#طلوع_شمس
Explore tagged Tumblr posts
shehla-5-blog · 7 years ago
Photo
Tumblr media
‎طلوع شمس من المغرب،حسن ِ یزداں، آرائش جمال الٰہی، اشتباہِ عشق اور تصرفاتِ امام مہدی علیہ السلام ‎“اللہ کے دائیں طرف والے فیض میں لوگوں نے اللہ کی طلب کری، اللہ کو چاہا، بائیں طرف کے فیض میں خریدار خود اللہ ہو گیا “ ‎“طفل نوری سے جو فیض ہوا تھا وہ فیض ناچنے گانے والا فیض تھا اور بائیں طرف اللہ معشوق بن کر بیٹھا ہے،وہ عاشق کا فیض ہے اور یہ اللہ کے معشوق ہونے کا فیض ہے ، جس کو امام مہدی سے اُس عشق کا ایک قطرہ بھی مل گیا تو پھر اُسےنظام الدین اولیاء کے پاس دہلی جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب تو وہ خود ہی محبوبِ الہی ہے۔ پھر تجھے عشق کے لیے سہون جانے کی ضرورت نہیں ہے، کہاں سہون ��ور کہاں تو، کہاں قلندر اور کہاں تو! تجھے فیض وہاں سے آ رہا ہے جس کو دیکھ کر اللہ نے وارفتگی میں سات جنبشیں لیں ،تو وہاں سے فیض یافتہ ہو گیا ہے” ‎“جب اللہ کا یہ سوچنا کہ اپنے آپ کو دیکھوں تو ایک عکس بن گیا تو ذرا خود سوچیں اللہ کا اسم بھی تو اللہ کی ذات کے ساتھ ہے جسطرح اللہ کا حسن باہر آیا اسی طرح اللہ کا اسم بھی باہر آیا اور اسم الہی کی روح عکسِ اوّل کے ساتھ کھڑی رہی، اس میں جو اسم آیا اس میں تحریراً اور نورانی طور پر ہوا، اور جو اسم اللہ امام مہدی سے آ رہا ہے اس اسم میں اسم اللہ کی روح موجود ہے، وہی روح جو تحت الثری سے لیکر عرش اعلی تک موجود ہے “ https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/tulu-e-shams-minal-maghrib-husn-e-yazdan-aaraish-e-jamal-ilahi-ishtab-e-ishq-aur-tasarufat-e-imam-mehdi/ #امام_مہدی #گوھرشاہی #اللہ #طلوع_شمس #آرائش_جمال_الہی #اشتباہ_عشق #عکس_اول #حسن_الہی #طفل_نوری #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
0 notes
muhammad-ahad-gohar · 7 years ago
Photo
Tumblr media
‎طلوع شمس من المغرب،حسن ِ یزداں، آرائش جمال الٰہی، اشتباہِ عشق اور تصرفاتِ امام مہدی علیہ السلام . ‎“اللہ کے دائیں طرف والے فیض میں لوگوں نے اللہ کی طلب کری، اللہ کو چاہا، بائیں طرف کے فیض میں خریدار خود اللہ ہو گیا “ ‎“طفل نوری سے جو فیض ہوا تھا وہ فیض ناچنے گانے والا فیض تھا اور بائیں طرف اللہ معشوق بن کر بیٹھا ہے،وہ عاشق کا فیض ہے اور یہ اللہ کے معشوق ہونے کا فیض ہے ، جس کو امام مہدی سے اُس عشق کا ایک قطرہ بھی مل گیا تو پھر اُسےنظام الدین اولیاء کے پاس دہلی جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب تو وہ خود ہی محبوبِ الہی ہے۔ پھر تجھے عشق کے لیے سہون جانے کی ضرورت نہیں ہے، کہاں سہون اور کہاں تو، کہاں قلندر اور کہاں تو! تجھے فیض وہاں سے آ رہا ہے جس کو دیکھ کر اللہ نے وارفتگی میں سات جنبشیں لیں ،تو وہاں سے فیض یافتہ ہو گیا ہے” ‎“جب اللہ کا یہ سوچنا کہ اپنے آپ کو دیکھوں تو ایک عکس بن گیا تو ذرا خود سوچیں اللہ کا اسم بھی تو اللہ کی ذات کے ساتھ ہے جسطرح اللہ کا حسن باہر آیا اسی طرح اللہ کا اسم بھی باہر آیا اور اسم الہی کی روح عکسِ اوّل کے ساتھ کھڑی رہی، اس میں جو اسم آیا اس میں تحریراً اور نورانی طور پر ہوا، اور جو اسم اللہ امام مہدی سے آ رہا ہے اس اسم میں اسم اللہ کی روح موجود ہے، وہی روح جو تحت الثری سے لیکر عرش اعلی تک موجود ہے “ . https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/tulu-e-shams-minal-maghrib-husn-e-yazdan-aaraish-e-jamal-ilahi-ishtab-e-ishq-aur-tasarufat-e-imam-mehdi/ . #امام_مہدی #گوھرشاہی #اللہ #طلوع_شمس #آرائش_جمال_الہی #اشتباہ_عشق #عکس_اول #حسن_الہی #طفل_نوری #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
0 notes