کہنا چاہو کوئی سننے کو تیار نہیں ہوتا۔ تم لاکھ اپنی بےگناہی ثابت کرنا چاہو غلط فہمی دور کرنا چاہو تمہیں موقع نہیں ملتا۔ تب تم شدید اداسی اور تنہائی میں گھر جاتے ہو۔ اس غدار کی طرح جسکی آخری رسومات تک میں کوئی شریک نہیں ہوتا۔ #post_843 #words_of_tahir #collection_of_tahir #mypics (at Venus Housing Society Ferozpur Road) https://www.instagram.com/p/CVs38s-A58I/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
" اُداسی " کا کوئی وقت نہیں ہوتا آپ " تنہائی " میں ہوں یا " ہجوم" میں یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے اکثر میرے اندر بھی اُداسی کی اک بیل پھوٹتی ہے جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لےکر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے میں ہزار جتن کر لوں مگر ��ہ اداسی کی بیل اپنی گہری شاخیں میرے دل سے باندھ لیتی ہے اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے خود کو " آزاد" نہیں کروا پاتا شاید محبتوں کی بیلیں ایسے ہی دل پہ قابض ہوتی ہیں اور ہنستے کھیلتے انسان کو اندر سے " کھوکھلا " کر دیتی ہیں!! #post_802 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Shadab Society) https://www.instagram.com/p/CVYSI9RA0lH/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
خوشبو ایک آوارہ جھونکا، اس جھونکے کوگھیرے کون کیسے دنیا کو بتلاوں؟ تم ہوتی ہو میری کون... #post_669 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Shadab Society) https://www.instagram.com/p/CUP-JuYjqM7/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo
اگر آپ کے باس، آپ سے کوئی بھی الٹا سیدھا فارمیٹ یا فیڈبیک مانگیں تو جیسے تیسے دے دیں, ورنہ وہ آپ کو کسی نہ کسی طرح سے نقصان پہنچا سکتے ہیں.. اور ہمارے یہاں پائے جانے والے باس کا بیر اور نگینہ فلم میں سری دیوی کا ناگن والا بیر ایک جیسے ہی ہیں۔ 😁😊 ذاتی تجربہ !!! #post_652 #words_of_tahir #collection_of_tahir #officefun (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CUMrbtlAOOn/?utm_medium=tumblr
0 notes