#چارجنگ
Explore tagged Tumblr posts
dpr-lahore-division · 1 month ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1060
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس، اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری
تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی اجتماعی شادی کا پراجیکٹ منظور،دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائیگی
فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ سمیت استعمال کی13 اشیاگفٹ کی جائیں گی، وزیر اعلیٰ مریم نوازکی اجتماعی شادیوں کا دائر کار مزید بڑھانے کی ہدایت
پنجاب بھر میں عارضی کاشت کیلئے ایک لاکھ ایکڑ اراضی کوتین اور پانچ سال کیلئے لیز پر بے زمین کاشتکاروں کو الاٹ کرنیکی منظوری
ای بس سروس کی منظوری، پہلے مرحلے میں 27 بسیں آئیں گی، چارجنگ کیلئے 1.2 میگا واٹ کے سولر پینل لگائے جائیں گے، 680 ای بسیں سال کے آخر تک فنکشنل ہونگی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس کا پلان طلب کر لیا، صوبہ بھر میں آٹا اور چکن کے نرخ کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم
پنجاب میں ایک لاکھ 70ہزار کاشتکاروں کو کسان کارڈ مل گئے، دو لاکھ 67ہزار کاشتکاروں کیلئے کسان کارڈ جاری کر دیئے گئے: بریفنگ
کسان کارڈ کیلئے 11لاکھ کاشتکاروں نے اپلائی کیا،گرین ٹریکٹر سکیم کیلئے 12لاکھ درخواستیں وصول کی گئی، سات لاکھ درخواستوں کی جانچ پڑتال مکمل
لاہور08 - اکتوبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری دی گئی۔ پنجاب بھر میں تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی اجتماعی شادی کا پراجیکٹ منظور۔ دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ سمیت استعمال کی13 اشیاگفٹ کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اجتماعی شادیوں کا دائر کار مزید بڑھانے کی ہدایت کی۔ کابینہ نے پنجاب بھر میں عارضی کاشت کے لئے ایک لاکھ ایکڑ اراضی کوتین اور پانچ سال کیلئے لیز پر بے زمین کاشتکاروں کو الاٹ کرنے کی منظوری دی۔اجلاس میں پنجاب میں ای بس سروس سکیم کی منظوری دی گئی جس کے تحت پہلے مرحلے میں 27 بسیں آئیں گی۔ ای بسوں کی پارکنگ میں چارجنگ کے لئے 1.2 میگا واٹ کے سولر پینل لگائے جائیں گے۔ پنجاب بھر میں 680 ای بسیں سال کے آخر تک فنکشنل ہوجائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس کا پلان طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں آٹا اور چکن کے نرخ کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم دیا۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ایک لاکھ 70ہزار کاشتکاروں کو کسان کارڈ مل گئے۔ دو لاکھ 67ہزار کاشتکاروں کے لئے کسان کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ کسان کارڈ کے لئے 11لاکھ کاشتکاروں نے اپلائی کیا۔ گرین ٹریکٹر سکیم کے لئے 12لاکھ درخواستیں وصول کی گئی۔سات لاکھ درخواست دہندگان کی گرین ٹریکٹرز کے لئے جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ اجلاس میں رائیونڈ، چنیوٹ اور سرگودھا میں نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے 839 گھر اور فنڈز ہاؤسنگ ڈیپارنمنٹ کو منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدوں پر پروموشن کے لئے پانچ سال کی عمر میں رعایت کی منظوری دی گئی۔ گورنمنٹ آف پنجاب کے ہیلی کاپٹرکی سالانہ مرمت کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے شیخو پورہ میں آئل سٹوریج اور دیگر مقاصد کے لئے اراضی آئل سٹوریج پاکستان سٹیٹ آئل کو منتقل کرنے کی منظوری دی۔ ای سٹیمپنگ سسٹم
(جاری۔۔صفحہ2)
(بقیہ ہینڈ آؤٹ نمبر1060) (2)
کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کی وصولی کے لیے بورڈ آف ریونیو اور پنجاب بینک کے معاہدہ کی منظوری دی گئی۔ وفاق میں سیڈ سے متعلق بورڈ میں نمائند گی کے لئے منسٹر زراعت اور ٹیکنیکل ممبر کی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب ہیلتھ انیشیٹوز مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی دوبارہ تعیناتی اور نئے ڈائریکٹرز کی خالی آسامیوں پر تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹرشری کیئر ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کے لئے سامان اور فرنیچر خریدنے کیلئے 1.7 ارب روپے فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی۔ پانچ بڑے ہسپتالوں میں ترقیاتی منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنر کی تشکیل نو اور محکمہ آبپاشی سے شیئر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کومنتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ وقف انتظامیہ، ٹرسٹ اور کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ 2023 ء کے لیگل فریم ورک ڈرافٹ کی منظوری دی گئی۔ پنجاب فرانزک ایکٹ 2007 ء کو منسوخ کرکے پنجاب فرانزک سائنس ایکٹ2024 ء کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے ہوم ڈیپارنمنٹ کے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے سٹاف کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری دی۔ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ لاہورکے لئے پریزائیڈنگ آفیسر کی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ اے کیٹگری پراپرٹی خریدار کے لئے سیل ڈیڈ کے نفاذ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ رولز 2024 ء کی منظوری دی گئی اور ہر ضلع میں جوائنٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چائلڈ میرج کی روک تھام کے لئے ایکٹ 1929 ء میں ترمیم کے لئے اعلیٰ سطح وزراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ لاہور الحمراء میں اجوکا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کے لئے 10ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ کے سلیکشن بورڈ کے اجلاس کی کارروائی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ اور پی آئی ٹی بی کے درمیان ہیلپ لائن کے معاہدے کے تجدید کی منظوری دی گئی۔توسیعی فیملی ویلفیئر سنٹرز اینڈ انٹروڈکشن آف کمیونٹی بیس فیملی ورکر2024-21 کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چھ نان آفیشل ممبرز کی تعیناتی اور پیڈمک اور فیڈمک کے آرٹیکل آف ایسوسی ایشن میں ترمیم کی منظوری دی۔ وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس کے قیام کے لئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس3408 ملین ہیکٹر اراضی پر مشتمل 96 پروٹیکڈ وائلڈ لائف ایریاز میں فرائض سرانجام دے گی۔ پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چکوال میں سنٹر آف ایکسی لنس سکولز کی تکمیل اور سٹاف کی بھرتی کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے سبسڈی ریٹس بڑھا کر1200 کرنے کی منظوری دی۔ 13ہزار پرائمری سکولوں کی ایلیمنٹری لیول پر اپ گریڈیشن ہوگی جس کے تحت ایک لاکھ 4ہزار تعلیم یافتہ مرد و خواتین کو روزگار ملے گا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر فیڈمک کی عارضی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب سروس ٹربیونل لاہور کے ممبران کی تعیناتی کے لئے نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی کے کنٹریکٹس کی تجدید کی منظوری اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی اور پاکستان سنگل ونڈو کے مابین معاہدے کی منظوری دی گئی۔ ڈینگی سٹاف کی بھرتی اورڈینگی کٹس کی خریداری کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کو سپلیمنٹری گرانٹ کے تحت فنڈز کی منظوری دی گئی۔ سینئر سکیل سٹینوگرافر قمر مبین کے علاج معالجہ کے لئے آٹھ لاکھ روپے کے میڈیکل چارجز کی ادائیگی اورمحکمہ خوراک کے سینئر ریسرچ آفیسر محمد عمر دراز کے لئے ایکس گرایشیاگرانٹ کی منظوری دی گئی۔ ویسٹ پاکستان سول سرونٹس میڈیکل انٹنڈٹس رولز کے تحت میڈیکل چارجز ری ایمبرسمنٹ میں نرمی کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزراء،معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری، آئی جی،سیکرٹریز اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی اور سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭
0 notes
airnews-arngbad · 2 months ago
Text
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 12 September 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۱۲ ؍ستمبر۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ آیوشمان بھارت صحت عامہ منصوبے کی توسیع  ‘  مرکزی کا بینہ کا فیصلہ 
٭ ریزر ویشن سسٹم کو  کوئی بگاڑ نہیں سکتا  ‘  مرکزی وزیر داخلہ کا تیقن 
٭ وزیر اعلیٰ تیرتھ درشن منصوبے کے تحت ناندیڑ سے  ایو دھیا کے لیے نکلے گی پہلی ٹرین 
٭ سویا بین  اور  کپاس کی ضمانتی قیمتوں میں اضا فہ ‘ بر آمد کی اجازت دینے سے متعلق بھی حکومت کا مثبت اِرادہ  ‘  نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار
اور
٭ بھارتی ہاکی ٹیم ایشین چی��پئن شپ کے سیمی فائنل میں داخل 
اب خبریں تفصیل سے...
آ یوشمان بھارت صحت عامہ منصوبے کی توسیع کی گئی ہے ۔ اِس یو جنا کے تحت اب  70؍ سال سے زیادہ عمر کے شہر یان5؍ لاکھ روپئے تک کا علاج مُفت کر واسکیں گے ۔ مرکزی کا بینہ کے کل منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیا ۔ مرکزی وزیر برائے اطلاعات  و  نشر یات  اشوِنی ویشنو نےکابینی اجلاس کے بعد صحافتی کانفرنس میں یہ بات بتائی ۔ انھوں نے بتا یا کہ ملک بھر کے  6؍ کروڑ  بزرگ شہر یان اِس سے مستفیض ہوں سکیں گے ۔ 
اِسی طرح   پی  ایم  ای  ڈرائیو یوجنا کا بھی اعلان کیاگیا ہے ۔ اِس منصوبے سے  ٹو وہیلر  ‘  تھری وہیلر  ‘  ٹرک ‘  ایمبو لنس  اور  ای  بسوں کو سہولت ملے گی ۔ یہ منصوبہ 2؍ برسوں کے لیے نافذ العمل رہے گا ۔ اِس کے لیے  10؍ ہزار  900؍ کروڑ  روپیوں کا فنڈ بھی منظور کیاگیا ہے ۔ جناب ویشنو نے بتا یا کہ اِس منصوبے کے تحت ملک بھر میں چارجنگ اسٹیشنوں کی تعداد بڑھا ئی جائے گی ۔ انھوں نے بتا یا کہ اِس منصوبے کےتحت ملک بھر میں 88؍ ہزارچارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے ۔ 
اِس کےلیے ملک بھر میں پن بجلی منصوبوں کے لیے  12؍ ہزار  461؍ کروڑ  روپئے  ‘  پی  ایم  دیہی سڑک منصوبے کے لیے 70؍ ہزار  125؍ کروڑ  روپئے  ‘  پی  ایم  ای بس  یو جنا کے تحت  38؍ ہزار  کروڑ  روپئے  اور  مشن موسم کے لیے  2؍ ہزار  کروڑ  روپئے فنڈ کی بھی منظوری کل ہوئے کا بینی اجلاس میں دی گئی  ۔
***** ***** ***** 
مرکزی وزیر داخلہ امِت شاہ نے کہا ہے کہ ملک کے ریزرویشن سسٹم کو   کوئی بگاڑ نہیں سکتا ۔ خیال رہے کہ ایوانِ زیرین یعنی لوک سبھامیں حزب مخالف کے رہنما  راہل گاندھی نے امریکہ میں ایک نیوز چینل کو دیے گئے انٹر ویو میں  ملک میں ریزر ویشن ختم کیے جانے سے متعلق  بات کہی تھی ۔ اِسی کے جواب میں جناب شا ہ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے  راہل گاندھی  اور  کانگریس پارٹی پر نکتہ چینی کی ۔انھوں نے کہا کہ راہل گاندھی کے اِس بیان سے کانگریس پارٹی  کے ریزر ویشن مخالف خیالات کا اظہار ہو تا ہے ۔ 
اِسی سلسلے میں نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کہا کہ کانگریس پارٹی ووٹوں کے لیے بے بنیاد بیان دے رہی ہے ۔ وہ کل ناگپور میں اخباری کانفرنس میں اظہار خیال کر رہے ۔
***** ***** ***** 
  اِسی دوران مہاراشٹر کانگریس کے سربراہ  نانا پٹو لے نے کہا کہ بی جے پی راہل گاندھی کے ریزر ویشن سے متعلق بیان کا غلط مطلب بیان کر رہی ہے ۔انھوں نے راہل گاندھی کی بات کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریزر ویشن کے خلاف نہیں ہے بلکہ  50؍ فیصد سے زیادہ ریزر ویشن دیے جانے کے حق میں ہیں۔ جناب نا نا پٹو لے نے کہا کہ بی جے پی اپنے غلط بیانو ںسے اپنا ریزر ویشن مخالف چہرہ نہیں چھپا سکتی ۔ 
***** ***** ***** 
مرکزی حکو مت نے سویا بین  اور  کپاس کی ضمانتی قیمتوں میں اضا فہ  اور  بر آمد کی اجازت دینے سے متعلق مثبت اشارہ دیا ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کل اِس خصوص میں منترالیہ میں منعقدہ اجلاس میں یہ بات بتائی ۔ انھوں نے بتا یا کہ حکو مت  گننے کی
 Fair and Remunerative Price    ایف آر پی میں اضا فےسے متعلق بھی مثبت اِرادہ  رکھتی ہے ۔ جناب اجیت پوار نے مزید کہا کہ اِس سال موسم خریف میں ہوئی موسلا دھار بارش کی وجہ سے جو نقصانات ہوئے ہیں اُس کے پنچ نامے کیے جا رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ ایک بھی نقصان زندہ کاشتکار امداد سے محرم نہ رہے اِس بات کا خاص خیال رکھا جا ئے گا ۔  
***** ***** ***** 
وزیر برائے آب رسانی  و  صفائی  گلاب رائو پاٹل نے  جل جیون مشن  اور  صاف بھارت مہم میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے ۔ وہ کل منترالیہ میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں بول رہے تھے ۔ انھوں نے کہا کہ کچرے کا مناسب بندوبست  ‘  عوامی بیت الخلاءکی تعمیر  اور  ذاتی مکانات کے تعمیری کام تیزی سے مکمل کیے جا ئیں ۔  اِس موقعے پر جناب گلاب رائو پاٹل نےمذکورہ کاموں کے لیے 15؍ ویں مالی کمیشن کے تحت مختص کر دہ فنڈکو بروئے کار لانے کی ہدایت دی۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
وزیر اعلیٰ تیرتھ درشن منصوبے کے تحت مہاراشٹر سے پہلی ٹرین ایودھیا درشن کے لیے روانہ ہو ںگی ۔ یہ ٹرین  آئندہ  20؍  سے  22؍ ستمبر کے دوران ناندیڑ سے روانہ ہونے کا امکان ہے ۔ اِس سفر کے لیے انتظامیہ نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ ضلع کلکٹر ابھیجیت رائوت نے یہ معلومات دی ۔ 
***** ***** *****
وزیر اعلیٰ ویو شری یو جنا سے مستفیض ہونے کے لیے ناندیڑ ضلعے کے 30؍ہزارشہر یان نے در خواستیں جمع کر وائیں ہیں۔ خیال رہے کہ اِس اسکیم کے تحت بزرگ شہر یان کو تمام ضروری اسباب خریدنے کے لیے  3؍ ہزار  روپئے امداد  دی جائے گی ۔
***** ***** *****
بھارتی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں داخل ہو چکی ہے ۔ چین میں کھیلی جا رہی اِس چیمپئن شپ میں کل بھارت نے سابقہ چیمپئن ملیشیاء کو  1 - 8 ؍ سے شکست دی ۔  مقابلے میں بھارتی کھلاڑی راجکمار پال نے  3؍ گول کیے اِسی طرح  ارائی جیت سنگھ ہنڈل نے
  2؍ گول  اور  گُجر سنگھ  ‘  ہر من پریت سنگھ  اور  اُتم سنگھ نے فی کس ایک ایک گول کیے ۔ اِس چیمپئن شپ میں بھارت کا اگلا مقابلہ  پاکستان سے ہو گا ۔
***** ***** ***** 
وزیر اعلیٰ میری لاڈلی بہن یو جنا کےتحت  دھاراشیو ضلعے میں  گزشتہ  10؍ تاریخ تک  3؍ لاکھ  91؍ ہزار  410؍ خواتین کی در خواستیں درست قرار پائیں ہیں ۔ ایک بھی مستحق خاتون اِس یوجنا کے فائدے سے محروم نہ رہے اِس کے لیے ضلع انتظامیہ مختلف اقدام کر رہا ہے ۔ اِسی کے تحت مذکورہ در خواست دینے کی مدت آئندہ  30؍ تاریخ تک بڑھائی گئی ہے ۔ مستحق خواتین  آنگن واڑی خادمائوں کے ذریعے در خواست دے سکتی ہیں ۔
***** ***** ***** 
زرعی پیدا وار کے لیے مناسب قیمتیں طئے کرنے کے مطالبے پر  کُل ہند کاشتکار تنظیم کی جانب سے بیڑ ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے بے مدت دھر نا آندو لن کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ روز  جئشٹ گئوری پو جا کے دن بھی کاشتکار کنبوں کی خواتین نے اِس آندو لن میں حصہ لیا ۔ 
***** ***** *****
پیٹھن کے جائیکواڑی ڈیم میں 98؍ فیصد سےزیادہ پانی ذخیرہ ہو چکاہے لہذا  ڈیم کے 18؍ در وازے تقریباً  آدھا فیٹ کھول کر  10؍  ہزار مکعب فیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے گوداوری ندی میں پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ بیڑ ضلع کلکٹر  نےندی کنارے آباد   دیہاتوں کو ضروری حفاظتی اقدام کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ 
***** ***** *****
با با ئے قوم مہاتما گاندھی کی جینتی کے موقعے پر  2؍ اکتوبر کے روز  ’’صاف بھارت دن ‘‘ منا یا جائے گا ۔ اِسی منا سبت سے بیڑ   ‘   ناندیڑ  اور  ہنگولی سمیت  دیگر کئی مقامات پر آئندہ  17؍ تاریخ  سے  یکم اکتوبر کے دوران  ’’  صفائی ہی خدمت ہے  ‘‘  نامی مہم چلائی جائے گی ۔ اِس دوران کئی سر گر میاں انجام دی جائیں گی ۔ متعلقہ انتظامیہ نے شہر یان سے اِس مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔
***** ***** *****
لاتور شہر کے وِویکانند چوک علاقے میں کل صبح زیر زمین آوازیں سنائی دی۔ تاہم  زلزلہ پیما پر کوئی اندراج نہیں ہوا ۔ ڈسٹرکٹ ڈِزاسٹر منجمنٹ اتھا ریٹی نے شہر یان سے  اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی افواہ پر توجہ نہ دیں ۔
***** ***** *****
فلو رینس نائٹِنگل نیشنل ایوارڈس کل صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو کے ہاتھوں عطا کیے گئے ۔ یہ ایوارڈ ایک لاکھ روپئے  اور  ستائش نامے پر مشتمل ہے ۔ خیال رہے کہ نرسنگ کے شعبے میں گراںنقدرخدمات انجام دینے والی نرسوں کو یہ اعزاز دیا جا تا ہے ۔ گزشتہ روز  راشٹر پتی بھون میں منعقدہ تقریب میں ملک بھر کی  15؍  نرسوں کو اِس اعزاز سے سر فراز کیاگیا ۔
اِس مرتبہ فلو رینس نائٹنگل نیشنل ایوارڈ پانے والوں میں مہاراشٹر کے چندر پور سے تعلق رکھنے والی نرس  آشا باونے بھی شامل ہیں ۔ آشا باونے کوصحت کے شعبے میں 28؍سالہ بہترین خد مات انجام دینے پر اِس اعزاز سے سر فراز کیاگیا ہے ۔
***** ***** ***** 
سائبر جرائم  اور  مالی جھانسے بازی کے لیےاستعمال کیے گئے  ایک کروڑ  سے زیادہ موبائل کنکشن بند کر دیے گئے ہیں ۔ محکمہ ٹیلی مواصلات نے یہ اطلاع دی ہے ۔ موصولہ اطلاع میں مزید بتا یاگیا ہے کہ گزشتہ  15؍ دنوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ  اسپیم نمبرات منسوخ کر دیے گئے ہیں ۔
***** ***** ***** 
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ آیوشمان بھارت صحت عامہ منصوبے کی توسیع  ‘  مرکزی کا بینہ کا فیصلہ 
٭ ریزر ویشن سسٹم کو  کوئی بگاڑ نہیں سکتا  ‘  مرکزی وزیر داخلہ کا تیقن 
٭ وزیر اعلیٰ تیرتھ درشن منصوبے کے تحت ناندیڑ سے  ایو دھیا کے لیے نکلے گی پہلی ٹرین 
٭ سویا بین  اور  کپاس کی ضمانتی قیمتوں میں اضا فہ ‘ بر آمد کی اجازت دینے سے متعلق بھی حکومت کا مثبت اِرادہ  ‘  نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار
اور
٭ بھارتی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں داخل  
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
googlynewstv · 4 months ago
Text
مریم نوازشریف کا ای بائیک پراجیکٹ فیز ٹو کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ای بائیککی لانچنگ میں ای بائیک پراجیکٹ فیز ٹو کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے والدین کی شفقت سے محروم طلبہ کو بھی بائیکس دینے کا اعلان کیا۔کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سولرائزڈ چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے  پنجاب گو گرین ویژن کے تحت بتدریج الیکٹراک ٹرانسپورٹ پر منتقلی کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہاکہ طلبہ کے لئے 25 ارب روپے کے خصوصی سکالر…
0 notes
emergingpakistan · 11 months ago
Text
کیا موبائل فون کو رات بھر چارجنگ پر نہیں لگانا چاہیے؟
Tumblr media
سائنس اور ٹیکنالوجی پر رپورٹ کرنے والے جریدے دی کنورسیشن کے مطابق نئی جنریشن کے زیادہ تر سمارٹ فونز کو چارجنگ کے لیے 30 منٹ سے دو گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ چارجنگ کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا اس کا دارومدار آپ کے فون کی بیٹری کی استعداد پر بھی ہے اور اس بات پر بھی کہ آپ کا چارجر کتنی پاور فراہم کر رہا ہے۔ رات بھر فون کو چارجنگ پر لگانا نہ صرف غیر ضروری ہے بلکہ یہ آپ کے فون کی بیٹری کی زیادہ سے زیادہ گنجائش کو تیزی سے کم کرنے کا سبب بھی بنتا ہے یعنی اس عمل سے فون کی بیٹری کمزور ہوتی ہے۔ ماہرین فون کو مکمل سائیکل میں چارج کرنے یعنی صفر سے 100 فیصد تک بیٹری چارج کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی کرتے ہیں (یعنی ایک ہی چارجنگ میں فون کی بیٹری کو 100 فیصد چارج کرنا)۔ 
سام سنگ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ زیادہ مرتبہ اپنے فون کو 100 فیصد تک چارج کرنا آپ کے فون کی بیٹری کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک دفعہ میں فون کو 20 سے 80 فیصد کے درمیان چارج کرنا بہتر ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اس بات کے امکانات کم ہوتے ہیں کہ زیادہ دیر چارج کرنے سے آپ کے فون کی بیٹری پھٹ جائے۔ عموماً ایسا بیٹری میں موجود کسی اور نقص کی وجہ سے ہوتا ہے۔ عموماً ناقص چارجنگ کیبل یا بیٹری کا حرارت باہر نہ نکال پانا بھی اس کے پھٹنے کی وجہ بن سکتا ہے۔
Tumblr media
موبائل چارجنگ کے حوالے سے چند حفاظتی تدابیر اس حوالے سے کچھ تدابیر آپ کے فون کی بیٹری کو طویل عرصے تک کام کرنے کا قابل بنا سکتی ہے اور آپ کو ممکنہ حادثے سے بچانے میں مددگار بھی ہو سکتی ہیں۔ اپنے فون میں سب سے تازہ ترین سافٹ ویئر اپڈیٹ کریں فون کے اوریجنل یا سرٹیفائڈ چارجرز کا استعمال کریں کیونکہ دیگر چارجرز میں پاور ڈلیوری یعنی واٹس وولٹس وغیرہ مختلف ہو سکتی ہے فون کو بہت زیادہ یا بہت کم درجہ حرارت سے دور رکھیں۔ صفر ڈگری سے 35 ڈگری موزوں درجہ حرارت ہے اپنے فون کی چارجنگ کو 20 سے 80 فیصد کے درمیان رکھنے کی کوشش کریں اور فون کو کبھی مکمل یعنی 100 فیصد چارج نہ کریں اپنے فون کو رات بھر چارجنگ پر نہ لگائیں اور اگر بیٹری پوری چارج ہو جائے تو اسے چارجنگ سے فوری ہٹا لیں بیٹری کو مانیٹر کرتے رہیں کہ کہیں یہ بہت جلدی ختم تو نہیں ہو رہی وغیرہ اگر آپ کو ایسا محسوس ہو کہ آپ کا موبائل گرم ہو رہا ہے یا بیٹری پھولی ہوئی ہے تو اسے فوری طور پر کسی کمپنی سے منسلک رپیئر شاپ پر لے جائیں
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
mobilephone2 · 1 year ago
Text
کیا موبائل فون کی رات بھر چارجنگ سے بیٹری کمزور ہو جاتی ہے؟
Tumblr media
موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین اکثر بیٹری کی لائف کم ہونے پر نالاں نظر آتے ہیں اور کچھ لوگ تو بیٹری کی لائف کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہی موبائل فون خریدتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ وقت موبائل فون چارج کیے بغیر گزارا جا سکے۔ تاہم اس کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے کیونکہ موبائل فون کی بیٹری کی عمر کو کم کرنے کے متعدد عوامل ہیں۔ العربیہ کے مطابق بیٹری تیار کرنے والوں کی جانب سے اس کی زیادہ سے زیادہ لائف کا بھی تعین کیا جاتا ہے جبکہ بیٹری کی کیمیائی ساخت اور استعمال کے حوالے سے آگاہ ہونا بھی ضروری ہے جس کے حوالے سے کچھ اہم معلومات پیشِ خدمت ہیں۔ ایپل کمپنی کے مطابق ایک آئی فون کی بیٹری کو اس طرح مینوفیکچر کیا جاتا ہے کہ اسے عام حالات میں چارج کرنے پر اس کی 80 فیصد صلاحیت برقرار رہتی ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سنہ 2019 کے سمارٹ فونز میں دو برس بعد اس کی بیٹری کی عمر تیزی سے کم ہونے لگتی ہے۔
جدید سمارٹ فونز میں چارجنگ کی رفتار کو بڑھایا گیا ہے اس اعتبار سے 30 منٹ سے دو گھنٹے کے اندر بیٹری مکمل طور پر چارج ہو جاتی ہے۔ بیٹری کی چارجنگ کا دورانیہ اس کے سائز اور ایمپیئر کے مطابق ہوتا ہے۔ زیادہ گنجائش والی بیٹری کی چارجنگ میں زیادہ وقت لگتا ہے تاہم اس کے استعمال کا دورانیہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ساری رات موبائل کو چارج پر لگا کر رکھنا کسی طور پر مناسب نہیں اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے کیونکہ ایسا کرنے سے بیٹری کی لائف جلد ختم ہو جاتی ہے۔ بیٹری کو طویل عرصے تک چلانے کے لیے اسے سو فیصد ہونے پر چارجنگ کیبل سے الگ کر دینا چاہیے۔ یہ بھی بہتر ہے کہ بیٹری کو سو فیصد تک چارج کرنے کے بجائے 80 فیصد چارج کیا جائے اور کم سے کم 20 فیصد چارجنگ رہ جانے پر اسے چارجنگ کے لیے لگایا جائے۔
Tumblr media
’سائنس الرٹ‘ کے مطابق لیتھیم آئن بیٹری کی کیمیائی عمر وقت گزرنے کے ساتھ رفتہ رفتہ کم ہونے لگتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ جہاں تک لیتھیم آئن بیٹری کے زیادہ چارج کرنے کا تعلق ہے تو ایسا کرنا بعض اوقات خطرناک ثابت ہوتا ہے، زیادہ دیر چارج کرنے سے یہ گرم ہو کر پھٹ بھی سکتی ہے جس سے آگ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ زیادہ تر جدید سمارٹ فونز میں بلٹ اِن حفاظتی نظام ہوتا ہے جو خود کار طریقے سے بیٹری کو 100 فیصد چارج ہونے کے بعد چارجنگ کے عمل کو منقطع کر دیتا ہے۔ بہتر ہے کہ بیٹری کو بار بار چارج نہ کیا جائے اور ایک ہی بار فل ہونے کے بعد موبائل استعمال کریں کیونکہ موبائل فون بار بار چارجنگ پر لگانے سے بیٹری کی لائف متاثر ہوتی ہے۔
چارجنگ کے دوران فون پھٹ سکتا ہے؟ پہلے کی بات اور تھی تاہم اب جتنے موبائل فونز مینوفیکچر کیے جا رہے ہیں ان میں خود کار حفاظتی سسٹم موجود ہے جس سے چارجنگ کے دوران موبائل فون کے پھٹنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ ماضی میں یہ بھی سننے میں آتا رہا ہے کہ موبائل فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا تاہم یہ موبائل کے نقص کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ جب بیٹری کا درجہ حرارت بڑھتا تو وہ گرم ہوکر پھٹ جاتی تھی۔ موجودہ موبائل فونز کی بیٹریاں اس انداز سے ڈیزائن کی گئی ہیں کہ یہ صفر سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی بہتر طور پر کام کر سکتی ہیں۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
بھارت کے 169 شہروں میں 10 ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے 7 ارب ڈالر منصوبے کی منظوری
بھارت نے تقریباً 580 بلین روپے (7 بلین ڈالر) کے منصوبوں کو منظوری دی ہے جس میں ایک دہائی کے دوران 169 شہروں میں 10,000 الیکٹرک بسیں چلانے کے ساتھ ساتھ چارجنگ اور متعلقہ بنیادی ڈھانچہ کی سہولیات بھی شامل ہیں۔ وزیر اطلاعات انوراگ ٹھاکر نے ایک بریفنگ میں کہا کہ وفاقی حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کی بنیاد پر اسکیم کی لاگت کے 200 ارب روپے کی فنڈنگ کرے گی۔ یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ باقی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
irtibaat · 2 years ago
Text
بریکنگ: ریڈمی نے 300 واٹ فاسٹ چارجنگ متعارف کروا دی جو آپ کے فون کی بیٹری کو 5 منٹ میں مکمل چارج کر دیتی ہے (وڈیو)۔
ریڈمی پہلا برانڈ ہے جس نے 200 واٹ چارجنگ والا فون لانچ کیا تھا۔ اور اب صرف چار ماہ بعد ہی ریڈمی نے 300 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے۔ شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے انکشاف کیا کہ ایک فون پانچ منٹ سے کم میں 0 سے 100% تک چارج کر سکتا ہے۔ برانڈ نے ایک کنٹرول شدہ ماحول میں 4,100 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ایک ترمیم شدہ ریڈمی نوٹ 12 ڈسکوری اسمارٹ فون استعمال کیا (اصل ورژن میں دوہرا 4,300 ایم اے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 2 years ago
Text
بجلی کی قیمت اور ٹیکس معاملات
Tumblr media
لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور اس کے ساتھ نیپرا کو پانچ سو یونٹ تک سبسڈی دینے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ بجلی کی بڑھتی قیمتیں ناقابل برداشت ہو جائیں گی، ٹیرف صارفین کی گنجائش سے زیادہ نہ رکھا جائے، نیپرا ذہن میں رکھے کہ کمپنیاں بھاری منافع نہ کمائیں، لائن لاسز کی بنیاد پراوور چارجنگ کا مسئلہ حل کیا جائے، مالی بوجھ کمپنیوں پر جائز تناسب سے تقسیم کریں۔ مفاد عامہ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ اچھا ہے اور معزز عدالت نے جو کہا ہے، وہ غلط نہیں ہے کیونکہ بجلی کے صارفین پہلے ہی زائد بلز سے پریشان ہیں اور ان پر مزید بوجھ ڈالنا مرے کو مارے شاہ مدار کے مصداق ہے، تاہم اس فیصلے کو جیوڈیشل ایکٹوازم کے تناظر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ ملک میں کہاں کتنے ٹیکس لگنے ہیں، بجلی، گیس یا پٹرول کی کیا قیمت ہونی چاہیے، فیول ایڈجسٹمنٹ چاجز لگنے چاہیے یا نہیں لگنے چاہیے، یہ طے کرنا حکومت اور انتظامیہ کا کام ہے، جب جوڈیشری انتظامی نوعیت کے معاملات پر کوئی فیصلہ دیتی ہے تو ایگز یکٹو اسے اپنے اختیارات میں مداخلت سمجھتی ہے، اسی لیے اسے جیوڈیشل ایکٹوازم کہا جاتا ہے۔
ایک اچھا نظام حکومت وہی ہوتا ہے جہاں تمام ادارے اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ اختیارات کی اوور لیپنگ نظام کو مضبوط نہیں بلکہ کمزور کرتی ہے۔ آپ ریکوڈیک کا معاملہ دیکھیں! عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا اور عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کا یہ موقف ماننے سے بھی انکار کر دیا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے ریکوڈیک کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔ اب ریکوڈیک کا دوبارہ معاہدہ ہوا تو اس میں شرط عائد کی گئی کہ آپ اپنی سپریم کورٹ سے اس کو منطور کرائیں، یہ کوئی اچھی شرط نہیں تھی۔ دنیا میں کہیں بھی کاروباری معاہدوں کے لیے عدالتی توثیق کی شرط نہیں رکھی جاتی۔ آئی ایم ایف حکومت کو بجلی قیمت بڑھانے اور سبسڈی ختم کرنے کا کہہ رہا ہے۔ ایسے میں حالیہ فیصلے کو کیسے دیکھا جائے۔ گزشتہ بجٹ میں حکومت نے پاکستان میں بہت زیادہ منافع کمانے والی کاروباری کمپنیز پر ایک سپر ٹیکس لگایا تھا۔ پاکستان کے خر اب معاشی حالات کے باعث منافع بخش کمپنیوں سے ایک دفعہ یہ سپر ٹیکس لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ لیکن تمام امیر کمپنیاں اور امیر لوگ اس معاملے کو لے کر عدالت چلے گئے اور حکم امتناعی حاصل کر لیا۔
Tumblr media
اب سپریم کورٹ نے یہ سپر ٹیکس آدھا جمع کرانے کا حکم دیا ہے، جس سے حکومت کو ایک سو ارب روپے اکٹھے ہوںگے، اگر پورا ٹیکس ہوتا تو حجم دو سو ارب روپے ہوتا، اس وقت ڈالر کا ریٹ بھی کم تھا، بہرحال عدلیہ کے فیصلوں کو تسلیم تو کرنا پڑتا ہے۔ میرا تھیسس تو صرف یہ ہے کہ جمہوری نظام مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کے ستونوں پر کھڑا ہوتا ہے۔ اگر یہ ستون اپنے مقررہ فاصلے پر نہ ہوں، ان کی اونچائی اورگولائی میں فرق ہو تو نظام کی عمارت کمزور ہو جائے گی، اس کے گرنے کا خطرہ پیدا ہو جائے گا۔ یوں پاکستان میں سسٹم شکست و ریخت کا شکار ہو گیا، حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انتظامی مشینری نہیں چلائی جاسکتی۔ اب کیا آئی ایم ایف بھی کہے گا کہ آپ نے ہم سے جو بھی معاہدہ کرنا ہے، اسے سپریم کورٹ اور اپنے تمام ہائی کورٹس سے منظور کرا کر لائیں کیونکہ کیا پتہ کب کس ٹیکس کے خلاف حکم امتناعی جاری ہو جائے، کون عدلیہ کو روک سکتا، وہ عوامی مفاد میں کوئی بھی فیصلہ دے سکتی ہے۔ ہم نے دیکھا ہے ملک میں دکانیں کھولنے اور بند کرنے کے کیا اوقات کا فیصلہ بھی عدلیہ کو ہی کرنا پڑا ہے۔ بلاشبہ ایگزیکٹو کو ملک چلانے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے۔
ٹیکس لگانے اور مراعات دینے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ کو قانون سازی کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، یہ پارلیمان کا کام ہے کہ وہ جو چاہے قانون بنائے۔ عدلیہ کو قانون بنانے اور پارلیمان کے بنائے ہوئے قانون میں ترمیم اور اسے ختم کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، البتہ اسے قانون کی تشریح کا اختیار حاصل ہے تاکہ ابہام دور ہو سکے۔
مزمل سہروردی  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی
 اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ 300  یونٹس تک گھریلو صارفین، لائف لائن و زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ ا سٹیشنز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ کے الیکٹرک نے نیپرا سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 31 جنوری 2023 کو فیول ایڈجسٹمنٹ پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی
 اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ 300  یونٹس تک گھریلو صارفین، لائف لائن و زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ ا سٹیشنز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ کے الیکٹرک نے نیپرا سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 31 جنوری 2023 کو فیول ایڈجسٹمنٹ پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
فیول ایڈجسٹمنٹ وصولی غیرقانونی قرار، زیادہ سے زیادہ سبسڈی دینے کا حکم
لاہورہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ وصولی کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کو کالعدم قراردیتے ہوئے500 یونٹ تک گھریلوصارفین کو زیادہ سے زیادہ سبسڈی دینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم میں کہا ہے کہ اوور چارجنگ کرنے والوں کےخلاف نیپرا کارروائی کرے۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنےکی بھی ہدایت کر دی۔ ہائیکورٹ نے سولر اور نیوکلیئر سمیت دیگر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 3 months ago
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
محمد احمد
٭٭٭٭٭
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی مہم ”اربن فاراسٹیشن“مون سون کے تحت ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا
نیوبس ٹرمینل گول چکر گرین بیلٹ پر 22کنال جگہ پر مختلف قسم کے 4500پودے لگائے گئے ہیں‘ پودے لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ماحول کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں‘ڈپٹی کمشنر محمدا رشد بھٹی
قصور (03 اگست 2024ء)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی مہم ”اربن فاراسٹیشن“مون سون کے تحت ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا موسیٰ طاہر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد جعفر چوہدری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مرتضیٰ ملک، اسسٹنٹ کمشنرز قصور عطیہ عنایت مدنی، پتوکی رانا امجد محمود، چونیاں طلحہ انور، کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اسلم جاوید، میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایس چوہدری محمداشرف، پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر حاجی محمد اکمل، چیف سینٹری ��نسپکٹر فیصل جمیل، امن کمیٹی کے ممبران سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایات پر اربن فار اسٹیشن مہم کے تحت نیوبس ٹرمینل گول چکر گرین بیلٹ پر 22کنال جگہ پر مختلف قسم کے 4500پودے لگائے گئے ہیں۔جس سے شہر کے ماحول کی خوبصورتی میں اضافہ اور آلودگی کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اربن فار اسٹیشن مہم کے تحت ضلع کی تمام تحصیلوں میں شہروں کے اندر چھوٹے چھوٹے جنگل کی صورت میں مختلف قسم کے درخت لگائے جائینگے تا کہ ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پودے لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ماحول کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے ہم سب کا یہ فرض ہے کہ آنیوالی نسلوں کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہی ہم خوشحال اور سرسبز پاکستان کا خواب پورا کر سکتے ہیں۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی وہ بھی اپنے اپنے حصے کا ایک پودا لازمی لگائیں اور ماحول کو سرسبز بنانے کیلئے اہم کردار ادا کریں۔
٭٭٭٭٭
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں اشیاء خورونوش کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنائیں‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی
گرانفروشی پر ذمہ داروں کو بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج کروایا جائے‘سبزیوں، پھلوں،گوشت اور کریانہ آئٹمز پر ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات
قصور (03 اگست 2024ء)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے عوام ریلیف پروگرام کے تحت تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں اشیاء خورونوش کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنائیں‘سبزیوں، پھلوں،گوشت اور کریانہ آئٹمز پر ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں،کم وزن اور گرانفروشی پر ذمہ داروں کو بھاری جرمانے اور انکے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا موسیٰ طاہر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ملک مرتضیٰ، اسسٹنٹ کمشنرز قصور عطیہ عنایت مدنی، چونیاں طلحہ انور، پتوکی رانا امجد محمود، کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید سمیت تمام ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی فرداً فرداً کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی 25تا 31جولائی تک کی کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس دوران 11ہزا ر473انسپیکشنز کی گئیں 686خلاف ورزیاں پائی گئیں جس پر7لاکھ30ہزار روپے جرمانہ9 افراد کیخلاف مقدمات کا اندراج اور72افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے عوام ریلیف پروگرام کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مزید متحرک ہو کر روٹی،آٹا،پھلوں،سبزیوں،چکن،گوشت، کریانہ آئٹمز اور ڈبل روٹی کی قیمتوں کو چیک اور گرانفروشوں کیخلاف سخت کاروائی کریں۔نرخناموں کو نمایاں جگہوں پر آویزاں کروایا جائے اوور چارجنگ کرنیوالوں کیخلاف سختی سے نمٹا جائے۔ انہوں نے حکم دیا کہ تمام سبزی منڈیوں میں بولی کے عمل کی سخت مانیٹرنگ کی جائے مقررہ ریٹس پر خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے حوالے سے جائزہ اجلاس
قصور (03 اگست 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے حوالے سے جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ز، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے تحت ضلع بھرمیں قائم کردہ رجسٹریشن سینٹرز کی ابتک کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو رجسٹریشن کاؤنٹرز اور یوزرز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر ��ا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدای�� پر غریب اور مستحق افراد کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کیلئے پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ضلع بھر میں قائم کردہ پی ایس ای آر سینٹروں میں لوگوں کی تمام معلومات کو کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے اندراج کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ عوام کی آگاہی کیلئے شہر،قصبات،گلی محلوں میں رجسٹریشن کیلئے اعلانات کے ذریعے زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے کیونکہ آئندہ تمام حکومتی ریلیف پروگراموں کا صرف ان افراد کو فائدہ ہو گا جن کی رجسٹریشن ہوئی ہو گی۔ شہری پی ایس ای آر سنٹرز پر اور اپنے آپ بھی آن لائن کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن پر شہر ی کسان کارڈ،ہمت کارڈ،لائیوسٹاک، سکالر شپ پروگرام، ٹریکٹر سکیم، لیپ ٹاپ سکیم، اپنی چھت اپنا گھر سمیت دیگر حکومتی ریلیف پروگراموں سے مستفید ہو سکیں گے۔
٭٭٭٭٭
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس‘نئے کرایہ نامے مقرر
نیا کرایہ نامہ گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کیا جائے‘خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی ہو گی‘ محمد جعفر چوہدری
قصور (03 اگست 2024ء)پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری کے صدارت عوامی ریلیف کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام ٹریول سروس ایسوسی ایشن کے نمائندگان‘پرائیویٹ اڈا مالکان، لاری اڈا ایڈمنسٹریٹرز، منیجرز اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر کئے گئے جس کے مطابق نیو بس ٹرمینل اے سی سروس قصور تا لاہور 210روپے سے کم کرکے 200روپے،اے سی کوسٹر قصور تا لاہور (افضل ذکی ٹریولز)230سے کم کر کے 225روپے، نیو سٹار بس سروس اے سی210سے کم کر کے 205روپے، قصور تا لاہور ویگن چونگی امرسدھو100سے کم کر کے90روپے، قصور تا ملتان1150سے کم کرکے1100روپے،قصور تا کھڈیاں 75روپے سے کم کر کے70روپے‘قصور تا ڈھنگ شاہ سٹاپ 100سے کم کر کے 90روپے، قصور تا الہ آباد 150روپے سے کم کر کے140روپے، قصور تا پتوکی 230روپے سے کم کر کے 220روپے، قصور تا چونیاں 200روپے سے کم کر کے 190روپے، قصور تا رائے ونڈ 95سے کم کر کے 90روپے، قصور تا منڈی عثمان والا 140سے کم کر کے130روپے، قصور تا فیصل آباد 560سے کم کرکے 550روپے، قصور تا پاکپتن 500سے کم کرکے 480روپے، چونیاں تا لاہور 370سے کم کرکے 360روپے، الہ آباد تا لاہور 420سے کم کر کے 410روپے جبکہ قصور تا کراچی3200سے کم کر کے3000روپے کرایہ مقرر کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع میں نئے کرائے نامے مقرر کئے گئے ہیں تا کہ حالیہ پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں۔ اس حوالے سے ضلع بھر کے ٹرانسپورٹرز انتظامیہ سے تعاون کریں نیا کرایہ نامہ گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کیا جائے اور ایسا نہ کرنیوالے ٹرانسپوروں کو گاڑیوں سمیت تھانہ میں بند کیا جائیگااور کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائیگی۔
٭٭٭٭٭
وزیر اعلی پنجاب کے احکامات‘ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی ضلع بھر میں سموگ کیخلاف بھرپور آپریشن جاری
تحصیل پتوکی میں گملے بنانے والی 4بھٹیاں مسمار‘
قصور (03 اگست 2024ء)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سموگ کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے‘تحصیل پتوکی میں گملے بنانے والی 4بھٹیاں مسمار۔ ڈپٹی کمشنرقصور محمد ارشد بھٹی کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود اور محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے تحصیل پتوکی میں ہنجرائے کلاں، شیخم، میگا روڈ پر سموگ کا موجب اور زہریلا دھواں چھوڑنے والی 4بھٹیوں کو مسمار کر دیا ہے۔ زگ زیگ کے بغیر اور آلودگی کا باعث بننے والی بھٹیوں کو کرین کے ذریعے مسمار کیا گیا۔ گملے بنانے والی بھٹیوں کے نیچے پلاسٹک، ریگزین، گندے کپڑے اور کچرا وغیرہ جلا یا جا رہا تھا جو سموگ کا باعث بن رہا تھا۔
٭٭٭٭٭
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
0 notes
altoheed · 2 years ago
Text
میرا موبائل چارجنگ پر تھا میں موبائل سے کچھ فاصلے پر تھا
میرا موبائل چارجنگ پر تھا… میں موبائل سے کچھ فاصلے پر تھا… میرے کان میں بیل کی آواز سنائ دی تو میں بھاگ کر….موبائل کی طرف آیا کہ پتہ نہیں کس کا فون ھو…. کہیں والد صاحب یا استاذ گرامی نے یاد نہ فرمایا ھو…. کال سننے کے بعد مجھے ایک جھٹکا لگا کہ میں آج تک آذان کی آواز سن کر اتنا فکر مند کبھی نھی ھوا جتنا اک کال کی آواز نے فکر مند کردیا…… کال نہ سنی جاسکے تو پریشانی ھوتی ھے کہ کال کرنے والا بزرگ کہیں…
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 5 months ago
Text
 لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی،بہن بھائی جاں بحق،7افراد زخمی
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں  لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق، 7 افراد زخمی ہو گئے۔  فیصل آباد کے ستیانہ روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 9 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔آگ سے جھلسنے والے 2 بہن بھائی الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئے، جبکہ 3 بچوں سمیت 7 زخمی زیرِ علاج ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں آگ چارجنگ پر لگے لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 11 months ago
Text
بجلی صارفین کا استحصال
Tumblr media
وفاقی حکومت کے تحت نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی 1997 کے ایکٹ کے تحت قائم ہوا۔ نیپرا کا انتظامی بورڈ چاروں صوبوں کے ماہرین اور ایک چیئر پرسن پر مشتمل ہے۔ اس ادارے کا بنیادی فریضہ بجلی کی پیداوار اور تقسیم کے نظام کے لیے قابلِ اعتبار مارکیٹ اور صارفین کے لیے بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ نیپرا کا ایک بنیادی فریضہ بجلی صارفین اور اداروں کے درمیان توازن برقرار رکھنا ہے، یوں قانون کے تحت نیپرا کی ذمے داری ہے کہ صارفین کے مفادات کا تحفظ کرے۔ نیپرا نے گزشتہ دنوں بجلی تقسیم کار اداروں کے بارے میں رپورٹ افشاء کی تو بجلی صارفین کی شکایات کی تصدیق ہوتی ہے۔ نیپرا کی اس رپورٹ میں۔ نیپرا کی اس رپورٹ کے سرسری مطالعہ سے ہی ��اہر ہو جاتا ہے کہ بجلی تقسیم کار بعض اداروں نے صارفین سے حقیقی بل سے صد فی صد زیادہ رقم وصول کی۔ نیپرا کی اس جامع تحقیقاتی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ تمام کمپنیاں صارفین سے زائد بل وصولی کی ذمے دار ہیں، ملک بھر میں ایک کمپنی بھی ایسی نہیں ہے جو صارفین نے زیادہ بل وصول نا کرتی ہو۔ 
اس سال جون کے مہینے میں بجلی کے نرخ غیر معمولی طور پر بڑھائے گئے ہیں ، چھوٹے صارفین کی قوتِ خرید جواب دے گئی، یوں چند سر پھرے لوگوں نے اوور بلنگ کے خلاف احتجاج شروع کیا، جب صورتحال قابو سے باہر ہونے لگی تو اوور بلنگ کے بارے میں تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا۔ یوں ماہرین نے ایک مستند رپورٹ مرتب کی۔ یہ رپورٹ بجلی گھروں کی تقسیم کے نظام کے بغور مطالعہ، اس موضوع پر ہونے والی تحقیق کے جائزہ اور بجلی کی کمپنیوں کے طویل سروس سے حاصل کردہ اعدادوشمارکی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صارف کے میٹر کی ریڈنگ سے زیادہ رقم وصول کی گئی ہے اور بعض کیسوں کے غور سے جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بلوں میں اوور چارجنگ سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت کی گئی ہے۔ اسی طرح صارفین کو طے شدہ مدت کو نظرانداز کر کے بل بھیجے گئے۔ یوں یہ بل 30 دن کی طے شدہ مدت سے زیادہ ہو گئے۔ اس صورتحال کا نقصان ان لاکھوں صارفین کو پہنچا جو ہر ماہ 200 یونٹ سے کم بجلی خرچ کرتے ہیں۔ ملکی قانون کے تحت 30 دن کے اندر بجلی کے میٹر کی ریڈنگ حاصل کرنی چاہیے مگر اس قانون کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔ 
Tumblr media
نیپرا کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پورے ملک 13.76 ملین صارفین کو 30 دن سے زائد ریڈنگ کی بنیاد پر بل بھیجے گئے۔ اسی طرح 3.2 ملین صارفین سے اوور بلنگ کی گئی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گجرانوالہ میں 1.65 ملین صارفین سے اوور بلنگ کی گئی۔ فیصل آباد کے 1.9 ملین صارفین کو زیادہ بل بھجوائے گئے۔ بجلی کے نظام کو ریگولیٹ کرنے والے سرکاری ادارہ کی اس رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ کے الیکٹرک سمیت تمام کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور عوام کو بجلی کے بلوں میں رعایت دی جائے۔ نیپرا کی یہ رپورٹ گزشتہ جولائی اور اگست کے بلوں سے متعلق ہے۔ سال کے باقی 10 مہینوں کے بارے میں کیا صورتحال ہو گی اس کے بارے میں ایک جامع تحقیقات سے ہی حقائق کا علم ہو سکتا ہے۔ بجلی بلز میں اووربلنگ کے تناظر میں افسوس ناک یہ حقیقت ہے کہ کم آمدنی والے کروڑوں صارفین کو استعمال سے زیادہ بجلی کے بل بھیجے گئے۔ جب لاکھوں افراد ان بلوں کی ادائیگی سے قاصر رہے تو ان کے کنکشن منقطع کر دیے گئے۔ 
بنیادی انسانی حقوق میں بجلی کے استعمال کا حق بھی شامل ہے، مگر اس ��لک میں ہر سال بجلی کے نرخ بڑھا دیے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی ہوتی ہے۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہے جہاں بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ کراچی میں بجلی کی تقسیم کے حوالے سے شہر کو طبقاتی بنیادوں پر تقسیم کر دیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں صد فی صد بلنگ ہوتی ہے، وہ لوڈ شیڈنگ فری زون قرار دیے گئے ہیں اور جہاں بلز کی ادائیگی کم ہے وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔ جہاں بجلی بلزکی وصولی کی شرح کم ہے وہاں سردیوں میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔ ایک صورتحال یہ بھی ہے ان علاقوں میں جہاں صارفین صد فی صد بل ادا کرتے ہیں مگر ان صد فی صد بل ادا کرنے والے صارفین کی بستیوں سے متصل بستیوں میں بل ادا کرنے کی شرح کم ہوتی ہے تو وہاں 10 ,10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور جو لوگ ہر ماہ بل ادا کرتے ہیں وہی سزا پاتے ہیں۔ ایک طرف تو لوڈ شیڈنگ کی بناء پر بجلی نہیں آتی تو دوسری طرف ہر مہینہ دو مہینہ بعد بجلی کے بلوں کے نرخ بڑھا دیے جاتے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران بجلی کے نرخ میں صد فی صد کے قریب اضافہ ہوا ہے۔ یہ صورتحال تو گھریلو صارفین کی ہے، تجارتی اور صنعتی استعمال والے اداروں میں ایک نیا بحران جنم لیتا ہے۔ جب بھی بجلی کے ٹیرف میں اضافہ ہوتا ہے تو تیار کی جانے والی اشیاء پر آنے والی قیمت بڑھ جاتی ہے، یوں برآمدات کا شعبہ اس صورتحال سے براہِ راست متاثر ہوتا ہے۔ برآمد کنندگان مسلسل یہ شکایت کر رہے ہیں کہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران بجلی اور گیس کے نرخ بڑھے تو ان کارخانوں کی تیار کردہ اشیاء کی برآمدی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ پاکستانی اشیاء غیر ممالک کی منڈیوں میں مقابلہ نہیں کر پا رہی ہیں۔ نیپرا نے گزشتہ جولائی اور اگست کے مہینوں کے بارے میں جب یہ تحقیق کی تھی تو اس وقت میاں شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت کر رہے تھے۔ پارلیمانی نظام کی روایت کے تحت حکومت میں شریک تمام جماعتیں حکومتی فیصلوں کی ذمے دار ہوتی ہیں،
یوں پی ڈی ایم حکومت میں شامل تمام جماعتیں اس صورتحال کی براہِ راست ذمے دار ہیں، جس کے وزراء آنکھیں بند کر کے حکومت کے بجلی کے نرخ بڑھانے کے فیصلے کی وکالت کرتے رہے۔ سابق پارلیمانی سیکریٹری زاہد توصیف کا کہنا ہے کہ بجلی کی کمپنیوں نے 1700 ارب روپے زیادہ وصول کیے ہیں جو ہر صورت صارفین کو واپس ہونے چاہئیں۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ بلند ترین مارک اپ ریٹ اور مہنگی ترین بجلی اور گیس پاکستان میں ہے۔ ملک میں ایک نگراں حکومت برسرِ اقتدار ہے جس کے بارے میں تصور یہ ہے کہ وہ خاموشی سے اپنی پیش رو حکومتوں کی پیروی کررہی ہے مگر اس کے باوجود نگراں حکومت کی ذمے داری ہے کہ فوری طور پر بجلی کے نرخ کم کرے اور تمام شہریوں کو بجلی فراہم کرنے کے بارے میں لائحہ عمل تیار کرے۔ نیپرا کی اس رپورٹ پر غور کرنے کے لیے پاور ڈویژن نے چار رکنی ایک کمیٹی بنائی ہے۔ مگر کیا یہ کمیٹی طاقتور کمپنیوں کا کیا احتساب کرے گی ؟ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ کمیٹی وقت ضایع کرنے کے سوا کچھ نہ کر پائے گی۔ سیاسی جماعتوں کو بجلی ��ارفین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خاتمے کے لیے اقتدار میں آنے کے قابل عمل پالیسی بنانی چاہیے۔
ڈاکٹر توصیف احمد خان  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
mobilephone2 · 1 year ago
Text
موبائل فون کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
Tumblr media
ہر وقت چارجنگ پر مت لگائیں ڈاکٹر روز کہتی ہیں کہ ’جب آپ اپنی بیٹری چارج کر رہے ہوتے ہیں تو ایسے میں اگر واقعی گرمی ہے تو آپ مزید حرارت پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ جب آپ کا فون چارج ہوتا ہے تو یہ زیادہ گرم ہو جاتا ہے۔‘
اسے دھیان سے رکھیں وہ کہتی ہیں کہ ’اسے براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھنے سے مدد مل سکتی ہے۔ اسے اپنی کار میں مت چھوڑیں، جتنا ہو سکے سائے میں رکھیں۔ اگر ہو سکے تو اسے پنکھے کے سامنے رکھیں۔‘
Tumblr media
اسے ہلکا رکھیں یہ بات یہ فون کے اندرونی اور بیرونی دونوں سطحوں پر لاگو ہوتی ہے۔ اگر آپ نے اسے کسی کیس میں رکھا ہے تو اس سے باہر نکالیں اور ان تمام فنکشنز کو بند کر دیں جن کی آپ کو ضرورت نہیں ہے۔ ڈکٹر روز کہتی ہیں کہ ’اگر آپ جی پی ایس استعمال نہیں کر رہے ہیں، اگر آپ چیزیں استعمال نہیں کر رہے ہیں، تو اسے بند کر دیں۔ کیونکہ آپ جتنی کم چیزیں استعمال کریں گے، آپ جتنی کم توانائی استعمال کریں گے، اتنی ہی کم گرمی پیدا ہو گی۔‘
کم پاور موڈ آپ جتنی کم پاور استعمال کریں گے، آپ کا فون اتنا ہی بہتر ہو گا۔ ’کبھی کبھی اگر آپ کا فون واقعی مشکل میں ہے تو اسے چند منٹ کے لیے بند کر دیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اسے دوبارہ آن کریں۔‘ لیکن اسے ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج یا فریزر کا استعمال نہ کریں۔۔۔ ’اسے برف کے تھیلے میں نہ رکھیں، کیونکہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔‘ درجہ حرارت میں تیزی سے تبدیلیاں فون کے لیے واقعی خراب ہو سکتی ہیں اور برف سے اس میں پانی کے گھس جانے کا باعث بن سکتی ہے۔ ڈاکٹر روز کا کہنا ہے کہ فون میں زیادہ گرمی کے میکانزم بنائے گئے ہیں تاکہ انھیں ’خود کو تباہ کرنے سے روکا جا سکے، جو کہ واقعی گرمی میں ہو سکتا ہے۔‘
منیش پانڈے
بی بی سی نیوز بیٹ
0 notes