#ڈال لی ہو کہ اسے آوازوں سے الجھن محسوس ہونے لگے اور خود کو اس قدر تنہا کر لیا ہو کہ اسے محفلوں سے وحشت ہو جائے
Explore tagged Tumblr posts
Text
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟
ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟
نہیں تو
#کیا اس انسان کی بیزاری کا کوئی اندازہ لگا سکتا ہے جس نے اندھیرے سے اس قدر دوستی کر لی ہو کہ اسے روشنی سے نفرت ہو جائے، خاموشی کی اتنی عادت#ڈال لی ہو کہ اسے آوازوں سے الجھن محسوس ہونے لگے اور خود کو اس قدر تنہا کر لیا ہو کہ اسے محفلوں سے وحشت ہو جائے#کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ اتنی لمبی زندگی میں کیسے گزاروں گا؟#میں مرنا نہیں چاہتا، اپنے پیاروں کو کوئی ایسا دکھ نہیں دینا چاہتا اس لیے مجھے زندگی اور زیادہ مشکل لگتی ہے#کوئی بھی چیز میرا دل نہیں لبھاتی نا ہی کسی چیز میں میرا دل لگتا ہے#میرے دل میں موجود یہ خلا دن با دن بڑھتا چلا جا رہا ہے اور مجھے کوئی بھی ایسی چیز نظر نہیں اتی جو اس کو بھر سکتی ہو
0 notes