#کارساز حادثہ
Explore tagged Tumblr posts
Text
کارساز حادثہ کیس : سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ نتاشہ دانش کی ضمانت منظور کرلی
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں کار ساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں بھی ضمانت ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کےدوران ملزمہ کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ ہماری ایک ایف آئی آر میں درخواست ضمانت منظور کی جا چکی ہے، اس کیس کی میں ایف آئی آر میں فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی ہے۔ سرکاری وکیل نےکہا کہ جب ملزمہ گاڑی چلارہی تھی تو وہ اس وقت نشے کی حالت میں…
0 notes
Text
کارساز حادثہ عدالت نے نتاشا دانش کو بری کر دیا
(24 نیوز ) شہر قائد کے علاقہ کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے متاثرین کی جانب سے معاف کرنے کے بعد کیس سے بری قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں ہوسکتیں، جس پر عدالت نے کہا کہ ملزمہ کو 2 بجے تک پیش کیا جائے، اس کے ساتھ ہی عدالت نے سماعت…
0 notes
Text
1 note
·
View note
Photo
#SaluteToKarsazMartyrs: سانحہ کارساز کی دسویں برسی، یادگار شہدا پر جیالوں کی آمد کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے تحت سانحہ کارساز کے شہدا کی 10 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ سانحہ کارساز کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے تحت حیدر رآباد میں عوامی جلسہ منعقد ہوگا جس سے چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، سانحہ کارساز کی دسویں برسی کی مناسبت سے منگل کو کراچی میں جائے حادثہ (کارساز) کے مقام پر دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سعید غنی، سیکریٹری اطلاعات شہلا رضا، شعبہ خواتین کراچی صدر ایم این اے شاہدہ رحمانی، جنرل سیکریٹری شاہینہ شیر علی، سیکریٹری اطلاعات شاہینہ سعیدہ سمیت پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور سانحے کے شہداکے اہلخانہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں، شہدا کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی آج کارساز پر ہوگی، تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ، سعید غنی اور شہلا رضا نے کہا کہ 18اکتوبر 2007کو بے نظیر بھٹو تمام تر خطرات کے باوجود پاکستان آئیں۔ عوام کے جم غفیرنے ان کا استقبال کیا اور اس دن ایک بڑا سانحہ رونما ہوا جس میں سیکڑوں افراد شہیداور زخمی ہوئے،ان شہدا نے ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے قربانی دی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قربانی کی وجہ سے ملک میں جمہوریت قائم ہے اور جمہوریت کے خلاف ہر ساز ش کو عوام کے تعاون سے ناکام بنائیں گے، انھوں نے کہا کہ آج کو پیپلز پارٹی حیدر آباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کراچی سمیت ملک بھر سے بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔
0 notes