#مطالعہ قرآن آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ مصنف : وحید الدین خاں
Explore tagged Tumblr posts
Text
New Post has been published on Islam365
https://islam365.org/quran-collection/study-quran-memorizing-study-verses-quran-wahiduddin-khan/
Study of the Qur'an A memorizing study of the verses of the Qur'an by Wahiduddin Khan
#4806
مصنف : وحید الدین خاں
مشاہدات : 3026
مطالعہ قرآن آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ
ڈاؤن لوڈ 1
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت قرآن کے عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔لیکن قرآن مجید کے مطالعہ سے پہلے اس کے اصول ومبادی کو دیکھنا ضروری ہے تاکہ انسان صحیح معنوں میں استفادہ کر سکے۔ زیرتبصرہ کتاب ” مطالعہ قرآن آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ ” ہندوستان کے معروف عالم دین محتر م مولانا وحید الدین خاں صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مطالعہ قرآن کے اصول ومبادی کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان…
#Study of the Qur'an A memorizing study of the verses of the Qur'an by Wahiduddin Khan#مطالعہ قرآن آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ مصنف : وحید الدین خاں
0 notes