#پر پھر بھی دل کے ایک کونے میں بہت دور گہرائی میں اداسی کی ایک لہر اٹھتی ہے جو مجھے بے چین کر کے رکھ ��یتی ہے
Explore tagged Tumblr posts
Text
.
#دیکھنے کو زندگی بالکل مکمل نظر آتی ہے کہ میں اپنی مرضی جی زندگی گزار رہا ہوں#ہر وہ چیز میرے پاس موجود ہے جس کی میں نے ہمیشہ سے تمنا کی تھی#اپنے ہر مقصد میں کامی��ب رہا ہوں#پر پھر بھی دل کے ایک کونے میں بہت دور گہرائی میں اداسی کی ایک لہر اٹھتی ہے جو مجھے بے چین کر کے رکھ دیتی ہے#میں ہر طرح سے کوشش کر چکا ہوں اس سے چھٹکارا پانے کے لیے لیکن اب تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکی#کوئی بھی چیز مجھے سکون نہیں دے پا رہی
2 notes
·
View notes