#کلام مسیح موعودؑ
Explore tagged Tumblr posts
Text
حمد رب العٰلمین ۔ کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا ۔ کلام مسیح موعودؑ
حمد رب العٰلمین ۔ کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا ۔ کلام مسیح موعودؑ بن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کاکس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کاکیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کاچاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیامت کرو کچھ ذکر ہم سے تُرک یا تاتار کااُس بہار حُسن کا دل میں ہمارے جوش ہےجس طرف دیکھیں وہی رہ ہے ترے دیدار کاہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے ہر طرفہر ستارے میں تماشا ہے تری…
View On WordPress
0 notes
Video
youtube
اشرف علی تھانوی کی مسیح موعودؑ کے کلام سے صریح چوری کا ثبوت ۔ پیش کش عبد...
0 notes
Text
اوصاف ِقرآن مجید ۔ نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا ۔ کلام مسیح موعودؑ
اوصاف ِقرآن مجید ۔ نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا ۔ کلام مسیح موعودؑ پاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلانور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلاناگہاں غیب سے یہ چشمہ اصفی نکلاحق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پوداجو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلایا الٰہی تیرا فرقاں ہے کہ اک عالَم ہےمئے عرفان کا یہی ایک ہی شیشہ نکلاسب جہاں چھان چکے ساری دکانیں دیکھیںوہ تو ہر بات میں ہر وصف میں یکتا نکلاکس…
View On WordPress
0 notes
Text
عیسائیوں سے خطاب ۔ آؤ عیسائیو! ادھر آؤ! ۔ نور حق دیکھو راہ حق پاؤ!
عیسائیوں سے خطاب ۔ آؤ عیسائیو! ادھر آؤ! ۔ نور حق دیکھو راہ حق پاؤ! نور حق دیکھو راہ حق پاؤ!آؤ عیسائیو! ادھر آؤ!کہیں انجیل میں تو دکھلاؤجس قدر خوبیاں ہیں فرقان میںیوں ہی مخلوق کو نہ بہکاؤسرپہ خالق ہے اس کو یاد کروکچھ تو سچ کو بھی کام فرماؤکب تلک جھوٹ سے کرو گے پیارکچھ تو لوگو خدا سے شرماؤکچھ تو خوف خدا کرو لوگواس جہاں کو بقا نہیں پیاروعیش دنیا سدا نہیں پیاروکوئی اس میں رہا نہیں پیارویہ تو رہنے کی…
View On WordPress
0 notes
Text
فضائل قرآن مجید ۔ جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہےفضائل قرآن مجید
فضائل قرآن مجید ۔ جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہےفضائل قرآن مجید قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہےجمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہےبھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلامِ پاک رحماں ہےنظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھانہ وہ خوبی چمن میں ہے نہ اس سا کوئی بستاں ہےبہار جاوداں پیدا ہے اس کی ہر عبارت میںاگر لولوئے عماں ہے وگر لعل بدخشاں ہےکلام پاک یزداں کا کوئی ثانی نہیں ہرگزوہاں قدرت…
View On WordPress
0 notes
Text
دعوت فکر۔ یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں ۔ کلام مسیح موعودؑ ۔ درثمین
دعوت فکر۔ یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں ۔ کلام مسیح موعودؑ ۔ درثمین خوُ اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟یارو خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟آخر قدم بصدق اٹھاؤ گے یا نہیں؟کب تک رہو گے ضد و تعصب میں ڈوبتے؟کچھ ہوش کرکے عذر سناؤ گے یا نہیں؟کیونکر کرو گے ردّ جو محقق ہے ایک بات؟پھر بھی یہ منہ جہاں کو دکھاؤ گے یا نہیں؟سچ سچ کہو اگر…
View On WordPress
0 notes
Text
نصرت الٰہی ۔ خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے۔ درثمین
نصرت الٰہی ۔ خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے۔ درثمین جب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہےخدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہےوہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی ہےوہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اڑاتی ہےکبھی ہوکر وہ پانی ان پہ اک طوفان لاتی ہےکبھی وہ خاک ہوکر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہےبھلا خالق کے آگے خلق کی کچھ پیش جاتی ہےغرض رکتے نہیں ہرگز خدا کے کام بندوں سے براہین احمدیہ حصہ…
View On WordPress
0 notes
Text
عجب نوریست در جانِ محمدؐ۔ عجب لعلیست در کانِ محمدؐ ۔ کلام مسیح موعودؑ
عجب نوریست در جانِ محمدؐ۔ عجب لعلیست در کانِ محمدؐ ۔ کلام مسیح موعودؑ
View On WordPress
0 notes
Link
0 notes
Link
0 notes
Link
0 notes
Video
youtube
لیکچر 4 - تحقیق قبر یوز آسف - کلام حضرت مسیح موعودؑ کی روشنی میں - سوالا...
0 notes
Video
youtube
لیکچر 3 - تحقیق قبر یوز آسف - کلام حضرت مسیح موعودؑ کی روشنی میں - سوالا...
0 notes
Video
youtube
لیکچر 2 - تحقیق قبر یوز آسف - کلام حضرت مسیح موعودؑ کی روشنی میں - سوالا...
0 notes
Video
احمدی مخالف رسالوں میں مسیح موعودؑ کا کلام چوری۔ Muslim risalon men Mase...
0 notes