#��متی
Explore tagged Tumblr posts
amolas-blog · 6 months ago
Text
Tumblr media
" كانت لنا ألواننا ، متی إنسكبنا في السواد "
Artwork : Unknown
14 notes · View notes
islamikvibes · 6 months ago
Text
كانت لنا ألواننا ، متی إنسكبنا في السَّواد ...؟؟
Tumblr media
7 notes · View notes
shoug5989 · 11 months ago
Text
Tumblr media
و طيب ليه و متی و بعدین؟
كفاك هروب واجهني
حزن واحد و لا حزنين
بالمكتوب صارحني!!
😔😔😔😔😔😔😔
2 notes · View notes
asliahlesunnet · 3 months ago
Photo
Tumblr media
تلبیہ کے مسنون الفاظ سوال ۴۷۴: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تلبیہ کے کون سے صحیح الفاظ ثابت ہیں؟ عمرہ و حج میں تلبیہ کب ختم کرنا چاہیے؟ جواب :نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ تلبیہ کے الفاظ یہ ہیں: ((لَبَّیْکَ اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ))( صحیح البخاری، الحج، باب التلبیۃ، ح: ۱۵۴۹، وصحیح مسلم، الحج، باب التلبیۃ وصفتہا، ح: ۱۱۸۴۔) ’’میں حاضر ہوں۔ اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک ساری تعریفیں اور نعمتیں تیری ہی ہیں اور سارا ملک بھی تیرا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔‘‘ امام نسائی رحمہ اللہ نے مزید یہ الفاظ بھی بیان فرمائے ہیں: ((لَبَّیْکَ اِلٰہَ الْحَقِّ))( سنن النسائی، المناسک، باب کیف التلبیۃ، ح: ۲۷۵۳۔) ’’اے معبود حقیقی! میں حاضر ہوں۔‘‘ اس روایت کی سند حسن ہے۔ عمرہ کرنے والا اس وقت تلبیہ بند کر دے جب وہ طواف شروع کرے اور حج کرنے والا اس وقت تلبیہ بند کرے، جب وہ عید کے دن جمرۂ عقبہ کو کنکریاں مارے کیونکہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس مرفوع حدیث کو روایت کیا ہے: ((اَنَّہَ کَانَ یُمْسِکُ عَنِ الْتَلْبِیَۃِ فِی الْعُمْرَۃِ اِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ))( سنن ابی داود، المناسک، باب متی یقطع المعتمر التلبیۃ، ح: ۱۸۱۷، وجامع الترمذی، الحج، باب ماجاء متی تقطع التلبیۃ فی العمرۃ، ح: ۹۱۹۔) ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم عمرے میں تلبیہ سے اس وقت رک جاتے تھے جب حجر اسود کو بوسہ دیتے۔‘‘ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے لیکن اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ ہے جسے اکثر محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عرفہ سے مزدلفہ تک حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پ��چھے آپ کی سواری پر سوار تھے اور پھر مزدلفہ سے منیٰ تک آپ نے حضرت فضل رضی اللہ عنہ کو اپنے پیچھے سوار کر لیا، ان دونوں نے روایت کی ہے: ((لَمْ یَزَلِ یُلَبِّی حَتَّی رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ))( صحیح البخاری، الحج، باب الرکوب والارتداف فی الحج، ح: ۱۵۴۳۔) ’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ کہتے رہے۔‘‘ امام مالک رحمہ اللہ کے نزدیک عمرہ میں تلبیہ حرم میں پہنچنے کے بعد بند کر دینا چاہیے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ بیت اللہ کے پاس پہنچ کر یا بیت اللہ کو دیکھ کر تلبیہ بند کردینا چاہیے۔ لبیک کے معنی اطاعت بجا لانا اور دعوت قبول کرنا ہیں یہ لفظ اگرچہ تثنیہ کا ہے لیکن کثرت کے معنی میں ہے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۴۱۹، ۴۲۰ ) #FAI00384 ID: FAI00384 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
mnaasilveira · 3 months ago
Link
0 notes
airnews-arngbad · 4 months ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 23 August-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ:  ۲۳؍ اگست  ۲۰۲۴ء؁
وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
                ٭             ملک بھر میں آج پہلا قومی خلائی دن منایا جائے گا، نئی ​​دہلی میںصدر جمہوریہ کی موجودگی میں مرکزی تقریب کا انعقاد۔
                ٭             اقا متی ڈاکٹرو�� کی حفاظت کو یقینی بنانے کے وزیراعلیٰ کے تیقن کے بعد مارڈ تنظیم کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ۔
                ٭             بدلاپور جنسی زیادتی معاملے میں ٹال مٹول پر ممبئی عدالت ِ عالیہ نےکی پولس انتظامیہ کی سرزنش ، متعلقہ اسکول کے خلاف کارروائی کرنے کی حکومت کی یقین دہانی۔
                ٭               اسکولی طلباء کے حفاظتی اقدامات پر موثرعمل آوری کیلئے نئے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے سرکاری حکمنامہ جاری۔
اور۔۔۔٭     ریاستی پبلک سروس کمیشن کا گزیٹیڈ سول  سروسز  جوائنٹ  پریلمس امتحان ملتوی کرنے کا فیصلہ۔
***** ***** *****
                اب خبریں تفصیل سے:
                پہلا قومی خلائی دن آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ہونے والے ایک خصوصی پروگرام کا صدر ِ جمہوریہ دَرَوپدی مُرموافتتاح کریں گی۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد پروگرام منعقد کیے گئے ہیں۔ خلائی محکمے کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے یہ جانکاری دی۔ گزشتہ سال 23  اگست کو چندریان تین مشن کے تحت وکرم لینڈر چاند کی سطح پر بحفاظت اُترنے کی کامیابی کی یاد میں اس دن کو خلائی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ مرکزی حکومت نے کیا ہے۔
***** ***** *****
                قومی سطح کے سائنس ایوارڈز کل صدر جمہوریہ کے ہاتھوں تقسیم کیے گئے۔ بایو کیمسٹ کے ماہر ڈاکٹر گووندراجن پدمنابھن کو پہلا سائنس رتن ایوارڈ، 10 افراد کو سائنس شری ایوارڈ، 11 کو یوتھ سائنس ایوارڈ، اور خلائی شعبہ میں کام کرنے والے چندریان تین مشن کے دستے کو،سائنس ٹیم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پونہ کےانڈین انسٹیٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے پرنسپل جینت اُدگاؤنکرکو حیاتیات کیلئے، جبکہ ممبئی کے ڈاکٹر بھابھا ایٹامک ریسرچ سینٹرکےڈاکٹر آویش کمار تیاگی کو جوہری توانائی کے شعبے میں ان کی خدمات کیلئےسائنس شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔
                اسی ��رح اکولہ کے معروف سائنسداں ڈاکٹر پرشانت منگلے کو تحقیق کے میدان میں تعاون کیلئے، جبکہ ایوت محل کے ڈاکٹر یشونت گوٹے کو زرعی سائنس کے شعبے میں خصوصی خدمات کیلئے قومی سائنس اعزاز سے نوازا گیا۔
***** ***** *****
                کولکتہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے کی کل سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ مرکزی تفتیشی محکمہ - سی بی آئی نے اس معاملے میں اب تک کی گئی تحقیقات کی معلومات عدالت کے سامنے پیش کیں۔ اس معاملے کی اگلی سنوائی آئندہ  5 ستمبر کو ہوگی۔
                دریں اثنا، عدالت نے اس واقعے کے خلاف ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرس سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی تھی، جس کے بعد دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز - ایمس اور رام منوہر لوہیا اسپتال کے رہائشی ڈاکٹرس نے اپنی ہڑتال واپس لے لی ہے۔
***** ***** *****
                اقامتی ڈاکٹرس کے مختلف مطالبات کے سلسلے میں،مارڈ اور ممبئی میونسپل کارپوریشن کے میڈیکل کالجس کی تنظیم بی ایم سی مارڈ، نے کل وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہمراہ منعقدہ میٹنگ کے بعد اپنی ہڑتال ختم کردی۔ اس موقعے پر وزیر اعلیٰ نے ریاست کے سبھی سرکاری میڈیکل کالجس اور اسپتالوں میں رہائشی ڈاکٹرس کے حفاظتی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لینے کیلئے پولس افسران کے تقررات کرنے ‘ اقامتی ڈاکٹرس کی رہائش کیلئے ہاسٹل میں سہولیات اور مستقل تعلیمی وظیفے کی فراہمی کیلئے منظم منصوبہ بندی کرنے کی ہدایات دیں ۔
***** ***** *****
                تھانے ضلعے کے بدلاپور میں دو اسکولی طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں مقدمہ درج کرنے میں تاخیر کرنے پرممبئی عدالت ِ عالیہ نے پولس انتظامیہ کو پھٹکار لگائی ہے۔ گزشتہ روز عدالت میں اس معاملے کی سماعت ہوئی۔ اس دوران ریاستی حکومت نے عد الت کو بتایا کہ اس جرم کی پردہ پوشی کرنے والے متعلقہ اسکول کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو اس سلسلے میں تفصیلی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔  اس معاملے کی اگلی سماعت آئندہ 27 اگست کو ہوگی۔
***** ***** *****
                اس دوران اس معاملے میں مہا وکاس اگھاڑی نےکل 24   اگست کو مہاراشٹر بند کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے وضاحت کی ہے کہ اس بند کے پس ِ پشت کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے، بلکہ خواتین کے تحفظ کے مسئلے پر اس بند کی اپیل کی گئی ہے۔
                دریں اثنا‘ کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے بند کے دو ر ان کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کیلئے ریاستی حکومت کو خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے اس معاملے میں حکومت پرسیاست کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ پٹولے گزشتہ روز نندوربار میں خطاب کر رہے تھے۔
***** ***** *****
                 اسکولی طلباء کیلئے حفاظتی اقدامات پر موثر عمل آوری کیلئے کچھ نئے اقدامات کے نفاذسے متعلق سرکاری حکمنامہ کل محکمہ تعلیم نے جاری کیا ۔ اس حکمنامے میںاسکول اور اسکول کے احاطے میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، غیر تدریسی عملے ک�� تقررات میں احتیاط برتنے، سکھی ساوتری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے ہدایات دی گئی ہیں۔ اسکول میں طلباء کے ساتھ کوئی نامناسب معاملہ پیش آنے کےبعد اندرونِ 24 گھنٹے محکمہ تعلیم کو اس سے مطلع کرنے‘ بصورت دیگر متعلقہ شخص یا ادارے کے خلاف کارروائی کرنے کی ہد ایت اس حکمنامے میں دی گئی ہے۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
                آئندہ 25 اگست اتوار کو ہونے والے مہاراشٹر گزیٹیڈ عوامی خدمات کے پریلم امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ریاستی پبلک سروس کمیشن کے کل منعقدہ ایک اجلاس میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ اس امتحان کی اگلی تاریخ کا اعلان جلد کرنے کی اطلاع متعلقہ خبر میں دی گئی ہے۔اسی دن یعنی 25 اگست کو IBPS کلرک بھرتی امتحان کے پیشِ نظر مذکورہ پری لمنری امتحان ملتوی کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
                 وزیرِ اعلیٰ میری لاڈلی بہن اسکیم کے وعدے کی تکمیل اور اسکیم کے مستفیدین کے اعزاز میں کل کولہاپور میںایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سمیت نائب وزرائے اعلیٰ دیویندر پھڑنویس، اجیت پوار، رکن پارلیمان دھیریہ شیل مانے اور دیگر کابینی وزراموجود تھے۔
***** ***** *****
                 برہمن سماج کیلئے پرشورام مالیاتی ترقیاتی کارپوریشن قائم کرنے کے مطالبے پر جالنہ شہر کے گاندھی چمن چوک پر بھوک ہڑتال کرنے والے دیپک رن نورے نے کل آٹھویں دن اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ 3 ستمبر کو ممبئی میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں برہمن سماج کے اہم مطالبات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
***** ***** *****
                دھاراشیو ضلعے میں وزیرِ اعلیٰ تربیت ِنوجواں اسکیم کے تحت تین ہزار 214 نوجوان‘ تربیت کیلئے مختلف اداروں سے رجوع ہوچکے ہیں۔ ضلعے میں زیرِ تربیت امیدو ارو ں کےلئے سرکاری دفاتر میں پانچ ہزار 564 اور نجی اداروں میں 457 ‘ اس طرح مجموعی طور پر چھ ہزار 22 جائیدا دیں فر اہم کی گئی ہیں۔
***** ***** *****
                 جالنہ ضلعے میں کل دو مختلف حادثات میں تین افرادکی موت ہوگئی۔ سمردّھی شاہراہ پر واقع پانگری علاقے میں ایک تیز رفتار پِک اَپ گاڑ ی مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آئے حادثے میں پِک اَپ گاڑی کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ اسی طرح بھوکردن۔ اَنوا رو ڈ پر واقع واڑی علاقے میں کل صبح پیش آئے دیگر ایک حادثے میں دو افراد کی موت واقع ہوئی، جبکہ ایک زخمی کو علاج کیلئے چھترپتی سمبھاجی نگر میں منتقل کرنے کی اطلاع پولس ذرائع نے دی ہے۔
***** ***** *****
                لاتور تعلیمی دفتر کے تحت آنے والے طلبہ کو تعلیمی فو ائد سے متعلق تمام اسکیمات کا فائدہ بہم پہنچانے کی اپیل تعلیمی افسر ترپتی اندھارے نے کی ہے۔ اس ضمن میں منعقدہ جائزاتی اجلاس سے وہ مخاطب تھیں۔ اس اجلاس میں اُلہاس نو بھارت خو اند گی پروگرام کے فروغ ‘ تعلیمی وظائف‘ راجیو گاندھی طلبہ حادثاتی امدادی اسکیم‘ چھترپتی را جا رام مہاراج سارتھی اسکالر شپ جیسی اسکیمات کے فوائد طلبہ کو پہنچانے پر زور دیا گیا۔
***** ***** *****
                عالمی سطح پر متعدد ممالک میں ’’منکی پاکس‘‘ وا��رس کا پھیلائو ہورہا ہے۔ اس کے پیشِ نظر چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع کے شعبۂ صحت کی جانب سے اس متعدی وائرس سے متعلق سروے مہم شروع کی گئی ہے۔ سروے مہم کے دو ران اس بیماری کی علامتیں اور رو ک تھام سے متعلق عو ام میں بیداری پھیلانے کی اطلاع ضلع طبّی افسر ڈاکٹر ابھئے دھانورکر نے دی ہے۔
***** ***** *****
                خواتین پر تشدد کیخلاف بیڑ میں کل مختلف تنظیموںکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ضلع کلکٹر دفتر کے روبرو کیے گئے اس احتجاج میں اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (SFI)‘ ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن آف انڈیا او ر دیگر ہم خیال تنظیموں کے کارکنان نے شرکت کی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
                ٭             ملک بھر میں آج پہلا قومی خلائی دن منایا جائے گا، نئی ​​دہلی میںصدر جمہوریہ کی موجودگی میں مرکزی تقریب کا انعقاد۔
                ٭             اقا متی ڈاکٹروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے وزیراعلیٰ کے تیقن کے بعد مارڈ تنظیم کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ۔
                ٭             بدلاپور جنسی زیادتی معاملے میں ٹال مٹول پر ممبئی عدالت ِ عالیہ نےکی پولس انتظامیہ کی سرزنش ، متعلقہ اسکول کے خلاف کارروائی کرنے کی حکومت کی یقین دہانی۔
                ٭               اسکولی طلباء کے حفاظتی اقدامات پر موثرعمل آوری کیلئے نئے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے سرکاری حکمنامہ جاری۔
اور۔۔۔٭     ریاستی پبلک سروس کمیشن کا گزیٹیڈ سول  سروسز  جوائنٹ  پریلمس امتحان ملتوی کرنے کا فیصلہ۔
***** ***** *****
0 notes
godsvision77 · 6 months ago
Video
youtube
Matthew chap 28 | Gospel of Matthew| matti ki anjeel 28 baab | متی کی ا...
0 notes
metistore · 10 months ago
Text
راهنمای خرید ترازی آزمایشگاهی
ترازوی آزمایشگاهی یک وسیله اندازه‌گیری دقیق است که در آزمایشگاه‌ها برای اندازه‌گیری وزن مواد مورد استفاده می‌شود. این ترازوها برای انجام آزمایش‌های شیمیایی، بیولوژیکی، فیزیکی و دیگر آزمایش‌های علمی استفاده می‌شوند. ترازوهای آزمایشگاهی باید دقیق و قابل اعتماد باشند تا نتایج آزمایش‌ها صحیح و قابل اطمینان باشند.
سایت متی استور یکی از وب‌سایت‌های معتبر برای خرید تجهیزات و ملزومات آزمایشگاهی است. برای خرید ترازوی آزمایشگاهی از این سایت، می‌توانید به مراحل زیر توجه کنید:
ورود به سایت: ابتدا وارد سایت متی استور شوید و در بخش جستجو نام "ترازو آزمایشگاهی" را وارد کنید.
انتخاب محصول: پس از جستجو، انواع ترازوهای آزمایشگاهی با مشخصات و قیمت‌های مختلف نمایش داده می‌شود. محصول مورد نظر خود را انتخاب کنید.
افزودن به سبد خرید: پس از انتخاب محصول، آن را به سبد خرید خود اضافه کنید.
ثبت سفارش: پس از افزودن ترازو به سبد خرید، به صفحه سبد خرید بروید و مشخصات خود را وارد کنید و سپس سفارش خود را نهایی کنید.
پرداخت: در نهایت، با انتخاب روش پرداخت مناسب، هزینه خرید خود را پرداخت کنید.
پس از تکمیل این مراحل، ترازوی آزمایشگاهی انتخاب شده به آدرس شما ارسال خواهد شد. با دقت در انتخاب محصول و اطلاعات لازم، می‌توانید تجربه خرید آنلاین خود را بهبود بخشید.
1 note · View note
dhmie9 · 11 months ago
Text
متی نعبرُ النهرَ، وأرَى في عينَيْكِ الفجرَ؟
متی نغرِسُ أقدامَن�� في غُنجِ الرّمال،
وتسبقُنا أشرِعةُ البُشری؟
متی أتسرَّبُ في نبضاتِك،
وأغرَقُ في أعماقِ قلبكِ إلی ما لا نِهاية؟
يا حبيبةَ نَفسي،
متی ألقاكِ؟!
فأزدادُ منكِ قُربا،
ويَزيدُنا الوِصالُ حُبّا! ♥️
0 notes
bornlady · 1 year ago
Text
مدل رنگ مو سامبره : چیزهای زیادی وجود داشت و هر دو را تغذیه کردند خوب و خوب؛ اما موش شهر فکر کرد که متأسفانه بیش نیست کرایه "'با این میتوان زندگی را حفظ کرد' او گفت؛ "اما این انتخاب نیست، اصلا. اما حالا باید آنقدر مهربان باشی که پیش من بیایی و طعم ما را بچش در شهر داشته باشید.' "خب، موش می‌خواست. رنگ مو : و دیری نگذشت که آمد. سپس موش شهر چیزی از تمام کریسمس را جمع کرده بود کرایه ای را که معشوقه خانه در حالی که می رفت پایین آورده بود او یک قطره بیش از حد در یول خورده بود. تکه های پنیر بود و شانس و انتها کره و پیه و چیزکیک و تیپ سی کیک و خیلی چیزهای دیگر که خوب بود. مدل رنگ مو سامبره مدل رنگ مو سامبره : او در شیشه زیر شیر آب مشروب خورد به اندازه کافی�� و تمام اتاق پر از انواع و اقسام شیرینی ها بود. تغذیه کردند و خوب زندگی کرد و طمع موش افتاده پایانی نداشت. لینک مفید : سامبره مو چنین کرایه ای را هرگز نچشیده بود. بالاخره برای غذا تشنه شد هم قوی بود و هم ثروتمند، و حالا باید آب بنوشد. "'این خیلی دور نیست،' موش شهر گفت. 'این نوشیدنی است برای ما;' و با آن روی لبه کوزه پرید و نوشید تشنگی اش را از دست داد، اما او بیش از آن چیزی که می توانست ببرد ننوشید. مدل رنگ مو سامبره : زیرا می دانست یول ale و چقدر قوی بود. اما در مورد موش افتاده، او فکر کرد نوشیدنی معروفی است، زیرا او هرگز چیزی جز آب نچشیده بود، و حالا جرعه جرعه جرعه می خورد. اما او قاضی نوشیدنی قوی نبود، و در نهایت او مست شد، زیرا به زمین افتاد و وحشی شد سرش را احساس کرد. لینک مفید : رنگ مو سامبره لایت پاهایش را احساس کرد تا اینکه شروع به دویدن و پریدن کرد. از یک بشکه آبجو به بشکه دیگر و رقصیدن و بریدن کیپر قفسه ها در میان فنجان ها و کوزه ها، و سوت زدن و ناله کردن، همان طور هر چند او بداخلاق و احمق بود. و بداخلاق بود، وجود نداشت به دست آوردن آن "'شما نباید طوری رفتار کنید. مدل رنگ مو سامبره : که انگار تازه از تپه آمده اید' گفت شهر موش 'چنین سر و صدایی نکن و ما را چنین زندگی نکن. ما اینجا یک استاد سخت داریم.' "اما موش افتاد و گفت: "او برای مرد و ارباب سنجاق اهمیتی نداشت!" "اما همه اینها در حالی که گربه روی در تله بالای سرداب نشسته بود. لینک مفید : مدل مو سامبره چیست و به صحبت ها و شوخی های آنها گوش داد و جاسوسی کرد. درست در آن زمان، گودی پایین آمد تا یک لیوان آل را بکشد و در حالی که در تله را بلند می کرد، گربه داخل سرداب دزدی کرد و پنجه هایش را به موش فرو برد. سپس رقص دیگری بود. موش شهر به سوراخ او خزید و با خیال راحت به نگاه کردن نشسته بود. مدل رنگ مو سامبره : اما موش به یکباره هوشیار شد او پنجه های گربه را احساس کرد. "'ای استاد عزیزم استاد عزیزم رحم کن و جانم را رها کن و من یک داستان برای شما تعریف می کنم.' این چیزی بود که او گفت. "'پس باهاش ​​بیرون،' گفت گربه "'روزی روزگاری دو موش کوچک بودند' گفت موش افتاد. و او خیلی رقت انگیز و آهسته جیغ می کشید. لینک مفید : رنگ مو سامبره چیه زیرا می خواست داستان را بکشد تا زمانی که می توانست بیرون بیاید "'پس آنها تنها نبودند' گربه هم تند و هم خشک گفت. "'و بنابراین یک استیک داشتیم که قرار بود بپزیم.' "'پس شما گرسنه نبودید' گفت گربه "'بنابراین آن را روی پشت بام قرار دادیم تا به خوبی خودش را خنک کند' گفت سقوط موش "'پس زبانت را نسوزاندی' گفت گربه "'پس، روباه و کلاغ آمدند. مدل رنگ مو سامبره : و آن را بلعیدند،' گفت سقوط موش "'و بنابراین من شما را می بلعم،' گفت گربه "اما درست در آن لحظه، مهد دوباره به در تله کوبید، به طوری ��ه گربه ترسید و دستش را از دست داد و - پاپ - افتادن موش در آنجا بود سوراخ موش شهر، و از آن راهی به داخل برف وجود داشت. لینک مفید : رنگ مو سامبره چیست و سقوط موش در راه رفتن به خانه کند نبود. "'به این میگی خوب زندگی کردن و میگی بهترین زندگی میکنی؟' او گفت به شهر موش. 'بهشت به من کمک کن تا ذهن بهتری داشته باشم، زیرا با چنین بزرگی خانه، و چنین شاهینی برای استادی که به ندرت می توانستم زندگی ام را کنار بگذارم. مدل رنگ مو سامبره : مت احمقانه. "روزی روزگاری مردی بود که پسری به نام متی داشت، اما او آنقدر احمق بود که هیچ حسی نداشت و کار زیادی انجام نمی داد یا و کارهای کوچکی که او انجام می‌داد همیشه بداخلاق بود و هرگز درست نبود، و بنابراین هرگز او را چیزی جز صدا نکردند.' "همه اینها خوبان بد فکر کردند. لینک مفید : انواع مدل سامبره مو و باز هم بدتر بود که او این فکر را می کرد پسرش بیکار بود و هرگز دستش را به هیچ چیز دیگری نگرداند خمیازه می کشد و خود را بین چهار دیوار دراز می کند. "اکنون نزدیک محل زندگی آنها، رودخانه بزرگی جاری بود و نهر هم آنجا بود قوی و بد برای عبور.
بنابراین، یک روز، خوب به پسر گفت، آنجا هیچ کمبود چوب در آنجا وجود نداشت. مدل رنگ مو سامبره : زیرا تقریباً تا دیوار کلبه رشد کرد. او باید مقداری را کاهش دهد و آن را به سمت بانک بکشد و سعی کند یک پل بسازد بر روی رودخانه و گرفتن عوارض، و سپس او هر دو چیزی به انجام و چیزی برای زندگی در کنار آن. "بله! مت نیز چنین فکر می کرد، زیرا مادرش این را گفته بود. لینک مفید : مدل سامبره مو بلند چیزی که او التماس کرد او انجام دهد، او انجام دهد. این مطمئن و مطمئن بود که او گفت، برای آنچه او گفت باید چنین باشد و غیر از این نباشد. پس الوار را کند و آن را کشید پایین آمد و یک پل ساخت. با این کار خیلی سریع پیش نمی رفت، اما به هر حال در حالی که این کار ادامه داشت. مدل رنگ مو سامبره : دستانش پر بود. "وقتی پل آماده شد، پسر باید در انتهای آن بایستد و از کسانی که می خواستند عبور کنند، تلفات بگیر و مادرش از او خواست مطمئن شود به هیچکس اجازه ندهیم تا زمانی که عوارض را پرداخت کرده باشند. همش همینطور بود او گفت، اگر همیشه پول نبود. لینک مفید : مدل رنگ موی کوتاه سامبره اجناس و اجناس هم همینطور بود پرداخت خوب. «بنابراین روز اول، با هرکدام از یونجه‌هایش، سه تار آمد برای عبور از پل "'نه! نه!' پسر گفت ؛ "تا زمانی که من عوارض را نگیرم. مدل رنگ مو سامبره : نمی توانید از آنجا عبور کنید." "'ما چیزی برای پرداخت آن نداریم' آنها گفتند. "'خب پس! شما نمی توانید عبور کنید اما همه چیز یکسان است.
0 notes
Text
مکہ
اے سرزمین مکہ اے گہوارہ اے امن تیرے مٹّی میں جنبش کیوں نہیں وہ عبیدہ سا آمین خالد سا تلوار کیوں نہیں بنو ہاشم میں علی حسنین سا کیوں نہیں عبد الشمس اور عادی نے کیا رکھ دی تلواریں بنو امیہ کیا سو گئے رکھ کر اپنی تلواریں تیرے مٹّی نے کر دیا بند سعد پیدا کرنا تو اب بھی ہے ضامن امن و امان کا خانہ کعبہ بھی ہے تیرے متی سے لپٹا پھر فلسطین مایوس کیوں ہے کمزور کیوں کیا فرزند گاں مکہ نیند کر لی…
View On WordPress
0 notes
trumpeterscall · 1 year ago
Text
یشوع کی طرف سے مدد اور مداخلت کے لئے ایک دعا
یہاں دعا ہے کہ خداوند سے مداخلت کرنے اور مدد کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ یہاں ایک دعا ہے جو میں جانتا ہوں کہ مدد ملے گی. یہاں ایک خاص دعا ہے جو میرے خیال میں یہاں بہت سے لوگوں اور بچوں اور بیواؤں کو اس دعا کو استعمال کرنے میں مدد ملے گی۔اس کی تائید صحیفے سے ہوتی ہے۔ آپ کو مناسب جگہوں پر مناسب نام داخل کرنا ضروری ہے. میں خالی چھوڑ دوں گا. کتاب مقدس.بائبل، متی، 18:19. دعا۔ کسی معاہدے پر ایمان رکھتے…
View On WordPress
0 notes
tarekmurad6 · 1 year ago
Text
" الرسّام "
عاش رسّام فقير في قرية صغيرة وكان يرسم لوحات في غاية الجمال ويبيعُها بسعر مرتفع وفي يوم من الأيام أتاه فقير وقال له : أنت تكسب مالاً كثيراً من بيع لوحاتك لماذا لا تساعد فقراء القرية؟! أنظر إلى الجزّار في قريتنا رُغم أنّه لا يملك مالاً كثيراً إلا أنه يُوزّع على الفقراء لحماً مجانياً كل يوم ، لم يرد عليه الرسّام بحرف واحد و إنّما إكتفى بالإبتسام ، خرج الفقير منزعجاً من عند الرسّام وأشاع في القرية أن الرسّام ثري وبخيل ، فنقم عليه أهل القرية ، بعد مدة مرض الرسام العجوز ولم يعره أحد من القرية اهتماماً ومات وحيداً ...
مرت الأيام ولاحظ أهل القرية أن الجزار لم يعد يُوزّع اللحم على الفقراء وعندما سألوه عن السبب قال : كان الرسام يعطيني المال لأوزّع اللحم على الفقراء فلما مات إنقطع المال فانقطع اللحم
الدرس الأول: لا تكن سطحياً ترى من الأمور ظاهرها فقط فالبعض نبلاء في الخفاء ومن فرط النبل يزهدون أن يعرف الآخرون بنبلهم .
لاحظ عمر بن الخطاب رضي الله عنه أن أبا بكر رضي الله عنه يقصد طرف المدينة بعد كل صلاة فجر فتبعه لينظر ماذا يفعل هناك فلعل خطباً حصل له فوجده قد دخل بيتاً ومكث فيه ساعة ثم خرج وعندما تكرر الأمر علم عمر أن أبا بكر لا يصدر عنه إلا خير فأراد أن يعرف سر أبي بكر فطرق الباب فإذا هو أمام عجوز عمياء فسألها : ماذا يفعل هذا الرجل عندكم؟ فقالت له : والله يا بني إنّي لا أعرفه ولكنه يحضر كل يوم فينظف بيتي ويطبخ طعامي ويغسل لباسي وينصرف دون أن يكلمني عندها قال عمر قولته الشهيرة : أتعبت من بعدك يا أبا بكر!
الدرس الثاني: ما لك وللناس؟! يكفي أن تعرف نفسك منذ متی كانت أحكام الناس عادلة الناس إذا أحبوا شخصاً جعلوا عيوبه مزاياه وإذا كرهوا شخصاً جعلوا حسناته رزاياه ويوم أرادوا أن يطردوا آل لوط من قريتهم ولم يجدوا لهم ذنباً مقنعاً اتهموهم بالطهارة! فما كان جواب قومه إلا أن قالوا : أخرجوا آل لوط من قريتكم إنهم أُناس يتطهرون أهذا ذنب يُطرد فيه المرء لأجله من قومه؟! الناس رموا العفيف يوسف عليه السلام بالزنا ورموا المؤمن إبراهيم عليه السلام بالكفر ورموا الصادق الأمين محمد صلى الله عليه وسلّم بالسحر والكذب وإن كان هذا حال الأفاكين !! فعن الصالحين أيضاً حدث ولا حرج! روى البخاري من حديث سهل بن سعد الساعدي أنه مرّ رجل من فقراء المسلمين على النبي صلى الله عليه وسلّم هذا والله حري إن خطب أن لا يُزوّج فقال سيد الناس : ما تقولون في هذا؟! فأشار النبي صلى الله عليه وسلّم بيده إلى الأول وقال : والله هذا خير من ملء الأرض من هذا! فقال لأصحابه : ما تقولون في هذا؟! فقالوا : رجلٌ من فقراء المسلمين وإن شفع أن لا يُشفّع ثم مرّ رجل آخر من الأشراف فقالوا : رجل من أشراف القوم هذا والله حري إن خطب أن يُزوّج وإن شفع أن يُشفّع
الدرس الثالث: قالت العرب قديماً : إرضاء الناس غاية لا تُدرك و هذا من أعقل ما قالته العرب ، ومهما كنت تقياً ستجد من يشكك في تقواك و مهما كنت محبوباً ستجد من يكرهك
ومهما كنت ناجحاً ستجد من يقلل من قيمتك ومهما كنت تقياً ستجد من يشكك في تقواك ، إذا أحسنت إلى زوجتك قالوا : خروف ، إذا أحسنت إلى والديك قالوا : أرنب ، إذا تنازلت عن حق لك قالوا : جبان ، إذا طالبت بحق لك قالوا : عدواني! ، إذا التزمت بدينك قالوا : متزمت! ، إذا التزمت بحجابك قالوا : جاهلة بالموضة!
إذا أطعت زوجك قالوا : شخصيتها ضعيفة!
إذا زرت صديقاً قالوا : له مصلحة ! إذا تصدقت على فقير قالوا: يرائي! ، إذا دافعت عن شخص قالوا : يتملق !
إذا لم تقبل رشوة قالوا : لا يعرف من أين تؤكل الكتف.
الدرس الرابع الأشياء الجميلة تكون في السر أجمل فالنصيحة على الملأ فضيحة والعظة أمام الناس جارحة الصدقة في العلن قد تجرح كرامة ولكن صدقة السر ترمم حاجة الناس فلا تفعل على الملأ معروفاً يمكن فعله في السر ولا تخف على حظك، الورد يشم عطره ولو لم يتعمد نثره، والشمس يُشاهد ضوؤها ولو كان الطقس غائماً ، والمطر يرى أثره ولو لم يسقط على كل شخص بعينه ، والنهر مشكور وهو يجري بصمت ، والشجر محمود وهو يُقطف غيلة!
0 notes
happywonderlandbeliever · 2 years ago
Video
youtube
مسیح کو پکارو وہ آپ کو بچائیں گے۔متی 14:30۔پادری نعیم بذریعہ پادری نعیم
0 notes
asliahlesunnet · 3 months ago
Photo
Tumblr media
جس مریض کوقضا ادا کرنے کی مہلت نہ ملے اس بارے میں حکم سوال ۴۳۸: ایک مریض نے رمضان کے روزے نہیں رکھے اور رمضان شروع ہونے کے چار دن بعد وہ فوت ہوگیا تو کیا اس کی طرف سے روزوں کی قضا ادا کی جائے گی؟ جواب :اس مریض کو لاحق ہونے والا مرض اگر اتفاقی طور پر پیش آنے والے امراض میں سے تھا اور مرض جاری رہا حتیٰ کہ مریض فوت ہوگیا تو اس صورت میں اس کی طرف سے قضا ادا نہیں کی جائے گی کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَمَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ﴾ (البقرۃ: ۱۸۵) ’’اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (روزہ رکھ کر) ان کا شمار پورا کر لے۔‘‘ ایسے مریض کے لیے واجب ہے کہ دوسرے دنوں میں روزے رکھ کر شمار پورا کر لے اور اگر اسے اس کی مہلت نہ ملی اور وہ فوت ہوگیا تو اس سے قضا کی ادائیگی ساقط ہو جائے گی کیونکہ اسے وہ وقت ہی نہیں ملا جس میں اس پر روزہ واجب تھا۔ وہ ایسے ہی ہے جیسے کہ شعبان میں فوت ہوگیا ہو ظاہر ہے اس کے لیے آنے والے رمضان کے روزے واجب نہیں ہیں۔ اگر اس کا مرض دائمی ہو ج�� سے صحت یاب ہونے کی امید نہ ہو تو اس پر واجب ہے کہ ہر دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلا دے۔ سوال ۴۳۹: ایک شخص کے ذمے رمضان کے روزے تھے، اس نے قضا ادا نہ کی حتیٰ کہ دوسرا رمضان شروع ہوگیا، تو وہ کیا کرے؟ جواب :ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿فَمَنْ شَہِدَ مِنْکُمُ الشَّہْرَ فَلْیَصُمْہُ وَمَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ﴾ (البقرۃ: ۱۸۵) ’’تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو اسے چاہیے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو بیماری یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا شمار پورا کر لے۔‘‘ تو یہ شخص جس نے کسی شرعی عذر کی وجہ سے روزے چھوڑے تھے، اس کے لیے واجب ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل میں قضا ادا کرے اور واجب ہے کہ اسی سال قضا ادا کرے دوسرے رمضان تک اسے مؤخر نہ کرے کیونکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے: ((کَانَ یَکُونُ عَلَیَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِیعُ أَنْ أَقْضِیہَ إِلَّا فِی شَعْبَانَ))( صحیح البخاری، الصوم، باب متی یقضی قضاء الصوم، ح: ۱۹۵۰۔) ’’رمضان کے روزے میرے ذمے ہوتے تھے تو میں ان کی قضا اداکرنے کی شعبان کے علاوہ دوسرے کسی مہینے میں استطاعت نہیں رکھتی تھی۔‘‘ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مصروف ہونے کی وجہ سے جلد روزے نہیں رکھ سکتی تھیں اور انہوں نے جو یہ فرمایا: میں شعبان ہی میں ان کی قضا ادا کرنے کی استطاعت رکھتی تھی، اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ دوسرا رمضان شروع ہونے سے پہلے قضا کے روزے رکھ لینا ضروری ہے۔ اگر وہ انہیں دوسرے رمضان کے بعد تک مؤخر کر دے تو اللہ تعالیٰ کے آگے توبہ و استغفار کرے، اپنے فعل پر ندامت کا اظہار کرے اور قضا ادا کرے کیونکہ تاخیر کی صورت میں قضا کی ادائیگی ساقط نہیں ہوتی، لہٰذا اسے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا ادا کرنا ہوگی، خواہ دوسرے رمضان کے بعد ہی ادا کرے۔ واللّٰہ الموفق فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۳۹۵، ۳۹۶ ) #FAI00354 ID: FAI00354 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
mnaasilveira · 3 months ago
Link
0 notes