#لبادۂ
Explore tagged Tumblr posts
banarasiculture · 3 years ago
Photo
Tumblr media
Hand Woven Banarasi 100% Pure Katan Fabric Boxes Gharchola Hand Weaving Artistic Super Premium Fabric Smooth Quality Dress Materials ___________________________ Follow🪡🪡Tag🪡🪡Share @banarasi_culture_official @banarasi_culture_official ————————————————— #katansilkfabric #katansilk #katansilksaree #لبادۂ #happy #noorcollections #katansilkdupatta #puresilk #banarasisaree #katansilkbaluchari #katansilkchanderi #katansilkfabrics #katansilks #katansilksuits #katansilkbenarasi #indiansaree #katansilkyarn #katansilksarees #katansilksaris #katansilkcotton #happywearing #katansilkcottonsuit #katansilkshirt #katansilkbanarasisaree #katansilkmaterial #multicolours #katansilksareesonline #katansilkdress #fancysaree #bridalbanarasisaree https://www.instagram.com/p/CcayvfyP92Z/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
umairahmadmalik · 8 years ago
Photo
Tumblr media
#الحمدللہ ثما الحمدللہ بلاشبہ لائقِ تحسین ہے وہ بابرکت ذات جس کے ایک "کُن" فرمانے پر کائنات وجود میں آئی۔ بے شک وہ سوہنا بہترین خلاق ہے جس نے ننھے حشرات سے لیکر ہمہ وقت محوِ رقص کہکشائیں تخلیق فرمائیں۔ پھر اپنی تمام تر مخلوقات میں حضرتِ انسان کو فضیلت بخشی اور عنایات کا ایک ناختم ہونے والا سلسلہ عطا فرمایا۔ انسان پر یہ عنایت کیا کم ہو گی کہ اُس نے اپنے #محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے بھی لبادۂ بشریت پسند فرمایا اور ہماری خوش بختی کہ اُس #کامل ترین انسان کا اُمتی بنایا جو تمام جہانوں کیلئے #رحمت ٹھہرا، تمام انسانوں کیلئے بہترین #اسوۂ و نمونہ کہلایا، جس کا #ذکر اسی کی خاطر بلند کردیا گیا، جس پر خود #اللہ سوہنا اپنے فرشتوں سمیت #درود بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم دیتا ہے۔ پس لازم ٹھہرا کہ اس #ربِ جلیل کی تمام #نعمتوں کا ہر گھڑی شکرانہ بجا لایا جائے۔ الحمدللہ ثما الحمدللہ۔ عُمیر احمد ملک #ALHAMDULILLAH
0 notes