#��یجنگ
Explore tagged Tumblr posts
Text
امریکا میں برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 20 افراد ہلاک
امریکا میں برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 20 افراد ہلاک
یجنگ: اس سال ٹِک ٹاک کو آپ کاروبار، ای کامرس اور دیگر معاشی سرگرمیوں کی جانب راغب پائیں گے اور اب نئی پیشرفت کے طور پر ٹک ٹاک نے سیلریونیورسٹی کا آغاز کیا ہے جسے ابتدائی (آزمائشی) طور پر انڈونیشیا میں جاری کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کی خواہش ہے کہ اس کے صارفین اور یوزر کسی طرح اپنی ویڈیوز سے رقم کماسکیں ۔ اس ضمن میں ٹک ٹاک نے شوپیفائی سے معاہدہ کیا ہے اور سیلریونیورسٹی کو بھی شروع کیا ہے۔ ٹک ٹاک نے اس…
View On WordPress
0 notes
Photo
چین میں 20 ہزار سے زائد سمندری حیات کی حنوط شدہ باقیات دریافت یجنگ: صوبے ہوبیئی کے ساحلی علاقے سے مختلف اقسام کی سمندری حیات کی 20 ہزار سے زائد حنوظ شدہ باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ چین کے سائنس دانوں کے مطابق سمندری حیات کی باقیات 518 ملین سال پرانی ہیں اور دنیا میں شاید ہی اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی علاقے سے ملی ہوں۔ ان میں سمندی حیات کے اعضاء جیسے جلد، آنکھیں اور اندرونی اعضاء شامل ہیں جب کہ سالم سمندری حیات بھی دریافت ہوئی ہیں۔ اس دریافت کی سب سے خاص بات کچھ ایسی سمندری حیات کا ملنا ہے جن کا اس سے قبل کہیں تذکرہ نہیں ملتا، یہ سائنس کے لیے بالکل نیا تجربہ ہے جس سے سمندری حیات کے ارتقاء اور اس سے جڑے نظریات کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ ان باقیات پر ریسرچ سے سمندری حیات سے متعلق نظریات میں انقلابی تبدیلی کی امید ہے۔ سائنس دان ان ساحلی علاقوں سے ملنے والی باقیات میں سے اب تک محض 4 ہزار351 باقیات کا مطالعہ کرپائے ہیں۔ان باقیات میں زیادہ تر جیلی فش، کیکڑے، گھونگھے، سینپیاں اوردیگر چھوٹے اجسام والی سمندری حیات شامل ہیں اور کچھ تو پہلی بار دنیا کے سامنے آئی ہیں۔ دنیا بھر کے ماہرین آثار قدیمہ، ماہرین حیوانیات اور ماہرین سمندری حیات چین پہنچ گئے ہیں اور عین ممکن ہے ساحلی علاقے سے ملنے والی نئی قسم کی سمندری حیات کو بیرون ملک ریسرچ کے لیے منتقل کیا جائے گا۔
0 notes
Text
کورونا ویکسین میں چین رکاوٹ، امریکی سینیٹر کے الزام پر چین نے بھی دو ٹوک بات کر دی
کورونا ویکسین میں چین رکاوٹ، امریکی سینیٹر کے الزام پر چین نے بھی دو ٹوک بات کر دی
بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر رِک اسکاٹ کو اپنے اس الزام کے لئے ثبوت پیش کرنا چاہیے کہ یجنگ مغربی ممالک کے ذریعہ کوویڈ 19 کے ویکسین کی ترقی کو سست یا سبوتاژکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنے ایک بیان میں ریپبلکن سینیٹر کے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے دیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ بغیر کسی ثبوت کے…
View On WordPress
0 notes
Text
کورونا وائرس کےمزید 1693کیس رپورٹ،چین نے غیر ملکی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا کیوں کہہ دیا؟
یجنگ (جی سی این رپورٹ)چین نے کورونا (کووڈ 19) کے بڑھتے واقعات پر تنقید کے پیش نظر غیر ملکی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے واقعات میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 1693 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق چین کے صوبے ہوبئی میں کورونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 112 ہو گئی ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق روز مرہ کی بنیاد پر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔چین کے علاوہ ایران میں بھی کورونا وائرس سے متاثرہ دو افراد کی اموات کی تصدیق ہوئی ہے جو مشرق وسطیٰ میں وبا کا پہلا کیس ہے۔ اس کے علاوہ ہانگ کانگ، جاپان، تائیوان اور فرانس میں بھی کورونا کے باعث ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے حوالے سے چینی حکومت کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنانے پر چین کی وزارت خارجہ نے غیر ملکی صحافیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کے عوام ایسے میڈیا کو خوش آمدید نہیں کہتے جو نسل پرستانہ بیانات دیتا ہو اور چین کو داغدار کرنا چاہتا ہو۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ چین نے کسی غیر ملکی میڈیا آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو ایک ساتھ ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔چینی حکام کے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے فارن کورسپونڈنٹ کلب آ�� چائنا کے حکام نے کہا کہ غیر ملکی میڈیا کو ملک چھوڑنے کا حکم میڈیا اداروں کو ڈرانے اور چین میں تعینات صحافیوں سے بدلہ لینے کے لیے ہے۔ Read the full article
0 notes
Photo
پومپیوکی چین آمد،ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں سرد جملوں کا تبادلہ امریکا حالیہ کچھ عرصے میں چین کے ساتھ تجارتی تناؤ میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے،چینی وزیرخارجہ کی گفتگو یجنگ(دی سچ نیوز اخبارتازہ ترین۔ 08 اکتوبر2018ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو جزیرہ نما کوریا کے دورے کے بعد پیر کو بیجنگ پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو کی چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کے بعد دونوں طرف سے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا گیاہے اورچینی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ امریکا حالیہ کچھ عرصے میں چین کے ساتھ تجارتی تناؤ میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے جبکہ امریکی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ جن معاملات کا ذکر کیا گیا ہے، اٴْن پر چینی اقدامات کے حوالے سے امریکا کو شدید تحفظات ہیں،۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ ترین سفارت کاروں کے درمیان ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں وانگ یی نے کہا کہ امریکا حالیہ کچھ عرصے میں چین کے ساتھ تجارتی تناؤ میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ یی کے مطابق تائیوان کے معاملے پر امریکا کی طرف سے ایسے اقدامات کیے گئے ہیں، جو چینی حقوق کو متاثر کرتے ہیں اور چین کی داخلی اور خارجہ پالیسیوں پر بے بنیاد اعترضات کیے گئے۔ دوسری طرف پومپیو کا کہنا تھا کہ جن معاملات کا ذکر کیا گیا ہے، اٴْن پر چینی اقدامات کے حوالے سے امریکا کو شدید تحفظات ہیں۔
0 notes
Text
دنیا کا پہلا شفاف ٹی وی رواں ماہ فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا
دنیا کا پہلا شفاف ٹی وی رواں ماہ فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا
یجنگ: دنیا کا پہلا مکمل طور پر شفاف (ٹرانسپیرنٹ) ٹی وی اس ماہ فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جسے شیاؤمی کمپنی نے بنایا ہے اور اسے مائی ٹی وی لکس کا نام دیا گیا ہے۔
بند ہونے کی صورت میں یہ شفاف شیشہ بن جاتا ہے اور کسی سائنس فکشن فلم کی کوئی ایجاد دکھائی دیتا ہے۔ اگر ٹی وی نہ چل رہا ہو تو اس کے آرپار دیکھا جاسکتا ہے۔ قبل ازیں سام سنگ اور ایل جی وغیرہ نے شفاف ٹی وی پیش کیے لیکن شیاؤمی کے مطابق یہ…
View On WordPress
0 notes
Text
چین ؛ جنگلات میں خوفناک آگ بجھانے کے دوران 19 اہلکار جھلس کر ہلاک
یجنگ: چین کے جنگلات میں خوفناک آگ کو بجھانے کے دوران اچانک ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر فائر بریگیڈ کے اہلکار شعلوں میں گِھر گئے اور بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے سیچووان کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی تھی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ مصروف تھا کہ اس دوران اچانک ہوا نے رخ تبدیل کرلیا جس کے وجہ سے آگے کے شعلے اہلکاروں کے گرد پھیل گئے۔ اہلکاروں کی خود کو…
View On WordPress
0 notes
Text
کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب
یجنگ (این این آئی )چین سے پھیلنے والے کورونا وبا کے پھیلاوکے پیش نظر برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کی ریاست ہرٹفورڈشائرمیں ایک چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک نسل پرست نوجوان نے والد کے منہ پرتھوک دیا، والد نے نوجوانوں کے گروپ کو کھانے پینے کی اشیا دی تھیں۔چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی کے بیان کے مطابق ایک…
View On WordPress
0 notes
Text
چینی طالبہ نے اکتادینے والا ہوم ورک روبوٹ سے مکمل کروالیا
چینی طالبہ نے اکتادینے والا ہوم ورک روبوٹ سے مکمل کروالیا
یجنگ: چین میں آج کل ایک عجیب خبر گرم ہے کہ ایک طالبہ نے قمری نئے سال (لونر نیو ایئر) پر ملنے والے اسکول کے کام کو ریکارڈ مدت میں ختم کرکے سب کو حیران کردیا لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ اس نے یہ کام ایک لکھاری روبوٹ کے ذریعے ختم کیا ہے۔
بعد ازاں معلوم ہوا کہ چینی علاقے ہاربن سے تعلق رکھنے والی سیکنڈری جماعت ایک طالبہ نے 118 ڈالریا پاکستانی 15 ہزار روپے سے ایک میکانکی روبوٹ بنوایا جو بہت تیزی سے اس…
View On WordPress
0 notes