Tumgik
#سوشل میڈیا محبت
urduchronicle · 9 months
Text
4 بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں ایک اور بچے کی پیدائش متوقع
پب جی پر بھارتی شہری سے دوستی اور محبت کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ پاکستان سے بھارت جانے والی پاکستانی شہری سیما حیدر کے ہاں سچن مینا سے پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گریٹر نوئیڈا میں رہنے والا یہ جوڑا اپنے پہلے بچے کے والدین بننے جا رہا ہے۔ سیما حیدر نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی ماں بننے جا رہی ہیں اور 2024 ان کے لئے اچھی خبر لے کر آئے گا۔ سیما حیدر کی سچن مینا سے پہلی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 8 months
Text
جب آئے گا عمران، کب آئے گا عمران
Tumblr media
اسلام آباد میں طاقت کے ایوانوں کی دیواروں سے کان لگا کر ہمیں گیان بانٹنے والے بتاتے ہیں کہ دو سے تین سال لگیں گے۔ جس عجلت کے ساتھ عمران خان کو سزائیں سُنائی جا رہی ہیں تو عدالتی فیصلوں میں بہت سے قانونی سُقم ہیں جس کی وجہ سے یہ فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں معطل ہوں گے۔ تجزیہ یہ بھی کہتا ہے کہ ہمارے اصلی حکمران جس کو بھی چُن کر اسلام آباد میں اقتدار دیتے ہیں اُس سے اُن کا جی بھرنے میں دو تین سال کا وقت ہی لگتا ہے۔ اُن کی سچی محبت بھی دو تین سال کے بعد بیزاری میں بدل جاتی ہے، پر یہ بیزاری دشمن داری میں تبدیل ہوتی ہے۔ فائلیں ہر وقت تیار رہتی ہیں، گواہ ڈھونڈنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی، جج رات گئے تک عدالتیں کھول کر بیٹھ جاتے ہیں اور سزائیں اس طرح سُناتے ہیں جیسے آج ہی فیصلہ نہ سُنایا تو شاید رات کو نیند نہ آئے۔ عمران خان تین سال کی سزا پہلے ہی کاٹ رہے تھے، پھر ایک دن دس سال کی سزا، اُس سے اگلے دن 14 سال کی سزا۔ مبصرین ان سزاؤں کے محاسن اور نقائص بتا رہے تھے میرا دماغ کیلکولیٹر بنا ہوا تھا کہ جتنے عمران خان پر مقدمات ہیں اور جس تیزی سے فیصلے آ رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ الیکشن کے دن تک عمران خان کو کم از کم ڈیڑھ ہزار سال کی قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق عمران خان پر درجنوں مقدمات ہیں، ان پر ایک سرسری نظر بھی ڈالیں تو وہ دہشت گرد بھی ہیں، کرپٹ بھی ہیں، چور بھی ہیں، ملکی سلامتی کے لیے شدید خطرہ بھی ثابت ہوئے ہیں (جس کا مطلب ہے کہ انھوں نے ملک سے غداری کی ہے) ایک کیس ایسا بھی چل رہا ہے جس میں اُن کے آخری نکاح کو مبینہ طور پر ’عدت کے دوران‘ ثابت کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ عمران خان نے جب اپنا سیاسی سفر شروع کیا تھا تو اُن پر دو الزام لگتے تھے کہ وہ ذرا طبعیت کے عیاش ہیں اور سیاسی طور پر بے وقوف ہیں۔ پاکستان میں کسی مرد سیاستدان کی چھوٹی موٹی عیاشیاں اُن کے حق میں ہی جاتی ہیں اور اس سیاسی بے وقوفی نے سب پرانے سیانوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ جو لوگ پاکستان کی سیاست میں عمران خان کو ایک ہلکا پھلکا لطیفہ یا آئٹم نمبر سمجھتے تھے انھیں بھی اُن کے قہر کی تپش محسوس ہوئی۔ لیکن آخر میں اُن سے وہی غلطی ہوئی جو پاکستان میں منتخب ہونے والے ہر وزیر اعظم کے ہاتھوں کی لکیروں میں لکھی ہوتی ہے یعنی وہ اپنے آپ کو وزیر اعظم سمجھنے لگتے ہیں۔ 
Tumblr media
اور وہ اپنی اس پہلی بھول پر اپنے لیے اڈیالہ میں یا سہالا میں یا اٹک قلعے والی جیل میں ایک سیل بُک کروا لیتے ہیں۔ ان جیلوں کے سب سے بڑے عادی رہائشی اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ جیل سیاستدانوں کی یونیورسٹی ہوتی ہے۔ انھیں اب کچھ سیکھنا چاہیے۔ ایک اور سیانے نے سمجھایا کہ ہوسکتا ہے جیل میں سوشل میڈیا سے دور رہے گا تو کچھ عقل آجائے گی۔ سوشل میڈیا کے شور پر ملک میں حکمرانی کرنے کے خواب دیکھنے والے دیوانے بہت ہیں۔ ان سے ان کی پارٹی چھین لی گئی ہے، جنھوں نے انھیں انقلاب کا ہراول دستہ بنایا تھا وہی ان کو غدارِ وطن کہتے ہیں۔ ان کے خوابوں میں اب بھی یہ آس باقی ہے کہ وہ الیکشن کے دن اپنی ایپس اور واٹس ایپس کے ذریعے، اپنا خواب زندہ رکھنے کے لیے، اپنے خان کے لیے، اتنے ووٹ ڈالیں گے کہ اڈیالہ جیل کی دیواریں ہل جائیں گی۔ قیدی نمبر 804 کو قید نہ رکھ پائیں گی۔ اور وہ پھر ہمارے درمیان میں ہو گا۔ 
پاکستان میں الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی پر بہت پابندیاں ہیں لیکن خواب دیکھنے کی پابندی نہیں ہے۔ ہوسکتا ہے جیل میں ڈالنے والوں اور ان کے سابقہ قیدیوں نے کچھ ایسا معاہدہ کیا ہو کہ اس دفعہ ہم آپس میں نہیں لڑیں گے اور عمران خان کو نہ صرف جیل میں رکھیں گے بلکہ نہ اس کی آواز، نہ اس کی تصویر کبھی باہر آنے دیں گے۔ جیل کے سیل سے نکال کر جیل میں لگی عدالت میں پیش کریں گے اور دس، بیس، تیس ہزار سال کی سزا دلوائیں گے۔ اور یہ بھی عین ممکن ہے کہ وہ ہزار سال کی قید پوری کر کے اڈیالہ جیل سے نکلیں، باہر پھر الیکشن ہو رہا ہو، ملک میں کرکٹ کا خاتمہ ہو چکا ہو اور وادی میں بیٹھا کوئی سیانا ہمیں یاد دلانے کی کوشش کر رہا ہو کہ ایوب خان کے دور میں سب اچھا تھا، ہم آپ کو وہیں لے جا رہے ہیں۔
محمد حنیف
بشکریہ  بی بی سی اردو
0 notes
762175 · 2 years
Text
علیزے شاہ کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے ویڈیو شیئرنگ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اندازہ لگائیں وہ پرندوں سے مجھ سے زیادہ محبت کرتی ہے۔‘ انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
علیزے شاہ کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے ویڈیو شیئرنگ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اندازہ لگائیں وہ پرندوں سے مجھ سے زیادہ محبت کرتی ہے۔‘ انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
مومنہ اقبال کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مومنہ اقبال نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ اداکارہ ویڈیو میں لپ سنکنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’ہر رشتے کے دو طریقے ہوتے ہیں پہلے وہ ہوتا ہے اتنا پیار ہوتا ہے کہ بے انتہا محبت ہوتی ہے۔‘ مومنہ اقبال پھر کہتی ہیں کہ ’دوسرا طریقہ وہ ہوتا ہے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
سعودی عرب میں اپنے پہلے ویلنٹائن ڈے پر رونالڈو کا گرل فرینڈ کو محبت بھرا پیغام
سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے وابستہ پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی ارجنٹینیئن گرل فرینڈ اور ماڈل جارجینا روڈریگیز کو محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔ رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے میسیج میں لکھا کہ ’ویلنٹائن ڈے مبارک میری جان۔ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں تم ہو۔‘ اب النصر کلب میں شامل رونالڈو نے اپنی اور طویل عرصے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
ماہرہ خان فیشن برانڈ کے مہنگے کپڑے مداحوں کو پسند نہیں آئے
فوٹو: انسٹاگرام   کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فیشن برانڈ ’ایم‘ کو مہنگا ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مداحوں نے ٹویٹوں کے ذریعے اداکارہ کو بتایا کہ وہ فنکارہ سے محبت رکھتے ہیں لیکن ان مہنگے کپڑے نہیں خریدیں گے۔ Mahira Khan selling a PLAIN WHITE LINEN KURTA for 13k???????!! And its already sold out?? WHY ? HOW? WHO? pic.twitter.com/Mq03TwzI3Q — Fateymaaaa…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
انگریزی میں تازہ ترین تفریحی خبریں، ویڈیوز، تصاویر
انگریزی میں تازہ ترین تفریحی خبریں، ویڈیوز، تصاویر
حنا خان: ٹی وی بزنس کی معروف اداکارہ حنا خان عموماً اپنی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ اپنی فوٹیج کو بہت سے پیروکاروں کے درمیان دن بہ دن شیئر کرتی رہتی ہے۔ اس دوران انہوں نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی 9 فوٹیج انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ان فوٹیجز میں حنا خان روایتی ملبوسات میں نظر آئیں گی۔ اس کی فوٹیج دیکھ کر پیروکار زخمی ہو رہے ہیں اور شدید محبت کی بارش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mubashirnews · 2 years
Text
viral باپ کی بیٹے سے لازوال محبت، تصویر وائرل
viral باپ کی بیٹے سے لازوال محبت، تصویر وائرل
والدین کی اولاد سے محبت قدرتی عمل ہے والد ہوں یا والدہ بچوں کی حفاظت کے لیے وہ اپنی جان جوکھم میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران سفر والد نے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی جیکٹ اس کے اوپر ڈھانپ دی کہ وہ بارش سے بچ سکے۔ والد کی بیٹے سے محبت کی یہ دلکش تصویر سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر بھی وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hindiurdunews · 2 years
Text
مراکش کے کھلاڑی کا ماں سے محبت کا اظہار وائرل
مراکش کے کھلاڑی کا ماں سے محبت کا اظہار وائرل
قطر میں جاری ورلڈ کپ کے فیصلہ کن مرحلے میں مراکش نے سپین کوشکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اس میچ کے بعد مراکش کے کھلاڑی اشرف حکیمی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں وہ جیت کے بعد اپنی والدہ کو گلے لگا رہے ہیں۔   سپین کو تاریخی شکست دینے کے بعد اشرف حکیمی گراؤنڈ سے باہر گئے اور اپنی والدہ کو گلے لگایا اور انہیں بوسہ دیا۔ اسی طرح کا عمل اشرف حکیمی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 1 year
Text
کوئی ہے جو ان کو روکے
Tumblr media
روپے کی بے قدری کی بدولت پاکستان میں مہنگائی کا بہت شور ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ہر شخص پریشان ہے اور ہر بزنس مین بے کار بیٹھا ہے کہ گاہک ہی نہیں ہیں۔ لیکن اسی روپے کی بے قدری نے کچھ لوگوں پہ مثبت اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔ یعنی واضح طور پہ ہمارا معاشرہ معاشی اعتبار سے دو انتہائی مختلف طبقوں میں بٹ چکا ہے۔ ایک وہ لوگ جن کے ہاں باہر سے کمائی (فارن کرنسی) آتی ہے اور جنہوں نے پاکستان سے کما کر اپنے آمدنی باہر کے ممالک میں محفوظ کی ہوئی ہیں۔ دوسرے وہ جو پاکستان میں ہی کماتے، رہتے اور خرچ کرتے ہیں۔ یوں جو باہر کماتے اور یہاں خرچ کرتے اور پاکستان سے کما کر باہر جمع کرتے ہیں، روپے کی بے قدری نے ان کی آمدنی اور اثاثوں میں خاطرخواہ اضافہ کر دیا ہے۔ چوں کہ ان کی قوت خرید بڑھ چکی ہے لہذا ان کی اشیاء تعیشات کے لئے مانگ بڑھ چکی ہے۔ اشیاء ضروریات اور اشیاء آسائیشات میں آمدنی کے اضافے سے اتنا فرق نہیں آتا جتنا آمدنی کے اضافہ سے اشیاء تعیشات کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے۔ یوں ہمارے معاشرے میں ایک غریب تو غریب متوسط طبقے کو اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ تو دوسری طرف luxury گاڑیوں، اور دوسری مہنگے غیر ملکی اشیاء کا استعمال بڑھتا ہی چلا جارہا ہے۔ راقم نے ایک کار ڈیلر سے اس کے کاروبار کے بارے میں گفتگو کی کہ ڈالر مہنگا ہونے سے اس کے کاروبار پہ کیا فرق پڑا؟ 
Tumblr media
جواب کافی چونکا دینے والا تھا کہ بڑے اچھے حالات چل رہے ہیں چھوٹی گاڑیوں کی مانگ بہت کم ہو گئی ہے کیونکہ لوگوں کی قوت خرید ہی نہیں رہی لیکن امیروں نے بڑی گاڑیوں کی مانگ بہت بڑھا دی ہے تو اب ہم نے چھوٹی گاڑیوں کا بزنس بند کر کے بڑی بڑی گاڑیوں کا کام شروع کر دیا ہے۔ کوئی بھی گاڑی اسی نوے لاکھ یا کروڑ سے کم نہیں۔ شکر ہے اوپر والے کا بزنس بہت اچھا چل رہا ہے۔ کم و بیش یہی حال تقریبا تمام لگژری (تعیشات) کا ہے۔ مہنگے مہنگے ہوٹلوں میں کھانا، غیر ممالک کا سفر کرنا، مہنگی مہنگی گاڑیوں میں سفر کرنا، شاپنگ مالز میں جا کر خوب شاپنگ کرنا اور پھر سوشل میڈیا پہ اس کی تشہیر کر کے لوگوں کو جتانا کہ یہ مہنگائی (روپے کی بے توقیری) بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکی بلکہ اس نے تو ہمیں بہت فائدہ دیا۔ اب آپ خود ہی بتائیں یہ انتہائی معاشی طبقاتی تقسیم ہمارے معاشرے میں کیا اثرات مرتب کرئے گی؟ کیا ملک میں رہنے اور کمانے والے یہ سوچنے پہ مجبور نہیں ہو جائیں گے کہ ہم نے ملک میں رہ کر یا اپنی کمائی ملک میں رکھ اپنا ہی نقصان کیا؟ 
ہم تو ملک کی محبت میں اپنی کمائی ملک میں رکھتے تھے لیکن فائدہ میں تو وہ لوگ رہے جنہوں نے اپنی کمائی سے ڈالر خریدے۔ ہم نے اپنے ملک میں جائیداد بنائیں لیکن فائدے میں وہ رہے جنہوں نے دبئی، لندن، امریکہ اور یورپ میں جائیدادیں بنائیں۔ مقروض ہم ہوئے اور دولت باہر لے جانے والے ٹیکس بھی نہیں دیتے اور عیاشی بھی وہی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ملک کے بارے میں کون سوچے گا نئی نسل کی ایک بڑی تعداد باہر جانے کے لئے بےچین۔ کسی بھی ملک کے سفارت خانے چلے جائیں نوجوانوں کی لمبی لائن ویزہ لینے کے لئے کھڑی ملے گی۔ بڑے دکھ کی بات ہے ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور اثاثہ ہمارے یہ نوجوان ہیں جنہیں ملک کی باگ دوڑ چلانی تھی۔ لیکن اس معاشی طبقاتی تقسیم نے ان کے حوصلے پست کر دیے ہیں۔ کوئی ہے جو ان کو روکے۔
سید منہاج الرب
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
762175 · 2 years
Text
کلاس میں لڑکی کو پرپوز کرنا لڑکے کیلئے مہنگا پڑگیاویڈیو وائرل
(ویب ڈیسک )ویلنٹائن ڈے بالکل قریب ہے اور دنیا بھر کے ’’لوبرڈز ‘‘نے بہت جوش و خروش  کے ساتھ ’لو ویک‘ منانا شروع کر دیا ہے۔پیار کرنےوالوں کی جانب سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے اس ’لو ویک‘ کو اچھا سمجھا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکا ایک لڑکی کو سرخ گلاب کے ساتھ پرپوز کرتا ہے۔ تاہم، لڑکی نے اس پر دلچسپ ردعمل دیااور ایک غیر متوقع  منظر دیکھنے میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years
Text
مراکش کے کھلاڑی کا ماں سے محبت کا اظہار وائرل
مراکش کے کھلاڑی کا ماں سے محبت کا اظہار وائرل
قطر میں جاری ورلڈ کپ کے فیصلہ کن مرحلے میں مراکش نے سپین کوشکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اس میچ کے بعد مراکش کے کھلاڑی اشرف حکیمی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں وہ جیت کے بعد اپنی والدہ کو گلے لگا رہے ہیں۔   سپین کو تاریخی شکست دینے کے بعد اشرف حکیمی گراؤنڈ سے باہر گئے اور اپنی والدہ کو گلے لگایا اور انہیں بوسہ دیا۔ اسی طرح کا عمل اشرف حکیمی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
ushna shah اشنا شاہ کے ٹوئٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں ’عائشہ‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جارہے ہیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں، اپنی شناخت سے پیار ہے اور اپنے ہم وطن پاکستانیوں سے محبت کرتی ہوں۔‘ اداکارہ نے لکھا کہ ’لیکن جب اپنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
ماہرہ خان فیشن برانڈ کے مہنگے کپڑے مداحوں کو پسند نہیں آئے
فوٹو: انسٹاگرام   کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فیشن برانڈ ’ایم‘ کو مہنگا ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مداحوں نے ٹویٹوں کے ذریعے اداکارہ کو بتایا کہ وہ فنکارہ سے محبت رکھتے ہیں لیکن ان مہنگے کپڑے نہیں خریدیں گے۔ Mahira Khan selling a PLAIN WHITE LINEN KURTA for 13k???????!! And its already sold out?? WHY ? HOW? WHO? pic.twitter.com/Mq03TwzI3Q — Fateymaaaa…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
شاہ رخ کے بیٹے آریان اور نورا فتیحی کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں
شاہ رخ کے بیٹے آریان اور نورا فتیحی کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں
تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہیں فلمی مداحوں نے دونوں کے مبینہ تعلق پر بحث و مباحثہ شروع کردیا (فوٹو: فائل) ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔ بالی ووڈ کنگ کے بچے اپنی نجی زندگی کی حوالے سے آج کل سرخیوں میں ہیں، گزشتہ روز ہی خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ کی بیٹی سوہانا امیتابھ بچن کے نواسے کے ساتھ محبت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes