#ہیںدفترخارجہ
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 2 months ago
Text
وزیر دفاع خواجہ آصف کےساتھ بیرون ملک بدتمیزی کی مذمت کرتے ہیںدفترخارجہ 
 (24نیوز) دفتر خارجہ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ بیرون ملک بدتمیزی کی مذمت کردی ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو دھمکیوں اور گالیوں کی مذمت کرتے ہیں، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج کے معاملے پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن برطانوی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے، احتجاج مہذب انداز میں ہونا چاہیے، کسی کو گالیاں دینا ناقابل قبول ہے،…
0 notes