#DesiTotky
Explore tagged Tumblr posts
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Dalai Lama Quotes | Beautiful quotes in Urdu | Assan Totky | #AssanTotky http://bit.ly/2YQkXkD
1 note · View note
fruitoyepk · 5 years ago
Text
Health Benefits of 'Tukh Malanga' / Chia Seeds
Tumblr media
تخم ملنگا کے بیج تلسی کے بیجوں سے ملتے جلتے ہیں بعض لوگ اسے تلسی کے خاندان کا ہی ایک پودا مانتے ہیں- اس کا اصل نام تخم بلنگا ہے لیکن ہمارے ہاں اسے تخم ملنگا ہی کہتے ہیں- اس لیے ہم اسی لفظ کا استعمال کریں گے- زیادہ تر تخم ملنگا کا استعمال گرمیوں کے موسم میں شربت وغیرہ میں ملا کر کیا جاتا ہے یا پھر اس کا استعمال فالودہ وغیرہ میں ہوتا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے جسم سے گرمی کم ہو جاتی ہے اور ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے- اس کے علاوہ بھی آپ اسے فروٹ، دہی، دودھ، لسی، لیموں پانی اور ملک شیک میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اس میں فائبر،فاسفورس، تھایا مین، آئیوڈین، کاربوہائیڈریٹس، زنک، تانبا، چکنائی، وٹامنز اور کیلشیم پایا جاتا ہے اب اس کے فوائد بھی جان لیتے ہیں۔ فوائد: ٭تخم ملنگا ہماری جلد کو جوان رکھتا ہے اس سے بڑھاپے کے آثار دیر سے نمایاں ہوتے ہیں کیونکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کی دوگنا مقدار پائی جاتی ہے ٭تخم ملنگا ہاضمے کو درست رکھتا ہے معدے کے لیے بھی یہ مفید ہے ٭تخم ملنگا کھانے سے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے ٭تخم ملنگا سے وزن میں کمی بھی ہوتی ہے ٭تخم ملنگا شریانوں کی تنگی کو دور کرتا ہے اس لیے دل کے امراض میں مفید ہوتا ہے ٭تخم ملنگا جسم سے زائد چربی کو کم کرتا ہے اور جسم کو توانائی مہیا کرتا ہے ٭تخم ملنگا ذیابیطس سے محفوظ رکھتا ہے ٭اس میں کیلشیم کی موجودگی ہماری ہڈیوں اور پٹھوں کو مظبوط بناتی ہے ٭تخم ملنگا دانتوں کی صحت کو بھی برقرار رکھتا ہے ٭تخم ملنگا کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے اور دانوں سے نجات مل جاتی ہے ٭تخم ملنگا بالوں کی بہتر نشو و نما کرتا ہے اس کے استعمال سے بال لمبے ہو جاتے ہیں اور قبل از وقت سفید ہونے سے بھی بچاتا ہے ٭تخم ملنگا جوڑوں کے دردوں سے نجات دلاتا ہے ٭تخم ملنگا کے استعمال سے جسمانی سوزش نہیں ہوتی ٭تخم ملنگا کے استعمال سے نیند اچھی آتی ہے ٭تخم ملنگا وزن میں کمی لانے کے لیے بھی مفید ہوتا ہے ٭تخم ملنگا پیٹ کے امراض سے بچاتا ہے ٭تخم ملنگا بھوک کو کم کرنے میں مدد گار ہے کیونکہ اس کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے ٭تخم ملنگا کھانے سے کھانسی کو آرام ملتا ہے ٭اگر جلد خشک ہو خاص طور پر جب سردیوں کا موسم ہو تو تخم ملنگا کو پیس کر ناریل کے تیل میں ملا کر مالش کریں خشکی دور ہو جائے گی ٭جن مردوں کو مردانہ کمزوری کا مرض ہو وہ اس کا استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر سرد ہوتی ہے اور یہ مزید جسم کو ٹھنڈا کر دیتا ہے یا پھر وہ اس کا استعمال کم مقدار میں اور کبھی کبھار کر سکتے ہیں کسی بھی چیز کا استعمال خاص مقدار میں ہی کرنا مفید ہوتا ہے۔ Read the full article
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Adrak ka kahwa benefits | adrak ka kahwa for weight loss | #AssanTotky https://ift.tt/2FNvRPs
1 note · View note
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Skin Care for Summers | Homemade Natural Moisturizer | #AssanTotky http://bit.ly/2URIPVW
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
How To Make Kulfi At Home | Matka Kulfi Recipe In Urdu | #AssanTotky http://bit.ly/2UwDioe
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Healthy Sandwich Recipes For Dinner | Club Sandwich Recipe | #AssanTotky http://bit.ly/2Igp3gG
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Chehry K Khuly Masam Ka Ilaj in Urdu | How To Reduce Open Porses | #AssanTotky http://bit.ly/2Iqehnz
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Nazar Ki Kamzori Ka ilaj in Urdu | Eye Side Week Treatment | #AssanTotky http://bit.ly/2Z1vEAO
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Cucumber Parcel | Cucumber Parsley Salad | Healthy Salad Recipes | #AssanTotky http://bit.ly/2WRzH0K
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Chehre K Daag Dhabe Aur Keel Muhase Khatam Karne Ka Tarika| #AssanTotky http://bit.ly/2v24Hzv
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
sugar ka ilaj in urdu | sugar ke liye totke | Assan Totky | #AssanTotky http://bit.ly/2I1d6eP
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Ishfaq Ahmad Quotes | Beautiful quotes in Urdu | Assan Totky | #AssanTotky http://bit.ly/2G46qdy
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Bawaseer Ka Ilaj - Belly Problem And Fast Remove Bawaser Problem - Natural Homemade Remedy For All http://bit.ly/2OP2AIg
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Rub Just 20 Minutes Before Bath And Shine Like Stars | Full Body Whitening Treatment In Urdu https://ift.tt/2HYDuWG
0 notes
assantotky · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Pagalpan Treatment - Ranjha Ranjha Kardi Bhola Ko Bhi Thek Kar Dia Is Dawa Ne - Best Home Remedy https://ift.tt/2IdV5JM
0 notes
fruitoyepk · 5 years ago
Text
Health Benefits of 'Tukh Malanga' / Chia Seeds
Tumblr media
The seeds of ‘Tukh Malanga’ are similar to the seeds of sesame seeds. Some people consider it to be a plant of the family of Tulsi. Most seeds are used in summer season in syrup etc. or in Faloda etc. as it reduces heat from the body and gives a feeling of cooling. You can also use it in fruit, yogurt, milk, garlic, lemon water and milk shake. It is found in fiber, phosphorus, thiamin, iodine, carbohydrates, zinc, copper, grease, vitamins and calcium. تخم ملنگا کے بیج تلسی کے بیجوں سے ملتے جلتے ہیں بعض لوگ اسے تلسی کے خاندان کا ہی ایک پودا مانتے ہیں- اس کا اصل نام تخم بلنگا ہے لیکن ہمارے ہاں اسے تخم ملنگا ہی کہتے ہیں- اس لیے ہم اسی لفظ کا استعمال کریں گے- زیادہ تر تخم ملنگا کا استعمال گرمیوں کے موسم میں شربت وغیرہ میں ملا کر کیا جاتا ہے یا پھر اس کا استعمال فالودہ وغیرہ میں ہوتا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے جسم سے گرمی کم ہو جاتی ہے اور ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے- اس کے علاوہ بھی آپ اسے فروٹ، دہی، دودھ، لسی، لیموں پانی اور ملک شیک میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اس میں فائبر،فاسفورس، تھایا مین، آئیوڈین، کاربوہائیڈریٹس، زنک، تانبا، چکنائی، وٹامنز اور کیلشیم پایا جاتا ہے اب اس کے فوائد بھی جان لیتے ہیں۔ فوائد: ٭تخم ملنگا ہماری جلد کو جوان رکھتا ہے اس سے بڑھاپے کے آثار دیر سے نمایاں ہوتے ہیں کیونکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کی دوگنا مقدار پائی جاتی ہے ٭تخم ملنگا ہاضمے کو درست رکھتا ہے معدے کے لیے بھی یہ مفید ہے ٭تخم ملنگا کھانے سے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے ٭تخم ملنگا سے وزن میں کمی بھی ہوتی ہے ٭تخم ملنگا شریانوں کی تنگی کو دور کرتا ہے اس لیے دل کے امراض میں مفید ہوتا ہے ٭تخم ملنگا جسم سے زائد چربی کو کم کرتا ہے اور جسم کو توانائی مہیا کرتا ہے ٭تخم ملنگا ذیابیطس سے محفوظ رکھتا ہے ٭اس میں کیلشیم کی موجودگی ہماری ہڈیوں اور پٹھوں کو مظبوط بناتی ہے ٭تخم ملنگا دانتوں کی صحت کو بھی برقرار رکھتا ہے ٭تخم ملنگا کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے اور دانوں سے نجات مل جاتی ہے ٭تخم ملنگا بالوں کی بہتر نشو و نما کرتا ہے اس کے استعمال سے بال لمبے ہو جاتے ہیں اور قبل از وقت سفید ہونے سے بھی بچاتا ہے ٭تخم ملنگا جوڑوں کے دردوں سے نجات دلاتا ہے ٭تخم ملنگا کے استعمال سے جسمانی سوزش نہیں ہوتی ٭تخم ملنگا کے استعمال سے نیند اچھی آتی ہے ٭تخم ملنگا وزن میں کمی لانے کے لیے بھی مفید ہوتا ہے ٭تخم ملنگا پیٹ کے امراض سے بچاتا ہے ٭تخم ملنگا بھوک کو کم کرنے میں مدد گار ہے کیونکہ اس کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے ٭تخم ملنگا کھانے سے کھانسی کو آرام ملتا ہے ٭اگر جلد خشک ہو خاص طور پر جب سردیوں کا موسم ہو تو تخم ملنگا کو پیس کر ناریل کے تیل میں ملا کر مالش کریں خشکی دور ہو جائے گی ٭جن مردوں کو مردانہ کمزوری کا مرض ہو وہ اس کا استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر سرد ہوتی ہے اور یہ مزید جسم کو ٹھنڈا کر دیتا ہے یا پھر وہ اس کا استعمال کم مقدار میں اور کبھی کبھار کر سکتے ہیں کسی بھی چیز کا استعمال خاص مقدار میں ہی کرنا مفید ہوتا ہے۔ Read the full article
0 notes