Tumgik
#حسین_سب_کا
farrukhakhanme · 5 years
Photo
Tumblr media
جن کو دھوکے سے کوفہ بلایا گیا جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا جن کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا جن کی گردن پہ خنجر چلایاگیا اس سردارِجنت حسینؓ ابن حیدرؓ پہ لاکھوں سلام میرے حسین ؓ تجھے سلام #Muharram #حسین_سب_کا #HussainSabka #Hussaini #HussainIsForAll #hussainunitesus https://www.instagram.com/p/B2M67Z6gUlD/?igshid=1x5y2lzxmsveo
0 notes
shiitemedia · 5 years
Photo
Tumblr media
‏یکم سے دس محرم 10 دن ملک بند سڑکیں بند کاروبار بند پھر بھی ملکی معیشیت کو 161 ارب 86 کروڑ کی تجارت واہ حسین علیہ السلام تیری عظمت کو سلام یاد رکھیں ہم جب عزاداری کرتے ہیں تو پاکستان کی معیشت کو استحکام ملتا ہے حسین(ع)رزق بانٹ رہاہے تو دامن پھیلاو اور سمیٹو مسلمانوں ‎#حسین_سب_کا
0 notes