#Umer Sharif
Explore tagged Tumblr posts
dpr-lahore-division · 11 days ago
Text
With compliments from, The Directorate General Public Relations,
Government of the Punjab, Lahore Ph. 99201390.
No.1303/Zafar/Umer
HANDOUT(A)
CM Maryam Nawaz Sharif Lays Foundation for Improvement in Eduction Sector in Punjab
Lahore, December 30:
Golden end of year 2024, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has laid the foundation for improvement in education sector. She undertook record projects for the improvement of Education Department as soon as she assumed her office. In 2024, she launched Honhar Scholarship program, the first public school reorganization, higher education internship, Chief Minister School Nutrition, Lahore Kindergarten School along with provision of buses for the girls' colleges in every tehsil. Back-to-school campaign was started for enrolment in the schools, new classrooms were built in government schools, Science and IT laboratories were established.
She sought a plan for artificial intelligence education in elementary classes on the Chinese model. For the first time in Punjab, education officers were appointed on merit after conducting their tests and interviews in the divisions, districts and tehsils. Steps were taken to establish a single authority for curriculum development, teacher training and other matters. Re-establishment of the School Education Council, laptop scheme, solarized charging stations in colleges and universities, new universities, green school program will be launched soon. It was agreed to hold a school hockey league and Pakistan's biggest "School Olympics" in Punjab, along with the introduction of a "Theme of the Month" in government schools.
By fulfilling the promise of providing transport facilities to girls' colleges, The Chief Minister gave buses to 19 out of 76 girls' colleges in the first phase. ‘Public Schools Reorganization Program’ was launched, which saved Rs. 40 billion and created employment opportunities for 70,000 youth. It was decided to establish 5,000 new classrooms in PSRP schools of Punjab. Through outsourcing of schools, increased the number of students in schools by several hundred percent. A pilot project of satellite internet was started in DPS Model Town. The biggest higher education internship program in the history of Punjab was also started. 7354 college teacher interns were recruited in government colleges of Punjab. Each college teacher intern is being given Rs. 50,000 per month for six months.
For the first time in the history of Punjab, a project to provide tetra pack milk to children in government schools was started. The program was started by providing tetra pack milk packs to more than four lakh students in 3527 schools of Dera Ghazi Khan, Rajanpur and Muzaffargarh. Prizes worth lakhs of rupees were given to the position holders of the education boards and the government will pay all the educational expenses of the position holders.
The CM Punjab has increased the Honhaar Scholarship from Rs. 30,000 to Rs. 50,000. On the orders of the Chief Minister, one lakh e-bikes will also be given to students. After a three-stage recruitment process, the recruitment of CEOs, DEOs and Deputy DEOs of all District Education Authorities of Punjab was successfully completed on merit. On the personal interest and special instructions of the CM Punjab, the policy was made teacher-friendly by including hardship categories in the teacher transfer policy. The largest teacher rationalization process in the history of Punjab was started based on the number of students. By digitizing and making the procurement process of the Punjab Curriculum and Textbook Board transparent, billions of rupees are being saved and early provision of books for the next academic year is being ensured.
She said that Modern EdTech schools were established by the Punjab Education Foundation. A special campaign has been launched to ensure access to education for out-of-school children, in which selected tehsils are being marked as tehsils with zero out-of-school children in a phased manner. Vice Chancellors of Universities and Directors of Colleges across Punjab have been appointed on merit based on transparency. Google certification courses were successfully organized for 10,000 students in collaboration with the Higher Education Department and Google.
On the directions of CM Punjab, the Higher Education Department organized a special course for the students of government colleges to prepare them for the entrance examination to medical and engineering colleges. The Chief Minister said, “Every child of Punjab has the full right to get the best and modern knowledge. There will be no shortage of resources for children's education. Changes and improvements will be brought in the education system according to the requirements of the modern era.”
*****
0 notes
azaadpakistan · 3 months ago
Text
Mujh Se Pehli Si Mohabbat | The Shareef Show | Comedy King Umer Sharif
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
PM Departs From Quake-hit Turkiye After Two-day Solidarity Visit
Umer Jamshaid Published February 17, 2023 | 07:10 PM ADIYAMAN, (UrduPoint / Pakistan Point News – 17th Feb, 2023 ) :Prime Minister Shehbaz Sharif on Friday left here for his homeland on completion of a two-day visit to Turkiye to convey condolences to the Turkish people after a strong earthquake caused massive loss of life and property. Besides meeting Turkish President Recep Tayyip Erdogan,…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
PM Grateful To Pakistanis For Passionately Observing Kashmir Solidarity Day
Umer Jamshaid Published February 05, 2023 | 10:30 PM ISLAMABAD, Feb 5 (UrduPoint / Pakistan Point News – 5th Feb, 2023 ) :Prime Minister Shehbaz Sharif on Sunday expressed gratitude to the people of Pakistan including overseas Pakistanis for their passionate participation in the observance of Kashmir Solidarity Day. In a tweet on social media platform Twitter, he said, “I am grateful to people…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamegill · 2 years ago
Text
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif Strongly Condemns Terrorist Attack On Security Officials
Umer Jamshaid Published January 18, 2023 | 09:42 PM Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Wednesday strongly condemned the killing of four security officials in a terrorist incident along the Pakistan-Iran border in Balochistan ISLAMABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News – 18th Jan, 2023 ) :Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Wednesday strongly condemned the killing of four security…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bazmeurdu · 3 years ago
Text
عمر شریف کو کبھی نہ بھلایا جاسکے گا
عمر شریف سے میری پہلی بالمشافہ ملاقات اسّی کی دہائی میں ہوئی جب ابھی وہ کسی حد تک مشہور اور مقبول تو ہوچکا تھا مگر اُس کی شہرت کا دائرہ زیادہ تر کراچی اور حیدر آباد تک محدود تھا اور وہ ملک گیر اور بین الاقوامی شہرت جس کی طرف وہ قدم قدم بڑھ رہا تھا ابھی فاصلہ پر تھی۔ کراچی اسٹیج کے روحِ رواں برادرم فرقان حیدر نے میرا اُس وقت تک کا لکھا ہوا واحد اسٹیج پلے ’’گھر آیا مہمان‘‘ انور اقبال مرحوم کے ساتھ مل کر وہاں اسٹیج کیا تھا جس کی کاسٹ میں عمر شریف بھی تھا۔ ٹی وی اور اسٹیج پر ون مین شو اور آوازوں کی نقالی کرنے والے فنکاروں کی فہرست خاصی لمبی ہے لیکن میری ذاتی رائے میں دلدار پرویز بھٹی، معین اختر اور عمر شریف کا شمار اگر اس فن کے اساتذہ میں کیا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا،  عمر شریف کی رحلت سے اب یہ تکون ہم سب کی اجتماعی یادوں کے ایک حوالے کی شکل اختیار کر گئی ہے اور ایک بار پھر علامہ صاحب کا یہ مصرعہ چ��روں جانب گونجنا شروع ہو گیا ہے کہ ’’جو تھا نہیں ہے جو ہے نہ ہو گا‘‘۔ 
دلدار بھٹی کی طرح عمر شریف نے بھی آخری سانس پردیس میں لی فرق شائد صرف یہ ہو کہ عمر نے جانے سے پہلے بھی دلوں کو دھڑکا سا لگا دیا تھا جب کہ دلدار ایک دم ہی ہاتھوں سے نکل گیا۔ اتفاق سے ان تینوں باکمال فنکاروں اور عمدہ انسانوں سے میری ذاتی سطح پر بھی دوستی اور رفاقت کا سلسلہ چار سے پانچ دہائیوں تک پھیلا ہوا ہے لیکن اس وقت چونکہ ہم عمر شریف کو خاص طور پر یاد کر رہے ہیں اس لیے میں واپس اُس پہلی ملاقات کی طرف پلٹتا ہوں۔ عمر کی شخصیت کی جس خوبی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ اس کا اپنے سینئرز کے لیے غیر معمولی احترام تھا۔ لطیفے سنانا، نقلیں اُتارنا اور بات بات میں مزاح پیدا کرنا اُس کا ہنر تو تھا ہی مگر پیشہ اور روزگار بھی تھا لیکن اس کے باوجود میں نے اُسے کبھی اپنے کسی سینئر سے ایسی لبرٹی لیتے نہیں دیکھا جو دیکھنے یا سننے میں بُری لگے۔
اسی طرح mimaicary، پیروڈی یا نقل اُتارنے کے ضمن میں اکثر اُسے بڑے اور سینئر لوگوں کے انداز یا آئٹمز کو مزاح کے رنگ میں یا Upside down کر کے پیش کرنا ہوتا تھا لیکن وہ یہ کام ایک ایسی مخصوص قسم کی خوشدلی، مہارت اور نکتہ آفرینی کے انداز میں کرتا تھا کہ خود متعلقہ اشخاص بھی اُسے داد دینے پر مجبور ہو جاتے تھے کہ وہ مضحکہ انگیزی کے دوران میں بھی کبھی توہین کے دائرے میں داخل نہیں ہوتا تھا۔ مجھے یاد ہے میرے ڈرامہ سیریل ’’دن‘‘ کی اختتامی تقریب میں میری طرف سے دیے گئے ڈنر میں وہ شریک ہوا تو تقریباً ایک گھنٹہ تک اس نے فی البدیہہ اور نان اسٹاپ ایسی دلچسپ گفتگو کی کہ احمد ندیم قاسمی، مختار مسعود، ایس ایم ظفر، اعجاز بٹالوی، اعتزاز احسن اور محمد نثار حسین جیسے ثقہ اور بُردبار لوگوں کا بھی ہنستے ہنستے بُرا حال ہو گیا۔
اس دوران ہی اس نے بہت سے سینئر اداکاروں، گلوکاروں اور مشہور شخصیات کے بارے میں انتہائی پُرلطف نقلیں کیں مگر کوئی ایک لفظ یا جملہ ایسا نہیں تھا جسے تہذیب سے گِرا ہوا کہا جاسکے۔ اسٹیج ڈرامے کے زوال اور گھٹیا درجے کی جگتوں، عریانی اور پھکڑ بازی کے دور میں بھی میری معلومات کے مطابق وہ اُن لوگوں میں سے تھا جو سہیل احمد کی طرح تھیٹر کی حُرمت کو برقرار رکھنے میں کوشاں رہے اور حتیٰ المقدور ایسے مزاح سے دُور رہنے کی کوشش کرتا رہا جسے ساری فیملی مل کر ایک ساتھ نہ دیکھ اور سُن سکتی ہو۔ اُس کی روایتی درسی تعلیم غالباً بہت زیادہ نہیں تھی لیکن اس کی کیمسٹری میں تھیٹر کے ساتھ ایک ایسی فطری وابستگی تھی کہ اداکاری اور ڈائریکشن سے قطع نظر اس نے نہ صرف بے شمار کامیاب ڈرامے لکھے بلکہ کردار نگاری اور مکالموں کی برجستگی میں بھی بہت ہی کم تھیٹر کے لیے لکھنے والے اُس کی برابری کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
اُس کے ہر ڈرامے میں جگہ جگہ مختلف معاشرتی موضوعات اس خوبصورتی سے کھیل کا حصہ بنتے چلے جاتے تھے کہ بعض اوقات ناظرین کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا تھا کہ جس بات پر وہ زور زور سے ہنس رہے ہیں کہیں وہ اصل میں رونے یا سوچنے والی تو نہیں۔ کسی بھی اسٹیج شو کے لیے اس کا نام کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا جس کا اعتراف یوں تو دنیا بھر میں کیا گیا مگر ہمسایہ ملک بھارت کے ا��ن اسٹیجوں پر جہاں ہر طرف گلیمر ہی گلیمر ہوتا تھا وہاں عمر شریف کی انٹری چند منٹوں میں پورے کا پورا منظر نامہ بدل کر رکھ دیتی تھی اور بڑے بڑے سُپراسٹارز اس کی موجودگی میں شامل باجوں کی شکل اختیار کر جاتے تھے اس کی ٹائمنگ کی سینس ایسی شاندار اور بے مثال تھی کہ اس فن کے گُرو بھی بے اختیار اُسے داد دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
مجھے کئی شوز میں اس کا مہمان اور کئی میں اس کے ساتھ بطور مہمان کے شرکت کا موقع ملا ہے اور مجھے کوئی ایک ایسا موقع بھی یاد نہیں جب اُس نے انگریزی محاورے کے مطابق شو چُرا نہ لیا ہو ۔ مجھے پروگرام کا نام یاد نہیں لیکن اتنا یاد ہے کہ اس میں، میں اور بشریٰ اعجاز مہمان تھے جس سلیقے، تہذیب اور محبت سے اس نے اسے ترتیب دیا، بے حد مزیدار باتیں کیں۔ لوگوں کو خوب ہنسایا لیکن اس کے ساتھ ساتھ جس عزت اور احترام کو اُس نے ملحوظ رکھا اس کی خوشگوار یادیں پندرہ برس گزر جانے کے بعد بھی میرے دل میں اُسی طرح سے تازہ ہیں کہ پورے پروگرام میں کوئی ایک قہقہہ بھی ایسا نہیں تھا جو مہمانوں کی قیمت پر بلند ہُوا ہو، اسی طرح ایک عید شو میں عزیزی علی ظفر اور میں اس کے ساتھ مہمانوں کے پینل میں شامل تھے اور چونکہ اس کی موجودگی میں کسی اور کا زیادہ بولنا بنتا ہی نہیں اس لیے زیادہ تر باتیں اس نے ہی کیں مگر سب سے خوب صورت بات یہی رہی کہ پورے پروگرام میں علی ظفرسے شفقت اور مجھ سے احترام کے جس لہجے سے اُس نے گفتگو شروع کی آخر تک اُس میں کہیں ہلکا سا فرق بھی آنے نہیں دیا۔
اُس کی وفات کی خبر کے بعد سے اب تک ہزاروں لاکھوں لوگ اس کے لیے مغفرت کی دعاؤں کے ساتھ اُسے اچھے لفظوں میں یاد کر رہے ہیں کہ وہ ساری زندگی لوگوں کے دلوں اور ذہنوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے انھیں ہنساتا اور خوش کرتا رہا اور یقیناً اس کی وجہ سے رب کریم اس کی رُوح پر بھی کرم فرمائیں گے کہ وہ اپنے بندوں سے پیار کرنے والوں پر ہمیشہ خصوصی شفقت فرماتے ہیں۔ البتہ سوشل میڈیا پر اس کی ذاتی زندگی اور اس کی بیماری کے ضمن میں حکومتی امداد پر بعض لوگوں نے عجیب عجیب طرح کی تنقید اور جملے بازی کی ہے جس کی حوصلہ شکنی ضروری ہے کہ اول تو جانے والوں کے حساب کتاب میں کسی تیسری پارٹی کی گنجائش ہی نہیں اور دوسرے یہ کہ جس آدمی نے دنیا میں اس قدر مسکراہٹیں کھلے دل سے بانٹی ہوں اور کچھ نہیں تو دنیا کو کم از کم اُس کا تو کچھ لحاظ ضرور کرنا چاہیے۔ ربِ کریم اس کی رُوح کو اپنی امان میں رکھے اور اُس کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے کہ وہ بھی زندگی بھر اس کی مخلوق میں آسانیاں ہی بانٹتا ہوا اُس کے دربار میں حاضر ہوا ہے۔
امجد اسلام امجد 
بشکریہ ایکسپریس نیوز
2 notes · View notes
afaquotes · 3 years ago
Text
Tumblr media
U M A R
There is no boundaries for art of an artist.
Umer Shareef, was a actor, comedian, director, producer, and television personality. He was regarded as one of the greatest comedians of the sub-continent.
#umershareef #उमर #arthub
#yqbaba #yqdidi #yqquotes #yqbhaijan
Read my thoughts on YourQuote app at https://www.yourquote.in/mohammad-afaque-eju0/quotes/umr-terii-umr-kii-duaae-sbhii-phrd-o-shriiph-kr-rhe-tuu-kh-ceozyn
1 note · View note
newszillas · 3 years ago
Text
'Comedy King' Umer sharif body arrived in Karachi at his hometown
‘Comedy King’ Umer sharif body arrived in Karachi at his hometown
KARACHI: The legendary comedy actor and comedian, Umer Sharif’s remains landed from Turkey early on Wednesday morning. According to air traffic sources, Turkish Airlines flight TK-708 was scheduled to depart in Istanbul around 12:53 am. The flight was scheduled to land at Jinnah International Airport at around 5:33 am. Umer Sharif’s body was transported into Munich after having been flown to…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cnn-news-networks · 3 years ago
Link
0 notes
dpr-lahore-division · 3 months ago
Text
With the compliments from, The Directorate General Public Relations,
Government of the Punjab, Lahore.Ph:99201390
No.1109/Zafar/Umer
HANDOUT(A)
CM Maryam Nawaz Sharif Condoles Demise of MNA Rana Ansar’s Son
Lahore, 23 October 2024:
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif expressed deep sorrow and grief over the death of MNA Rana Ansar's young son. The Chief Minister expressed her heartfelt sympathies and condolence with the bereaved family.
*****
0 notes
azaadpakistan · 5 months ago
Text
A Meeting Of One Of The Seventy Hoors With Umer Sharif
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
PM Grateful To Pakistanis For Passionately Observing Kashmir Solidarity Day
Umer Jamshaid Published February 05, 2023 | 10:30 PM ISLAMABAD, Feb 5 (UrduPoint / Pakistan Point News – 5th Feb, 2023 ) :Prime Minister Shehbaz Sharif on Sunday expressed gratitude to the people of Pakistan including overseas Pakistanis for their passionate participation in the observance of Kashmir Solidarity Day. In a tweet on social media platform Twitter, he said, “I am grateful to people…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
doonitedin · 3 years ago
Text
Elaborate security arrangements for comedian Umer Sharif's funeral in Karachi
Elaborate security arrangements for comedian Umer Sharif’s funeral in Karachi
Image Source : TWITTER/KAPIL SHARMA Elaborate security arrangements for comedian Umer Sharif’s funeral in Karachi The provincial Sindh government has made elaborate security arrangements for the funeral prayers and burial of celebrated comedian and actor Umer Sharif who passed away in a hospital in Germany. Thousands of people are expected to attend the funeral of the comedian whose demise on…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 3 years ago
Text
عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟
لندن کی ایک سرد اور حسین شام تھی۔ ایم کیو ایم کے الطاف بھائی کے ولیمے کی تقریب تھی اور کراچی سے آئے ہوئے عمر شریف کا ہاتھ میرے ہاتھ میں تھا۔ ان کے خوف سے پسینے چھوٹ رہے تھے اور وہ میرا ہاتھ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے۔ الطاف بھائی سے ذاتی تعلق کبھی نہیں رہا، کراچی میں تھے تو صحافت ان کی دھمکیوں کی زد میں رہتی تھی۔ ان کی پریس کانفرنس میں بھی سرجھکا کر بیٹھتے تھے کہ کہیں نظر میں نہ آ جائیں۔ افطار کی دعوت پر بہانہ کر دیتے تھے اور جب ان کے لڑکے فون پر گالی دے کر کہتے تھے تمھارے دفتر کا پتہ ہے تو دفتر کو تالا لگا کر گھر چلے جاتے تھے۔ لیکن لندن میں جب ان کے ولیمے کا کارڈ ملا تو ساتھیوں نے کہا صحافت اور سیاست گئی بھاڑ میں، ہم کراچی والے ولیمہ تو دشمن کا بھی نہیں چھوڑتے۔ سب نے اپنے ریشمی پاجامے نکالے اور بچوں سمیت بدھائی دینے پہنچ گئے۔ محل نما شادی ہال میں سیکیورٹی بہت زیادہ تھی۔ 
ہال کے اندر داخل ہو کر باہر جانے کی ممانعت تھی۔ سگریٹ پینے کی بھی اجازت نہیں تھی۔ ایک بزرگ کے مشورے اور معاونت سے ایک بازو والا دروازہ ڈھونڈا اور اس میں پیر پھنسا کر آدھے اندر اور آدھے باہر ہو اپنی علتیں پوری کرنے لگے۔ ایک گاڑی آ کر رکی اور اس میں سے عمر شریف برآمد ہوئے۔ میرے اندر ایک دم وہ احترام جاگا جو کسی بڑے سیلبرٹی یا خاندانی بزرگ کو دیکھ کر جاگ جاتا ہے۔ میں نے سگریٹ بجھائی، آگے بڑھا اور ��ھک کر پھر نجانے کیوں عمر بھائی کہہ کر سلام کیا۔  ویلکم ٹو لندن عمر بھائی۔ انھوں نے میرا ہاتھ پکڑا، ادھر ادھر دیکھا، ان کے ہاتھ پسینے سے شرابور تھے۔ انھوں نے کہا مجھے بھائی کے پاس لے چلو اور دیکھو میرا ہاتھ نہیں چھوڑنا۔ میں نے بتانے کی کوشش کی کہ میں الطاف بھائی کا لڑکا نہیں، میں خود ایک مہمان ہوں۔ انھوں نے کہا جو کوئی بھی ہو سٹیج تک میرا ہاتھ نہیں چھوڑنا۔
میں نے کراچی میں میڈیا کے سیٹھوں سے لے کر ایم کیو ایم کے منحرفین میں سب کو الطاف حسین سے خوفزدہ ہوتے دیکھا تھا لیکن میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ سٹیج پر کھڑے ہو کر ہر طاقتور کی کراچی کی زبان میں پتلون اتارنے والا عمر شریف بھی کسی سے اتنا خوفزدہ ہو سکتا ہے۔ پھر ایک ساتھی نے سمجھایا کہ عمر شریف کراچی کا جم پل تھا اس کی زبان، اس کا فن اس کے لطیفے، اس کی جگتیں کراچی کے غریب محلوں کی گلیوں میں گندھی ہوئی تھیں۔ پھر وہ اپنی شہرت کے عروج پر کراچی چھوڑنے کو کیوں مجبور ہوا۔ ایک زمانے میں کراچی سے باہر رہنے والے شاید شہر کو دو لوگوں کی وجہ سےجانتے تھے ایک الطاف حسین اور دوسرا عمر شریف۔ ایک اپنے ایک حکم سے شہر بند کروا دیتا تھا اور دوسرا ایک ایسا ڈرامہ لکھتا کہ مہینوں کھڑکی توڑ رش لیتا تھا۔ ہر بڑے کامیڈین کی طرح عمر شریف کا مزاح بھی کراچی کے حالات کی پیداوار تھا۔
اب شہر کا سب سے مشہور فنکار شہر کے سب سے بڑے سیاسی فنکار کا مذاق نہیں اڑا سکتا تو کیا کرتا۔ کچھ امن عامہ کے مسائل بھی تھے لیکن اگر آپ کراچی کے سٹیج پر چڑھ کر ایم کیو ایم کا مذاق نہیں اڑا سکتے، الطاف حسین کی نقل نہیں کر سکتے، تو پھر اس شہر کو چھوڑنا اچھا۔ پاکستان کی تاریخ میں بہت کم فنکار ہوں گے جنھوں نے ایک شہر سے بھاگ کر دوسرے شہر میں اپنا مقام بنایا ہو۔ لاہور میں لالو کھیت کے مزاح کو کون سمجھتا۔ اس لیے انھوں نے پنجابی سیکھی، پنجابی کامیڈی کی کئی صنفوں کو اپنے ڈراموں میں لیا اور خود اپنا تھیٹر کھول کر کئی سال تک جلاوطنی میں رہ کر خود اپنے آپ پر ہی ہنستے رہے اور پنجابیوں کو ہنساتے رہے۔ یہ کام انھوں نے قومی یکجہتی کا درس دینے والی حکومت کی سرپرستی میں نہیں کیا اور نہ ان کے پیچھے کوک سٹوڈیو جیسا محب وطن کاروباری ادارہ تھا۔ 
اپنے فن کے بل بوتے پر اور اسی عوام کے ساتھ جو سو دو سو روپے کا ٹکٹ خرید کر دو گھنٹے کے لیے اپنے دکھڑے بھلانا چاہتے تھے۔ الطاف ��ھائی کا ولیمہ عمر شریف کے لیے دشمنوں کے درمیان ایک شام کا منظر تھا۔ پاکستان کا ہر بڑا فنکار موجود تھا اور الطاف بھائی کی نظر پڑنے سے پہلے یہ بتانا ضروری تھا کہ وہ خود اپنے پلے سے ٹکٹ لے کر بھائی کی خوشیوں میں شریک ہونے آیا ہے۔ (الطاف بھائی شاید پہلے سیاستدان تھے جن کی غائبانہ تقریب ولیمہ چوبیس ملکوں میں منائی گئی)۔ عمر شریف نے الطاف بھائی کو شادی کی مبارکباد دی، پھر شادی کے بارے میں کچھ گھسے پٹے لطیفے سنائے اور کسی اور کا ہاتھ پکڑ کھسک لیے۔ کراچی کا سب سے بڑا فنکار عمر شریف چلا گیا۔ کراچی کا دوسرا بڑا فنکار خود ایسا گھسا پٹا لطیفہ بن چکا ہے کہ اس کا غائبانہ ولیمہ کھانے والے بھی نہیں ہنستے۔
محمد حنیف
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
lahoreherald · 3 years ago
Photo
Tumblr media
Umer Sharif was a truly patriotic and respect Quaid-E-Azam
Veteran Pakistani comedian actor Umer Sharif passed away after a protracted illness. He was on route to USA in air ambulance but his life had end in Germany. He was one of the most talented comedians. His showbiz career began as a stage performer. He worked in most popular comedic theatrical comedies of Pakistan.
Media channel 92 News HD’s Hum Dekhain Ge featured Umer Sharif before his illness and death. The show had anchored by Noorul Hassan and aired on channel.
Umer Sharif showed his admiration for Pakistan and its founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, throughout the show. They lost their houses and migrated, he said. “We have heard of thousands of people martyred. When people left, everything had destroyed, which is why I admire the people and Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah for their efforts. “Every time I pass by his tomb, I pay my respects to the country’s founding fathers and other notable figures interred nearby.”
The video below shows how he showing his passion for Pakistan.
youtube
Read Also: TikTok Hits 1 Billion Monthly Active Users
Published in Lahore Herald #lahoreherald #breakingnews #breaking
0 notes
dailyworldnews · 3 years ago
Text
Messages from Indian comedians Kapil Sharma and Johnny Lever on the death of Umer Sharif
Tumblr media
Legend of Pakistan and well-known comedian Umer Sharif has left many people and gone forever. On the demise of Umer Sharif, not only in Pakistan but also in India, his fans are officers, Indian artists are also expressing condolences, famous Indian comedian Kapil Sharma and Johnny Lever has also expressed grief over the death of comedy king Umer Sharif.
Read More
0 notes