Tumgik
#bonwi
Note
Silly Game Time: Tell us all a dumb joke! If English isn't your first language, feel free to tell us one in your first language! (I'd almost prefer it, in fact.)
unfortunately I'm boring and cannot speak another language, the most I can so is say Bonjour in my bad attempt at a French accent.
"goodnight," said Mr Bonnie, an English gentleman, to Sir Charles, a French man, as he was leaving the abode of his handsome friend
"bonne nuit, be safe," said Sir Charles.
"My friend, I must correct you, my name is Bonnie, not Bonwie,"said Mr. Bonnie, a bit confused.
Charles laughed heartily, "No, no you misunderstand. Bonne nuit is the French word for good night. Trust that your name is engraved on my soul for however long it lingers in this world, and the next."
(I tried.)
3 notes · View notes
dumbassprincess · 10 months
Photo
Tumblr media
How to Use Bonwi to Get FREE Flights & Hotel Stays Elevate your wanderlust game with Bonwi: Learn the expert techniques to enjoy free flights and hotel stays like never before.
0 notes
denn-stonem · 10 months
Text
How to Use Bonwi to Get FREE Flights & Hotel Stays
Tumblr media
Indulge in the luxury of free travel: Master the art of using Bonwi for complimentary flights and hotel accommodations.
0 notes
cornerpresents · 1 year
Photo
Tumblr media
How to Use Bonwi to Get FREE Flights & Hotel Stays Indulge in the luxury of free travel: Master the art of using Bonwi for complimentary flights and hotel accommodations.
0 notes
artofjahmane · 5 years
Photo
Tumblr media
FLASHBACK: BABES IN PARIS... #artofjahmane #paris #bonwi #globetrotters #onahigherlevel #exchangestudents #showemtheworld #hahzinparis (at Paris, France) https://www.instagram.com/p/B6bxKmoHmtG/?igshid=1x0tn6n4uweyu
0 notes
aptronyms · 4 years
Text
benry but it rhymes with ennui
2 notes · View notes
boneka-wisuda-blog · 7 years
Photo
Tumblr media
READY STOCK____ Harga mulai dari 59rb-149rb RESPONSE CEPAT, PROSES CEPAT, BERKUALITAS ㅤ Harga sudah termasuk semua atribut -Nama wisudawan dan title -Pin logo kampus -Toga universitas -Kartu ucapan wisuda -Packaging Untuk semua model boneka ㅤ Fast respon : WA : 0818.0698.0029 / 0812.9526.6220 BBM : D0325031 / 5FFD34FA CALL : 0878.8433.8097 / 0812.9526.6220 ㅤ #boneka #wisuda #universitas #bonekawisudabekasi #bekasi #bonekawisuda #bonekawisudajakarta #bonekawisudakedokteran #universitasindonesia #toga #bonekalucu #bonwis #jualbonekapooh #jualbonekawisuda #bonekawisudamurah #bonekabekasi #bonekawinniethepooh #gudangbonekawisuda #hadiahwisuda #bonekalucu #bonekawisudaunder100k #bonekabekasi #bonekadokter #bonekawisudacustom #bonekawisudaminion #grosirbonekawisuda #Bonekawisudabogor #produsenboneka #jualbonekawisudatk
0 notes
gonomadtravelposts · 6 years
Text
Tweeted
'Wonderlust' Partners With Travel Rewards Company Bonwi https://t.co/jhp7dfjQez pic.twitter.com/QCwtOsOn1g
— GoNOMAD.com Travel (@GoNOMAD) January 7, 2019
0 notes
supremehydra81 · 6 years
Photo
Tumblr media
The cast of the munsters https://www.instagram.com/p/BonWy-1BG9WkolhvGes72e4rRA3JuOkIKBWIK40/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=rvots7v60qjp
0 notes
batudo-edition · 6 years
Link
0 notes
aj-thecalraisen · 6 years
Text
امن فنکار کی صلاحیت کو نکھارتا ہے ۔ بونی کپور
واشنگٹن — 
اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستان میں بھارتی فلمیں اور بھارت میں پاکستانی ٹی وی ڈرامے نہایت پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن، تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں اتار چڑھا دونوں پڑوسی ملکوں کی فلم انڈسٹریز کے مل کر کام کرنے کی کوششوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔
ایسے میں پاکستان اور بھارت سے باہر ہونے والے فلمی میلے جہاں ان ملکوں کی ثقافت کو فلموں کے ذریعے ایک جگہ اکٹھا کرتے ہیں وہیں اس صنعت سے وابستہ لوگوں کو بھی قریب لانے کا باعث بنتے ہیں۔
واشنگٹن میٹروایریا میں ہونے والا ڈی سی ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جہاں پاکستان اور بھارت سمیت بنگلہ دیش، نیپال اور افغانستان کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد اکٹھے ہوتے ہیں۔
رواں سال کے اس فلمی میلے میں بھارتی فلم انڈسٹری سے بھارت کے معروف فلم میکر بونی کپور اور لائف آف پائی کے اداکار سورج شرما سمیت ہدایت کارہ زویا اختر اور پاکستانی ہدایت کارہ مہرین جبار نے شرکت کی۔​
بونی کپور نے سال 2017 میں اپنی مرحومہ بیوی سری دیوی کی آخری فلم میں دو پاکستانی اداکاروں عدنان ��دیقی اور سجل علی کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا تھا۔۔ اس کے باو��ود کہ سال 2016 میں ایک بڑی بھارتی فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کی بھارت میں ریلیز ایک پاکستانی اداکار فواد خان کی موجودگی کے باعث مشکل میں پڑ گئی تھی اور پھر جواب میں پاکستان نے بھارتی فلموں پر پابندی بھی عائد کر دی تھی۔
وائس آف امریکہ سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کے ساتھ مزید کام کریں لیکن ان کے مطابق ایک شخص کے چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا۔
Bonwy Kapoor DCSAFF 2018
انھوں نے کہا کہ میں پہلے تو دعا کروں گا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں تاکہ اور بھی زیادہ مل جل کر کام کیا جائے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ میں اکیلا کچھ نہیں کرسکتا اس بارے میں۔ پہلے دونوں میں ملکوں میں امن ہو ۔ حکومتیں ایک صفحے پر ہوں کیونکہ امن ایک فنکار کی بہترین صلاحیتوں کو سامنے لاسکتا ہے
فلم لائف آف پائی سے عالمگیر شہرت پانے والے نوجوان بھارتی اداکار سورج شرما کی رائے میں تعلقات کی بہتری کے لیے آرٹ کے علاوہ دوسرے شعبوٕں میں روابط بڑھانے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جانا چا ہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک ہی دروازہ کھولنے کا فائدہ نہیں ہر شعبے میں تعاون ہونا چاہئے۔
Suraj Sharma (Life of Pi)
ڈی سی ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول کے آرگانائزرز منوج اور گیتا سنگھ کا کہنا ہے کہ جب وہ ایسی مثبت باتیں ہوتی دیکھتے ہیں تو ان کے اس میلے کو منعقد کرنے کا مقصد پورا ہوتا نظر آتا ہے۔ ان کے مطابق اس میلے کا مقصد لوگوں کو مختلف ثقافتوں سے روشناس کروانا اور قریب لانا ہے ۔
DC South Asian Film Festival Organizers
اس میلے میں بونی کپور کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور سورج شرما کو رائزنگ سٹار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پاکستانی ڈاکیومنٹری فلم The Unknown Mountaineers کو بہترین ڈاکیومنٹری کا ایوارڈ دیا گیا۔
The post امن فنکار کی صلاحیت کو نکھارتا ہے ۔ بونی کپور appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Od8bdp via Urdu News
0 notes
alltimeoverthinking · 6 years
Text
امن فنکار کی صلاحیت کو نکھارتا ہے ۔ بونی کپور
واشنگٹن — 
اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستان میں بھارتی فلمیں اور بھارت میں پاکستانی ٹی وی ڈرامے نہایت پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن، تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں اتار چڑھا دونوں پڑوسی ملکوں کی فلم انڈسٹریز کے مل کر کام کرنے کی کوششوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔
ایسے میں پاکستان اور بھارت سے باہر ہونے والے فلمی میلے جہاں ان ملکوں کی ثقافت کو فلموں کے ذریعے ایک جگہ اکٹھا کرتے ہیں وہیں اس صنعت سے وابستہ لوگوں کو بھی قریب لانے کا باعث بنتے ہیں۔
واشنگٹن میٹروایریا میں ہونے والا ڈی سی ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جہاں پاکستان اور بھارت سمیت بنگلہ دیش، نیپال اور افغانستان کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد اکٹھے ہوتے ہیں۔
رواں سال کے اس فلمی میلے میں بھارتی فلم انڈسٹری سے بھارت کے معروف فلم میکر بونی کپور اور لائف آف پائی کے اداکار سورج شرما سمیت ہدایت کارہ زویا اختر اور پاکستانی ہدایت کارہ مہرین جبار نے شرکت کی۔​
بونی کپور نے سال 2017 میں اپنی مرحومہ بیوی سری دیوی کی آخری فلم میں دو پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا تھا۔۔ اس کے باوجود کہ سال 2016 میں ایک بڑی بھارتی فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کی بھارت میں ریلیز ایک پاکستانی اداکار فواد خان کی موجودگی کے باعث مشکل میں پڑ گئی تھی اور پھر جواب میں پاکستان نے بھارتی فلموں پر پابندی بھی عائد کر دی تھی۔

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Od8bdp via Daily Khabrain

رواں سال کے اس فلمی میلے م��ں بھارتی فلم انڈسٹری سے بھارت کے معروف فلم میکر بونی کپور اور لائف آف پائی کے اداکار سورج شرما سمیت ہدایت کارہ زویا اختر اور پاکستانی ہدایت کارہ مہرین جبار نے شرکت کی۔​
بونی کپور نے سال 2017 میں اپنی مرحومہ بیوی سری دیوی کی آخری فلم میں دو پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا تھا۔۔ اس کے باوجود کہ سال 2016 میں ایک بڑی بھارتی فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کی بھارت میں ریلیز ایک پاکستانی اداکار فواد خان کی موجودگی کے باعث مشکل میں پڑ گئی تھی اور پھر جواب میں پاکستان نے بھارتی فلموں پر پابندی بھی عائد کر دی تھی۔
وائس آف امریکہ سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کے ساتھ مزید کام کریں لیکن ان کے مطابق ایک شخص کے چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا۔
Bonwy Kapoor DCSAFF 2018
انھوں نے کہا کہ میں پہلے تو دعا کروں گا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں تاکہ اور بھی زیادہ مل جل کر کام کیا جائے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ میں اکیلا کچھ نہیں کرسکتا اس بارے میں۔ پہلے دونوں میں ملکوں میں امن ہو ۔ حکومتیں ایک صفحے پر ہوں کیونکہ امن ایک فنکار کی بہترین صلاحیتوں کو سامنے لاسکتا ہے
فلم لائف آف پائی سے عالمگیر شہرت پانے والے نوجوان بھارتی اداکار سورج شرما کی رائے میں تعلقات کی بہتری کے لیے آرٹ کے علاوہ دوسرے شعبوٕں میں روابط بڑھانے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جانا چا ہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک ہی دروازہ کھولنے کا فائدہ نہیں ہر شعبے میں تعاون ہونا چاہئے۔
Suraj Sharma (Life of Pi)
ڈی سی ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول کے آرگانائزرز منوج اور گیتا سنگھ کا کہنا ہے کہ جب وہ ایسی مثبت باتیں ہوتی دیکھتے ہیں تو ان کے اس میلے کو منعقد کرنے کا مقصد پورا ہوتا نظر آتا ہے۔ ان کے مطابق اس میلے کا مقصد لوگوں کو مختلف ثقافتوں سے روشناس کروانا اور قریب لانا ہے ۔
DC South Asian Film Festival Organizers
اس میلے میں بونی کپور کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور سورج شرما کو رائزنگ سٹار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پاکستانی ڈاکیومنٹری فلم The Unknown Mountaineers کو بہترین ڈاکیومنٹری کا ایوارڈ دیا گیا۔
The post امن فنکار کی صلاحیت کو نکھارتا ہے ۔ بونی کپور appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Od8bdp via
0 notes
thebestmealintown · 6 years

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Od8bdp via India Pakistan News
0 notes
dragnews · 6 years
Text
امن فنکار کی صلاحیت کو نکھارتا ہے ۔ بونی کپور
واشنگٹن — 
اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستان میں بھارتی فلمیں اور بھارت میں پاکستانی ٹی وی ڈرامے نہایت پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن، تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں اتار چڑھا دونوں پڑوسی ملکوں کی فلم انڈسٹریز کے مل کر کام کرنے کی کوششوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔
ایسے میں پاکستان اور بھارت سے باہر ہونے والے فلمی میلے جہاں ان ملکوں کی ثقافت کو فلموں کے ذریعے ایک جگہ اکٹھا کرتے ہیں وہیں اس صنعت سے وابستہ لوگوں کو بھی قریب لانے کا باعث بنتے ہیں۔
واشنگٹن میٹروایریا میں ہونے والا ڈی سی ساوتھ ایشین فلم ��یسٹیول بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جہاں پاکستان اور بھارت سمیت بنگلہ دیش، نیپال اور افغانستان کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد اکٹھے ہوتے ہیں۔
رواں سال کے اس فلمی میلے میں بھارتی فلم انڈسٹری سے بھارت کے معروف فلم میکر بونی کپور اور لائف آف پائی کے اداکار سورج شرما سمیت ہدایت کارہ زویا اختر اور پاکستانی ہدایت کارہ مہرین جبار نے شرکت کی۔​
بونی کپور نے سال 2017 میں اپنی مرحومہ بیوی سری دیوی کی آخری فلم میں دو پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا تھا۔۔ اس کے باوجود کہ سال 2016 میں ایک بڑی بھارتی فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کی بھارت میں ریلیز ایک پاکستانی اداکار فواد خان کی موجودگی کے باعث مشکل میں پڑ گئی تھی اور پھر جواب میں پاکستان نے بھارتی فلموں پر پابندی بھی عائد کر دی تھی۔
وائس آف امریکہ سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کے ساتھ مزید کام کریں لیکن ان کے مطابق ایک شخص کے چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا۔
Bonwy Kapoor DCSAFF 2018
انھوں نے کہا کہ میں پہلے تو دعا کروں گا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں تاکہ اور بھی زیادہ مل جل کر کام کیا جائے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ میں اکیلا کچھ نہیں کرسکتا اس بارے میں۔ پہلے دونوں میں ملکوں میں امن ہو ۔ حکومتیں ایک صفحے پر ہوں کیونکہ امن ایک فنکار کی بہترین صلاحیتوں کو سامنے لاسکتا ہے
فلم لائف آف پائی سے عالمگیر شہرت پانے والے نوجوان بھارتی اداکار سورج شرما کی رائے میں تعلقات کی بہتری کے لیے آرٹ کے علاوہ دوسرے شعبوٕں میں روابط بڑھانے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جانا چا ہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک ہی دروازہ کھولنے کا فائدہ نہیں ہر شعبے میں تعاون ہونا چاہئے۔
Suraj Sharma (Life of Pi)
ڈی سی ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول کے آرگانائزرز منوج اور گیتا سنگھ کا کہنا ہے کہ جب وہ ایسی مثبت باتیں ہوتی دیکھتے ہیں تو ان کے اس میلے کو منعقد کرنے کا مقصد پورا ہوتا نظر آتا ہے۔ ان کے مطابق اس میلے کا مقصد لوگوں کو مختلف ثقافتوں سے روشناس کروانا اور قریب لانا ہے ۔
DC South Asian Film Festival Organizers
اس میلے میں بونی کپور کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور سورج شرما کو رائزنگ سٹار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پاکستانی ڈاکیومنٹری فلم The Unknown Mountaineers کو بہترین ڈاکیومنٹری کا ایوارڈ دیا گیا۔
The post امن فنکار کی صلاحیت کو نکھارتا ہے ۔ بونی کپور appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Od8bdp via Today Pakistan
0 notes
dani-qrt · 6 years