#رہےمقتول
Explore tagged Tumblr posts
pinoytvlivenews · 2 months ago
Text
شوٹرزبابا صدیقی کو مارنے سے پہلے کیا پیتے رہے؟مقتول کےآخری الفاظ کیا تھے؟جانیے
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے شہر ممبئی میں قتل ہونے والے مسلم سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ بھارت کے مسلم سیاستدان بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔پولیس نے ان کے قتل کے الزام میں 4 افراد کوگرفتار کیا ہے جبکہ بشنوئی گینگ نے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ بھارتی میڈیا نے بابا صدیقی…
0 notes