#مگر میں ہمیشہ ندامت کا شکا رہتا ہوں، اور اکثر دوسروں کو تکلیف سے بچاتے بچاتے اپنا دل دکھا بیٹھتا ہوں
Explore tagged Tumblr posts
Text
.
#ہم کبھی بھی کسی کی زندگی میں یا کسی کے دل میں جھانک کر نہیں دیکھ سکتے کہ وہ انسان کن حالات سے دوچار ہے#ہر انسان اپنے اندر ہی اندت نا جانے کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے، نا جانے کوئی کتنی مشکل سے خود کو بکھرنے سے بچا رہا ہوتا ہے#مگر دوسرے لوگ کوئی خیال نہیں کرتے کسی کا، اگرہم کسی کے ساتھ کچھ اچھا نہیں کر سکتے تو ہمیں چاہیے کہ کم از کم کسی کے ساتھ کچھ برا بھی نا کریں#میں ہمیشہ اس چیز سے ڈرتا ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نا دکھ جائے، شاید کبھی جانے انجانے میں دکھا بھی دیتا ہوں دوسروں کا دل#مگر میں ہمیشہ ندامت کا شکا رہتا ہوں، اور اکثر دوسروں کو تکلیف سے بچاتے بچاتے اپنا دل دکھا بیٹھتا ہوں
7 notes
·
View notes