#کرکٹر آف دی ایئر
Explore tagged Tumblr posts
Text
پیٹ کمنز اور نیٹ سکیور برنٹ سال کے بہترین کرکٹر، عثمان خواجہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، کوہلی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور انگلینڈ کے نیٹ سکیور برنٹ کو جمعرات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کا بہترین کرکٹرز منتخب کیا۔ کمنز نے ایک سال کے بعد مردوں کا ایوارڈ جیتا جس میں انہوں نے آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ورلڈ کپ ٹائٹل جتوایا۔ کمنز نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ یہ ایک بڑا سال رہا ہے، ٹیم کی بہت سی شاندار کامیابیاں۔ “یہ انفرادی اعزاز حاصل کرنا بہت بڑا کام ہے اور میں بہت حیران…
View On WordPress
0 notes
Text
#BabarAzam آئی سی سی ایوارڈ جیتنے پر بابراعظم نے کیا کہا؟
لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال بھی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کرونگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر اور سرگار فیلڈ سوبرز “کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے کے بعد بابراعظم نے ویڈیو پیغام میں بابراعظم نے خدا کا شکر بجالاتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دوبارہ مجھے ملا، یہ میرے لئے…
View On WordPress
0 notes
Text
سال 2022: ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم بھی نامزد
سال 2022: ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم بھی نامزد
دیگر کھلاڑیوں میں ایڈ�� زمپا، سکندر رضا اور شائے ہوپ شامل ہیں (فوٹو: ایکسپریس ویب) دبئی: دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا ایڈم زمپا، زمبابوے کے سکندر رضا اور ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ شامل ہیں۔ بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کی…
View On WordPress
0 notes
Text
فاطمہ ثناء نے آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2021 کی ٹرافی وصول کی
فاطمہ ثناء نے آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2021 کی ٹرافی وصول کی
پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء۔ — Twitter/@imfatimasana پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایمرجنگ ویمنز کرکٹر آف دی ایئر 2021 کی ٹرافی حاصل کر لی۔ جمعرات کو ٹویٹر پر ��اتے ہوئے، اسٹار کھلاڑی نے کہا: “الحمدللہ […] @ICC ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافی حاصل کرنا ایک اعزاز کی بات ہے۔” “آگے اور اوپر انشاء اللہ۔ پاکستان زندہ باد،” فاطمہ نے مستقبل میں بھی اچھی…
View On WordPress
0 notes
Text
شاہین شاہ آفریدی کیلئے بڑا اعزاز، کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان کے باؤلنگ اسٹار شاہین شاہ آفریدی کو سال 2021 میں ان کی شاندار کارکردگی کے باعث ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ تباہ کن باؤلنگ، رفتار اور سوئنگ کے شاندار مظاہرے کے ساتھ 2021 میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی یادگار رہی۔ اسپیڈ اسٹار نے گزشتہ سال 36 عالمی میچز میں 22.20 کی اوسط کے ساتھ 78 بلے بازوں کو اپنی خطرناک گیند بازی کا نشانہ بنایا، اس دوران انہوں نے ایک میچ میں بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 51 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ بھی دکھائی۔ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کے طور پر ’سر گارفلیڈ سوبرز ٹرافی‘ جیتنے والے شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ سال تینوں طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین بلے بازوں کو اپنی باؤلنگ سے پریشان کیے رکھا، خاص طور پر گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انہوں نے باؤلنگ میں اپنی مہارت سے پوری دنیا کو متاثر کیا۔
پاکستانی فاسٹ باؤلر پورے سال مختصر ترین دورانیے کی طرز کی کرکٹ میں چھائے رہے، انہوں نے آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں پاکستان کے سیمی فائنل تک کے سفر میں 6 میچوں کے دوران 7 وکٹیں حاصل کیں، میچ کے آخری اوورز میں اپنی زبردست باؤلنگ کے ساتھ 21 میچوں میں 23 وکٹیں اپنے نام کیں۔ انہوں نے 2021 میں طویل دورانیے کی کرکٹ کے میدان میں بھی اپنی دھاک بٹھائے رکھی گزشتہ 9 میچوں میں انہوں نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 17.06 کی بالنگ اوسط کے ساتھ 47 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں شاہین شاہ آفریدی نے گیند بازی میں اپنی مہارت کا خوبصورتی سے مظاہرہ کیا اور بھارتی بلے بازوں کو بے بس کیے رکھا۔ انہوں نے پہلے تجربہ کار بھارتی اوپنر روہت شرما کو آؤٹ کیا، پھر کے ایل راہول کو اپنی خطرناک باؤلنگ کا نشانہ بنایا جس کے بعد پورے میچ میں بھارت سنبھل نہیں پایا اور کسی بھی عالمی کپ میں پاکستان کے ہاتھوں اپنی پہلی شکست کا شکار ہوا، اس کے بعد آخری اوورز کے دوران انہوں نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی آؤٹ کیا تھا۔
میگا ایونٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی شاہین شاہ آفریدی کی شاندار باؤلنگ کی تعریف کیے بغ��ر نہ رہ سکے۔ بھارتی کپتان نے فاسٹ باؤلر کی گیند بازی کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کی باؤلنگ میچ شروع ہوتے ہی ہمیں دباؤ میں لے آئی، انہوں نے میچ کے دوران جس طرح کی لائن و لینتھ، رفتار کے ساتھ باؤلنگ کی اس کا سامنا کرنا آسان نہیں تھا۔ ’سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی فار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز کرکٹر آف دی ایئر‘ کے لیے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے علاوہ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی شامل تھے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال متعدد اعزازات اپنے نام کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی 20 کرکٹر قرار دیا تھا۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
Text
بابراعظم کے نام ایک اوراعزاز؛ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار - اردو نیوز پیڈیا
بابراعظم کے نام ایک اوراعزاز؛ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین دبئی: دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم نے جیت لیا۔ بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی جیت لیا، ایوارڈ کیلئے شکیب الحسن، جنیمن مالان اور پال اسٹرلنگ بھی نامزد ہوئے تھے، بابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50کی اوسط سے405 رنز بنائے، دو سنچریز بھی شامل تھیں۔ یہ بھی پڑھیں : آئی…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دا ایئر میں بھی کوئی پاکستانی شامل نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2023ء کا اعلان کر دیا، اس میں بھی کوئی پاکستان کرکٹر شامل نہیں۔ آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، ٹریوس ہیڈ، ایلیکس کیری اور میچل اسٹارک کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ اور اسٹیورٹ براڈ، سری لنکا کے دیمتھ کرونا رتنے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بھی ٹیم آف دی ایئر کا حصہ…
View On WordPress
0 notes
Text
چیئرمین پی سی بی کی بابراعظم کو مبارکباد، مگر کیوں؟
آئی سی سی کے اہم ترین ایوارڈز جتنا محنت، لگن اور عزم کا صلہ ہیں، نجم سیٹھی (فوٹو: ایکسپریس نیوز) لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابراعظم کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کپتان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بابراعظم نے آئی سی سی کے اہم ترین ایوارڈز جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی سی سی کا کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام
آئی سی سی کا کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام
سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ میچز کھیلے لیکن انہوں نے پاکستان کے لیے ایک روزہ میچز کی دو سیریز میں انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ 6 ایک روزہ میچز میں بابر نے 67.50 کی اوسط سے 405 رنز…
View On WordPress
0 notes
Text
'تھینک یو مائی لو': شاہین آفریدی کو ویلنٹائن ڈے کا تحفہ مل گیا۔
‘تھینک یو مائی لو’: شاہین آفریدی کو ویلنٹائن ڈے کا تحفہ مل گیا۔
پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی۔ — اے ایف پی/فائل پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو پیاری شخصیت کی جانب سے ویلنٹائن ڈے کا تحفہ ملا ہے۔ اپنی انسٹاگرام کی کہانی کو لے کر، فاسٹ بولر، جسے 2021 میں آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کا تاج پہنایا گیا، نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ تحفہ کس نے بھیجا ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پیس ایس کی مرضی شادی پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شاہد آفریدی…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی سی سی کا ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام
سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ میچز کھیلے لیکن انہوں نے پاکستان کے لیے ایک روزہ میچز کی دو سیریز میں انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ 6 ایک روزہ میچز میں بابر نے 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے۔ آئی سی سی کے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کے لیے بابر اعظم کے مدِ مقابل بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جینیمن ملان اور آئرلینڈ کے پاؤل اسٹرلنگ تھے۔ بابر نے سب سے زیادہ 228 رنز جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ سیریز میں بنائے جس میں پاکستان نے 2 کے مقابلے 1 میچ سے کامیابی حاصل کی تھ��۔
اس کے بعد انگلینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم بابر نے مجموعی طور پر 177 رنز اسکور کیے تھے۔ اس موقع پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بابر اعظم نے اپنے مداحوں، آئی سی سی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ٹیم نے مجھے سپورٹ کیا ان کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا اور مجھے ایسی ٹیم پر فخر ہے۔ بابر نے کہا کہ میرے لیے گزشتہ سال کی بہترین اننگز انگلینڈ کے خلاف 158 رنز کی اننگ تھی جہاں مجھے مشکل پیش آرہی تھی لیکن اس اننگ سے اعتماد ملا۔ اسی طرح جنوبی افریقہ میں جیتنا ایک مشکل کام ہے، مختلف پچز ہوتی ہیں، ان کی بولنگ بہت معیاری ہے لیکن وہاں جا کر سیریز کے جیتنے سے ہمیں بہت مومینٹم حاصل ہوا اور اس سے بحیثیت ٹیم اور بحیثیت کپتان مجھے بہت اعتماد ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے جس ملک میں جائیں وہاں جا کر ان کے خلاف رنز کیے جائیں۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
Text
آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم نے جیت لیا - اردو نیوز پیڈیا
آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم نے جیت لیا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین دبئی: دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم نے جیت لیا۔ ایوارڈ کیلئے شکیب الحسن، جنیمن مالان اور پال اسٹرلنگ بھی نامزد ہوئے تھے، بابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50کی اوسط سے405 رنز بنائے، دو سنچریز بھی شامل تھیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر قرار پائے تھے، فاطمہ ثناء خواتین میں…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم، روہت شرما کپتان، کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر،آئی سی سی نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا،ون ڈےٹیم آف دی ائیر میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں۔ آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم کے کپتان بھارت کے روہت شرما ہیں۔ بھارت کے شبمن گل،ویرات کوہلی، محمد سراج، کلدیپ یادیو اور محمد شامی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور ایڈم زمپا بھی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل ساؤتھ…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ ایک بار پھر بابر اعظم کے نام
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈےکرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے۔ سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دوسری بار بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری بار ایوارڈ کے حقدار ٹھہرے ہیں۔ بابر اعظم نےگزشتہ سال ون ڈے میں 9…
View On WordPress
0 notes
Text
کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلیے نامزد
کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلیے نامزد
آئی سی سی نے مینز کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کوبھی کرکٹر آف دی ائیر کے لئے نامزدکردیا گیا۔ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو بھی سال کے بہترین کھلاڑی کیلیے نامزد کردیا۔ یہ بھی پڑھیے پی ایس ایل 7، ویکسین کارڈ دکھائیں اور اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے براڈکاسٹ رائٹس کی…
View On WordPress
#Babar Azam#babar azam instagram#babar azam nominated for ICC Men&039;s ODI Player of the Year 2021#babar azam twitter#ICC#ICC Men&039;s ODI Player of the Year 2021#no 1 odi better#no 1 t20 better
0 notes
Text
محمد رضوانی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز آف دی ایئر میں نامزد
محمد رضوانی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز آف دی ایئر میں نامزد
محمد رضوان کے علاوہ آسٹریلیا کےمچل مارش، انگلینڈ کے جوز بٹلر اور سری لنکا کے ہسا رنگا بھی اس دوڑ میں شامل ہیں. فوٹو: فائل کراچی: آئی سی سی نے پاکستان کے محمد رضوان سمیت آئی سی سی نے4 کھلاڑیوں کو کرکٹر آف دی ایئر نامزد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے، کرکٹرآف دی ایئر میں آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد…
View On WordPress
0 notes