#مولانا عبد الرحمن کیلانی
Explore tagged Tumblr posts
bazmeur · 11 months ago
Text
تفسیر تیسیر القرآن، جلد سوم ۔۔۔ مولانا عبد الرحمٰن کیلانی، کہف تا یٰسین
 ایک اور نئی جلد کا اضافہ تفسیر تیسیر القرآن جلد سوم (کہف تا یٰسین) مولانا عبد الرحمٰن کیلانی جمع و ترتیب: اعجاز عبید مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائلورڈ فائلٹیکسٹ فائلای پب فائلکنڈل فائل …..کتاب کا نمونہ پڑھیں ۳۶۔ سورۃ یٰسٓ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۱۔   یٰس [۱، ۲] [۱] فضائل سورۃ یس:۔ سورہ یٰسین میں قرآن مجید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
islam365org · 5 years ago
Text
New Post has been published on Islam365
https://islam365.org/quran-collection/tayseer-ul-quran-urdu-abdul-rahman-kilani/
Tayseer ul Quran (urdu) by Abdul Rahman Kilani
Tumblr media
#2368
مصنف : عبد الرحمن کیلانی
مشاہدات : 5391
(تیسیر القرآن (اردو
  ڈاؤن لوڈ 1 
آن لائن مطالعہ
قرآن  کریم  ہی وہ واحد کتاب  ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے ذریعہ ہدایت ہے ۔ اسی  پر  عمل  پیرا  ہو کر  دنیا  میں سربلند ی  اور آخرت میں نجات  کا  حصول ممکن ہے  لہذا ضروری  ہے  اس کے معانی ومفاہیم  کوسمجھا جائے ،اس تفہیم  کے لیے  درس وتدریس  کا اہتمام کیا  جائے  اوراس کی تعلیم  کے مراکز  قائم کئے جائیں۔ قرٖآن فہمی  کے لیے  ترجمہ قرآن اساس  کی حیثیت  رکھتا ہے ۔آج  دنیاکی  کم وبیش 103  زبانوں میں  قرآن  کریم کے  مکمل تراجم شائع ہوچکے  ہیں۔جن میں سے  ایک  اہم زبان اردو بھی ہے  ۔اردو زبان میں اولین ترجمہ  کرنے والے شاہ  ولی  اللہ محدث دہلوی ﷫ کے دو  فرزند  شاہ  رفیع الدین ﷫اور شاہ  عبد القادر﷫ ہیں  اور یہ سلسلہ تاحال جاری وساری  ہے ۔زیرنظر  ترجمہ قرآن  مفسر قرآن مولانا عبدالرحمن کیلانی ﷫ کا  ہے  ۔ اور اس میں  حا…
مزید مطالعہ۔۔۔
0 notes
bazmeur · 11 months ago
Text
تفسیر تیسیر القرآن، جلد دوم ۔۔۔ مولانا عبد الرحمٰن کیلانی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید
تفسیر تیسیر القرآن جلد دوم سورۃ مائدہ تا اسراء مولانا عبد الرحمٰن کیلانی جمع و ترتیب: اعجاز عبید ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائلورڈ فائلٹیکسٹ فائلای پب فائلکنڈل فائل …..کتاب کا نمونہ پڑھیں ۱۷۔ سورۃ الإسراء/ بنی اسرائیل بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۱۔   پاک ہے وہ ذات جس نے ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام [۱] سے لے کر مسجد…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
bazmeur · 1 year ago
Text
تفسیر تیسیر القرآن، جلد ��ول، فاتحہ تا نساء ۔۔۔ مولانا عبدالرحمٰن کیلانی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید
ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائل ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل ای پب فائل کنڈل فائل کتاب کا نمونہ پڑھیں ….. تفسیر تیسیر القرآن جلد اول، فاتحہ تا نساء مولانا عبدالرحمٰن کیلانی   جمع و ترتیب: اعجاز عبید ۱۔ سورۃ الفاتحۃ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ[۱] شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے تلاوت سے پہلے تعوذ کا حکم قرآن کریم کی تلاوت شروع کرنے سے پہلے ﴿اَعوذ باللّٰہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 1 year ago
Text
ترجمہ تیسیر القرآن ۔۔۔ مولانا عبد الرحمٰن کیلانی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید، محمد عظیم الدین
ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائلورڈ فائلٹیکسٹ فائلای پب فائلکنڈل فائل کتاب کا نمونہ پڑھیں…… تیسیر القرآن مولانا عبدالرحمٰن کیلانی   جمع و ترتیب: اعجاز عبید، محمد عظیم الدین ۱۸۔ سورۃ الکہف بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۱۔   سب تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس نے اپنے ۱۔ الف بندے پر یہ کتاب (قرآن) نازل کی اور اس میں کوئی کجی نہیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes