#مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین
Explore tagged Tumblr posts
Text
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین:خواتین فائٹرز کی شاندار پرفارمنس
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین میں پاکستانی خواتین فائٹرز کی شاندار پرفارمنس،قومی فائٹر بانو بٹ نے جونئیر اور ایمان خان نے سینئر کیٹاگریز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ لاہور میں ہونے والی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس چمپئین شپ اختتام پذیر،چمپئین شپ میں قومی خواتین فائٹرزکا کھیل لاجواب رہا بانو بٹ اور ایمان خان کے سامنے کوئی حریف ٹک نہ سکا، جونیئر کیٹگری کے فائنل میں بانو بٹ نے قازقستان کی فائٹر پر ایسا…
0 notes