#رضوانہ تشدد کیس
Explore tagged Tumblr posts
Text
تشدد کی شکار رضوانہ صحتیاب، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم، سکول داخل کرا دیا گیا
اسلام آباد میں ایک سول جج کے گھر میں تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں رکھا گیا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ نفسیات اور ٹیچر رضوانہ کی دیکھ بھال کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔ سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو بیورو میں مقیم بچیوں سے…
View On WordPress
0 notes
Text
رضوانہ تشدد کیس، سول جج عاصم حفیظ کو برطرف کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر
سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی معاونین مقرر کردیے ۔ماہر قانون فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور مریم سلمان کو عدالتی معاون مقررکیا گیا ہے ۔ عدالت نے وزارت انسانی حقوق کے ذریعے وفاق اور وزارت داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے شہری کی جانب سے دائر درخواست رٹ پٹیشن میں تبدیل کرتے ہوئے رپورٹطلب کی ہے کہ…
View On WordPress
0 notes
Text
رضوانہ تشدد کیس، سول جج عاصم حفیظ کو برطرف کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کےلئے منظور کر لی، وفاقی حکومت اورایڈووکیٹ جنرل آفس سے معاونت کیلئے نوٹسزجاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے سول جج کا معاملہ ویسے تو ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پر ہے لیکن ہم جوڈیشل سائیڈ پر بھی دیکھیں گے، بچوں پر تشدد اور چائلڈ لیبر سے متعلق فیڈریشن کو دیکھنا چاہیے،اس سے قبل…
View On WordPress
0 notes
Text
رضوانہ تشدد کیس، تفتیش مکمل کرنے میں قانون ہی رکاوٹ بن گیا
رضوانہ تشدد کیس سول جج عاصم حفیظ تاحال اسپیشل جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوئے،اسپیشل جے آئی ٹی کی جانب سے سول جج کو اب تک 5 دفعہ طلب کیا جاچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کا موقف ہے کہ وہ لاہور ہائیکورٹ کے آرڈرز کے بعد جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔ جے آئی ٹی سول جج عاصم حفیظ سے تفتیش کے لیے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھی خط لکھ چکی ہے لیکن رجسٹرار کی جانب سے اس کا جواب نہیں ملا۔ اسپیشل جے آئی ٹی…
View On WordPress
0 notes
Text
رضوانہ تشدد کیس، سول جج کو ایس ایس ڈی بنا دیا گیا، تفتیش کے لیے بھی طلب
رضوانہ پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنائے جانے کے بعد پولیس نے عاصم حفیظ کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈین بنائے جانے کے بعد وفاقی پولیس نے سول جج عاصم حفیظ کو بیان ریکارڈ کروانے کیلے دوبارہ طلب کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کو بھی ملزمہ کے شوہر سے بطور جج کوشامل کرنا مشکل…
View On WordPress
0 notes
Text
رضوانہ تشدد کیس، سول جج کو شامل تفتیش کرنے کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اجازت طلب
گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق سول جج کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشن کل لاہور جائیں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کورٹ سے ملاقات میں سول جج عاصم حفیظ کو شامل تفتیش کرنے کی دوبارہ استدعا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کو شامل تفتیش کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے تاحال اجازت موصول نہیں ہوئی۔سول جج کو…
View On WordPress
0 notes
Text
رضوانہ تشدد کیس، مجھے خودکشی کر لینی چاہئے، ملزمہ سومیہ عاصم عدالت میں رو پڑی
رضوانہ تشدد کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ کو 22 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ کمسن رضوانہ تشدد کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والی سول جج کی اہلیہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں پیش کیا گیا۔ ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش…
View On WordPress
0 notes
Text
کمسن ملازمہ تشدد کیس، جج کی بیوی سومیہ عاصم کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے رضوانہ تشدد کیس میں سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے ان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے سماعت کی،ملزمہ سومیہ عاصم اور متاثرہ بچی کے والدین اپنے وکلاء کے ساتھ عدالت میں…
View On WordPress
0 notes
Text
گھریلو ملازمہ تشدد کیس، رضوانہ کے زخم 4 سے 5 ماہ پرانے ہیں، کئی ٹیسٹوں کی رپورٹ آنا باقی ہے، ڈاکٹر فرید ظفر
پرنسپل جنرل اسپتال ڈاکٹرفریدظفر نے کہا ہے کہ رضوانہ کی طبیعت کچھ اس طرح کی ہوچکی ہے جو ایک دن ٹھیک تو دوسرے دن خراب ہوتی ہے، رضوانہ کے جتنے زخم ہیں وہ نئے نہیں بلکہ 4 سے 5 ماہ پرانے ہیں۔ پرنسپل جنرل اسپتال نے بتایا کہ رضوانہ کو مختلف اینٹی بائیوٹک ادویات دے رہے ہیں،رضوانہ کے حوالےسے بورڈ کی ایک میٹنگ بھی ہوئی ہے،رضوانہ کے حوالےسے بورڈ مل بیٹھ کر ادویات دینے کیلئے لائحہ عمل طے کرتا ہے۔ پرنسپل…
View On WordPress
0 notes